دہشت گردی کا خطرہ، کئی ممالک میں امریکی سفارتخانے بند

دہشت گردی کا خطرہ، کئی ممالک میں امریکی سفارتخانے بند

صنعا (جیوڈیسک) دہشت گردی کے خطرے کے باعث مشرق وسطی اور شمالی افریقی ممالک میں امریکہ، فرانس اور جرمنی کے سفارتخانے بند رہے، فرانس کے سفارتخانے کئی روز بند رہیں گے۔ مشرق وسطی اور شمالی افریقی ممالک میں قائم امریکی اور چند یورپی ممالک کے سفارت خانے اتوار کو بند رہے۔ یہ اقدم دہشت گردی […]

.....................................................

ملک میں دہشتگردی کی لہرجاری لیکن نادرا حکام کی ملی بھگت سے لاکھوں جعلی کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ بلاک نہ ہوسکے

لاہور: دہشتگردی کی واردتوں میں جعلی کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ استعمال ہونے کا خدشہ۔ ملک میں دہشتگردی کی لہرجاری لیکن نادرا حکام کی ملی بھگت سے لاکھوں جعلی کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ بلاک نہ ہوسکے ۔ ذرائع کے مطابق نادرا حکام کی ملی بھگت سے مختلف طریقوں سے بنوائے گئے لاکھوں جعلی کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی […]

.....................................................

دہشتگردی کا خطرہ، اسلام آباد ایر پورٹ کو رینجرز نے گھیر لیا

دہشتگردی کا خطرہ، اسلام آباد ایر پورٹ کو رینجرز نے گھیر لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ایر پورٹ پر دہشت گردی کے خدشے کے پیش نظر رینجرز نے ایرپورٹ کو گھیرے میں لے لیا، پارکنگ خالی کرا لی گئی، مسافروں کو گاڑیاں لے جانے سے روک دیا گیا، ایرپورٹ حکام کہتے ہیں کہ صبح 6 بجے کے بعد اجازت مل جائے گی۔ بینظیر بھٹو انٹرنیشنل ایرپورٹ […]

.....................................................

واشنگٹن: دہشت گردی کا خطرہ، امریکی سفارت خانے اتوار کو بند رہیں گے

واشنگٹن: دہشت گردی کا خطرہ، امریکی سفارت خانے اتوار کو بند رہیں گے

دنیا بھر میں امریکی سفارت خانے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر ایک یا ایک سے زائد دن بند رہے جانے کا امکان ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان میری ہارف نے کہا ہے کہ دنیا بھر قائم امریکی سفارت خانوں میں بروز اتوار پشہ وارانہ سفارتی ذمہ داریاں ایک یا ایک سے زائد دن تعطل […]

.....................................................

جان کیری کا دورہ پاکستان، دہشت گردی کیخلاف جنگ پر بات ہو گی، امریکا

جان کیری کا دورہ پاکستان، دہشت گردی کیخلاف جنگ پر بات ہو گی، امریکا

امریکی (جیوڈیسک) محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ جان کیری دورہ پاکستان میں دہشت گردی کے خلاف جنگ سمیت وسیع موضوعات پر بات چیت کریں گے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی نائب ترجمان میری ہارف نے واشنگٹن میں ذرائع بریفنگ میں بتایا کہ جان کیری کے دورے میں پاکستانی معیشت اور پاک امریکا تعلقات کی مضبوطی […]

.....................................................

دہشتگردی کا خطرہ، پنجاب کی سات جیلوں کو بھی حساس قرار دیدیا گیا

دہشتگردی کا خطرہ، پنجاب کی سات جیلوں کو بھی حساس قرار دیدیا گیا

لاہور(جیوڈیسک) پنجاب کی سات جیلوں میں قید دو سو سے زائد دہشتگردوں کی سیکورٹی کے لئے رینجرز کو طلب کر لیا گیا۔ صوبے کی بتیس جیلوں میں باسٹھ ہزار قیدیوں کی نگرانی کیلئے پندرہ ہزار اہلکار تعینات ہیں۔ ڈیرہ اسماعیل خان جیل پر حملے کے بعد پنجاب کی سات جیلوں کو حساس قرار دیدیا گیا […]

.....................................................

اسلام آباد: دہشت گردی کا بڑا خطرہ، سیکیورٹی ہائی الرٹ

اسلام آباد: دہشت گردی کا بڑا خطرہ، سیکیورٹی ہائی الرٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں بینظیر انٹرنیشنل ائیرپورٹ اور نور خان ائیر بیس پر دہشگردوں کے ممکنہ حملے کے پیش نظر سیکیورٹی کو ہائی الرٹ کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق انٹیلی جنس اداروں کی رپورٹ کے مطابق رمضان کے آخری عشرے کی طاق راتوں میں دہشتگرد بینظیر انٹرنیشنل ائیرپورٹ اور نور خان ائیر […]

.....................................................

بینظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر دہشت گردی کا خطرہ، سیکیورٹی ہائی الرٹ

بینظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر دہشت گردی کا خطرہ، سیکیورٹی ہائی الرٹ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بینظیر بھٹو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر دہشتگردی کی کارروائی کے پیش نظر کمانڈوز اور پولیس کی اضافی نفری تعینات کر دی گئی اور سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق سیکیورٹی انٹیلی جنس حکام کی جانب سے ممکنہ حملے کی اطلاع پر بڑھائی گئی، بینظیر بھٹو […]

.....................................................

منجمد اکاونٹس، ضبط شدہ اثاثہ جات کی بحالی، مشرف کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

منجمد اکاونٹس، ضبط شدہ اثاثہ جات کی بحالی، مشرف کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

راول پنڈی (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی منجمد اکاونٹس اور ضبط شدہ اثاثہ جات کی بحالی کے لیے دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ سابق صدر پرویز مشرف نے انسداد دہشت گردی کی عدالت میں اپنے منجمد اکاونٹس اور اثاثہ جات کی بحالی کے لیے […]

.....................................................

کوئٹہ : سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک، 2 اہلکار زخمی

کوئٹہ : سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک، 2 اہلکار زخمی

کوئٹہ (جیوڈیسک) میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں چار دہشتگرد ہلاک اور دو سکیورٹی اہلکار زخمی ہو گئے۔ سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع ملنے کے بعد مشرقی بائی پاس پر بھوسہ منڈی کے قریب دہشتگردوں کے ٹھکانے کا گھیرا کیا تو دہشتگردوں نے سکیورٹی فورسز پر فائرنگ کر دی اور دستی بم پھینکے۔ سکیورٹی فورسز […]

.....................................................

ڈی آئی خان سینٹرل جیل پر دہشتگردوں کا حملہ

ڈی آئی خان سینٹرل جیل پر دہشتگردوں کا حملہ

ڈیرہ اسماعیل خان (جیوڈیسک) ڈیرہ اسماعیل خان کی سینٹرل جیل پر دہشتگردوں نے حملہ کر دیا، بھاری ہتھیاروں کا استعمال، شدید فائرنگ اور یکے بعد دیگرے دھماکوں کی اطلاعات، 2 پولیس اہلکار زخمی، سیکیورٹی فورسز نے علاقے کا گھیرائو کر لیا، مزید نفری طلب کر لی گئی ڈیرہ اسماعیل خان کی سینٹرل جیل پر دہشتگردوں […]

.....................................................

مزارات پر رھتی ہوئی دہشت گردی مسلمانوں کے جذبات بھڑکانے کے مترادف ہے، احتجاجی مظاہرے سے مقررین کا خطاب

کراچی : بزم تراب انجمن ذوالفقار و احباب متاثرین سانحہ عباس ٹائون کے کنوینر ایس ایم نقی نے نواسی رسول صلی اللہ علیہ وسلم بی بی زینب اور حضرت خالد بن ولید کے مزار کی بے حرمتی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزارات پر بڑھتی ہوئی دہشتگردی مسلمانوں کے جذبات بھڑ کانے […]

.....................................................

کوئٹہ : دہشت گردی کی کوشش ناکام، خودکش حملہ آور ہلاک

کوئٹہ : دہشت گردی کی کوشش ناکام، خودکش حملہ آور ہلاک

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کے علاقے ہزارہ ٹان میں مکینوں نے دہشت گردی ناکام بنا دی۔ فائرنگ سے خودکش حملہ آور ہلاک ہو گیا۔ ہزارہ ٹان میں افطاری سے کچھ دیر پہلے ایک مشکوک شخص داخل ہوا تو علاقہ مکینوں نے اسے روکنے کی کوشش کی۔ اس کے بھاگنے پر لوگوں نے فائرنگ کر دی۔ سر […]

.....................................................

ملکی حالات، دہشت گردی کے پیش نظر آل پارٹیز کانفرنس بلائی جائے، الطاف حسین

ملکی حالات، دہشت گردی کے پیش نظر آل پارٹیز کانفرنس بلائی جائے، الطاف حسین

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے گوادر کے علاقے کان کہی میں کوسٹ گارڈ کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے کی مزمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کے موجودہ حالات اور دہشت گردی کے پیش نظر آل پارٹیز کانفرنس بلائی جائے۔ متحدہ قومی مووومنٹ کے قائد الطاف حسین […]

.....................................................

سکھر: دہشتگردوں کے حملے کے بعد آئی ایس آئی آفس سیل

سکھر: دہشتگردوں کے حملے کے بعد آئی ایس آئی آفس سیل

سکھر (جیوڈیسک) سکھر دہشتگردوں کے حملے کے بعدسکھر میں آئی ایس آئی کے دفتر کو سیل کر دیا گیا جبکہ چار مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ دھماکے کی جگہ سے ایک اور دہشتگرد کی لاش بھی برآمد ہوئی ہے۔ دوسری جانب میجر سمیت شہید ہونیوالے اہلکاروں کی نماز جنازہ پنوں عاقل […]

.....................................................

دہشتگردی پر قابو پانے کیلئے بند کمرے میں میٹنگ کرنا ہو گی: عمران خان

دہشتگردی پر قابو پانے کیلئے بند کمرے میں میٹنگ کرنا ہو گی: عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ متفقہ صدارتی امیدوار پر ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا دہشت گردی پر قابو پانے کے لئے بند کمرے میں میٹنگ کرنا ہو گی۔ ایئرپورٹ پر زرائع سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ صدارتی امیدوار کے بارے […]

.....................................................

آبادی سے لے کر دہشت گردی تک

آبادی سے لے کر دہشت گردی تک

آج میرے دیس کی جڑوں کو کھوکھلا کردینے والے وہ کیا کیا ناسور ہیں جو نہ بڑھے ہیں …؟کوئی ایک چیز ہو تو بتاو ،آبادی سے لے کر مہنگائی، دہشت گردی، بھتہ خوری، کرپشن، بجلی و گیس کے بحرانوں سمیت قتل و غارت گری ہو یا اِن جیسا کوئی اور ناسور سب ہی کچھ تو […]

.....................................................

سکھر میں حساس ادارے پر حملہ کھلی دہشت گردی ہے: الطاف حیسن

سکھر میں حساس ادارے پر حملہ کھلی دہشت گردی ہے: الطاف حیسن

لندن (جیوڈیسک) لندن ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ سکھر میں حساس ادارے کے دفتر پر بم دھماکے کھلی دہشت گردی ہے۔ جاری ہونے والے ایک بیان میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے سکھر میں حساس ادارے کے دفتر پر مسلح حملوں اور بم دھماکوں کی سخت […]

.....................................................

کراچی : دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، اسلحہ سے بھرا ٹرک پکڑا گیا

کراچی : دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، اسلحہ سے بھرا ٹرک پکڑا گیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں پولیس نے دہشت گردی کی ممکنہ کارروائی ناکام بنا دی۔ پولیس اور حساس اداروں نے مشترکہ کارروائی کے دوران سپر ہائی وے سے اسلحے سے بھرا ٹرک تحویل میں لے لیا۔ کارروائی میں 2 ملزمان بھی دھر لئے گئے۔ سہراب گوٹھ کے قریب سپر ہائی وے پر پولیس اور حساس اداروں […]

.....................................................

بھارت : کانگریس نے بھارتیہ جنتا پارٹی کو دہشت گردی کی علامت قرار دے دیا

بھارت : کانگریس نے بھارتیہ جنتا پارٹی کو دہشت گردی کی علامت قرار دے دیا

بھارت (جیوڈیسک)کانگریس ترجمان کا کہنا ہے کہ سال دو ہزار دو میں گجرات کے فسادات ریاست کی سرپرستی میں ہوئے۔ وہ انڈین مجاہدین نامی تنظیم سے کانگریس کے رہنما شکیل احمد کے تعلقات پر بی جے پی کے ریمارکس پر سوال کا جواب دے رہے تھے۔ کانگریس ورکشاپ کے دوران ذرائع سے بات چیت میں […]

.....................................................

پاکستان کیلئے سب سے بڑا خطرہ دہشت گردی نہیں، پانی ہے، امریکی جریدہ

پاکستان کیلئے سب سے بڑا خطرہ دہشت گردی نہیں، پانی ہے، امریکی جریدہ

کراچی (جیوڈیسک) محمد رفیق مانگٹ امریکی جریدہ دی اٹلاٹنک لکھتا ہے کہ پاکستان کے لئے سب سے بڑا خطرہ دہشت گردی نہیں بلکہ پانی ہے۔پانی کے ذخائر میں کمی خطے کو مزید عدم استحکام کا شکار کرے گی۔ پاکستان دنیا کے ان ممالک میں شامل ہے جو پانی کی شدید قلت کا شکار ہیں۔ ایمرجنسی […]

.....................................................

پٹیل پاڑہ دھماکہ : یوم علی پر دہشت گردی کے منصوبہ کا انکشاف

پٹیل پاڑہ دھماکہ : یوم علی پر دہشت گردی کے منصوبہ کا انکشاف

کراچی (جیوڈیسک) کے علاقے پٹیل پاڑہ پردھماکے میں زخمی ملزم عمران نے یوم علی پردہشت گردی کے منصوبہ کا انکشاف کیا ہے۔ ہلاک ہونے والا متین دھماکا خیز مواد رکھنے کے الزام میں تین ماہ قبل ہی ضمانت پر رہا ہوا تھا۔ کراچی کے علاقے پٹیل پاڑہ میں دھماکے کے بعد زخمی حالت میں گرفتار […]

.....................................................

پٹیل پاڑہ بم دھماکہ، ہلاک دہشتگرد ماضی میں ضمانت پر رہا ہوئے

پٹیل پاڑہ بم دھماکہ، ہلاک دہشتگرد ماضی میں ضمانت پر رہا ہوئے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے پٹیل پاڑہ بم دھماکے کی تفتیش میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، زخمی حالت میں گرفتار مبینہ دہشت گرد نے ہلاک دہشت گردوں کی ماضی میں ضمانت پر رہائی سمیت دیگر اہم انکشافات کیے ہیں۔ دوسری جانب دھماکے کا مقدمہ زخمی عمران سمیت چار ملزموں کے خلاف درج کر لیا […]

.....................................................

کراچی : اغوا برائے تاوان، قتل کے 3 مجرموں کو سزائے موت سنا دی گئی

کراچی : اغوا برائے تاوان، قتل کے 3 مجرموں کو سزائے موت سنا دی گئی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے اغوا برائے تاوان اور قتل کا جرم ثابت ہونے پر تین ملزمان کو سزائے موت سنا دی، انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج خالدہ یاسین نے اغوا برائے تاوان اور قتل کا جرم ثابت ہونے پر تین ملزمان کو سزائے موت سنا دی۔ تینوں […]

.....................................................