پنجاب نعت کونسل کا اجلاس شیخ عرفان پرویز کی زیر صدارت منعقد ہوا

گجرات : پنجاب نعت کونسل کا ایک تعزیتی اجلاس صدر شیخ عرفان پرویز کی زیر صدارت منعقد ہوا ، اجلاس میں ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت صدر سٹیزن فرنٹ ضلع گجرات چوہدری محمد طفیل کے بہنوئی چوہدری محمد یونس آف بیووالی کی وفات پر فاتحہ خوانی کی گئی اور چوہدری محمد طفیل و دیگر پسماندگان […]

.....................................................

پنجاب کے وزیر خزانہ کے استعفعے کی اطلاعات

پنجاب کے وزیر خزانہ کے استعفعے کی اطلاعات

پنجاب : (جیو ڈیسک)پنجاب کے وزیر خزانہ نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ذرائع کے مطابق چند دن پہلے عہدے کا حلف اٹھانے والے وزیر خزانہ نے دہری شہریت رکھنے اور مذہب کی تبدیلی سے متعلق تنازع پیدا ہونے پر اپنا استعفی وزیر اعلی کو بھیج دیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے […]

.....................................................

ڈینگی کنٹرول سے متعلق پنجاب حکومت کا مجوزہ منصوبہ 25 کو طلب

ڈینگی کنٹرول سے متعلق پنجاب حکومت کا مجوزہ منصوبہ 25 کو طلب

لاہور : (جیو ڈیسک) ہائیکورٹ نے ڈینگی کنٹرول سے متعلق پنجاب حکومت سے مجوزہ پلان پچیس جون کو طلب کر لیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عمر عطا بندیال نے کیس کی سماعت شروع کی تو عدالت کے روبرو درخواست گزار نے بتایا کہ گزشتہ سال بھی پنجاب حکومت کی نااہلی کے باعث ڈینگی کی وجہ […]

.....................................................

پیرا میڈیکل سٹاف کی ہڑتال جاری، ایمرجنسی بھی بند کرنے کی دھمکی

پیرا میڈیکل سٹاف کی ہڑتال جاری، ایمرجنسی بھی بند کرنے کی دھمکی

لاہور : (جیو ڈیسک) پیرا میڈیکل سٹاف کا اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج جاری ہے۔ پیرا میڈیکل سٹاف نے ان ڈور، آؤٹ ڈور اور دیگر شعبوں میں کام بند کر دیا۔ پیرا میڈیکل سٹاف نے پنجاب بھر میں احتجاج کا سلسلہ جاری رکھا اور اس دوران مختلف ہسپتالوں کے باہر احتجاج بھی کیا۔ ان […]

.....................................................

پنجاب کابینہ کا مینار پاکستان پر اجلاس، توانائی بحران پر غور

پنجاب کابینہ کا مینار پاکستان پر اجلاس، توانائی بحران پر غور

لاہور : (جیو ڈیسک) مینار پاکستان پر وزیر اعلیٰ شہباز شریف کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کا اجلاس جاری ہے جس میں توانائی بحران کا جائزہ لیا جا رہا ہے وزیر اعلیٰ آج بھی ماڈل ٹاؤن سے بس کے ذریعے کیمپ آفس پہنچے۔ وزیر اعلیٰ قصور سے مینار پاکستان جانے والی 51 نمبر بس پر […]

.....................................................

وزیراعلیٰ سے مسلم لیگ ن کے رہنما لیفٹیننٹ جنرل(ر)عبدالقیوم کی ملاقات

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقیوم نے آج یہاں ملاقات کی اور ان سے ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعلیٰ نے جنرل عبدالقیوم کی پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ وہ نہ صرف پارٹی بلکہ ملک کا […]

.....................................................

وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف سے عبدالقیوم کی ملاقات

لاہور(جی پی آئی) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقیوم نے آج یہاں ملاقات کی اور ان سے ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعلیٰ نے جنرل عبدالقیوم کی پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ وہ نہ صرف پارٹی بلکہ […]

.....................................................

لاہور : پنجاب کا بجٹ 9جون کو پیش کیا جائے گا، رانا ثنااللہ

لاہور : پنجاب کا بجٹ 9جون کو پیش کیا جائے گا، رانا ثنااللہ

لاہور : (جیو ڈیسک)پنجاب کے وزیرقانون رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ پنجاب کا بجٹ نو جون کو پیش کیاجائے گا۔ اپوزیشن کا بجٹ اجلاس کے دوران ایوان میں احتجاج کا کوئی جواز نہیں ہے۔ ایسا کرتے ہوئے انہیں شرم محسوس کرنی چاہئے۔لاہور میں پنجاب ماحولیاتی ٹربیونل کے افتتاح کے بعد میڈیا سے گفتگو میں […]

.....................................................

لوڈ شیڈنگ کیخلاف وزیر اعلیٰ پنجاب نے مینار پاکستان کو کیمپ آفس بنا لیا

لوڈ شیڈنگ کیخلاف وزیر اعلیٰ پنجاب نے مینار پاکستان کو کیمپ آفس بنا لیا

لاہور : (جیو ڈیسک) ملک میں جاری توانائی بحران اور دیگر مسائل کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے مینار پاکستان کے سائے تلے ٹینٹ لگا کر کیمپ آفس بنا لیا۔ مینار پاکستان کے سبزہ زار میں قائم کیمپ آفس میں وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کی زیر صدارت پہلا اجلاس […]

.....................................................

پنجاب کے مختلف شہروں میں ہلکی بارش سے گرمی کی شدت کم

پنجاب کے مختلف شہروں میں ہلکی بارش سے گرمی کی شدت کم

پاکستان : (جیو ڈیسک) پنجاب کے مختلف شہروں میں رات گئے ہلکی بوندا باندی نے گرمی کی شدت کم کر دی۔ لاڑکانہ اور موہنجوداڑو میں درجہ حرارت پچاس ڈگری کو چھو گیا۔ لاہور اور سرگودھا سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں رات کے وقت ہلکی بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ مظفر آباد میں بھی […]

.....................................................

پنجاب میں 2 نئے صو بے: صدر نے اسپیکر کو ریفرنس بھجوا دیا

پنجاب میں 2 نئے صو بے: صدر نے اسپیکر کو ریفرنس بھجوا دیا

پاکستان : (جیو ڈیسک) صدر آصف زرداری نے پنجاب میں ملتان اور بہاولپور کے دو صوبوں کے قیام کیلئے ریفرنس قومی اسمبلی کو بھجوا دیا ہے جس میں اسپیکر سے کہا گیا ہے کہ نئے صوبوں کے لئے کمیشن بنایا جائے۔ صدارتی تر جمان کے مطابق صدرکی جانب سے بھیجے گئے ریفرنس میں کہا گیا […]

.....................................................

پنجاب میں یکم جون سے 23 اگست تک گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان

پنجاب میں یکم جون سے 23 اگست تک گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان

پاکستان : (جیو ڈیسک) پنجاب حکومت نے گرمیوں کی چھٹیاں یکم جون سے عید الفطر تک کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان محکمہ تعلیم کے مطابق پرسوں بند ہونے والے سکول اب عید الفطر کے بعد ہی کھلیں گے۔ محکمہ تعلیم کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق پنجاب میں سکولز اور کالجز یکم […]

.....................................................

پنجاب میں آئندہ حکومت پیپلز پارٹی کی ہوگی، منظور وٹو

پنجاب میں آئندہ حکومت پیپلز پارٹی کی ہوگی، منظور وٹو

پنجاب : (منظور وٹو )وفاقی وزیر برائے امور کشمیر میاں منظور وٹو نے کہا ہے کہ صدر پاکستان آصف علی زرداری بھرپور سیاست کررہے ہیں جس کے تحت پنجاب میں بھی آئندہ حکومت پیپلز پارٹی کی ہوگی۔لاہور شاہ عالم مارکیٹ کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میاں منظور وٹو نے کہا […]

.....................................................

قصور: شہباز شریف کی توانائی بحران کے خلاف مظاہرے کی قیادت

قصور: شہباز شریف کی توانائی بحران کے خلاف مظاہرے کی قیادت

قصور: (جیو ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے کہا ہے کہ اسلام آباد کے حکمران علی بابا چالیس چور ہیں اوران کے احتساب تک بجلی کے اندھیرے ختم نہیں ہوں گے۔ قصور میں توانائی بحران کے خلاف عوامی احتجاج کی قیادت میاں شہباز شریف نے کی۔ ان کا کہنا تھا عوام تیاری کر لیں ضرورت […]

.....................................................

شہباز تاثیرکی رہائی، اغواء کاروں نے 4 ارب روپے مانگ لئے

شہباز تاثیرکی رہائی، اغواء کاروں نے 4 ارب روپے مانگ لئے

پاکستان : (جیو ڈیسک) سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر کی رہائی کیلئے اغواء کاروں نے تاوان کی رقم 2 ارب سے بڑھا کر 4 ارب روپے کر دی۔ سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر کو اغواء ہوئے 31 ہفتے گزرنے کے بعد بھی بازیابی نہ ہو سکی۔ ذرائع […]

.....................................................

چیس چیمپئن شپ: محمد شفیق نے امجد حفیظ کو شکست دے دی

چیس چیمپئن شپ: محمد شفیق نے امجد حفیظ کو شکست دے دی

پنجاب : (جیو ڈیسک) چیس چیمپئن شپ میں محمد شفیق نے قومی چیمپئن امجد حفیظ کو شکست دے دی۔ پنجاب چیس چیمپئن شپ میں اکسٹھ کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔ چیمپئن شپ کے دوسرے روز لاہور کے محمد شفیق نے نیشنل چیمپئن امجد حفیظ کو اپ سیٹ شکست دے دی۔ دیگر مقابلوں میں ڈاکٹر طاہر […]

.....................................................

ای ڈی او ایجوکیشن سے سٹیزن فرنٹ کے وفد کی ملاقات

گجرات : (جی پی آئی) ای ڈی او ایجوکیشن سے سٹیزن فرنٹ کے وفد کی ملاقات مختلف تعلیمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ، ای ڈی او ایجوکیشن محمد طاہر کاشف نے سٹیزن فرنٹ کے وفد کو یقین دلایا کہ ضلع گجرات میں نظام تعلیم کو بہتر بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں […]

.....................................................

کشمیر، بلتستان، بلوچستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

کشمیر، بلتستان، بلوچستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پاکستان : (جیو ڈیسک) ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔ کشمیر، بلتستان اور شمال مشرقی بلوچستان کے بعض شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ پنجاب اور سندھ کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی کی لہر برقرار ہے اور آئندہ دو روزکے دوران […]

.....................................................

شہباز شریف جمہوریت کیخلاف سازشوں سے باز آ جائیں۔ امتیاز صفدر

شہباز شریف جمہوریت کیخلاف سازشوں سے باز آ جائیں۔ امتیاز صفدر

لاہور : (جیو ڈیسک) پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر امتیاز صفدر وڑائچ نے کہا ہے کہ چودھری نثار نے پارلیمنٹ میں ترک وزیراعظم کے سامنے قوم کو تقسیم کرکے پیش کیا۔ لاہور میں پارٹی کے صوبائی دفتر میں میڈیا سے گفتگو میں امتیاز صفدر وڑائچ کاکہناتھاکہ تر ک وزیر اعظم چوہدری نثار کے چکر […]

.....................................................

انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی ریڈ بک خیبر پختونخوا حکومت کو ارسال

انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی ریڈ بک خیبر پختونخوا حکومت کو ارسال

پنجاب : (جیو ڈیسک) پولیس نے انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی ریڈ بک صوبائی حکومت اور فاٹا سیکرٹریٹ کو ارسال کر دی ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا، فاٹا سیکرٹریٹ کو ارسال کردہ نئے ریڈ بک میں 54 ملزمان کی گرفتاری پر سات کروڑ پچاس لاکھ روپے سے زائد کا […]

.....................................................

ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر برقرار

ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر برقرار

پاکستان : (جیو ڈیسک) ملک بھر میں شدید گرمی کی لہر برقرار ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹے میں بالائی اور جنوبی علاقوں میں آندھی اور بارش کا امکان ہے۔ ملک کے میدانی علاقوں میں ہوا کا دبا معمول کے مطابق ہے جس کے باعث درجہ حرارت میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے جبکہ […]

.....................................................

وزیر اعظم کے سیکیورٹی اہلکار اور پولیس گتھم گھتا، ایس پی کا تبادلہ

وزیر اعظم کے سیکیورٹی اہلکار اور پولیس گتھم گھتا، ایس پی کا تبادلہ

لاہور : (جیو ڈیسک) وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے سیکیورٹی سٹاف اور پنجاب پولیس کے اہلکاروں میں ہاتھا پائی کے بعد پولیس نے ایک سیکیورٹی اہلکار کو حراست میں لے لیا۔ وفاقی حکومت کے نوٹس پر آئی جی نے ایس پی صدر کو بلوچستان بھجوانے کی یقین دہانی کرا دی۔ وزیراعظم یوسف رضا گیلانی […]

.....................................................

پنجاب میں خواتین کی ملازمتوں کا کوٹہ 15 فیصد کرنے کا اعلان

پنجاب میں خواتین کی ملازمتوں کا کوٹہ 15 فیصد کرنے کا اعلان

پاکستان : (جیو ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے سرکاری محکموں میں خواتین کی ملازمتوں کا کوٹہ پانچ سے بڑھا کر پندرہ فیصدکر نے کا اعلان کیا ہے۔ خواتین کے مسائل کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ خواتین کو ملازمتوں میں عمر کی بالائی حد میں […]

.....................................................

گوجرانوالہ: بااثر کا نوجوانوں کو برہنہ کر کے وحشیانہ تشدد

گوجرانوالہ: بااثر کا نوجوانوں کو برہنہ کر کے وحشیانہ تشدد

پنجاب : (جیو ڈیسک) گوجرانوالہ میں انسانیت کی تذلیل کا دلخراش واقعہ پیش آیا ہے بااثر افراد نے تین نوجوانوں کو برہنہ کرکے انہیں وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا اور ویڈیو بھی بناتے رہے۔ یہ انسانیت سوز مناظر ہیں گوجرانوالہ کے نواحی گاؤں نوئنکے سندھواں کے جہاں بااثر افراد نے وحشیانہ تشدد کر کے انسانیت […]

.....................................................