رنبیرکپور کی فلم راک اسٹار سنیما گھروں میں نمائش کے لیے پیش

rockstar

rockstar

بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور کی فلم راک اسٹارسنیما گھروں میں آج نمائش کیلئے پیش کی جارہی ہے۔ اس فلم میں رنبیرکپورکیساتھ امریکی ماڈل واداکارہ نرگس فخری اہم کردارادا کیا ہے جبکہ لیجنڈ اداکارشمی کپوربھی آخری بارنظرآئیں گے۔
فلم کے ڈائریکٹر امتیازعلی ہیں جبکہ میوزک آسکرایوارڈ یافتہ موسیقار اے آر رحمان نے کمپوز کیا ہے۔ امید کی جارہی ہے کہ یہ فلم اپنیمداحوں میں اہم مقام پیدا کریگی۔