یپلزپارٹی سندھ کے نومنتخب اراکین کا اجلاس طلب

یپلزپارٹی سندھ کے نومنتخب اراکین کا اجلاس طلب

سندھ (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی سندھ سے تعلق رکھنے والے نو منتخب اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کا اجلاس کوبلاول ہاوس میں طلب کرلیا گیا ہے جس میں توقع ہے کہ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری تمام اراکین سے انتخابات دوہزارتیرہ…

سیاسی جماعتوں کی انتخابی دھاندلیوں سے متعلق درخواستیں جمع

سیاسی جماعتوں کی انتخابی دھاندلیوں سے متعلق درخواستیں جمع

پاکستان(جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ نواز ، مسلم لیگ (ق) جے یو آئی اور پاکستان تحریک انصاف نے انتخابی دھاندلیوں سے متعلق الگ الگ درخواستیں الیکشن کمیشن میں جمع کرا دیں ۔ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے جھانگیر ترین کی درخواست…

پیر پگارا نے نواز شریف کی مرکز میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی

پیر پگارا نے نواز شریف کی مرکز میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی

پاکستان(جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ نے مرکز میں حکومت بنانے کیلئے رابطے تیز کردیئے، پاکستان مسلم لیگ فکنشنل کے سربراہ پیر پگارا نے نواز شریف کی مرکز میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی۔انتخابات میں کامیابی کے بعد پاکستان مسلم لیگ ن نے مرکز…

باراک اوباما کا نواز شریف کو فون، کامیابی پر مبارکباد

باراک اوباما کا نواز شریف کو فون، کامیابی پر مبارکباد

امریکا(جیوڈیسک) امریکی صدر باراک اوباما نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سربراہ میاں محمد نواز شریف کو ٹیلی فون کرکے انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔لاہور امریکی صدر باراک اوباما نے مسلم لیگ (ن) کے سربراہ میاں محمد نواز شریف کو…

خیبر پختونخوا میں حکومت سازی کیلئے رابطے جاری ہیں،آفتاب شیر پا

خیبر پختونخوا میں حکومت سازی کیلئے رابطے جاری ہیں،آفتاب شیر پا

پشاور(جیوڈیسک) قومی وطن پارٹی کے چیئرمین آفتاب احمد خان شیرپا کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا میں حکومت سازی کے لئے مختلف جماعتوں سے رابطے جاری ہیں،پرویز خٹک کہتے ہیں صوبے میں تحریک انصاف ہی حکومت بنائیگی۔پشاور میں تحریک انصاف کے وفد…

آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کا عمران خان کو ٹیلی فون

آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کا عمران خان کو ٹیلی فون

لاہور(جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو ٹیلی فون کر کے ان کی خیریت دریافت کی۔تحریک انصاف کے ترجمان کے مطابق جنرل اشفاق پرویز کیانی نے شوکت خانم ہسپتال میں زیر علاج عمران خان…

لاہور: ڈیفنس میں انتخابی دھاندلیوں کیخلاف پی ٹی آئی کا دھرنا جاری

لاہور: ڈیفنس میں انتخابی دھاندلیوں کیخلاف پی ٹی آئی کا دھرنا جاری

لاہور(جیوڈیسک) انتخابی دھاندلیوں کے خلاف پاکستان تحریک انصا ف کے کار کنوں کا دھرنا ڈیفنس لاہور میں چوتھے روز بھی جاری ہے جس میں خوا تین،بچوں اور مردوں کی بڑی تعداد شریک ہے۔لاہور کے حلقہ این اے 125 میں مسلم لیگ ن…

عوامی رائے کے احترام میں انتخابی نتائج تسلیم کرتے ہیں، قمر زمان کائرہ

عوامی رائے کے احترام میں انتخابی نتائج تسلیم کرتے ہیں، قمر زمان کائرہ

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کہتے ہیں عوامی رائے کا احترام کرتیہوئے انتخابی نتائج تسلیم کرتے ہیں،نئی حکومت کو ملکی مفاد میں جہاں بھی ضرورت ہوگی، سپورٹ کرینگے۔گوجرانوالہ میں ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے قمر زمان کائرہ کا…

نئی حکومت کو دہشتگردی،توانائی بحران کا سامنا ہوگا، گیلانی

نئی حکومت کو دہشتگردی،توانائی بحران کا سامنا ہوگا، گیلانی

ملتان (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ نئی حکومت کو دہشتگردی اور توانائی بحران کا سامنا کرنا پڑے گا، ڈرون حملے رکوانے کیلئے معاشی استحکام ضروری ہے۔ملتان ائیر پورٹ پرذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی کا…

راجہ محمد عباس وفاقی سیکرٹری داخلہ تعینات

راجہ محمد عباس وفاقی سیکرٹری داخلہ تعینات

گریڈ بائیس کے افسر راجہ محمد عباس کو وفاقی سیکریٹری داخلہ تعینات کر دیا گیا،چیئر مین ایف بی آر عنصر جاوید کی مدت ملازمت میں بھی 30 جون تک توسیع کر دی گئی۔نئے سیکریٹری داخلہ لیفٹینٹ(ر) محمد عباس چیف سیکریٹری سندھ بھی…

خواتین ووٹسمیت انکی الگ اسمبلی کے حق میں بھی ہیں،جماعت اسلامی

خواتین ووٹسمیت انکی الگ اسمبلی کے حق میں بھی ہیں،جماعت اسلامی

پشاور(جیوڈیسک) پشاور جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیرسراج الحق نے کہاہے کہ جماعت اسلامی نہ صرف خواتین کے ووٹ کے حق میں ہے بلکہ خواتین کے لئے الگ اسمبلی کے لئے قانون سازی کے حق میں بھی ہے۔جیونیوزسے بات چیت کرتے ہوئے…

حیدرآباد : تنخواہیں نہ ملنے کے خلاف واسا ملازمین کا انوکھا احتجاج

حیدرآباد : تنخواہیں نہ ملنے کے خلاف واسا ملازمین کا انوکھا احتجاج

حیدرآباد(جیوڈیسک) حیدرآباد میں واسا کے ملازمین نے پانچ ماہ کی تنخواہیں نہ ملنے کے خلاف انوکھا احتجاج کرتے ہوئے گندے پانی کے ٹینک میں چھلانگیں لگا دیں۔ملازمین کا کہنا ہے کہ گھر میں فاقہ کشی نے اس حد تکجانے پر مجبور کیا…

ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا

ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا

لاہور(جیو ڈیسک)لاہورآئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔ پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقوں میں گرد آلود…

اسلام آباد اور گرد و نواح میں زلزلہ

اسلام آباد اور گرد و نواح میں زلزلہ

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ کی شدت 5 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلہ 133کلومیٹر کی گہرائی میں ہے۔…

کراچی میں میٹرو سروس کے منصوبے پر فوری کام شروع کیا جائے گا: شہباز شریف

کراچی میں میٹرو سروس کے منصوبے پر فوری کام شروع کیا جائے گا: شہباز شریف

لاہور(جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما میاں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کراچی میں میٹرو سروس کے منصوبے پر فوری کام شروع کیا جائے گا، لوڈ شیڈنگ کے مسئلے کا مرحلہ وار حل نکالنا ہوگا۔ذرائع کے پروگرام آج کامران خان کے…

برطانیہ میں چائلڈ سیکس اسکینڈل :5 پاکستانی مجرم قرار

برطانیہ میں چائلڈ سیکس اسکینڈل :5 پاکستانی مجرم قرار

لندن(جیوڈیسک) برطانیہ میں چائلڈسیکس اسکینڈل میں5 پاکستانیوں سمیت 7افراد کو مجرم ٹہرادیاگیاہے۔ان پر 11سے15برس کی 6لڑکیوں پرجنسی تشددکرنے کاجرم ثابت ہوگیاہے۔ساتوں افرادپر8 برس تک اسکول کی بچیوں کوجنسی زیادتی کانشانہ بنانے،انسانی اسمگلنگ میں ملوث ہونے اور قحبہ خانہ چلانے کاجرم ثابت ہوگیاہے۔11…

قومی اسمبلی اور سینیٹ میں اپوزیشن کا کردار ادا کریں گے، بلاول

قومی اسمبلی اور سینیٹ میں اپوزیشن کا کردار ادا کریں گے، بلاول

کراچی (جیو ڈیسک)کراچی پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی اور سینیٹ میں اپوزیشن کا بھرپور کردار ادا کریں گے، الیکشن کمیشن انتخابات میں دھاندلیوں کا نوٹس لے۔ بلاول ہاس کراچی میں سندھ سے قومی و صوبائی…

لڑنا نہیں چاہتے، دفاع کا حق استعمال کریں گے، الطاف حسین

لڑنا نہیں چاہتے، دفاع کا حق استعمال کریں گے، الطاف حسین

کراچی(جیوڈیسک) کراچی متحدہ قومی موومٹ کے قائد الطاف حسین نے کہاہے کہ جوایم کیو ایم کا مینڈیٹ خریدنے کی کوشش کرے گا ہم احتجاج کریں گے، ہم لڑنا نہیں چاہتے، جنگ نہیں چاہتے، دفاع کا حق استعمال کریں گے۔دفاع کا حق اللہ،…

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب،انتخابات پر اعتراضات کا جائزہ لیا جائے گا

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب،انتخابات پر اعتراضات کا جائزہ لیا جائے گا

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد نگراں وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیاگیاہے، امن وامان کی مجموعی صورت حال اورحالیہ عام انتخابات پربعض سیاسی جماعتوں کے تحفظات کاجائزہ لیاجائیگا۔ ترجمان وزیراعظم ہاوس کے مطابق نگراں وزیراعظم میرہزارخان کھوسو کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے…

پنجاب میں ڈینگی پھر سر اٹھانے لگا، دو افراد میں وائرس کی تصدیق

پنجاب میں ڈینگی پھر سر اٹھانے لگا، دو افراد میں وائرس کی تصدیق

لاہور(جیو ڈیسک)لاہورپنجاب میں ڈینگی پھر سر اٹھانے لگا، دو اضلاع میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تصدیق ہو گئی ہے۔ ڈینگی وائرس کے نئے سامنے آنے والے مریضوں میں اکیس سالہ ارسلان لاہور کے نجی ہسپتال میں زیر علاج ہے جبکہ دوسرے…

کراچی : انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف جماعت اسلامی کا دھرنا

کراچی : انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف جماعت اسلامی کا دھرنا

کراچی(جیوڈیسک) کراچی انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف جماعت اسلامی کے تحت کراچی میں دھرنا دیا گیا۔ جماعت اسلامی کراچی کے امیر محمد حسین محنتی کا کہنا ہے کہ شہر کو خون ریزی سے بچانے کیلئے انتخابات کا بائیکاٹ کیا، پورے شہر…

عمران خان سے صلح ہوگئی ، اب فرینڈلی میچ ہونا چاہیے،نواز شریف

عمران خان سے صلح ہوگئی ، اب فرینڈلی میچ ہونا چاہیے،نواز شریف

لاہور(جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدراور متوقع وزیراعظم میاں نوازشریف نے منگل کی شام پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی شوکت خانم ھسپتال جا عیادت کی اور خیریت دریافت کی اس موقع پر انھوں نے عمران خان کی فوری…

این اے 250 کے صرف 43 حلقوں بجائے پورے حلوے میں انتخابات کرایا جائے، الطاف حسین

این اے 250 کے صرف 43 حلقوں بجائے پورے حلوے میں انتخابات کرایا جائے، الطاف حسین

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے الیکشن کمیشن سے مطالبہ کیاہے کہ قومی اسمبلی کے حلقے این اے250 کے 43پولنگ اسٹیشنوں کے بجائے این اے 250 کے پورے حلقے اوراس کے اندرآنے والے صوبائی اسمبلی کے حلقوں پی ایس 112…

پشاور: بڈہ بیر میں فائرنگ،2 افراد زخمی،2 دہشت گرد ہلاک

پشاور: بڈہ بیر میں فائرنگ،2 افراد زخمی،2 دہشت گرد ہلاک

پشاور(جیوڈیسک)پشاور کے علاقے بڈہ بیر میں پولیس اور دہشت گردوں کے مابین فائرنگ کے تبادلے میں دو افراد زخمی ہو گئے، جوابی کاروائی میں دو دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔پولیس کے مطابق دہشت گرد ایک گاڑی میں متنی سے پشاورآ رہے تھے۔…