شہری اتحاد ٹنڈوآدم کی جانب سے جگنو پیلس میں 6ستمبر کے موقع پر یوم دفاع پاکستان منایا گیا

Tando Adam

Tando Adam

ٹنڈوآدم (کامران انصاری) شہری اتحاد ٹنڈوآدم کی جانب سے جگنو پیلس میں 6ستمبر کے موقع پر یوم دفاع پاکستان منایا گیا ہزاروں لوگوں نے شرکت کی

مذہبی اور سیاسی شخصیات سمیت تقریب کے مہمان خصوصی سابق وزیر معدنیات امام الدین شوقین نے وطن عزیز کے پاکستان پر جان قربان کرنے والے شہیدوں کو اور بھارتی جارحیت اور دہشت گردی کامقابلہ کرنے والی بہادر افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ پوری قوم پاک فوج کے ساتھ اگر کسی دشمن ملک نے وطن عزیزکی طرف میلی آنکھ سے دئکھا تو ہم اسکو سبق سیکھانا جانتے ہیں

انہوں نے مشید کہا کہ ملک کی سا لمیت میں ہی قوم کی بقا ء ہے اور آج پاک فوج ہماری بقاء کی جنگ دہشت گردوں سے لڑ رہی ہے