وقار یونس اور دیگر کوچنگ اسٹاف کے معاہدوں میں 4 ماہ کی توسیع

Waqar Younis

Waqar Younis

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے وقار یونس سمیت دیگر کوچنگ اسٹاف کے معاہدوں میں 4ماہ کی توسیع کردی ہے۔

چیئرمین پی سی بی کے مطابق تمام کوچنگ اسٹاف کا2برس کا معاہدہ مئی میں ختم ہوناتھا جس میں ستمبر تک توسیع کردی ہے جو ستمبر میں ہونیوالے دورہ انگلینڈ تک جاری رہےگا۔