بیماری سے صرف 38مور ہلاک ہوئے،صوبائی وزیر کا دعویٰ

بیماری سے صرف 38مور ہلاک ہوئے،صوبائی وزیر کا دعویٰ

سندھ(جیوڈیسک)سندھ کے وزیر برائے جنگلی حیات دیا رام ایسرانی کا کہنا ہے کہ اب تک صرف اڑتیس مور، رانی کھیت بیماری سے ہلاک ہوئے ۔ تیس ہزار موروں کی ویکسی نیشن کر دی گئی ہے ۔ ایک ماہ پہلے تھر سے اٹھنے والی رانی کھیت کی بیماری نے تباہی مچا دی اور سندھ میں تقریبا […]

.....................................................

پیپلزپارٹی اور متحدہ قومی موومنٹ کی کور کمیٹی کا اجلاس

پیپلزپارٹی اور متحدہ قومی موومنٹ کی کور کمیٹی کا اجلاس

سندھ(جیوڈیسک)سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ دو ہزار بارہ کو حتمی شکل دینے کیلئے پیپلزپارٹی اور متحدہ قومی موومنٹ کی کور کمیٹی کے ایک اور اجلاس میں مزید کچھ شقوں پر اتفاق ہوا ہے، دونوں جماعتوں کے ارکان کا کہنا ہے کہ بلدیاتی ایکٹ کو جلد حتمی شکل دیدی جائے گی۔ وزیراعلی ہاؤس کے ترجمان کے مطابق […]

.....................................................

سندھ بھر میں سی این جی آج ایک بجے سے بند

سندھ بھر میں سی این جی آج ایک بجے سے بند

سندھ(جیوڈیسک)سندھ بھر میں آج دوپہر ایک بجے سے جمعے کی صبح نو بجے تک سی این جی نہیں ملے گی۔ گیس کی سپلائی کی کمی کی وجہ سے گیس لوڈ منیجمنٹ نے شیڈول تبدیل کردیا ہے جس کے تحت سندھ بھر میں تمام سی این جی اسٹیشن اب جمعرات دوپہر ایک بجے سے جمعہ کی […]

.....................................................

پتھروں سے بھی پہلے

پتھروں سے بھی پہلے

آج کل پاکستان میں ہر سیاست دان جمہوریت کا نعرہ الاپتا نظر آتا ہے اور وہ یہ نعرہ لگائے بھی کیوں نہ یہ جمہوریت ہی تو ہے جو زرداری صاحب جیسے شخص کو صدارت کے سنگھاسن پر بیٹھا سکتی ہے جو راجہ جی جیسے ناکام وزیر کو وزارتِ عظمی سے نواز سکتی ہے جو میاں […]

.....................................................

کراچی : عملہ سیاسی تعلقات ختم کر دے، چیف الیکشن کمشنر

کراچی : عملہ سیاسی تعلقات ختم کر دے، چیف الیکشن کمشنر

کراچی (جیوڈیسک)چیف الیکشن کمشنر فخر الدین جی ابراہیم نے کہا ہے الیکشن کمیشن کا عملہ سیاسی جماعتوں سے تعلقات ختم کردے۔ جسٹس ریٹائرڈ فخرالدین جی ابراہیم نے چیف الیکشن کمشنرکا عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلی بار کراچی میں الیکشن کمیشن سندھ کے دفتر میں اجلاس کی صدارت کی۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا […]

.....................................................

رمضان کے آغاز کے باوجود سی این جی گیس کی بندش جاری

رمضان کے آغاز کے باوجود سی این جی گیس کی بندش جاری

سندھ (جیوڈیسک)رمضان المبارک کے آغازکے باوجودسی این جی گیس کی بندش کا سلسلہ جاری ہے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت کراچی سمیت صوبہ سندھ میں سی این جی اسٹیشن چوبیس گھنٹوں کے بند کردیئے گئے۔سی این جی کی بندش نے تاحال مسافروں ، صارفین اور ٹرانسپوٹروں کو مشکلات سے دو […]

.....................................................

شاہ فیصل کالونی میں سہہ روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز ،رکن صوبائی اسمبلی نشاط ضیاء نے بچوں کو ویکسین پلا کر افتتاح کیا

شاہ فیصل کالونی میں سہہ روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز ،رکن صوبائی اسمبلی نشاط ضیاء نے بچوں کو ویکسین پلا کر افتتاح کیا

شاہ فیصل کالونی میں سہہ روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز ،رکن صوبائی اسمبلی نشاط ضیاء نے بچوں کو ویکسین پلا کر افتتاح کیا پولیو کا ملک سے خاتمہ ہی صحت مند زندگی اور خوشحال معاشرے کی ضمانت ہے ۔نشاط محمد ضیاء قادری قائد تحریک الطاف حسین کے ویژن پر عمل کرتے ہوئے مسائل سے […]

.....................................................

شریف برادران کرپشن میں ملوث نہیں تو معافی کیوں مانگی، شرجیل

شریف برادران کرپشن میں ملوث نہیں تو معافی کیوں مانگی، شرجیل

کراچی : (جیو ڈیسک) وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہاہے کہ شریف برادران کرپشن میں ملوث نہیں تھے تو معافی کیوں مانگی۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ پنجاب میں کرپشن انتہاکو پہنچ گئی۔۔بتیس ہزار کا لیپ ٹاپ پینسٹھ ہزار میں لیا جا رہا ہے۔

.....................................................

انتظامیہ مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے، شاہی سید

انتظامیہ مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے، شاہی سید

کراچی : (جیو ڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے صدر شاہی سید کا کہنا ہے کہ تین روز کے دوران اے این پی کے پانچ ذمہ داران کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس میں انہوں نے کہاکہ کوئی بھی سیاسی یا مذہبی جماعت ٹارگٹ کلنگ کی لہر سے محفوظ نہیں منظم […]

.....................................................

سہون: ایم کیو ایم کے وفد کی شہباز قلندر کے مزار پر حاضری

سہون: ایم کیو ایم کے وفد کی شہباز قلندر کے مزار پر حاضری

سہون : (جیو ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے وفد نے سہون میں حضرت لال شہباز قلندر کے مزار پر حاضری دی۔ متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن اشفاق منگی کی قیادت میں ایم کیوایم کے وفد نے حضر ت لعل شہباز قلندر کے سات سو ساٹھویں ویں عرس کے موقع پر مزار پر […]

.....................................................

ڈیرہ غازی خان،دریائے سندھ میں 4 افراد ڈوب کر ہلاک

ڈیرہ غازی خان،دریائے سندھ میں 4 افراد ڈوب کر ہلاک

ڈیرہ غازی خان : (جیو ڈیسک) ڈیرہ غازی خان میں دریائے سندھ میں رنداڈہ کے مقام پر4 افراد ڈوب کر ہلاک ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ڈوبنے والوں میں 2 خواتین اور 2 بچیاں شامل ہیں۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈوبنے والے چاروں افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔

.....................................................

کراچی،بن قاسم ریلوے اسٹیشن کے قریب ٹریک پر دھماکا

کراچی،بن قاسم ریلوے اسٹیشن کے قریب ٹریک پر دھماکا

کراچی : (جیو ڈیسک) کراچی میں بن قاسم ریلوے اسٹیشن کے قریب کریکر دھماکے سے ریلوے ٹریک کو جزوی نقصان پہنچا تاہم دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔ ایس ایس پی ریلوے ارشد کمال کیانی کے مطابق بن قاسم ٹاون میں ریلوے اسٹیشن کے قریب کراچی آنے والے ٹریک پر کریکر دھماکہ ہونے […]

.....................................................

ملک کے متعدد علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے متعدد علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان

کراچی : (جیو ڈیسک) مالاکنڈ،ہزارہ ،پنجاب کے کچھ علاقوں اور سندھ کے ساحلی علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔استور میں وقفے وقفے سے بارش جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران مالاکنڈ ،ہزارہ،کوہاٹ،پشاور،کشمیر ،گلگت بلتستان ، لاہور،سکھر ،لاڑکانہ سمیت کئی علاقوں میں تیز اور گردآلود ہواوں کے ساتھ […]

.....................................................

سندھ اسمبلی نے542ارب سے زائد کے بجٹ کی منظوری دیدی

سندھ اسمبلی نے542ارب سے زائد کے بجٹ کی منظوری دیدی

سندھ : (جیو ڈیسک) سندھ اسمبلی نے سال دو ہزار بارہ تیرہ کیلئے پانچ کھرب بیالیس ارب روپے سے زائد کے بجٹ کی منظوری دے دی ہے، ایوان نے رواں مالی سال دو ہزار گیارہ بارہ کے ضمنی بجٹ کی بھی منظوری دی۔ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی شہلا رضا کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں […]

.....................................................

سونا 57 ہزار 500 روپے تولہ ہو گیا

سونا 57 ہزار 500 روپے تولہ ہو گیا

کراچی : (جیو ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی سونا سستا ہو گیا۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونے کی قیمت مزید دو سو روپے کی کمی سے ستاون ہزار پانچ سو روپے اور دس گرام کی قیمت ایک سو بہتر روپے کی کمی […]

.....................................................

سندھ ہائی کورٹ کے سات ایڈیشنل ججز کی تقرری کی منظوری

سندھ ہائی کورٹ کے سات ایڈیشنل ججز کی تقرری کی منظوری

سندھ : (جیو ڈیسک)سندھ ہائی کورٹ کے سات ایڈیشنل ججز کی تقرری کی منظوری دیدی گئی۔ صدارتی ترجمان کے مطابق صدر زرداری نے سندھ ہائی کورٹ کے سات ایڈیشنل ججز کے تقرر کی منظوری دے دی ہے۔سندھ ہائی کورٹ کے ایڈیشنل ججز کے تقرر کی سمری وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی جانب سے بھجوائی گئی […]

.....................................................

کراچی:فائرنگ کے مختلف واقعات ، 6 افراد جاں بحق

کراچی:فائرنگ کے مختلف واقعات ، 6 افراد جاں بحق

کراچی: (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات کے  دوران 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ لانڈھی کے علاقے شیر پاو کالونی میں مکینک کی دکان پر بیٹھے ہوئے افراد پر نا معلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کردی جس سے افسر علی اور زبیر موقع پر جاں بحق ہوگئے، قائد آباد پولیس کے مطابق مقتولین […]

.....................................................

چیف جسٹس کے ساتھ اظہار یکجہتی، سندھ کے وکلا کا عدالتوں کا بائیکاٹ

چیف جسٹس کے ساتھ اظہار یکجہتی، سندھ کے وکلا کا عدالتوں کا بائیکاٹ

کراچی : (جیو ڈیسک) سندھ بھر کے وکلا چیف جسٹس پاکستان افتخار احمد چوہدری اور سپریم کورٹ کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے وکلا آج عدالتوں کا بائیکاٹ کررہے ہیں ۔ سندھ بار کونسل اور کراچی بار ایسوسی ایشن کے اعلان کے بعد سٹی کورٹ اور دیگر عدالتوں میںوکلا نے کام بند کردیا جس کی […]

.....................................................

منظر امام نے سڑک اور سیوریج لائن کی تنصیب کے کام کا معائینہ کیا

منظر امام نے سڑک اور سیوریج لائن کی تنصیب کے کام کا معائینہ کیا

کراچی: (مشتاق احمد )حق پرست رکن سندھ اسمبلی سید منظر امام نے کہا ہے کہ حق پرست نمائندے قائد تحریک کی ہدایت پر عوام کو سہولیات کی فراہمی کیلئے رات دن جدوجہد میں مصروف عمل ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے اورنگی ٹاؤن گلشن ضیاء یوسی 6 میں اپنے فنڈ سے 5 ملین روپے […]

.....................................................

سندھ : سی این جی اسٹیشنز ہفتہ سے چوبیس گھنٹوں کیلے بند ہونگے

سندھ : سی این جی اسٹیشنز ہفتہ سے چوبیس گھنٹوں کیلے بند ہونگے

سندھ : (جیو ڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں تمام سی این جی اسٹیشنز ہفتہ سولہ جون کو صبح نو بجے سے چوبیس گھنٹوں کیلئے بند کردیئے جائینگے۔ سی این جی اسٹیشنز ہفتہ سولہ جون کی صبح نو بجے سے اتوار سترہ جون کی صبح نو بجے تک کیلئے چوبیس گھنٹے کیلئے بند رہیں گے۔ […]

.....................................................

کراچی، گارڈن سے 4 ٹارگٹ کلرز گرفتار، اسلحہ اور دستی بم برآمد

کراچی، گارڈن سے 4 ٹارگٹ کلرز گرفتار، اسلحہ اور دستی بم برآمد

کراچی : (جیو ڈیسک) کراچی کے علاقوں کھارادر اور گارڈن سے 4 ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کرکے اسلحہ اور دستی بم برآمد کرلئے گئے۔ ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساوتھ آصف اعجاز شیخ نے بتایا کہ اولڈسٹی ایریا میں کھارادر اور گارڈن کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کاروائیاں کرتے ہوئے چار ٹارگٹ کلرز کو گرفتار […]

.....................................................

بجٹ کے بعد انتخابات کا سال شروع ہوگیا ہے،آغا سراج درانی

بجٹ کے بعد انتخابات کا سال شروع ہوگیا ہے،آغا سراج درانی

سندھ : (جیو ڈیسک)صوبائی وزیر بلدیات آغا سراج درانی نے کہا ہے کہ نئے بلدیاتی نظام کے اسی فیصد مسودے پر اتحادیوں کے ساتھ اتفاق ہوگیا ہے بجٹ کے بعد انتخابات کا سال شروع ہوگیا ہے۔ وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ سے مسلم لیگ ق کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر الطاف انڑ نے […]

.....................................................

آل کراچی تاجر اتحاد کا ہڑتال ختم کرنے کا اعلان

آل کراچی تاجر اتحاد کا ہڑتال ختم کرنے کا اعلان

کراچی: (جیو ڈیسک) آل کراچی تاجر اتحاد نے بھتا مافیا ، ٹارگٹ کلنگ اور اغوا برائے تاوان کی وارداتوں کے خلاف کی گئی ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ تاجر اتحاد کی جانب سے کہا گیا ہے کہ دکاندار آج شام بجے سے دکانیں کھول لیں گے۔ واضح رہے کہ گذشتہ روز کراچی […]

.....................................................

سندھ کابینہ میں توسیع کا فیصلہ، شرجیل میمن کو وزیر بنائے جانے کا امکان

سندھ کابینہ میں توسیع کا فیصلہ، شرجیل میمن کو وزیر بنائے جانے کا امکان

سندھ : (جیو ڈیسک)سندھ کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے اور ایک مرتبہ پھر شرجیل میمن کو وزیر بنایا جارہا ہے جنہیں محکمہ اطلاعات کا قلم دان دیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق شرجیل میمن کو وزیر بنانے کی سمری وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ کو ارسال کر دی گئی […]

.....................................................