پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ون ڈے میچ آج ہو گا

pak sri lanka

pak sri lanka

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پانچ میچوں پر مبنی ون ڈے سیریز کا آغازآج دبئی میں ہو رہا ہے۔ گرین کیپ ٹیم نے آٹھ اور سری لنکا نے چار باہمی ون ڈے سیریز جیتی ہیں۔
پاکستانی ٹیم میں شاہد آفریدی اور عبدلرزاق کی شمولیت سے شائقین کی میچ میں دلچسپی بھی بڑھ گئی ہے۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام چار بجے شروع ہو گا۔