ق لیگ کے اراکین کے شوکاز نو ٹسز کے جوابات وکیل کو ارسال

ق لیگ کے اراکین کے شوکاز نو ٹسز کے جوابات وکیل کو ارسال

پنجاب(جیوڈیسک)مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے والے اراکین کو جاری شوکاز نوٹسز کے جوابات اپنے وکلا کے پینل کو بھیج دیے ہیں۔ وکلا کا پینل ان جوابات کا جائزہ لے کر ریفرنس تیار کرکے اسپیکر قومی اسمبلی کو بھیجے گا۔ مسلم لیگ ق نے آٹھ ارکین […]

.....................................................

جڑواں شہروں میں موسلا دھار بارش،اسلام آباد میں جل تھل

جڑواں شہروں میں موسلا دھار بارش،اسلام آباد میں جل تھل

اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آباد میں تیز ہواؤں کے ساتھ طوفانی بارش سے شہر جل تھل ہوگیا۔ پشاور میں بھی رات گئے رم جھم ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں آج بھی میگھا برسے گا۔ محکمہ موسمیات نے لاہور ، گوجرانوالہ ، سرگودھا ، مالاکنڈ ، ہزارہ ، کوہاٹ ڈویژن ، […]

.....................................................

گجرات ، پنجاب کے 35اضلاع میں سے مہنگائی کے لحاظ سے سر فہرست ہے

گجرات (جی پی آئی) رمضان المبارک میں مہنگائی کے سلسلہ میں کیے گئے ،سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ضلع گجرات ، پنجاب کے 35اضلاع میں سے مہنگائی کے لحاظ سے سر فہرست ہے ،اور پرائس کنٹرول کمیٹیاں رمضان بازاروں سمیت عام بازاروں میں اشیاء خورد و نوش کی قیمتوں میں کنٹرول کرنے […]

.....................................................

عوام لوڈشیڈنگ کا عذاب روزہ میں برداشت کرنے پر مجبور ہیں، عوامی مسلم لیگ ضلع گجرات

گجرات (جی پی آئی) عوامی مسلم لیگ ضلع گجرات کے راہنماوں مرزا ثناء اللہ ، اللہ دتہ نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ چوہدری احمد مختار اور چوہدری پرویز الٰہی کی جانب سے حلقہ این اے 105سے مقابلے پر الیکشن لڑنا انتہائی خوش آئند بات ہے ، جس سے یہ بات ثابت ہوتی ہے […]

.....................................................

گجرات اور گرد و نواح میں بجلی کی غیر اعلانیہ طویل لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ بدستور جاری

گجرات (جی پی آئی) گجرات اور گرد و نواح میں بجلی کی غیر اعلانیہ طویل لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے ، شہری حلقوں میں 18گھنٹے ، جبکہ دیہی علاقوں میں 22گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ جاری ہے ، جبکہ حکومتی اقدامات اور اعلانات کے باوجود لوڈ شیڈنگ پر قابو نہیں پایا جا سکا ، […]

.....................................................

والد نے مسلم لیگ ن کی قیادت نہ ملنے پر استعفی دیا، دوست محمد کھوسہ

والد نے مسلم لیگ ن کی قیادت نہ ملنے پر استعفی دیا، دوست محمد کھوسہ

پنجاب (جیوڈیسک)سردار دوست محمد کھوسہ کا کہنا ہے کہ ذوالفقار کھوسہ نے مسلم لیگ (ن)پنجاب کی قیادت نہ ملنے کی وجہ سے استعفیٰ دیا ہے۔ سردار ذوالفقار کھوسہ کے پارٹی سے استعفیٰ دینے پران کے بیٹے سابق وزیر اعلی پنجاب دوست محمد کھوسہ کا کہنا ہے کہ میرے والد نے پارٹی کی رکنیت سے استعفی […]

.....................................................

لاہور : دو بم دھماکوں میں پانچ افراد زخمی

لاہور : دو بم دھماکوں میں پانچ افراد زخمی

لاہور : (جیو ڈیسک) لاہور میں دو بم دھماکوں میں پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکوں سے علاقے میں کوف و ہراس پھیل گیا ۔ پولیس نے علاقے کو گھرے میں لے کر تحقیقات شروع کردیں ۔ لاہور کے علاقے بادامی باغ فروٹ منڈی میں دو بم دھماکے ہوئے ۔ جس سے ابتدائی اطلاعات کے مطابق […]

.....................................................

لوڈشیڈنگ عوام کو وعدوں سے نہ بہلائیں

لوڈشیڈنگ عوام کو وعدوں سے نہ بہلائیں

حکومت کے تمام تر دعوں اور اعلانات کے باوجود ملک کے چاروں صوبوں خصوصا پنجاب اور خیبرپختونخوا میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے دورانیے میں کمی کی بجائے مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ روزہ داروں کو افطار سحر اور نماز تروایح کے دوران بھی اندھیرے قیامت خیر گرمی اور شدید حبس کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔گزشتہ […]

.....................................................

قیمتوں میں متوقع اضافہ، پیٹرول کی فروخت بند

قیمتوں میں متوقع اضافہ، پیٹرول کی فروخت بند

پنجاب (جیوڈیسک)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پر دستخط آج ہورہے ہیں جس کے پیش نظر پنجاب میں پیٹرول پمپ مالکان نے پیٹرول کی فروخت بند کر دی ہے۔ ملک کے بیشتر شہروں کی طرح فیصل آباد کے متعدد پیٹرول پمپس سے پیٹرول کی فروخت بند ہوگئی ہے جس کے باعث شہریوں کو […]

.....................................................

لاہور ہائیکورٹ نے ملک بھر میں یکساں لوڈشیڈنگ کا حکم دے دیا

لاہور ہائیکورٹ نے ملک بھر میں یکساں لوڈشیڈنگ کا حکم دے دیا

لاہور(جیوڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے ملک بھر میں یکساں لوڈشیڈنگ کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مسٹر جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیئے ہیں کہ لوڈ شیڈنگ کے معاملے میں کسی کے ساتھ امتیازی سلوک نہیں ہونا چاہئے۔لاہور ہائی کورٹ میں سحر و افطار اور تراویح کے موقع پر لوڈ شیڈنگ کے خلاف […]

.....................................................

حکومت پنجاب صوبہ میں تعلیمی میدان میں بے پناہ کام کر رہی ہے :حاجی عمران ظفر

گجرات (جی پی آئی) ممبر صوبائی اسمبلی حاجی عمران ظفر نے کہا ہے کہ ، حکومت پنجاب صوبہ میں تعلیمی میدان میں بے پناہ کام کر رہی ہے اور نوجوانوں کو اس قدر مواقع فراہم کیے جا رہے ہیں جس کے نتیجہ میں وہ ملک کی ترقی میں اپنا کردار ادا کر سکیں گے ، […]

.....................................................

آئندہ انتخابات میں پنجاب میں پیپلز پارٹی حکومت بنائے گی، لطیف کھوسہ

آئندہ انتخابات میں پنجاب میں پیپلز پارٹی حکومت بنائے گی، لطیف کھوسہ

پیپلز پارٹی پنجاب کے رہنماوں نے صدر آصف علی زرداری کے پنجاب میں حکومت بنانے کے بیان کو سراہتے ہوئے کہا آئندہ انتخابات میں پنجاب میں پیپلز پارٹی حکومت بنائے گی۔ پیپلزپارٹی لاہور کی صدر وفاقی وزیر ثمینہ خالد گھرکی کی طرف سے دی گئی افطار پارٹی کے موقع پر مختلف رہنماوں نے کہا کہ […]

.....................................................

پنجاب حکومت کا رمضان پیکج ناکام ہوگیا، پرویز الہی

پنجاب حکومت کا رمضان پیکج ناکام ہوگیا، پرویز الہی

پنجاب (جیوڈیسک)نائب وزیر اعظم چوہدری پرویز الہی نے کہا ہے لوڈشیڈنگ کے معاملے پر وزیراعلی پنجاب شہبازشریف ڈرامہ کررہے ہیں۔ پنجاب حکومت کا رمضان پیکیج ناکام ہوگیا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں پرویزالہی نے کہاکہ اگر شہبازشریف چوہدری شجاعت حسین کا فارمولا قبول کرلیتے تو پنجاب میں بجلی کا بحران نہیں ہوتا۔ پرویزالہی نے […]

.....................................................

حکومتی دعوے دھرے رہ گئے،میپکوکا ملتان شہر میں ماہ رمضان کیلئے 20گھنٹے لوڈشیڈنگ کاخصوصی پیکج

حکومتی دعوے دھرے رہ گئے،میپکوکا ملتان شہر میں ماہ رمضان کیلئے 20گھنٹے لوڈشیڈنگ کاخصوصی پیکج

وزارت پانی وبجلی اور حکومتی دعوے دھرے رہ گئے ،ماہ رمضان میں لوڈشیڈنگ کئی گنا بڑھ گئی ۔سحروافطار اور تراویح کے اوقات میں بجلی غائب۔شہری علاقوں میں 20گھنٹوں تک لوڈشیڈنگ۔میپکونے ملتان کے شہری علاقوں میں ماہ رمضان کیلئے روزانہ 20گھنٹے لوڈشیڈنگ کا خصوصی پیکج دیدیا۔نیوملتان اور شاہ رکن عالم کالونی کے پوش علاقوں میں بھی […]

.....................................................

ملکہ : غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دئیے

ملکہ(عمر فا روق اعوان سے )غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دئیے، 16گھنٹے کی لوڈشیڈنگ نے عوام کے ناک میں دم کر کے رکھ دیا ہے ،گھروں اور مسجدون میں پانی نہ ہونے کی وجہ سے عوام ذہنی طور پر مفلوج ہو کر رہ گئے ہیں، نہ دن کو چین ہے اور […]

.....................................................

سحر اور افطار میں لوڈ شیڈنگ کے خلاف پنجاب بھر میں احتجاج

سحر اور افطار میں لوڈ شیڈنگ کے خلاف پنجاب بھر میں احتجاج

پنجاب(جیوڈیسک)پنجاب بھر میں شہریوں نے سحری ، افطاری اور نماز تراویح کے دوران بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کرنے پر حکومت کے خلاف شدید احتجاج کیا۔ملتان میں بہاولپور بائی پاس پر ہونیوالے احتجاجی مظاہرے میں مظاہرین نے شدید نعرے باز ی کرتے ہوئے دو گھنٹے کیلیے ٹریفک جام کر دی اس موقع پر مظاہرین کا […]

.....................................................

نوجوان ڈاکٹروں کا احتجاج دوبارہ شروع

نوجوان ڈاکٹروں کا احتجاج دوبارہ شروع

چند ہفتے پہلے ڈاکٹروں نے سروس سٹرکچر کے حصول کے لیے بیس روز تک ہڑتال کی تھی پنجاب میں نوجوان ڈاکٹرز نے ایک مرتبہ پھر اپنے مطالبات کے لیے پرامن احتجاج شروع کر دیا ہے تاہم اس مرتبہ احتجاج کے دوران ڈاکٹروں نے ایمرجنسی، آٹ ڈور اور وارڈز میں کام جاری رکھا ہے۔ پنجاب میں […]

.....................................................

پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارش

پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارش

پنجاب (جیوڈیسک)اسلام آباد اور راولپنڈی، مردان اور بنوں سمیت پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں صبح کا آغاز بارش سے ہوا۔ کراچی میں رات گئے بوندا بوندی نے موسم خوشگوار کردیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے زیادہ تر علاقوں میں آج موسم گرم مرطوب رہے گا۔ تاہم اسلام آباد راولپنڈی سمیت پنجاب کے […]

.....................................................

پنجاب ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن ضلع گجرات کا ایک اہم اجلاس

گجرات (جی پی آئی)پنجاب ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن ضلع گجرات کا ایک اہم اجلاس بروز جمعرات 19-7-2012کو بوقت 10بجے صبح گورنمنٹ زمیندار ہائی سکول گجرات میں ضلعی صدر محمد عامر بوٹا کی زیر صدارت منعقد ہورہا ہے ، جس میں مہمان خصوصی صوبائی چیئرمین پنجاب ایجوکیٹر ز ایسوسی ایشن چوہدری محمد صفدر ہونگے ، اجلاس کے […]

.....................................................

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم رہنے کا امکان

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم رہنے کا امکان

پاکستان (جیو ڈیسک) آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم مرطوب رہنے کا امکان ہے جبکہ آج رات بالائی پنجاب راولپنڈی ، گوجرانوالہ، لاہور سرگودھا ، مالاکنڈ، ہزارہ، کوہاٹ ڈویژن کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی تیز ہواں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے […]

.....................................................

پنجاب : رحمان ملک کا جسمانی ریمانڈ لیا جائے، رانا ثنااللہ

پنجاب : رحمان ملک کا جسمانی ریمانڈ لیا جائے، رانا ثنااللہ

پنجاب (جیو ڈیسک) صوبائی وزیر قانون پنجاب رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ رحمان ملک کا جسمانی ریمانڈ لیا جائے ساڑھے چار گھنٹوں میں ساری کرپشن مان جائیں گے۔ پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئیرانا ثنااللہ نے کہاکہ خط نہ لکھنے پر راجہ پرویز اشرف گھر جائیں گے اور اب کوئی نیا […]

.....................................................

گوجرانوالہ : غربت سے تنگ آئے شخص کا اقدام خود کشی

گوجرانوالہ : غربت سے تنگ آئے شخص کا اقدام خود کشی

گوجرانوالہ : (جیو ڈیسک) نوشہرہ روڈ کے علاقے میں بیماری اور معاشی حالات سے تنگ آکر35 سالہ نوجوان شہباز جو چار بچوں کا باپ ہے، اس نے خود پر پیٹرول ڈال کر آگ لگا لی جس سے وہ بری طرح جھلس گیا۔ریسکیو 1122نے شہباز کو تشویشناک حالت میں سول ہسپتال منتقل کردیا جہاں اس کی […]

.....................................................

حلقہ تعلقاتی گروپ NA105کا خصوصی اجلاس

گجرات (جی پی آئی) حلقہ تعلقاتی گروپ NA105کا خصوصی اجلاس سنگت فائونڈیشن آفس میں زیر صدارت اشتیاق احمد ایڈووکیٹ کنونیئر منعقد ہوا ، اجلاس میں حکومت پنجاب کی طرف سے ”عوامی خدمات ”کی فراہمی میں بہتری کے لیے کی جانے والی توقع کوششوں کو سراہا گیا ، اور ڈی سی او گجرات نوازش علی کی […]

.....................................................

پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش،حادثات میں 6 افراد ہلاک

پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش،حادثات میں 6  افراد ہلاک

پنجاب (جیو ڈیسک) لاہور، شیخو پورہ، فیصل آباد، سرگودھا میں جل تھل، بہاولپور میں گرمی کے ستائے چہرے کھل اٹھے ، فیصل آباد اور ساہیوال میں مختلف حادثات، چھ افراد جان کی بازی ہار گئے اور تینتالیس زخمی ہوگئے۔ ساہیوال کے علاقے ڈوگراں میں شدید بارش کے باعث ریاض نامی شخص کے گھر کی چھت […]

.....................................................