مسلم لیگ ن سندھ کے ناراض عہدیداروںوکارکنوں کا بھٹ شاہ میں کنونیشن

Workers Convention in Bhit Shah

Workers Convention in Bhit Shah

سندھ ,,وفادار ,,,ناراض ,,,رہنماں ,,طارق ,حکومت
بھٹ شاہ (قاسم حسین) سندھ کے مخلص اور نظریاتی کارکن 3 سالا حکومت میں مسلسل نظر انداز کئے گئے زرداری مشرف ۔ق لیگ حکومتوں میں نمائندگی کرنے والے افراد کو پارٹی کے عہدے سے ہٹا کر پرانے وفادار کارکنوں کو قیادت سونپی جائے مخدوم عطا حسین آف ہالا. تفصیل کے مطابق بھٹ شاہ ریسٹ ہائوس میں مسلم لیگ ن سندہ کے ناراض کارکنوں وعہدیدارو کا کنونیشن مسلم لیگ ن کے رہنماں مخدوم عطا حسین کی صدارت میں ہوا

کنونیشن میں سردار اعبدلحمید کھوسو. ملک نظیرعباس .راجا عبدالحق .میر اعجازٹالپر. میمبر سندھ کاونسل.خلیل الر حمن ستی. صابقہ صدر MSF(N) .محمد رمضان کمبو. راناخالد .میمبر سندھ کاونسل .ندیم سلیم .طارق حسین خان .خواجہ مختیار بٹ .راجہ ارشد انضاری . اور کارکنوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی مسلم لیگ کے رہنماں مخدوم عطا حسین نے خطاب کرتے ہوے کہا کہ سندہ کے مخلص اور نظریاتی کارکنوں کو نظرانداز کیا گیا قربانی کے علاوہ قید وبند صعوبتیں برداشت کرنے والے سندھ کے کارکنوں کو دیواروں سے لگایا گیا۔

زرداری. مشرف .ق لیگ .کی حکومتوں میں نمائندگی کرنے والو کو افرادکو پارٹی عہدے دئے گئے موجودہ حالات میں نوازلیگ سرف پنجاب تک محدود ہوکر صوبائی جماعت بنادی گئی ہے جو وفاق کو کمزور کرنے کے لئے متراف ہے .مسلم لیگ کے صدر میاں محمد نوازشریف .مسلم لیگ سندہ کے نظریارتی مخلص کارکنوں اور عہدے داروں سے زیادتی کا نوٹس لیں اور مفاد پرست افرادو کو ہٹایا جائے جو سندھ کی صوبائی قیادت پر قابض ہیں وفاں دارکارکنوں اور عہدیداروں کو سندھ کی قیادت سونپی جائے سندھ کے کارکنوں کے تحفظات دور نا کئے گئے تو کارکن جمہوری انداز میں کراچی لاہور ودیگر شہروں میں پر امن دھرنوں کے ساتھ احتجاجی تحریک چلانے کا حق رکھتے ہیں۔

Workers Convention in Bhit Shah

Workers Convention in Bhit Shah

Workers Convention in Bhit Shah

Workers Convention in Bhit Shah

Workers Convention in Bhit Shah

Workers Convention in Bhit Shah

Workers Convention in Bhit Shah

Workers Convention in Bhit Shah

Workers Convention in Bhit Shah

Workers Convention in Bhit Shah