امدادی رقوم کی عدم دستیابی، لاکھوں عراقیوں کی زندگیوں کو خطرہ لاحق ہے: اقوام متحدہ

United Nations

United Nations

بغداد (جیوڈیسک) عراق کیلئے اقوام متحدہ کی انسانی رابطہ کار لیس گرانڈے نے کہا ہے کہ امدادی رقوم کی عدم دستیابی کی وجہ سے 20 لاکھ سے زیادہ عراقیوں کی زندگیاں خطرے سے دوچار ہو گئی ہیں۔