این ای ایف کے زیر اہتمام بیسک ایجوکیشن سکول ٹیچرز کی ٹریننگ ورکشاپ ٹی ایم اے تلہ گنگ کے جناح ہال میں منعقد ہو ئی

تلہ گنگ (تحصیل رپو ر ٹر) این ای ایف کے زیر اہتمام بیسک ایجوکیشن سکول ٹیچرز کی ٹریننگ ورکشاپ ٹی ایم اے تلہ گنگ کے جناح ہال میں منعقد ہو ئی ۔ٹریننگ میں ڈائریکٹر بیسک ٹریننگ فیصل شہزاد نے دوران خطاب ٹیچرز…

تلہ گنگ ملک خلیل احمد نیئر کو اختیارات سے تجاوز کرنے پر معطل کر دیا گیا

تلہ گنگ (تحصیل رپو ر ٹر) تحصیل میونسپل آفیسر تلہ گنگ ملک خلیل احمد نیئر کو اختیارات سے تجاوز کرنے پر معطل کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن تلہ گنگ میں کنٹریکٹ پر تعینات سینٹری انسپکٹر حافظ توقیر…

اسلام آباد : جرائم کی شرح میں ہو شربا اضافہ

اسلام آباد : جرائم کی شرح میں ہو شربا اضافہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں سیکورٹی کے تمام دعوں کے باوجود جرائم کی شرح میں ہوش ربا اضافہ دیکھنے میں آیا۔ سال دوہزار بارہ کے دوران 135 افراد قتل ، ڈکیتی اور راہزنی کی تین سو ستر وارداتیں رپورٹ ہوئیں۔ پندرہ…

سی این جی بحران کے اثرات الیکشن پر بھی پڑیں گے، فریدہ راشد

سی این جی بحران کے اثرات الیکشن پر بھی پڑیں گے، فریدہ راشد

اسلام آباد(جیوڈیسک) ویمن چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری کی صدر فریدہ راشد نے کہا ہے کہ سی این جی کے بحران کے اثرات الیکشن کے نتائج پر بھی پڑیں گے، عوام کے مصائب سے لا تعلق سیاستدان اور بابو کریسی حکومت کو غیر…

صدر زرداری کا سیاسی عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ

صدر زرداری کا سیاسی عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ

صدر آصف زرداری نے سیاسی عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا، حتمی فیصلہ پیپلز پارٹی کی مرکزی مجلس عاملہ کرے گی۔ یوسف رضا گیلانی پارٹی کے ممکنہ شریک چیئرمین بنیں گے۔ آئندہ انتخابات کو غیر جانبدارانہ بنانے اور عدالتی رسہ کشی سے…

کراچی : پولیس موبائل وین الٹنے سے 3 افراد جاں بحق

کراچی : پولیس موبائل وین الٹنے سے 3 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں دو تلوار کے قریب پولیس موبائل الٹنے سے3 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہو گئے۔ کلفٹن میں دو تلوار کے قریب پولیس موبائل وین تیز رفتاری کے باعث گھر کی دیوار سے ٹکرانے کے بعد الٹ گئی۔…

قائمہ کمیٹی کے چئیرمین پی آئی اے میں بھرتی کے خواہاں

قائمہ کمیٹی کے چئیرمین پی آئی اے میں بھرتی کے خواہاں

اسلام آباد(جیوڈیسک)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں یہ سننے کے بعد کہ پی اے آئی میں چھے سو پائلٹس ملازم ہیں قائمہ کمیٹی کے چئیرمین رکن قومی اسمبلی خواجہ سہیل منصور نے بھی پی آئی اے میں بھرتی…

ملک میں مسیحی برادری آج کرسمس مذہبی جوش و جذبے سے منا رہی ہے

ملک میں مسیحی برادری آج کرسمس مذہبی جوش و جذبے سے منا رہی ہے

کراچی ،لاہور، پشاور، شورکوٹ ، بھلوال سمیت پورے ملک میں مسیحی برادری کرسمس کا تہوار مذہبی جوش و جذبے سے منا رہی ہے، گرجا گھروں میں خصوصی تقریبات جاری ہیں۔ مذہبی تہوار ہمیشہ جوش و جذبے سے منائے جاتے ہیں، پاکستان میں…

گوجرانوالہ میں تاجر کے تشدد سے 13سالہ ملازم ہلاک

گوجرانوالہ میں تاجر کے تشدد سے 13سالہ ملازم ہلاک

گوجرانوالہ میں تاجر کے تشدد سے 13سالہ ملازم ہلاک ہوگیا۔ پولیس نے مالک کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کردی۔ تھانہ پیپلزکالونی کے علاقہ واہی بلاک کے رہایشی محمد یوسف کے گھر 13سالہ نوید گذشتہ چار سال سے ملازمت کررہا تھا…

کراچی میں حلقہ بندیاں، متحدہ نے نظرثانی کی 2 درخواستیں دائر کر دیں

کراچی میں حلقہ بندیاں، متحدہ نے نظرثانی کی 2 درخواستیں دائر کر دیں

کراچی (جیوڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں نئی حلقہ بندیوں کے فیصلے کے خلاف نظر ثانی کی دو درخواستیں دائر کر دیں۔ ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہے کہ حلقہ بندیاں آئین اور قانون کے مطابق ہونی چاہئیں۔ متحدہ…

ارسلان افتخار کیخلاف مقدمہ درج کرانے کل برطانیہ جاؤں گا: زاہد بخاری

ارسلان افتخار کیخلاف مقدمہ درج کرانے کل برطانیہ جاؤں گا: زاہد بخاری

لاہور (جیوڈیسک) ملک ریاض کے وکیل زاہد بخاری نے کہا ہے کہ ارسلان افتحار کیخلاف برطانیہ میں مقدمہ درج کروانے کیلیے ملک ریاض سے مشاورت مکمل کرلی اور وہ اسی سلسلہ میں کل برطانیہ روانہ ہوں جائیں گئے۔ لاہور ہائیکورٹ میں میڈیا…

گجرات شہر میں تجاوزات کی بھر مار سے شہری عاجز آگئے

گجرات (جی پی آئی)گجرات شہر میں تجاوزات کی بھر مار سے شہری عاجز آگئے خواتین کو پیدل چلنے میں دشواری کا سامنا ‘تفصیلات کے مطابق گجرات شہر کے تمام چوکوں جی ٹی ایس چوک ‘رامتلائی چوک ‘چوک نواب صاحب ‘شاہدولہ چوک ‘چوک…

یونیورسل ہیومن رائٹس آرگنائزیشن (انٹرنیشنل) کے چھٹے سالانہ انتخابات مکمل

گجرات(جی پی آئی) یونیورسل ہیومن رائٹس آرگنائزیشن (انٹرنیشنل) کے چھٹے سالانہ انتخابات مکمل۔ انتخابی عمل میں شامل نہ ہونے والے سابقہ عہدیداروں اور ممبران کی بنیادی رکنیت منسوخ کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق یونیورسل ہیومن رائٹس آرگنائزیشن کے مرکزی صدر سید حفیظ…

گجرت پریس کلب کا اجلاس منعقد ہوا ، جس میں صحافیوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی

گجرات(جی پی آئی)گجرت پریس کلب کا اجلاس منعقد ہوا جس میں صحافیوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ اجلاس میں سال 2013کی کابینہ کا اعلان کیا ، عرفان جعفری ، جنرل سیکرٹری اعجاز احمد شاکر ، جائنٹ سیکرٹری ظہیر مرزا ، فنانس…

ڈی پی او گجرات نے پو لیس چو کی ملکہ سے تبدیل کر کے سول لائن بھیج دیا

ملکہ (زاہد مصطفی اعوان)ڈی پی او گجرات نے پولیس چوکی ملکہ سے تبدیل کر کے سول لائن بھیج دیا۔نئے اے ایس آئی طا رق کی تعین تی سے عوامی حلقوں میں بے چینی پھیل گئی۔عوام کا کہنا ہے کے ہمیں چوہدری اما…

شاہ فیصل ٹائون میں فراہمی و نکاسی آب کے نظام کو بہتر بنا نے کے لئے اقدامات

شاہ فیصل ٹائون میں فراہمی و نکاسی آب کے نظام کو بہتر بنا نے کے لئے اقدامات

کراچی : شاہ فیصل ٹائون کی تمام یونین کونسل میں غیر قانونی کنکشن اور برساتی نالوں میں سیوریج کنکشن کی روک تھام اور مرتکب افراد اور اداروں کے خلاف سخت کاروائی کرنے کا اعلان ،غیر قانونی کنکشن اور برساتی نالوں میں سیوریج…

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کا مینار پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے جلسے میں شریک دو ملین افراد سے خطاب

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کا مینار پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے جلسے میں شریک دو ملین افراد سے خطاب

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے مینار پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے جلسے جس میں دو ملین مرد و خواتین نے شرکت کی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ نظام کو درست کرنے کیلئے 10جنوری تک 18دن کی…

منگووال رائس ملز سے عسکری بینک کے 2800 توڑے چاول بینک کے چوکیدار کو یرغمال بنا کرچھین لئے گئے

کنجاہ(محمدبلال احمد بٹ سے) منگووال رائس ملزسے عسکری بینک کے 2800 توڑے چاول بینک کے چوکیدارکویرغمال بنا کر چھین لئے گئے۔تفصیلات کے مطابق منگووال السطانیہ ملز کے مالکان نے عسکری بینک سے لون لے رکھا تھا۔ جوکہ وہ بینک کو مقررہ وقت…

کنجاہ : میاں نے گھریلو تنازعہ پر بیوی کو گولی مار دی

کنجاہ(محمد بلال احمد بٹ ) میاں نے گھریلو تنازعہ پر بیوی کو گولی مار دی ۔ پولیس نے ملزم گرفتارکرلیا۔ تفصیلات کے مطابق دالی بانٹھ کے رہائشی شکیل نے اپنی بیوی طاہرہ یاسمین کوطیش میں آکرگولی مار دی جس کو زخمی حالت…

سید حبیب حیدر شاہ حلقہ این اے106کے نوجوانوں کے دلوں کی دھڑکن بن چکے ہیں، چوہدری عدیل پرویز

لالہ موسیٰ (محمدبلال احمد بٹ)سید حبیب حیدر شاہ حلقہ این اے106کے نوجوانوں کے دلوں کی دھڑکن بن چکے ہیں،ان خیالات کا اظہار ممتاز بزنس مین چوہدری عدیل پرویز نے کیا،جس طرح حلقہ کے نوجوان چیئر مین نور الحسن شاہ لوورز کونسل سید…

موسمی تبدیلی میں تمام حفاظتی اقدامات کو مد نظر رکھتے ہوئے بچوں کی فیڈنگ کا خاص خیال رکھیں ، ڈاکٹر مدیحہ ناز

ڈنگہ ( محمد بلال احمد بٹ ) موضع چیچیاں میں فری میڈیکل کیمپ میں لیڈی ڈاکٹر مدیحہ ناز گائناکالوجسٹ گجرات نے مریض خواتین سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مائیں اپنے بچوں کا خاص خیال رکھیں اور بالخصوص موسمی تبدیلی میں تمام…

ڈنگہ : میاں اعجاز احمد آف اٹلی کے صاحبزادے میاں خرم شہزاد اٹلی آج بروز سوموار شادی کے حسین بندھن میں منسلک ہونگے

ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) ڈنگہ کے نواحی گاؤں گراٹیاں کے معروف زمیندار ، ممتاز سماجی و سیاسی شخصیت میاں اعجاز احمد آف اٹلی کے صاحبزادے میاں خرم شہزاد اٹلی آج بروز سوموار شادی کے حسین بندھن میں منسلک ہونگے۔…

عوام کو درست فیصلے کرکے قومی تقدیر پر قابض ٹولوں سے نجات حاصل کرنا ہو گی ، روحیل اکبر

تحریک تحفظ پاکستان کے مرکزی جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات روحیل اکبر نے کہا ہے کہ عوام کو درست فیصلے کرکے قومی تقدیر پر قابض ٹولوں سے نجات حاصل کرنا ہوگی حکمران اپنے غیر ملکی آقائوں کی خوشنودی کے لئے سترہ کروڑ عوام کو…

کرپشن کی وجہ سے نہ صرف قومی خزانے خالی ہے اور ملک میں ترقیاتی کام عوامی ضروریات کی شرح سے بہت پیچھے ہیں ، چوہدری خورشید زمان

تحریک تحفظ پاکستان کے سیکریٹری جنرل چوہدری خورشید زمان نے کہا ہے کہ عوام کی مفلوک الحالی ، غربت ، مسائل اور مصائب کی بنیادی وجہ کرپشن ہے اور کرپشن نے طبقاتی تضاد کے بطن سے جنم لیا ہے جسے مفاد پرست…