ایران بوئنگ کمپنی سے متعدد طیارے خریدنے کا خواہشمند

Iran

Iran

تہران (جیوڈیسک) اقوامِ متحدہ کی پابندیاں اٹھائے جانے کے بعد ایران اپنے مسافر بردار طیاروں کی کھیپ میں اضافے کے لیے امریکی کمپنی ’بوئنگ‘ سے کئی طیارے خریدنے کے بارے میں سوچ رہا ہے۔

ٹرانسپورٹ کے نائب وزیر اصغر فخریہ کاشان نے بتایا ایک سو طیارے خریدنے کا ارادہ ہے۔