نیویارک:فائرنگ میں 9 افراد ہلاک، 40 زخمی

new york

new york

امریکی شہر نیویارک میں فائرن کے واقعات میں نو افراد ہلاک اور چالیس زخمی ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق لیبر ڈے کے موقع پر نیویارک کے بروکلین اور دیگر علاقوں میں تین درجن سے زائد فائرنگ کے واقعات ہوئے۔ جس میں ہلاکتوں کی تعداد نو ہوگئی ہے۔
نیویارک پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں بروکلن کا ریائشی بچہ اور دو جوڑے بھی شامل ہے۔ چھتیس سے زائد فائرنگ کے واقعات میں زخمیوں کو طبی امداد دی جارہی ہے۔