یاسر کے خون میں دوا کی کتنی مقدار تھی؟ پی سی بی کا آئی سی سی سے استفسار

Yasir Shah

Yasir Shah

لاہور (جیوڈیسک) آئی سی سی نے یاسر شاہ کے ڈوپ ٹیسٹ سے متعلق رپورٹ اور نوٹس آف چارج تو پی سی بی کو بھجوا دیا ہے

مگر اس رپورٹ میں اس سوال کا جواب موجود نہیں ہے کہ یاسر شاہ کے خون میں ممنوعہ ادویات کی مقدار کتنی تھی؟ لہٰذا پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی کو درخو است دی ہے کہ بتایا جائے کہ یاسر کے خون میں ممنوعہ ادویات کی کتنی مقدار پائی گئی۔