وزیراعظم کا نجم سیٹھی کے بطور چیرمین پی سی بی کام کرنے پر اطمینان کا اظہار

وزیراعظم کا نجم سیٹھی کے بطور چیرمین پی سی بی کام کرنے پر اطمینان کا اظہار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نوازشریف سے چیرمین پی سی بی نے ملاقات کی جس میں وزیر اعظم نے نجم سیٹھی کے بطور چیرمین پی سی بی کام کرنے پر اطمینان کا اظہار کیا۔ وزیر اعظم نواز شریف سے چیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی نے اسلام آباد میں ملاقات جس میں انہوں نے وزیر […]

.....................................................

طاہر القادری نے وزیراعظم نواز شریف کو مناظرے کا چیلنج دے ڈالا

طاہر القادری نے وزیراعظم نواز شریف کو مناظرے کا چیلنج دے ڈالا

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے وزیراعظم نواز شریف کو مناظرے کا چیلنج کر دیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے طاہر القادری کا کہنا تھا کہ وہ وزیراعظم نواز شریف کو کھلے مناظرے کا چیلنج دیتے ہیں کہ وہ آئیں اور میرے سوالوں کو جواب دیں۔ ان کا کہنا تھا […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف کا ملائیشین ہم منصب کےنام تعزیتی پیغام

وزیراعظم نواز شریف کا ملائیشین ہم منصب کےنام تعزیتی پیغام

اسلام آباد (جیوڈیسک) یوکرین میں ملائیشیا کے طیارے کی تباہی اور ہلاکتوں پر وزیراعظم نواز شریف نے ملائیشین ہم منصب کے نام تعزیتی پیغام بھیجا ہے۔ دفتر خارجہ کے مطابق نواز شریف نے اپنے پیغام میں ہلاکتوں پر گہرے دکھ اور رنج کااظہا ر کیا ہے۔ وزیراعظم کا کہنا ہے کہ پاکستان کی حکومت اور […]

.....................................................

حساس ادارے کے پانچ اہلکار ٹریفک حادثے میں جاں بحق، وزیر اعظم، آرمی چیف کا افسوس

حساس ادارے کے پانچ اہلکار ٹریفک حادثے میں جاں بحق، وزیر اعظم، آرمی چیف کا افسوس

سرگودھا (جیوڈیسک) شہید کی نماز جنازہ ادا کر کے واپس جانے والی حساس ادارہ کی گاڑی اور ٹرک کے تصادم کے نتیجہ میں ایئر ڈیفنس کور سے تعلق رکھنے والے پانچ اہلکار جاں بحق جبکہ 6 زخمی ہوگئے جنہیں سی ایم ایچ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ سانحہ رائے ونڈ میں دہشتگردوں کے ہاتھوں […]

.....................................................

وزیراعظم کی رہائش کےقریب آپریشن میں زخمی دہشتگرد بھی دم توڑ گیا، ہلاکتوں کی تعداد 2 ہوگئی

وزیراعظم کی رہائش کےقریب آپریشن میں زخمی دہشتگرد بھی دم توڑ گیا،  ہلاکتوں کی تعداد  2  ہوگئی

رائے ونڈ (جیوڈیسک) پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں نے وزیر اعظم کی رہائش گاہ کے قریب ایک مکان میں موجود دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کر کے ایک دہشتگرد کو ہلاک جبکہ دوسرے کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا تاہم بعد میں وہ بھی دوران علاج دم توڑ گیا۔ رائیونڈ میں وزیراعظم […]

.....................................................

وزیراعظم کا دورہ جی ایچ کیو، ضرب عضب کی کامیابیوں پر مسلح افواج کو خراج تحسین

وزیراعظم کا دورہ جی ایچ کیو، ضرب عضب کی کامیابیوں پر مسلح افواج کو خراج تحسین

راولپنڈی (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے پاک فوج کے ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا ہے جہاں انہوں نے آپریشن ضرب عضب کے دوران پاک فوج کے شہدا کی قربانیوں کو سراہا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف جنرل ہیڈ کوارٹرز رالپنڈی پہنچے تو آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ان کا استقبال […]

.....................................................

وزیراعظم کو ووٹوں کی گنتی کا عمران خان کا مطالبہ مان لینا چاہیئے، رحمن ملک

وزیراعظم کو ووٹوں کی گنتی کا عمران خان کا مطالبہ مان لینا چاہیئے، رحمن ملک

کراچی (جیوڈیسک) سابق وزیر داخلہ رحمان ملک کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کو پاکستان تحریک انصاف کا ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا مطالبہ مان لینا چاہیئے۔ رحمان ملک کا کہنا تھا کہ اگر عوام کی خواہش ہے تو ووٹوں کی دوبارہ گنتی ہونی چاہیئے اس میں کوئی حرج نہیں ہے، وزیراعظم نواز شریف […]

.....................................................

وزیر اعظم کا وفاقی وزرا کے ساتھ جی ایچ کیو کا دورہ

وزیر اعظم کا وفاقی وزرا کے ساتھ جی ایچ کیو کا دورہ

وزیر اعظم کا وفاقی وزرا کے ساتھ جی ایچ کیو کا دورہ، آرمی چیف نے وزیر اعظم کا استقبال کیا، وزیراعظم کا ضرب عضب کی کامیابیوں پر مسلحہ افواج کو خراج تحسین، آئی ایس پی آر

.....................................................

دہشتگردوں کا ہدف وزیراعظم کی رہائشگاہ تھا، صوبائی وزیر شجاع خانزادہ

دہشتگردوں کا ہدف وزیراعظم کی رہائشگاہ تھا، صوبائی وزیر شجاع خانزادہ

لاہور (جیوڈیسک) صوبائی وزیر کرنل (ر) شجاع خانزادہ نے رائیونڈ آپریشن کے حوالے سے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ حلیے سے دہشتگرد مقامی لگتے ہیں اور خدشہ ہے کہ وہ وزیراعظم نواز شریف کی رہائشگاہ کو نشانہ بنانا چاہتے تھے۔ رائیونڈ کے نواحی گاؤں پنڈ رائیاں میں دہشتگردوں کے خلاف 10 گھنٹے بعد کامیابی سے […]

.....................................................

وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات

وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ملاقات کی ہے، وزیر اعظم ہائوس میں ہونے والی ملاقات میں شمالی وزیرستان میں جاری آپریشن ضرب عضب اور آئی ڈی پیز سے متعلق امور پر بات چیت کی گئی اورآرمی چیف نے وزیراعظم کو آپریشن ضرب عضب میں پیش رفت […]

.....................................................

وزیر اعظم سے جنرل راحیل شریف کی ملاقات

وزیر اعظم  سے  جنرل راحیل شریف کی ملاقات

وزیر اعظم سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات، آرمی چیف نے وزیر اعظم کو آپریشن ضرب عضب میں پیش رفت سے آگاہ کیا، ہمارے جوانوں نے آپریشن میں عظیم قربانیاں دی ہیں، نواز شریف

.....................................................

نواز شریف نے وزیراعظم بننے کیلئے این ایف سی ایوارڈ میں پنجاب کا سودا کیا: پرویزالہی

نواز شریف نے وزیراعظم بننے کیلئے این ایف سی ایوارڈ میں پنجاب کا سودا کیا:  پرویزالہی

لاہور (جیوڈیسک) ق لیگ کے مرکزی رہنما چودھری پرویزالہی نے کہا ہے کہ نوازشریف نے تیسری بار وزیراعظم بننے کیلئے این ایف سی ایوارڈ میں پنجاب کا سودا کیا، حکمران لوڈشیڈنگ ختم نہیں کر سکتے۔ ان کے بجلی کے منصوبے ٹوپی ڈرامہ ہیں۔ لاہور میں اپنی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے […]

.....................................................

نواز شریف میرے وزیر اعظم ہیں انہیں بادشاہ کہنے کا زرداری سے پوچھیں: قائم علی شاہ

نواز شریف میرے وزیر اعظم ہیں انہیں بادشاہ کہنے کا زرداری سے پوچھیں:  قائم علی شاہ

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ نواز شریف میرے وزیراعظم ہیں انہیں بادشاہ کہنے کا جواب آصف زرداری سے پوچھا جائے۔ گذشتہ روز یہاں پریس کانفرنس میں صحافی کے سوال پر انہوں نے کہا کراچی میں قیام امن کیلئے پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کی ایک سوچ ہے، کچھ […]

.....................................................

الیکشن کمیشن نے وزیر اعظم کے کاغذات نامزدگی پی ٹی آئی کو فراہم کر دیئے

الیکشن کمیشن نے وزیر اعظم کے کاغذات نامزدگی پی ٹی آئی کو فراہم کر دیئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وزیراعظم نواز شریف کے کاغذات نامزدگی تحریک انصاف کو فراہم کر دیئے ہیں۔ ترجمان الیکشن کمیشن خورشید عالم کے مطابق تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی مراد سعید اور علی محمد خان کی درخواست پر کاغذات نامزدگی کی مصدقہ نقول پی ٹی آئی کے حوالے کی گئیں۔ […]

.....................................................

ہم جو بھی ہیں امریکہ کے طفیل ہیں: اسرائیلی وزیراعظم کا اعتراف

ہم جو بھی ہیں امریکہ کے طفیل ہیں: اسرائیلی وزیراعظم کا اعتراف

مقبوضہ بیت المقدس (جیوڈیسک) اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتین یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل نے اپنی دفاعی صلاحیت امریکہ کے تعاون سے بڑھائی ہے اور ہماری اس کامیابی کا راز امریکی مالی امداد کے طفیل ہے۔ امریکی کانگریس کی ایک رپورٹ کے مطابق، غیر ملکی ممالک کے فراہم کردہ مالی امداد کا کثیر […]

.....................................................

فلسطینی تحریک آزادی کی حمایت جاری رکھیں گے: ملائیشین وزیراعظم

فلسطینی تحریک آزادی کی حمایت جاری رکھیں گے: ملائیشین وزیراعظم

کوالالمپور (جیوڈیسک) ملائیشیا کے وزیراعظم محمد نجیب عبدالرزاق نے کہا ہے کہ انکا ملک فلسطینی عوام کی آزادی کیلئے جاری مسلح جدوجہد کی حمایت کرتا رہیگا۔ انہوں نے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی ننگی جارحیت کی شدید مذمت کی۔

.....................................................

مسائل حل کرنے میں وقت لگے گا، ڈالر پر استعفے کی باتیں کرنیوالے مکر گئے، وزیر اعظم

مسائل حل کرنے میں وقت لگے گا، ڈالر پر استعفے کی باتیں کرنیوالے مکر گئے، وزیر اعظم

چکوال (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ ڈالر کی قیمت کم ہو گئی لیکن استعفے کی باتیں کرنے والے مکر گئے ، ماضی میں لوڈ شیڈنگ آج سے بھی بد ترین تھی ، کسی نے مسئلے کو سنجیدہ نہیں لیا ، مسائل حل کرنے میں وقت لگے گا۔ چکوال میں سڑکوں کی […]

.....................................................

نواز شریف وزیر اعظم ہیں، بادشاہ نہ بنیں: آصف زرداری

نواز شریف وزیر اعظم ہیں، بادشاہ نہ بنیں: آصف زرداری

کراچی (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے چیئرمین آصف علی زرداری نے ایک بیان میں کہا ہے کہ قومی اسمبلی کے چار حلقوں میں دوبارہ گنتی کرانے میں کیا حرج ہے۔ نواز شریف دوبارہ گنتی سے کیوں خوفزدہ ہیں۔ دوبارہ گنتی ہونی چاہئیے وہ پنجاب میں و یا سندھ میں۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے […]

.....................................................

بھارتی وزیر اعظم مودی کی چینی ہم منصب سے ملاقات اہم امور پر گفتگو

بھارتی وزیر اعظم مودی کی چینی ہم منصب سے ملاقات اہم امور پر گفتگو

فورٹا لیزا (جیوڈیسک) برطانوی خبر رساں‌ادارے کے مطابق بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی اور ان کے چینی ہم منصب، ڑی جِن پِنگ منگل کے روز 80 منٹ کے لیے ملے۔ جو کچھ ہی دیر قبل برکس سربراہ اجلاس میں شرکت کے لیے برازیل کے شہر فورٹالزا پہنچے تھے۔ دونوں رہنماوں نے زیریں ڈھانچے کی تعمیرکے […]

.....................................................

وزیر اعظم کی زیر صدارت مسلم لیگ ن کا اعلیً سطح کا اجلاس

وزیر اعظم کی زیر صدارت مسلم لیگ ن کا اعلیً سطح کا اجلاس

وزیر اعظم کی زیر صدارت مسلم لیگ ن کا اعلیً سطح کا اجلاس، اجلاس میں راجہ ظفرالحق، اسحق ڈار، پرویز رشید، خواجہ سعد رفیق شریک، چودھری نثار، خواجہ آصف، احسن اقبال، مشاہد اللہ خاقان بھی اجلاس میں موجود۔

.....................................................

وزیراعظم کے غیر ضروری اخراجات پر سوال کرنا ہر شہری کا بنیادی حق ہے: لاہور ہائیکورٹ

وزیراعظم کے غیر  ضروری اخراجات پر  سوال کرنا ہر  شہری کا بنیادی حق ہے:  لاہور ہائیکورٹ

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعظم ہاؤس کے لئے چودہ کروڑ روپے کی بلٹ پروف گاڑیوں اور سراغ رساں کتوں کی خریداری کے خلاف دائر درخواست کی سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ وزیراعظم کے غیر ضروری اخراجات کے حوالے سے سوال کرنا ہر شہری کا بنیادی حق ہے۔ […]

.....................................................

نواز شریف دوسرے صوبوں میں مداخلت نہ کریں

نواز شریف دوسرے صوبوں میں مداخلت نہ کریں

نواز شریف دوسرے صوبوں میں مداخلت نہ کریں، عوام نے نواز شریف کو وزیراعظم منتخب کیا ہے، وہ شہنشاہ نہ بنیں، آصف علی زرداری

.....................................................

وزیراعظم نے ن لیگ کے مرکزی رہنماؤں کا اجلاس طلب کر لیا

وزیراعظم نے ن لیگ کے مرکزی رہنماؤں کا اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماؤں کا اجلاس آج طلب کر لیا ہے، سیاسی صورتحال پر مشاورت، یوم آزادی کی تقریبات پر بات چیت ہو گی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی جانب سے بلائے گئےاجلاس میں پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ، انقلاب کی دھمکیوں اور سیاسی صورت […]

.....................................................

تصادم سے گریز کریں وزیر اعظم اور عمران کو سمجھائوں گا: اپوزیشن لیڈر

تصادم سے گریز کریں وزیر اعظم  اور عمران کو سمجھائوں گا:  اپوزیشن لیڈر

اسلام آباد (جیوڈیسک) اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف اور عمران خان کو سمجھائوں گا کہ وہ تصادم سے گریز کریں۔ تصادم سے جمہوریت کو نقصان ہوگا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نواز شریف اور عمران خان سے جلد از جلد رابطہ کر کے […]

.....................................................