پولنگ کے روز 2 دھماکے، سی سی ٹی وی فوٹیج موصول

پولنگ کے روز 2 دھماکے، سی سی ٹی وی فوٹیج موصول

کراچی(جیو ڈیسک)کراچی میں انتخابات کے دن قائد آباد اور منگھو پیر میں ہونے والے دھماکوں کی سی سی ٹی وی فوٹیج نے حاصل کر لی، دھماکوں میں چار رینجرز اہلکاروں سمیت پندرہ افراد جاں بحق اور پچیس زخمی ہوئے تھے۔عام انتخابات کے…

علی حیدر گیلانی کے اغوا میں ملوث گروہ کا سرغنہ گرفتار

علی حیدر گیلانی کے اغوا میں ملوث گروہ کا سرغنہ گرفتار

نوشہرہ(جیو ڈیسک)نوشہرہ سابق وزیر اعظم یوسف رضاگیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی کے اغوا میں ملوث گروہ کا سرغنہ گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق علی حیدر گیلانی کی بازیابی کے لئے چارسدہ میں کارروائی کی گئی جہاں سے اغوا کار گروہ کے…

سربجیت سنگھ کیس کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن قائم

سربجیت سنگھ کیس کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن قائم

لاہور: (جیو ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے بھارتی دہشتگرد سربجیت سنگھ کی ہلاکت کی تحقیقات کے لئے ایک رکنی جوڈیشل کمیشن قائم کردیا۔ پنجاب حکومت کی جانب سے یہ درخواست دی گئی تھی کہ سربجیت سنگھ کے قتل کی جوڈیشل انکوائری کرائی جائے۔ جس…

سیاسی جماعتوں کو ساتھ لے کر چلیں گے: شہبازشریف

سیاسی جماعتوں کو ساتھ لے کر چلیں گے: شہبازشریف

لاہور: (جیو ڈیسک)لاہورسابق وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف اور جمعیت علما اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان (ن) لیگ کے رہنما نومنتخب ڈاکٹر طارق فضل چودھری کی رہائش گاہ پر ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں مرکز اور خیبرپختونخوا میں…

سوات : نامعلوم افراد کی فائرنگ، ن لیگ کے رہنما محافظ سمیت قتل

سوات : نامعلوم افراد کی فائرنگ، ن لیگ کے رہنما محافظ سمیت قتل

سوات(جیوڈیسک)سوات میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مسلم لیگ ن کے علاقائی رہنما محافظ سمیت جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مینگورہ میں نامعلوم افراد نے شاہ دوران کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کردی۔ جس کے نتیجے میں شاہ دوران اور…

کراچی : ناظم آباد میں فائرنگ، جماعت اسلامی کے سابق یوسی ناظم جاں بحق

کراچی : ناظم آباد میں فائرنگ، جماعت اسلامی کے سابق یوسی ناظم جاں بحق

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے ناظم آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جماعت اسلامی کے سابق یوسی ناظم عابد الیاس جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق رات گئے مسلح افراد نے ناظم آباد2 کے علاقے میں ایک شخص کو قتل کیا۔ مقتول کی…

صدرنے 4ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنیکی منظوری دیدی

صدرنے 4ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنیکی منظوری دیدی

  صدر آصف علی زرداری اور نگراں وزیراعظم کی ایڈوائس پر سندھ ہائی کورٹ کے تین اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے ایک ایڈیشنل جج کو مستقل کی منظوری دے دی ہے۔ ترجمان ایوان صدر فرحت اللہ بابر کے مطابق چاروں ججزکینام جوڈیشل…

پشاور: فائرنگ کے واقعات میں نیٹو کنٹینر کا ڈرائیور ہلاک، 3 پولیس اہلکار زخمی

پشاور: فائرنگ کے واقعات میں نیٹو کنٹینر کا ڈرائیور ہلاک، 3 پولیس اہلکار زخمی

پشاور(جیوڈیسک)پشاور میں فائرنگ کے واقعات میں نیٹو کنٹینر کا ڈرائیور ہلاک اور 3 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کنٹینر نیٹو کا سامان لے کر افغانستان جارہا تھا کہ پشاور رنگ روڈ پر پشتہ خرہ کے قریب نامعلوم افراد نے اس…

ملک کے بیشترشہروں میں گرمی نے شدت اختیار کرلی

ملک کے بیشترشہروں میں گرمی نے شدت اختیار کرلی

اسلام آباد(جیو ڈیسک)اسلام آباد ملک کے بیشتر شہروں میں گرمی نے شدت اختیار کرلی ہے۔ لاڑکانہ میں درجہ حرارت 48 ڈگری سینٹی گریڈ رکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات نے گرمی کی لہر مزید 2 سے 3روز جاری رہنے کی پیش گوئی کی…

میرپورخاص : نجی اسکول کی استانی کا طالبہ پر مبینہ تشدد، ہاتھ توڑدیا

میرپورخاص : نجی اسکول کی استانی کا طالبہ پر مبینہ تشدد، ہاتھ توڑدیا

میرپورخاص(جیوڈیسک)میرپورخاص کے ایک نجی اسکول میں استانی کے مبینہ تشدد سے چوتھی جماعت کی طالبہ کا ہاتھ ٹوٹ گیا۔ چوتھی جماعت کی نو سالہ طالبہ شفا علی کو سول اسپتال لایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے بتایاکہ اس کے بائیں ہاتھ میں فریکچر…

پشاور: سیکورٹی فورسز کے قافلے پر دہشت گردوں کا حملہ، 2 اہلکار شہید، 1 زخمی

پشاور: سیکورٹی فورسز کے قافلے پر دہشت گردوں کا حملہ، 2 اہلکار شہید، 1 زخمی

پشاور(جیوڈیسک)پشاور کے علاقے متنی میں سیکورٹی فورسز کے قافلے پر دہشت گردوں کے حملے میں دو اہلکار شہیداور ایک زخمی ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پشاور کے علاقے متنی میں سیکورٹی فورسز کے قافلے پر دہشت گردوں کے حملے سے…

ججز نظر بندی کیس، پبلک پراسیکیوٹر نے پیروی سے معذرت کرلی

ججز نظر بندی کیس، پبلک پراسیکیوٹر نے پیروی سے معذرت کرلی

اسلام آباد(جیوڈیسک)پرویز مشرف کے خلاف ججز نظر بندی کیس میں پبلک پراسیکیوٹر نے پیروی سے معذرت کر لی، کارروائی التوا کا شکار ہو سکتی ہے، کیس کی سماعت 18 مئی تک ملتوی کر دی گئی۔پرویز مشرف کے خلاف ججز نظر بندی کیس…

لاہور : ایل ڈی اے پلازہ میں آتشزدگی کے دوران چوریوں کا انکشاف

لاہور : ایل ڈی اے پلازہ میں آتشزدگی کے دوران چوریوں کا انکشاف

لاہور(جیوڈیسک)وزارت صنعت کے ذیلی ادارے سمیڈا نے چیف سیکریٹری پنجاب کو خط لکھا ہے جس میں شکایت کی ہے کہ لاہورمیں ایل ڈی اے پلازہ میں لگنے والی آگ سے جہاں 26افرادلقمہ اجل بن گئے۔ وہیں کچھ لوگ ایسے بھی ہیں۔ جو…

خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کی حکومت بننے کے امکانات روشن

خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کی حکومت بننے کے امکانات روشن

پشاور(جیوڈیسک)خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کی حکومت بننے کے امکانات روشن ہوگئے ہیں، آج شام وزارت اعلی کے لیے امیدوار کے نام کا علان متوقع ہے۔خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف نے حکومت بنانے کے لئے عددی اکثریت حاصل کرنے کا ہدف مکمل کر لیا…

میاں چنوں :  بیوہ بھابھی کو مبینہ طور پر تیل چھڑک کر جلا دیا

میاں چنوں : بیوہ بھابھی کو مبینہ طور پر تیل چھڑک کر جلا دیا

میاں چنوں(جیوڈیسک)میاں چنوں میں دیوروں نے بیوہ بھابھی کو مبینہ طور پر تیل چھڑک کر جلا کر قتل کر دیا۔تلمبہ کے نواحی گائوں 9 ایٹ آر کے رہائشی ریاض جس کو کچھ عرصہ قبل قتل کر دیا گیا تھا۔ مقتول کی بیوی…

دھاندلی شکایات : الیکشن کمیشن کا انگوٹھے کے نشانات چیک کرنے پر غور

دھاندلی شکایات : الیکشن کمیشن کا انگوٹھے کے نشانات چیک کرنے پر غور

اسلام آباد(جیوڈیسک)الیکشن کمیشن نے بیلٹ پیپر پر لگے انگوٹھے کے نشانات چیک کرنے پر غور شروع کر دیا، مشاورت کیلئے چیئرمین نادرا کو طلب کر لیا۔ الیکشن کمیشن نے مبینہ دھاندلی والے حلقوں میں بیلٹ پیپر پر لگے انگوٹھے کے نشانات چیک…

این اے 250 میں غریب علاقوں میں پولنگ نہ کرانا تفریق ہے، الطاف حسین

این اے 250 میں غریب علاقوں میں پولنگ نہ کرانا تفریق ہے، الطاف حسین

کراچی (جیوڈیسک) کراچی متحدہ قومی موومٹ کے قائد الطاف حسین نے کہاہے کہ این اے250 میں غریب علاقوں میں پولنگ نہ کرانا تفریق ہے۔جوایم کیو ایم کا مینڈیٹ خریدنے کی کوشش کرے گا ہم احتجاج کریں گے، ہم لڑنا نہیں چاہتے، جنگ…

سرفراز شاہ قتل کیس میں مدعی کی ملزمان سے صلح کی درخواست

سرفراز شاہ قتل کیس میں مدعی کی ملزمان سے صلح کی درخواست

کراچی(جیوڈیسک)سندھ ہائی کورٹ میں سرفراز شاہ قتل کیس میں مدعی نے ملزمان سے صلح کی دخواست دائر کردی ہے۔ سندھ ہائی کورٹ کا دو رکنی بینچ سرفراز شاہ قتل کی سماعت کررہا ہے۔ مدعی سالک شاہ نے سرفراز شاہ قتل کیس میں…

متحدہ نے این اے 250 کے پورے حلقے میں دوبارہ الیکشن کی درخواست دیدی

متحدہ نے این اے 250 کے پورے حلقے میں دوبارہ الیکشن کی درخواست دیدی

کراچی(جیوڈیسک)ایم کیو ایم کی جانب سے کراچی کے حلقے این اے 250 ، میں پورے حلقے میں انتخابات دوبارہ کروانے کیلئے الیکشن کمیشن میں درخواست جمع کرادی گئی ہے۔جمع کرائی گئی درخواست میں متحدہ قومی موومنٹ نے موقف اختیار کیا ہے۔ این…

افغانستان : امریکی افواج کا انخلا، دس فوجی گاڑیاں پاکستان پہنچ گئیں

افغانستان : امریکی افواج کا انخلا، دس فوجی گاڑیاں پاکستان پہنچ گئیں

پشاور(جیوڈیسک) افغانستان سے امریکی افواج کا انخلا جاری ہے، دس فوجی گاڑیاں طورخم کے راستے پاکستان میں داخل ہوگئیں۔پاکستان کسٹم ذرائع کے مطابق افغانستان سے امریکی افواج کے انخلا کا سلسلہ جاری ہے۔ افغانستان بگرام امریکی بیس کیمپ سے دس امریکی فوجی…

شرپسند عناصر عوام کے دلوں میں شک کا بیج بو رہے ہیں،خوش بخت شجاعت

شرپسند عناصر عوام کے دلوں میں شک کا بیج بو رہے ہیں،خوش بخت شجاعت

کراچی(جیوڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کی رہنما خوش بخت شجاعت کا کہنا ہے کہ، چند شرپسند عناصر کراچی کے عوام کے دلوں میں شک کا بیج بو رہے ہیں۔ کراچی میں الیکشن کمیشن آفس پر گزشتہ رات سے جاری متحدہ قومی موومنٹ کے دھرنے…

الیکشن کمیشن کا بیلٹ پیپر پر انگوٹھے کے نشانات چیک کرنے پر غور

الیکشن کمیشن کا بیلٹ پیپر پر انگوٹھے کے نشانات چیک کرنے پر غور

اسلام آباد(جیوڈیسک) پاکستان الیکشن کمیشن نے مبینہ دھاندلی والے حلقوں میں بیلٹ پیپر پر موجود انگوٹھے کے نشانات چیک کرنے پر غور شروع کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے مشاورت کیلئے چیئرمین نادرا کو طلب کرلیا ہے جس کے…

حکومت سازی کیلئے : مسلم لیگ ن کے مختلف گروپوں سے رابطے

حکومت سازی کیلئے : مسلم لیگ ن کے مختلف گروپوں سے رابطے

لاہور(جیوڈیسک)حکومت سازی کیلئے جوڑ توڑ، ایک سو چوبیس نشستیں جیتنے والی مسلم لیگ ن کے سادہ اکثریت کیلئے مختلف گروپوں سے رابطے جا ری ہیں جبکہ آزادارکان اورغیرملکی سفیروں کی بھی رائے ونڈ آمد کا سلسلہ جاری ہے ۔مسلم لیگ ن بلوچستان…

بلوچستان : حکومت سازی کیلئے جوڑ توڑ کا سلسلہ شروع

بلوچستان : حکومت سازی کیلئے جوڑ توڑ کا سلسلہ شروع

بلوچستان (جیوڈیسک) بلوچستان میں انتخابی دنگل اختتام کو پہنچتے ہی حکومت سازی کے حوالے سے جوڑ توڑ کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ بلوچستان میں بلوچ اور پشتون قوم پرستوں نے میدان مار لیا۔ پختونخوا ملی عوامی پارٹی دس نشستوں کے ساتھ اکثریتی جماعت…