اتحاد، ایمان ، تنظیم وقت کی اہم ضرورت ہے ، پیر محمد رفیق

گوجرانوالہ : اتحاد، ایمان ، تنظیم وقت کی اہم ضرورت ہے۔عشق رسول کی شمع اپنے سینوں میں روشن کر کے سیاسی ،گروہی، لسانی اور مذہبی اختلافات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے آپس میں متحد ہو جائیں وطن عزیز کی بقاء اور سلامتی…

وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید اور وزیر داخلہ رحمان ملک آج بھمبر میں پاسپورٹ آفس کا افتتاح کرینگے

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) وزیر اعظم آزادکشمیر چوہدری عبدالمجید اور وزیر داخلہ رحمان ملک آج بھمبر میں پاسپورٹ آفس کا افتتاح کرینگے تفصیلات کیمطابق وزیر اعظم آج دن 3 بجے بھمبر پہنچیں گے اور سیرلہ کے مقام پر ڈسٹرکٹ جیل بھمبر کاسنگ بنیاد…

وزیر مال علی شان سونی کا پی آر او احمد سبحانی کرپشن مافیا کا بادشاہ بن گیا

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) وزیر مال علی شان سونی کا پی آر او احمد سبحانی کرپشن مافیا کا بادشاہ بن گیا اور دوسرے اشفاق کا روپ دھارنے لگا بھمبر کے نوجوانوں سے نوکریاں دلانے اور ملازمین سے تبادلوں کے نام پر لاکھوں بٹورنے…

ضلع بھمبر آمد پر وزیر اعظم چوہدری عبدالمجید کا بھرپور اور شاندار استقبال کیا جائیگا ، محمد اسلم شاہین

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) ضلع بھمبر آمد پر وزیراعظم چوہدری عبدالمجید کا بھرپور اور شاندار استقبال کیا جائیگا وزیر اعظم بھمبر میں بڑے ترقیاتی پیکج کا اعلان کرینگے ان خیالات کا اظہار ایڈمنسٹریٹر ضلع کونسل بھمبر چوہدری محمد اسلم شاہین نے…

میں شاہد آفریدی بننا چاہتا ہوں ، چکوال کے اویس ضیاء کا انٹرویو

پنجاب کے پوٹھوہاری ضلع چکوال کے گاؤں چک بون کے اویس ضیا نے بھی شاہد آفریدی کو اپنا آئیڈیل مانا اور کھیل کے میدان میں شاہد آفریدی کی تکنیک آزمائی اور چوکے چھکے مارنے میں مہارت حاصل کی۔ اویس ضیاء راولپنڈی ریمز…

ڈاکٹر سلمان آفریدی اور ڈاکٹر امیر علی (ORIENTATION DAY) کی تقریب میں کالج میں نئے آنے والے طلباء و طالبات میں اسناد تقسیم کرتے ہوئے

ڈاکٹر سلمان آفریدی اور ڈاکٹر امیر علی (ORIENTATION DAY) کی تقریب میں کالج میں نئے آنے والے طلباء و طالبات میں اسناد تقسیم کرتے ہوئے

لیاقت نیشنل ھسپتال کے میڈیکل ڈائریکٹر ڈاکٹر سلمان آفریدی اور پرنسپل وڈین لیاقت نیشنل میڈیکل کالج کراچی پروفیسر ڈاکٹر امیر علی شورو (ORIENTATION DAY) کی تقریب میں کالج میں نئے آنے والے طلباء و طالبات میں اسناد تقسیم کر رہے ہیں۔…

بجلی بحران شدید ہوگیا ، چھٹی کے روز بھی مسلسل تین تین گھنٹے لوڈ شیڈنگ

بجلی بحران شدید ہوگیا ، چھٹی کے روز بھی مسلسل تین تین گھنٹے لوڈ شیڈنگ

لاہور(جیوڈیسک) لاہور بجلی بحران پر قابو نہ پایا جا سکا، چھٹی کے روز بھی مسلسل تین تین گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ ، شائقین پاک بھارت میچ دیکھنے سے محروم ہیں ۔ این ٹی ڈی سی ذرائع کے مطابق چھٹی کے روز بھی بجلی…

ڈاکٹری ایک مقدس پیشہ ہے اس کے ساتھ انصاف صرف فرائض کی نیک نیتی کے ساتھ انجام دہی ہے ۔ ڈاکٹر امیر علی شورو

کراچی (اسٹاف رپورٹ ) لیاقت نیشنل ہسپتال کے میڈیکل ڈائریکٹر ڈاکٹر سلمان فریدی نے کہا ہے کہ ڈاکٹرز کا فریضہ بلا تفریق اپنے تجربے سے عوام کو صحت مند زندگی کی فراہمی کو ممکن بنا نے ہے یہ شعبہ ایک ایسا شعبہ…

ناصر ناکاگاوا کی کتاب کی تقریب رونمائی آرٹس کونسل آف پاکستان( کراچی ) میں منعقد کی گئی

ناصر ناکاگاوا کی کتاب کی تقریب رونمائی آرٹس کونسل آف پاکستان( کراچی ) میں منعقد کی گئی

کراچی ، جاپان میں مقیم پاکستانی نژاد جاپانی صحافی ناصر ناکاگاوا کی کتاب” دیس بنا پردیس” کی تقریب رونمائی گزشتہ دنوں آرٹس کونسل آف پاکستان (کراچی )میں منعقد کی گئی جس کا انعقاد جاپان انٹرنیشنل پریس کلب اورکراچی پریس کلب کے تحت…

قاضی حسین احمد کے انتقال پر کالمسٹ کونسل آف پاکستان کا اظہار افسوس

قاضی حسین احمد کے انتقال پر کالمسٹ کونسل آف پاکستان کا اظہار افسوس

اسلام آباد : کالمسٹ کونسل آف پاکستان کے سینئر نائب صدراور ایڈیٹر پاک نیوز لائیو عقیل خان نے جماعت اسلامی کے سابق امیر قاضی حسین احمد کے انتقال پر گہرے رنج وغم اور افسوس کا اظہار کیا ہے، ان کے بیٹے آصف…

سرائے عالمگیر کے نواحی قصبہ میں عوام الناس مسائل کا شکار ہیں ، مرزا بشیر احمد آف خطار

سرائے عالمگیر(محمد بلال احمد بٹ)مرزا بشیر احمد آف خطار نے اپنے بیان میں کہا کہ سرائے عالمگیر کے نواحی قصبہ میں عوام الناس مسائل کا شکار ہیں ان دنوں واپڈا کے ٹرانسفارمر چوری ہو رہے ہیں،دکاندار اپنی مرضی کے ریٹ مقرر کر…

جہلم : میرے گاؤں جگتہ یا اردگرد کے تمام گائوں کے ہر فرد کیلئے میرے گھر کے دروازے ہمیشہ کھلے ہیں ، راجہ احمد خان

جہلم(محمد بلال احمد بٹ) جگتہ کی مشہور سیاسی سماجی شخصیت راجہ احمد خان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ میرے گاؤں جگتہ یا اردگرد کے تمام گائوں کے ہر فرد کیلئے میرے گھر کے دروازے ہمیشہ کھلے ہیں میں کارکن…

لالہ موسی ٰ : مردہ جانوروں کا گوشت فروخت کرنے والے کسی بھی رعایت کے مستحق نہیں ، چوہدری نومی کائرہ

لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)مردہ جانوروں کا گوشت فروخت کرنے والے کسی بھی رعایت کے مستحق نہیں ، ان خیالات کا اظہار نوجوان سماجی شخصیت چوہدری نومی کائرہ نے اپنے بیان میں کیا۔ انہوں نے مزیدکہا کہ مردہ جانوروں کا گوشت فروخت…

ڈنگہ : ابھی میرے والد کا کے گزر جانے پر میرے زخم بھر نہ آئے تھے کہ مجھے میری ممتا جیسی جنت سے بچھڑنا پڑا ، میاں سہیل عزیز

ڈنگہ ( محمد بلال احمد بٹ ) کولیاں شاہ حسین کے معروف زمیندار ، میاں سہیل عزیز نے درد بھرے آنسوؤں سے اپنے ایک بیان میں کہا کہ میری توقعات اور میری سوچ سے بڑھ کر اہالیانِ علاقہ اور دور دراز سے…

چک پنڈی کے رئیس اعظم معرورف زمیندار ، چوہدری عارف کھٹانہ کی صاحبزادی کی تقریب رخصتی کنارہ ریسٹورنٹ میں آج ہو گی

ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) چک پنڈی کے رئیس اعظم معرورف زمیندار ، چوہدری عارف کھٹانہ کی صاحبزادی کی تقریب رخصتی کنارہ ریسٹورنٹ میں آج ہو گی ، تقریب رخصتی میں پنجاب بھر سے سرکاری افسران ، مذہبی سیاسی ، سماجی اہم…

ڈنگہ : مجلس اعزاء بسلسلہ چہلم سید الشہدا ء گذشتہ دِن مرکزی امام بارگاہ قصر ابو طالب علیہ السلام میں برپاء کی گئی

ڈنگہ ( محمد بلال احمد بٹ ) مجلس اعزاء بسلسلہ چہلم سید الشہدا ء گذشتہ دِن مرکزی امام بارگاہ قصر ابو طالب علیہ السلام میں برپاء کی گئی ، علماء و ذاکرین میں علامہ سید ضمیر الحسن ، ذاکر سید توقیر الحسن…

الخدمت آرفن کئیر پروگرام معاشرے کے لئے ایک تازہ ہوا کا جھونکا ثابت ہوگا : انیس احمد

گجرات( جی پی آئی) الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت نیشنل پریس کلب میں الخدمت آرفن کئیر پروگرام کی لانچنگ سرمنی کا انقعاد کیا گیا جس میں 9کروڑ روپے کی مالیت سے ملک کا چاروں صوبوں بشمول فاٹا ، آزاد کشمیر اور گلگت…

کرپٹ حکمران نہ گئے تو کوئی بڑا سانحہ ہو گا : ڈاکٹر طارق سلیم

گجرات(جی پی آئی) جماعت اسلامی ضلع گجرات کے نائب امیر ضلع ڈاکٹر طارق سلیم نے کہا کہ کر پٹ حکمران نہ گئے تو کوئی بڑا سانحہ ہو گا۔ ملک کو مزید تباہی سے بچانے کا واحد راستہ کرپٹ حکمرانوں سے نجات اور…

ڈی سی او نوازش علی نے گذشتہ روز جلالپور جٹاں کا دورہ کیا

گجرات(جی پی آئی)ڈی سی او نوازش علی نے گذشتہ روز جلالپور جٹاں کا دورہ کیا اور مقامی پنکھا ساز فیکٹری میں مشین میں آکر جاں بحق ہونے والے محنت کش شوکت علی کے ورثاء سے اظہار تعزیت کیا۔ انہوں نے مرحوم کی…

مہرعرفان احمد پر قاتلانہ حملہ اور اغواء کی کوشش کے بعد چوہدری شجاعت حسین اور وفاقی وزیر شیخ وقاص اکرم نے بذریعہ ٹیلی فون خیریت دریافت کی

گجرات (جی پی آئی) مہر عرفان احمد پر قاتلانہ حملہ اور اغواء کی کوشش کے واقع کے بعدسابق وزیراعظم پاکستان چوہدری شجاعت حسین اوروفاقی وزیر شیخ وقاص اکرم نے بذریعہ ٹیلی فون مہر عرفان احمد کی خیریت دریافت کی اورڈی پی او…

گجرات : معروف سیاسی سماجی شخصیت مہرعرفان احمد (سپین ) پر قاتلہ حملہ اور اغواء کرنے کی کوشش

گجرات(جی پی آئی) معروف سیاسی سماجی شخصیت ، چوہدری شجاعت حسین کے قریبی ساتھی مہرعرفان احمد(سپین ) پر قاتلہ حملہ اوراغواء کرنے کی کوشش کی گئی، ہاتھا پائی کے دوران مہرعرفان زخمی ہو گئے۔ تفصیل کے مطابق مہر عرفان احمد اپنے ڈیرہ…

بفیضان نظر خواجہ محمد خان عالم رحمتہ اللہ علیہ باؤلی شریف چھٹی سالانہ محفل میلاد غم امت 16جنوری کو گجرات میں منعقد ہو گی

گجرات (جی پی آئی) بفیضان نظر خواجہ محمد خان عالم رحمتہ اللہ علیہ باؤلی شریف چھٹی سالانہ محفل میلاد غم امت 16جنوری بروز بدھ بعد از نماز مغرب اجمیر میرج ہال گجرات میں منعقد ہو گی۔ جس میں خصوصی خطاب صاحبزادہ غلام…

پشاور :  قاضی حسین احمد کی نماز جنازہ  سہ پہر 3 بجے رنگ روڈ پرادا کی جا  ئیگی

پشاور : قاضی حسین احمد کی نماز جنازہ سہ پہر 3 بجے رنگ روڈ پرادا کی جا ئیگی

  پشاور(جیوڈیسک) پشاور سابق امیرجماعت اسلامی قاضی حسین احمدکی نماز جنازہ کی جگہ تبدیل کردی گئی ہے، اب نمازجنازہ سہ پہر 3 بجے جناح پارک کی بجائے موٹروے چوک رنگ روڈپراداکی جا ئے گی۔ قاضی حسین احمد گزشتہ رات ایک بجے کے…

لاہور : قاضی حسین احمد کی, نمازجنازہ میں شرکت کیلئے قافلے روانہ

لاہور : قاضی حسین احمد کی, نمازجنازہ میں شرکت کیلئے قافلے روانہ

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ سے کارکنوں کے قافلے قاضی حسین احمد کی نمازجنازہ میں شرکت کیلئے پشاور روانہ ہوگئے۔ جماعت اسلامی کے سابق امیر قاضی حسین احمد کے انتقال کی اطلاع ملتے ہی منصورہ کی فضا سوگوار…