کراچی: رینجرز کا مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن،10افراد گرفتار

کراچی: رینجرز کا مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن،10افراد گرفتار

کراچی: (جیو ڈیسک) رینجرز کا مختلف علاقوں میں ٹارگٹڈ آپریشن، 10 مشتبہ افراد کو گرفتا رکر لیا گیا۔ رنچھوڑ لائن، لائنز ایریا، عثمان اور گارڈن سمیت مختلف علاقوں میں رینجرز نے چھاپے مارکر دس مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ رینجرز ذرائع کے مطابق کارائیوں کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ بھی برآمد ہوا […]

.....................................................

ماروی میمن کی قیادت میں حالات خراب کرنے کی کوشش کی گئی۔ رحمان

ماروی میمن کی قیادت میں حالات خراب کرنے کی کوشش کی گئی۔ رحمان

پاکستان : (جیو ڈیسک) وفا قی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ تحقیقات کی جا ئے گی کہ ماروی میمن کی سربراہی میں کچھ قوم پرستوں کو اکٹھا کر کے کراچی کے حالات خراب کرنے کی کوشش کیو ں کی گئی۔ رحمان ملک نے کراچی میں 11 افراد کی ہلاکت کا نوٹس لیتے […]

.....................................................

کراچی پھر سے میدان جنگ بن گیا، 11 افراد جاں بحق، 30 زخمی

کراچی پھر سے میدان جنگ بن گیا، 11 افراد جاں بحق، 30 زخمی

کراچی میں عوامی تحریک کی ریلی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے گیارہ افراد جاں بحق اور 30 افراد زخمی ہو گئے جبکہ9 گاڑیوں اور ایک درجن موٹر سائیکلوں کو آگ لگا دی گئی۔ سندھ کی ممکنہ تقسیم اور لیاری آپریشن کے خلاف عوامی تحریک کی ریلی فٹبال ہاؤس لیاری عوامی تحریک کے سربراہ رسول […]

.....................................................

کراچی : لانڈھی جیل سے 18 بھارتی ماہی گیر رہا

کراچی : لانڈھی جیل سے 18 بھارتی ماہی گیر رہا

کراچی : (جیو ڈیسک) پاکستانی سمندری حدود کی خلاف ورزی پر گرفتار اٹھارہ بھارتی ماہی گیر وں کو لانڈھی جیل سے رہا کر دیا گیا۔ ان ماہی گیروں کو سمندری حدود کی خلاف ورزی پرمختلف اوقات میں گرفتار کیا گیا تھا۔ رہا ہونے والے ان ماہی گیروں کو پہلے لاہور لے جایا جائے گا جہاں […]

.....................................................

کراچی: مختلف واقعات میں 2 خواتین جاں بحق، چار افراد زخمی

کراچی: مختلف واقعات میں 2 خواتین جاں بحق، چار افراد زخمی

کراچی : (جیو ڈیسک) رات بھر کے مختلف واقعات کے دوران 2 خاتون جاں بحق اور ایک خاتون سمیت 4 افراد زخمی ہو گئے۔ کراچی میں تیموریہ تھانے کی حدود میں شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق مقتولہ کو تشدد کر کے قتل کیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقع […]

.....................................................

کراچی میں قیام امن کیلئے بندوق پھینکنے کی ضرورت ہے، شاہی سید

کراچی میں قیام امن کیلئے بندوق پھینکنے کی ضرورت ہے، شاہی سید

کراچی : (جیو ڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے صدروسینیٹر شاہی سید نے کہا ہے کہ کراچی میں قیام امن کیلئے بندوق پھینکنے کی ضرورت ہے حکومت میں رہتے ہوئے بھی خوش نہیں ہیں ، مسائل کا سامنا کررہے ہیں۔ شہر کو اسلحہ سے پاک کرنے کیلئے بلا تفریق آپریشن کی ضرورت ہے۔ ان خیالات […]

.....................................................

ملک میں یکساں تعلیمی نظام ہونا چاہئے، ڈاکٹرقدیرخان

ملک میں یکساں تعلیمی نظام ہونا چاہئے، ڈاکٹرقدیرخان

کراچی : (جیو ڈیسک)معروف ایٹمی سائنسدان ڈاکٹرعبدالقدیرخان نیکہا ہیکہ ملک میں یکساں تعلیمی نظام ہونا چاہئے۔ تعلیم کوسیاست سے محفوظ رکھنا ہرشہری کی اولین ذمہ داری ہے۔کراچی میں ایٹمی سائنسدان ڈاکٹرعبدالقدیرخان نے متحدہ کے قائد الطاف حسین کے والد نذیرحسین کے نام سے موسوم یونیورسٹی کا دورہ کیا۔ میڈیاسے گفتگو میں ڈاکٹرقدیر نے کہا کہ […]

.....................................................

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ نہیں رک سکا،گیارہ افراد جاں بحق

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ نہیں رک سکا،گیارہ افراد جاں بحق

کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کاسلسلہ نہیں رک سکا۔۔۔مختلف علاقوں سے لاشیں بھی ملی ہیں چوبیس گھنٹوں میں گیارہ افراد جاں بحق ہوئے۔ کراچی میں ٹارگٹ کلنگ نہ رک سکی شہید ملت روڈ پر فائرنگ سے بلڈر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے اعتراف کیا کہ چوبیس گھنٹے میں دس افراد جاں بحق ہوئے۔ […]

.....................................................

دفاع پاکستان کونسل کا کراچی سے اسلام آباد تک لانگ مارچ کا اعلان

دفاع پاکستان کونسل کا کراچی سے اسلام آباد تک لانگ مارچ کا اعلان

لاہور : (جیو ڈیسک) دفاع پاکستان کونسل نے نیٹو سپلائی کی ممکنہ بحالی کے خلاف 27 مئی کو کراچی سے اسلام آباد تک لانگ مارچ کا اعلان کر دیا ہے۔ لاہور میں جماعت اسلامی کے مرکزی آفس میں سربراہی اجلاس کے بعد دفاع پاکستان کونسل کے قائدین مولانا سمیع الحق اور سید منور حسن نے […]

.....................................................

کراچی میں امن رحمنٰ ملک اور منظور وسان کے بس کی بات نہیں۔ ڈاکٹر قدید

کراچی میں امن رحمنٰ ملک اور منظور وسان کے بس کی بات نہیں۔ ڈاکٹر قدید

کراچی : (جیو ڈیسک) ممتاز سائنس دان ڈاکٹر عبد القدیر خان نے کہا ہے کہ کراچی میں امن قائم کرنا رحمان ملک یا منظور وسان کے بس کی بات نہیں، متحدہ قومی موومنٹ کے رف صدیقی کو صوبائی وزیر داخلہ بنادیا جائے تو معاملات بہتر ہو جائیں گے۔ کراچی میں نذیر حسین یونیورسٹی کے دورے کے موقع […]

.....................................................

میچ فکسنگ: بکی کا سری لنکن کھلاڑی کو 10کروڑ کی ادائیگی کا اعتراف

میچ فکسنگ: بکی کا سری لنکن کھلاڑی کو 10کروڑ کی ادائیگی کا اعتراف

کراچی : (جیو ڈیسک) محمد رفیق مانگٹ آئی پی ایل میچ فکسنگ اسکینڈل میں حراست میں لیے گئے جواری نے سری لنکا کے کھلاڑی کو آئی پی ایل کا میچ فکس کرنے کے لئے 10کروڑ کی ادائیگی کا اعتراف کر لیا۔ بھارتی اخبار کے مطابق جواری سونو یوگندرا جالان عرف مالاد نے کرائم برانچ کو […]

.....................................................

کراچی: لیاری اور مواچ گوٹھ سے 2لاشیں برآمد

کراچی: لیاری اور مواچ گوٹھ سے 2لاشیں برآمد

کراچی : (جیو ڈیسک) لیاری اور مواچھ گوٹھ سے دو افراد کی گولیاں لگی ہوئی لاشیں ملیں تو جہانگیر روڈ اور جمشید کواٹر کے علاقے میں چھاپہ مار کاروائیوں کے دوران پولیس نے 4 مشتبہ ملزمان کو اسلحے سمیت گرفتار کر لیا، جبکہ رینجرز نے گلشن حدید میں کاروائی کرتے ہوئے 4 مبینہ ٹارگٹ کلرز […]

.....................................................

حکومت سندھ کو 90 دن میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم

حکومت سندھ کو 90 دن میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم

کراچی : (جیو ڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے حکومت سندھ کو 90دن میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم دے دیا۔ اس حوالے سے دو سال قبل دائر سابق ناظم سکھر ناصر حسین شاہ کی درخواست پر ہائی کورٹ نے فیصلہ دیا۔ بینچ جسٹس فیصل عرب اور جسٹس ندیم احمد پر مشتمل بینچ پر مشتمل تھا […]

.....................................................

کراچی میں امن و امان کے لئے مؤثر اقدامات کئے جائیں۔ الطاف حسین

کراچی میں امن و امان کے لئے مؤثر اقدامات کئے جائیں۔ الطاف حسین

پاکستان : (جیو ڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کراچی میں کارکنوں کے قتل پر تشویش کا اظہارکر تے ہو ئے حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ امن و امان کے لئے مؤثر اقدامات کرے۔ الطاف حسین نے وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک سیٹیلی فون پر بات چیت کرتے ہوئے کہا […]

.....................................................

کراچی: ٹارگٹ کلنگز، پرتشدد واقعات، پولیس اہلکاروں سمیت 12 جاں بحق

کراچی: ٹارگٹ کلنگز، پرتشدد واقعات، پولیس اہلکاروں سمیت 12 جاں بحق

کراچی : (جیو ڈیسک) مختلف علاقوں میں ٹارگٹ کلنگ اور پرتشدد واقعات میں دو پولیس اہلکاروں سمیت بارہ افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ کراچی میں شہریوں کی ٹارگٹ کلنگز کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ فیروز آباد میں مسلح افراد کی فائرنگ سے شہباز جاں بحق ہو گیا۔ اسی علاقے سے ارمغان کی لاش برآمد […]

.....................................................

کراچی: رینجرز کا گلستان جوہر میں چھاپہ،3 بھتہ خور گرفتار

کراچی: رینجرز کا گلستان جوہر میں چھاپہ،3 بھتہ خور گرفتار

کراچی : (جوی ڈیسک) رینجرز نے ایک ریسٹورنٹ سے بھتہ وصول کرنے اور توڑ پھوڑ کرنے والے تین ملزمان کو اسلحے سمیت گرفتار کر لیا۔ گلستان جوہر میں واقع تجارتی مرکز میں رینجرز نے چھاپہ مار کر تین بھتہ خوروں کو گرفتار کر لیا۔ رینجرز ذرائع کے مطابق آصف معار فانی، عبدالکریم اور مسعوداللہ نامی […]

.....................................................

ماورائے عدالت قتل پر نبیل گبول اور چودھری اسلم کیخلاف مقدمہ درج

ماورائے عدالت قتل پر نبیل گبول اور چودھری اسلم کیخلاف مقدمہ درج

کراچی : (جیو ڈیسک) عدالت نے ماروائے قتل کیس میں رکن قومی اسمبلی نبیل گبول اور ایس ایس پی چودھری اسلم کے خلاف پولیس کو مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔ کراچی کی عدالت میں ثاقب قتل کیس میں نبیل گبول اور ایس ایس پی چوہدری اسلم کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست […]

.....................................................

چار سال بعد نومبر میں دفاعی نمائش کراچی میں منعقد ہو گی

چار سال بعد نومبر میں دفاعی نمائش کراچی میں منعقد ہو گی

کراچی : (جیو ڈیسک)چارسال کے وقفے کے بعد ملکی سطح پر تیار کئے گئے دفاعی آلات اور ملکی دفاعی برآمدات میں فروغ کیلئے ساتویں بین الاقوامی نمائش آئیڈیاز دوہزار بارہ سات سے گیارہ نومبر تک کراچی میں منعقد ہو رہی ہے۔ واضح رہے کے دو ہزار دس میں دفاعی نمائش ملکی حالات کے پیش نظر […]

.....................................................

کراچی میں ایک اور لاش برآمد،24 گھنٹے میں ہلاکتیں 11 ہو گئیں

کراچی میں ایک اور لاش برآمد،24 گھنٹے میں ہلاکتیں 11 ہو گئیں

کراچی : (جیو ڈیسک) لائنز ایریا کے قریب سے صبح سویرے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی۔ گزشتہ روز کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں ایم کیو ایم کے سابق یوسی ناظم خورشید عالم سمیت 10 افراد جاں بحق ہو گئے تھے۔ پولیس کے مطابق لائنز ایریا ٹیکنکل سکول کے قریب […]

.....................................................

کراچی: دہشت گردی کی تازہ لہر2 افراد قتل

کراچی: دہشت گردی کی تازہ لہر2 افراد قتل

کراچی : (جیو ڈیسک) ہوٹل پر کریکر حملے اور ٹارگٹ کلنگ کے واقعہ میں دو افراد ہلاک ہو گئے۔ قائد آباد میں ہوٹل پر کریکر حملے میں پانچ افراد زخمی ہو گئے، جن میں سے ایک زخمی اسپتال میں دم توڑ گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ہوٹل پر بھتہ نہ دینے پر حملہ کیا گیا […]

.....................................................

صومالی قزاقوں کی قید سے رہائی کیلئے رقم کا انتظام ہو گیا۔ عشرت العباد

صومالی قزاقوں کی قید سے رہائی کیلئے رقم کا انتظام ہو گیا۔ عشرت العباد

کراچی: گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے کہا ہے کہ صومالیہ کے بحری قزاقوں کی قید سے سات پاکستانیوں کی رہائی کے لئے رقم کا بندوبست ہو گیا۔ آئندہ ہفتے یرغمالی اپنے وطن میں ہوں گے۔ گورنر ہاؤس میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ڈاکٹر عشرت العباد خان نے کہا کہ ایم وی البیڈو […]

.....................................................

کراچی: دستی بم حملے میں نوجوان کی ہلاکت کے بعد ہنگامہ آرائی

کراچی: دستی بم حملے میں نوجوان کی ہلاکت کے بعد ہنگامہ آرائی

کراچی : (جیو ڈیسک) قائد آباد میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کا دستی بم سے ہوٹل پر حملہ، ایک نوجوان ہلاک اور دس زخمی ہو گئے۔ واقعہ کے بعد مشتعل افراد نے ہنگامہ آرائی کی اور علاقے میں زبردستی دکانیں بند کرا دیں۔ شہر قائد کے علاقے قائد آباد میں پل پر سے نامعلوم موٹر […]

.....................................................

کراچی: فنڈز کی کمی، پولیس کو پیٹرول کی فراہمی معطل

کراچی: فنڈز کی کمی، پولیس کو پیٹرول کی فراہمی معطل

کراچی : (جیو ڈیسک) پولیس کو فنڈز کی کمی کے باعث پیٹرول کی فراہمی معطل کر دی گئی۔ پولیس نے گشت محدود کر دیئے پولیس تاجروں سے پیٹرول کے پیسے مانگنے پر مجبور ہو گئی۔ کراچی کے سو سے زائد تھانوں میں فندز کی کمی کے باعث پولیس موبائلز کو ڈیزل اور پیٹرول کی فراہمی […]

.....................................................

کراچی: فائرنگ کے واقعات، 3 افراد جاں بحق

کراچی: فائرنگ کے واقعات، 3 افراد جاں بحق

کراچی : (جیو ڈیسک) فائرنگ کے مختلف واقعات میں تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ شہر قائد کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں رات دس سے گیارہ بجے کے درمیان صرف ایک گھنٹے میں تین افراد کو قتل کر دیا گیا۔ بلدیہ ٹاؤن میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق […]

.....................................................