سبزیوں اور پھلوں کی برآمدات میں پچیس فیصد سے زائد اضافہ

سبزیوں اور پھلوں کی برآمدات میں پچیس فیصد سے زائد اضافہ

کراچی(جیوڈیسک)پاکستان سے سبزیوں اور پھلوں کی برآمدات میں رواں مالی سال کے ابتدائی پانچ ماہ میں پچیس فیصد سے زائد اضافہ ہوا۔ جولائی سے نومبر تک چودہ ارب روپے سے زائد مالیت کی سبزیاں اور پھل برآمد کئے گئے جو پچھلے مالی…

اسلامی جمعیت طلبہ کے ناظم اعلیٰ زبیر صفدر ، لیاقت بلوچ ، سراج الحق ، فرید پراچہ اور دیگر قائدین کا ملک بھر میں تاسیسی کنونشنز سے خطاب

لاہور (23-12-2012) اسلامی جمعیت طلبہ کا 66 واں یوم تاسیس بھرپور جوش و جذبے سے منایا گیا۔ جمعیت کے ترجمان کے مطابق 23 دسمبر 1947ء کو قائم ہونے والی اسلامی جمعیت طلبہ اپنا 66 واں یوم تاسیس منا رہی ہے جس کے…

پنجاب کے مختلف علاقوں میں3 دن کیلئے سی این جی سٹیشنز بند

پنجاب کے مختلف علاقوں میں3 دن کیلئے سی این جی سٹیشنز بند

لاہور(جیوڈیسک)لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں گیس لوڈمینجمنٹ پلان کے تحت تین روزکیلیے سی این جی سٹیشنز کو بند کر دیا گیا۔ انہوں نے حکومت سے اپیل کی تین روزہ بندش کے بعد سی این جی کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔…

ممبئی حملہ کیس : پاک بھارت مذاکرات کا دوسرا دور ختم

ممبئی حملہ کیس : پاک بھارت مذاکرات کا دوسرا دور ختم

ممبئی حملہ کیس میں جوڈیشل کمیشن کے معاملے پر پاک بھارت مذاکرات کا دوسرا دور ختم ہو گیا ، تمام قانونی تقاضے پورے کرنے کے بعد جنوری کے آخر میں کمیشن کی بھارتی روانگی متوقع ہے۔ اسلام آباد مذاکرات میں بھارتی وفد…

کراچی : فائرنگ کے مختلف واقعات میں 10 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ کے مختلف واقعات میں 10 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں خونریزی کا سلسلہ جاری ہے، فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں پولیس اہلکار سمیت 10 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس نے گزری میں چھاپہ مار کر قتل کا ملزم گرفتار کر لیا۔ کراچی میں فائرنگ اور پر تشدد…

لاہور : تمام سی این جی اسٹیشنز 72 گھنٹے کے لئے بند

لاہور : تمام سی این جی اسٹیشنز 72 گھنٹے کے لئے بند

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت تین روز کے لئے سی این جی اشٹیشنز کو بند کر دیا گیا۔ لاہور میں پیرکی صبح چھ بجیسے 72 گھنٹے کے لئے تمام سی این جی اسٹیشنز کو بند کر دیا…

تحریک منہاج القرآن ضلع بھمبر کا قافلہ مینار پاکستان لاہور میں استقبالیہ پروگرام میں شرکت کیلئے روانہ

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) تحریک منہاج القرآن ضلع بھمبر کا قافلہ مینار پاکستان لاہور میں استقبالیہ پروگرام میں شرکت کیلئے روانہ درجنوں گاڑیوں پر مشتمل قافلہ کی قیادت ضلعی ناظم حافظ جمیل احمد زاہد کررہے تھے۔ تفصیلات کیمطابق تحریک منہاج القرآن کے قائد…

بشیر بلور کو سپرد خاک کردیا گیا

بشیر بلور کو سپرد خاک کردیا گیا

پشاور(جیوڈیسک) بشیر بلور کو سپرد خاک کردیا گیا ہے۔ مرحوم کی نمازہ جنازہ کرنل شیرخان سٹیڈیم میں ادا کردی گئی ، نمازہ جنازہ میں وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک ، وزیر اعلی خیبر پختونخواہ امیر حیدر ہوتی ، افرا سیاب خٹک ،آفتاب…

استحصالی نظام کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کا وقت آ گیا ہے ، طاہر القادری

استحصالی نظام کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کا وقت آ گیا ہے ، طاہر القادری

لاہور (جیوڈیسک) علامہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ میری دعوت پر جلسہ گاہ میں آنے والوں کو خوش آمدید کہتا ہوں ،ہم یہاں ریاست بچانے کے لیے جمع ہوئے ہیں۔ آج تحریر و تحریک پاکستان کی قرار داد پیش ہونے…

لیاقت نیشنل ہسپتال میں خون کی مختلف بیماریوں کے علاج کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔ ڈاکٹر سید محمد عرفان

کراچی (اسٹاف رپورٹ)خون زندگی کا سرچشمہ ہے جو ہر ذی روح میں رواں دواں ہے خون کی یہ روانی اور طلاطم ہی زندگی کی نشانی ہے خون قدرت کاانمول خزانہ ہے اگر آپ کسی ضرورت مند کو خون دیں تو چند دن…

اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے قیام کو 66 سال مکمل ہونے پر آج ملک بھر میں تقریبات کا انعقاد کیا جا رہا ہے

لاہور (22-12-12) اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے قیام کو 66 سال مکمل ہونے پر آج ملک بھر میں تقریبات کا انعقاد کیا جا رہا ہے ان تقریبات میں سابق ناظمین اعلیٰ خصوصی شرکت کریں گے۔ لاہور میں یوم ِ تاسیس کی تقریب…

لاہور : چوہدری شجاعت حسین ، چوہدری پرویز الٰہی اور چوہدری مونس الٰہی کا بشیر احمد بلور کی وفات پر تعزیتی بیان

لاہور (محمد بلال احمد بٹ) پاکستان مسلم لیگ کے صدر سینیٹر چودھری شجاعت حسین، سینئر مرکزی رہنما ونائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی اور مونس الٰہی نے اے این پی کے سینئر رہنما و خیبرپختونخواہ کے سینئر وزیر بشیر احمد بلور کی خود کش…

گجرات : ضلعی انتظامیہ مسیحی برادری کی خو شیوں میں عملی طور پر شریک ہے ، ڈسٹرکٹ کلکٹر سمیر احمد

گجرات(محمد بلال حمد بٹ) مسیحی برا دری کو کرسمس کے پُر مُسرت مو قع پر ہر قسم کی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں اس سلسلہ میں ضلع بھر میں تین سستے کرسمس بازار لگائے گئے ہیں اور اُن کی خو شیا…

ڈھلیان ڈکیتی واقعہ ، ڈی پی او راجہ بشارت علی گجرات اور ایم پی اے میاں طارق محمود مقتول کے گھر پہنچ گئے

ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ ) ڈھلیان ڈکیتی واقعہ۔ڈی پی او راجہ بشارت علی گجرات اور ایم پی اے میاں طارق محمود مقتول کے گھر پہنچ گئے اس موقع پر اہل دیہہ کی بہت بڑی تعداد بھی موجود تھی مقتول کے ورثاء…

ملکی سیاست اور حلقہ کی تعمیر و ترقی میں کائرہ برادران کا کلیدی کردار ہے ، ڈاکٹر جاوید اقبال شیخ

لالہ موسیٰ (جی پی آئی) ملکی سیاست اور حلقہ کی تعمیر و ترقی میں کائرہ برادران کا کلیدی کردار ہے ، کائرہ برادران نے حلقہ میں اربوں روپے کے ترقیاتی کام کروا کر عوام دوستی کا ثبوت دیا ہے ، ان خیالات…

ڈاکٹر طاہر القادری ظلم کے خلاف مظلوم کی آواز ہیں ، آج کے دن ہم اپنے محبوب قائد کا بھرپور استقبال کریں گے ، محمد اسلم چودھری

لالہ موسیٰ (جی پی آئی) شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر طاہر القادری ظلم کے خلاف مظلوم کی آواز ہیں ، آج کے دن ہم اپنے محبوب قائد کا بھرپور استقبال کریں گے ، ان خیالات کا اظہار تحریک منہاج القرآن فرانس کے راہنما…

لالہ موسیٰ ٹالی گروپ کے چیئرمین ملک افتخار نے دوستوں کے اعزاز میں شاندار فش پارٹی ہیڈ رسول پر دی

لالہ موسیٰ (جی پی آئی) لالہ موسیٰ ٹالی گروپ کے چیئرمین ملک افتخار نے دوستوں کے اعزاز میں شاندار فش پارٹی ہیڈ رسول پر دی ، جس میں حاجی احسن محسن صدیقی ، عبدالرزاق بٹ ، علی احمد کٹھانہ ، چوہدری نزاکت…

قمر اکیڈمی ضلع گجرات کے زیر اہتمام سالانہ محفل نعت کرم کے بادل 29دسمبر کو بعد نماز عشاء جامع مسجد شہنشاہ ولایت میں منعقد ہو گی

گجرات (جی پی آئی) قمر اکیڈمی ضلع گجرات کے زیر اہتمام سالانہ محفل نعت کرم کے بادل 29دسمبر کو بعد نماز عشاء جامع مسجد شہنشاہ ولایت میں منعقد ہو گی ، جس کی صدارت جگر گوشہ شہنشاہ ولایت پیر سید سعید احمد…

ممتاز سماجی شخصیت رانا مشرف علی ناز اور ڈاکٹر رزاق احمد غفاری تعزیت کیلئے سید رضوان شاہ کی رہائشگاہ پر گئے

گجرات (جی پی آئی) ممتاز سماجی شخصیت رانا مشرف علی ناز اور ڈاکٹر رزاق احمد غفاری تعزیت کیلئے سید رضوان شاہ کی رہائشگاہ پر گئے اور ان کی چچی کی وفات پر ان سے تعزیت کا اظہار کیا اور مرحومہ کے ایصال…

تاریخی عوامی اجتماع میں شرکت کے لیے ایک لاکھ سے زائد افراد ہفتہ کی رات ہی مینار پاکستان پہنچ گئے ہیں

تاریخی عوامی اجتماع میں شرکت کے لیے ایک لاکھ سے زائد افراد ہفتہ کی رات ہی مینار پاکستان پہنچ گئے ہیں

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے استقبال اور ان کے خطاب جس میں وہ قومی ایجنڈے کا اعلان کریں گے ،کو سننے کیلئے عوام کی بے تابی کا یہ عالم ہے کہ 100000(ایک لاکھ) سے زائد افراد ہفتہ 22دسمبر کی رات…

سینئر وزیر چودھری یاسین کشمیر پریس کلب کے عھدیداران سے حلف لیتے ہوئے

سینئر وزیر چودھری یاسین کشمیر پریس کلب کے عھدیداران سے حلف لیتے ہوئے

بھمبر : سینئر وزیر چودھری یاسین کشمیر پریس کلب کے عھدیداران سے حلف لے رہے ہیں۔…

نااہل اور کرپٹ حکمرانوں کی ناقص حکمت عملی اور لوٹ مار کے باعث ملک اس وقت تاریخ کے نازک ترین دور سے گزر رہا ہے ، چوہدری خورشید زمان

تحریک تحفظ پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل چوہدری خورشید زمان نے کہاہے کہ نظریاتی طور پر نسل نو کے ذہنوں کی آبیاری وقت کا اہم ترین تقاضا ہے ،نااہل اور کرپٹ حکمرانوں کی ناقص حکمت عملی اور لوٹ مار کے باعث ملک…

ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے ملکی صورتحال پر 2 جنوری کو اسلام آباد میں آل پارٹیز کانفرنس طلب کر لی

تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے 2جنوری کو اسلام آباد میں آل پارٹیز کانفرنس طلب کر لی مرکزی جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات روحیل اکبر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ موجودہ حکومت کے ہاتھوں ایک…

پیر محل شہر اور گرد و نواح کے ہوٹلوں پر حفظان صحت کے اصولوں کا فقدان ، عوام بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے

پیر محل شہر اور گرد و نواح کے ہوٹلوں پر حفظان صحت کے اصولوں کا فقدان ، عوام بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے ، اکثر ہوٹلوں کی کچن میں مکھیوں ، مچھروں کی بہتات نظر آتی ہے ، کھانوں کی تیاری میں…