امریکی ریاست ٹیکساس میں لگی آگ پرقابو نہیں پایا جاسکا

texas fire

texas fire

امریکی ریاست ٹیکساس کے جنگلات میں لگنے والی آگ پر قابو نہیں پایا جاسکا ہے اوراس کے نتیجے میں سینکڑوں مکانات تباہ ہوگئے ہیں چھ مختلف مقامات پر آگ لگی ہوئی ہے جس کے نتیجے میں ابتک دو افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
آگ کی سب سے زیادہ شدت آسٹن کے مشرق میں باسٹروپ کانٹی کمپلیکس میں ہیجو چھبیس کلومیٹر تک پھیلی ہوئی ہے۔ ٹیکساس میں چھتیس لاکھ ایکڑ رقبہ آگ کی لپیٹ میں آچکا ہے جبکہ ریاست کی زراعت کو پانچ ارب ڈالر کا نقصان ہوا ہے۔