جھنگ : گوجرہ روڈ پر ناجائز تجاوازت کے خلاف آپریشن

جھنگ : ٹی ایم او جھنگ سید اسد عباس اور ایکسین چوہدری محمد اسلم ہمراہ فائربریگیڈ انچارج طارق خان بلوچ، محمد عارف گوجرہ روڈ پر ناجائز تجاوازت کا آپریشن کرتے ہوئے۔

Jhang Operation

Jhang Operation