اسٹیٹ بینک کی 2 کھرب23 ارب روپے فراہمی

اسٹیٹ بینک کی 2 کھرب23 ارب روپے فراہمی

پاکستان : (جیو ڈیسک) منی مارکیٹ میں سرمائے کی قلت دور کرنے کے لئے اسٹیٹ بینک نے اوپن مارکیٹ آپریشن کے ذریعے دوکھرب تئیس ارب روپے فراہم کئے۔ سرمائے کی فراہمی کے لئے مارکیٹ سے سات روز کے لئے ٹی بلز اور انوسٹمنٹ بانڈز خریدے گئے۔ ان پرگیارہ عشاریہ پانچ پانچ فیصد کی شرح سے […]

.....................................................

امریکا بہتر پاکستانی معیشت چاہتا ہے ، امریکی قونصل جنرل

امریکا بہتر پاکستانی معیشت چاہتا ہے ، امریکی قونصل جنرل

کراچی : (جیو ڈیسک) امریکی قونصل جنرل ولیم مارٹن کا کہنا ہے کہ امریکا پاکستان کی معیشت کی بہتری کیلئے تعاون کرنا چاہتا ہے۔ کراچی میں کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کے دورے میں امریکی قونصل جنرل کا کہنا تھا کہ امریکا پاکستان کی تاجر برادری کے ساتھ تعاون کا خواہش مند ہے۔ […]

.....................................................

پاکستان جاوں گا مگر ٹھوس اقدامات کرنے کے بعد، منموہن سنگھ

پاکستان جاوں گا مگر ٹھوس اقدامات کرنے کے بعد، منموہن سنگھ

بھارت : (جیو ڈیسک) بھارتی وزیر اعظم من موہن سنگھ کا کہنا ہے کہ پاکستان کا دورہ اس وقت کروں گا جب کوئی ٹھوس اقدامات کرلیں گے۔ سیول سے بھارت واپسی پر طیارے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بھارتی سیکرٹری خارجہ نے بتایا کہ من موہن سنگھ پاکستان جانا چاہتے ہیں۔ وزیراعظم گیلانی نے […]

.....................................................

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی امریکی صدر سے باضابطہ ملاقات

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی امریکی صدر سے باضابطہ ملاقات

پاکستان : (جیو ڈیسک)وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے پاکستان مستحکم افغانستان چاہتا ہے۔ امریکی صدر براک اوباما نے امید ظاہر کی ہے پاکستانی پارلیمنٹ کی سفارشات میں ملکی خودمختاری اور امریکی سلامتی کا خیال رکھا جائے گا۔جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیل میں ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے سلالہ چیک پوسٹ، افغانستان میں […]

.....................................................

امریکا : پاکستان میں توانائی کے بحران سے آگاہ ہیں۔ وکٹوریہ نولینڈ

امریکا : پاکستان میں توانائی کے بحران سے آگاہ ہیں۔ وکٹوریہ نولینڈ

امریکا (جیو ڈسک)پاکستان میں توانائی کے بحران سے آگاہ ہیں۔۔۔ مگر ایٹمی ری ایکٹر بنانے کی کوئی بات زیر غور نہیں۔ پاکستان کی پارلیمنٹ میں سفارشات پر بحث مکمل ہونے کا انتظار ہے۔ ہفتہ وار بریفنگ کے دوران امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان وکٹوریہ نولینڈ کا کہنا تھا کہ امریکا پاکستان کی خودمختاری کا احترام […]

.....................................................

کراچی: گھاس منڈی میں پولیس مقابلہ ،2 ڈاکو مارے گئے

کراچی: گھاس منڈی میں پولیس مقابلہ ،2 ڈاکو مارے گئے

کراچی : (جیو ڈیسک) نیپیئر تھانے کی حدود گھا س منڈی کے قریب عوام سے لوٹ مارکرنے والے دو ڈاکو پولیس کی فائرنگ سے مارے گئے، ایک راہ گیر زخمی ہوا۔ پولیس کے مطابق دونوں ڈاکو شہریوں سے لوٹ مار کر رہے تھے۔ پولیس کے پہنچنے پر ڈاکوں نے اہلکاروں پر فائرنگ کردی جس کی […]

.....................................................

حکومت دہشتگردوں کیخلاف فوری کارروائی کرے۔ رضا ہارون

حکومت دہشتگردوں کیخلاف فوری کارروائی کرے۔ رضا ہارون

پاکستان : (جیو ڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنماء رضا ہارون نے کہا ہے کہ کراچی کے امن کو سازش کے تحت تباہ کر دیا گیا ہے حکومت دہشت گردوں کیخلاف فوری کارروائی کرے۔ ذرائع سے خصوصی گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کیخاتمے کیلئے حکومت سے رابطہ کیا ہے۔ ان کا کہنا […]

.....................................................

گیلانی اور اوباما کے درمیان آج باضابطہ ملاقات ہو گی

گیلانی اور اوباما کے درمیان آج باضابطہ ملاقات ہو گی

پاکستان : (جیو ڈیسک) وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی اور امریکی صدر براک اوباما کے درمیان جنوبی کوریا میں آج باضابطہ ملاقات ہو رہی ہے۔ گزشتہ روز جنوبی کوریا میں بین الاقوامی جوہری کانفرنس کے موقع پر دونوں رہنماؤں کے درمیان غیر رسمی ملاقات ہوئی تھی ۔ وزیر اعظم گیلانی نے امریکی صدر کو پاکستانی […]

.....................................................

توانائی ضرویات کیلئے ایٹمی ٹیکنالوجی دی جائے۔ وزیراعظم

توانائی ضرویات کیلئے ایٹمی ٹیکنالوجی دی جائے۔ وزیراعظم

پاکستان : (جیو ڈیسک) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان کی توانائی کی ضروریات کو جوہری توانائی سے پورا کیا جا سکتا ہے عالمی برادری ایٹمی ٹیکنالوجی فراہم کرے۔ ایٹمی اثاثوں کی سیکورٹی فول پروف ہے۔ سیول میں جوہری سلامتی کے متعلق عالمی کانفرنس کے موقع پر عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے […]

.....................................................

نواز شریف اپنی کوتاہیاں نہیں چھپا سکتے۔ شازیہ مری

نواز شریف اپنی کوتاہیاں نہیں چھپا سکتے۔ شازیہ مری

پاکستان: (جیو ڈیسک) وزیر اطلاعات سندھ شازیہ مری نے کہا ہے کہ اپنا مال بچانے کیلئے ملک و قوم کو ایک ڈکیٹر کے رحم و کرم پر چھوڑ کرجانیو الے عوام کو بیوقوف نہیں بنا سکتے۔ پیپلز پارٹی میڈیا سیل سے جاری بیان میں شازیہ مری کا کہنا تھا کہ حکومت پنجاب کو علم نہیں […]

.....................................................

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ورلڈ بنک کی 15کروڑ ڈالر کی امداد

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ورلڈ بنک کی 15کروڑ ڈالر کی امداد

ورلڈ بنک : (جیو ڈیسک) بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے لئے پندرہ کروڑ ڈالر کی امداد دے گا۔ اس سلسلے میں اقتصادی امور ڈویژن کے ساتھ ورلڈ بنک نے ایک معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔ اس امداد کے ذریعے پاکستان میں سوشل سیفٹی نیٹ کے نظام کی بہتری کے لئے کام کیا جائے گا۔ […]

.....................................................

کالعدم تنظیم بنگلہ دیشی کرکٹرز کو ہدف بنا سکتی ہے۔ رپورٹ

کالعدم تنظیم بنگلہ دیشی کرکٹرز کو ہدف بنا سکتی ہے۔ رپورٹ

بنگلہ دیش : (جیو ڈیسک) وزارت داخلہ نے اپنی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے بارے میں سکیورٹی رپورٹ حکومت کو پیش کر دی ہے جس میں خبردار کیا گیا ہے کہ پاکستان کی ایک کالعدم تنظیم بنگلہ دیشی کرکٹرز کو ہدف بنا سکتی ہے پاکستان کرکٹ بورڈ نے بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی کے […]

.....................................................

وزیراعظم گیلانی کی امریکی صدر اوباما سے غیر رسمی ملاقات

وزیراعظم گیلانی کی امریکی صدر اوباما سے غیر رسمی ملاقات

پاکستان: (جیو ڈیسک) وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی اور امریکی صدر براک اوباما کے مابین جنوبی کوریا میں بین الاقوامی جوہری کانفرنس کے موقع پر غیر رسمی ملاقات ہوئی، جس میں وزیر اعظم نے امریکی صدر کو پاکستانی عوام کے موقف سے آگاہ کیا۔ سیول میں جاری بین الاقوامی جوہری کانفرنس کے دوران وزیر اعظم […]

.....................................................

۔۔۔ جواب دہی ۔۔۔

۔۔۔ جواب دہی ۔۔۔

پاکستان میں وہ طبقہ جسے ایک سازش کے تحت سب سے زیادہ بدنام کیا جا رہا ہے وہ سیاست دانوں کا طبقہ ہے حالانکہ یہی وہ طبقہ ہے جو عوام کے مینڈیٹ سے حقِ حکمرانی حاصل کر کے ایک مخصوص مدت تک کیلئے اقتدار کی مسند پر جلوہ افروز ہو تا ہے۔گرمی ہو سردی ہو، […]

.....................................................

بنگلہ دیش ایشیاکپ فائنل کے بعد ایشین کرکٹ کونسل میں بھی ناکام

بنگلہ دیش ایشیاکپ فائنل کے بعد ایشین کرکٹ کونسل میں بھی ناکام

ڈھاکا : (جیو ڈیسک) بنگلہ دیش کو ایشیاکپ فائنل کے بعد ایشین کرکٹ کونسل میں بھی ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔چیف ایگزیکٹو اشرف الحق کے مطابق اے سی سی نے فائنل کے آخری اوور کے بارے میں بنگلہ دیش بورڈ کا اعتراض مسترد کردیا ہے۔ بنگلہ دیش بورڈ نے فائنل کے آخری اوور میں اعزاز […]

.....................................................

فریال شاہ کی سپریم کورٹ میں پیشی، گھوٹکی میں سیکیورٹی سخت

فریال شاہ کی سپریم کورٹ میں پیشی، گھوٹکی میں سیکیورٹی سخت

سندھ : (جیو ڈیسک) ایک ماہ قبل مبینہ طور پر اغواء ہونے والی نو مسلم خاتون فریال شاہ کو آج سپریم کورٹ میں پیش کیا جائیگا۔ فریال شاہ کے آبائی علاقے گھوٹکی میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی ہے۔ اسلام قبول کرکے اپنی پسند کی شادی کرنیوالی اس خاتون کے آبائی علاقے ضلع گھوٹکی میں […]

.....................................................

امریکا کی ڈکٹیٹر شپ کا دور گزر گیا، احمدی نژاد

امریکا کی ڈکٹیٹر شپ کا دور گزر گیا، احمدی نژاد

دو شنبے : (جیوڈیسک) ایران کے صدر محمود احمدی نژاد نے کہا ہے کہ امریکا اور نیٹو کی جانب سے دنیا کو ڈکٹیٹ کرانے کا دور ختم ہو چکا ہے۔ تاجکستان کے دارالحکومت دو شنبے میں افغانستان سے متعلق کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے احمدی نژاد نے کہا کہ امریکا اور نیٹو کو دنیا بھر […]

.....................................................

میمو کمیشن: وزارت خارجہ سے حقانی کا بطور سفیر معاہدہ طلب

میمو کمیشن: وزارت خارجہ سے حقانی کا بطور سفیر معاہدہ طلب

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) میمو کمیشن نے وزارت خارجہ سے حسین حقانی کا بطور سفیر معاہدہ طلب کر لیا۔ آئندہ سماعت پر حسین حقانی سے ہونے والی خط و کتابت پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس فائز نے یاسین ملک کو سر بمہر لفافے میں بیان جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔ سماعت کے […]

.....................................................

پارلیمنٹ کا اجلاس آج، پاک امریکا تعلقات پر بحث ہو گی

پارلیمنٹ کا اجلاس آج، پاک امریکا تعلقات پر بحث ہو گی

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس چھ روز بعد آج شام دوبارہ ہو رہا ہے۔ گزشتہ اجلاس میں پاک امریکا تعلقات کی بحالی کے لیئے قومی سلامتی کمیٹی کی سفارشات پارلیمنٹ میں پیش کی گئی تھیں اور ان سے تعلق نئے رہنما اصول فراہم کیے گئے تھے۔ خصوصی کمیٹی کے […]

.....................................................

جوہری سلامتی سے متعلق سربراہ کانفرنس آج ہورہی ہے

جوہری سلامتی سے متعلق سربراہ کانفرنس آج ہورہی ہے

سیول : (جیو ڈیسک)جوہری سلامتی سے متعلق سربراہ کانفرنس آج ہورہی ہے۔ پاکستان کی نمائندگی وزیراعظم گیلانی کریں گے۔امریکی صدر براک اوباما کا کہنا ہے عالمی سیکورٹی کو جوہری دہشت گردی کا خطرہ ہے۔دوسری جانب کا یہ بھی کہنا ہے کہ امریکا جوہری ہتھیار نہیں بنائے گا اور موجودہ ہتھیاروں میں بھی کمی کرے گا۔ […]

.....................................................

اراکین سندھ اسمبلی کو دھمکیاں، وزیر اعلیٰ کا تحقیقات کا حکم

اراکین سندھ اسمبلی کو دھمکیاں، وزیر اعلیٰ کا تحقیقات کا حکم

سندھ: (جیو ڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے صوبائی وزیر ثقافت سسی پلیجو و دیگر اراکین اسمبلی کو دھکمیوں کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ غیر معروف تنظیم کی جانب سے صوبائی وزرا سسی پلیجو، اسٹیوٹا عبدالسلام تھہیم اور ایم پی اے رائے نازبوزدار کو بھیجے گئے دھمکی […]

.....................................................

سوئس بینکوں میں پڑی بلیک منی واپس لائو

سوئس بینکوں میں پڑی بلیک منی واپس لائو

آج کل پاکستان جس دوراہے پر کھڑا ہے یہ سب کیا دھرا ہمارے سیاستدانوں کا ہے۔جنہوں نے اپنے کالے دھن کو سفید کرنے کے لئے این آراو جیسے قانون کومتعارف کروایا۔ہمارے وزیراعظم بڑے فخرسے واشگاف کہتے ہیں کہ ہم اپنے کسی شہری کو بھی کسی غیر ملکی مجسٹریٹ کے سامنے پیش نہیں کرسکتے توبھلا صدر […]

.....................................................

حکومت کی چار سالہ کارکردگی مایوس کن ہے۔ نواز شریف

حکومت کی چار سالہ کارکردگی مایوس کن ہے۔ نواز شریف

لاہور : (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں پاکستان ترقی نہیں کر سکتا موجودہ حکومت کی چار سال مکمل ہونے پر کس چیز پر مبارک باد دوں ۔لاہور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نیٹو سپلائی سے متعلق […]

.....................................................

تیزاب گردی کا شکار فاخرہ، منوں مٹی تلے دب گئی

تیزاب گردی کا شکار فاخرہ، منوں مٹی تلے دب گئی

کراچی : (جیو ڈیسک) تیزاب گردی کا شکار فاخرہ کراچی کے ڈیفنس کیقبرستان میں منوں مٹی تلے دب گئی۔ نماز جنازہ میں عبدالستار ایدھی اور ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ارکان کی شرکت ۔ تیز پھنکنے کے واقعے میں زندگی سے مایوس ہوکر خودکشی کرنے والی فاخرہ یونس کو آہوں سسکیوں کے ساتھ ڈیفنس […]

.....................................................