بنوں : پرانی دشمنی پر 3 سگے بھائی جاں بحق

بنوں : پرانی دشمنی پر 3 سگے بھائی جاں بحق

بنوں (جیوڈیسک) بنوں میں پرانی دشمنی کے نتیجے میں فائرنگ سے 3 سگے بھائی جاں بحق، پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی۔ بنوں میں پرانی دشمنی پر دو گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں 3 سگے بھائی جاں بحق…

نئی سائنس فکشن فلم دی کولونی کا ٹریلر آ گیا

نئی سائنس فکشن فلم دی کولونی کا ٹریلر آ گیا

لاس اینجلس (جیوڈیسک) ہالی وڈ کی نئی سائنس فکشن فلم دی کولونی”کا ٹریلر آ گیا ہے، ہارر فلم میں انسانوں کو سرد موسم سے لڑتے دکھایا گیا ہے۔ دی کولونی میں دو ہزار پینتالیس کا زمانہ دکھایا گیا ہے، ماحولیاتی تبدیلی کی…

بھارت کا افغان انتخابات میں مرکزی کردار ہو گا : جان کیری

بھارت کا افغان انتخابات میں مرکزی کردار ہو گا : جان کیری

نئی دلی (جیوڈیسک) امریکی وزیر خارجہ جان کیری آج بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ سے ملاقات کریں گے۔ کہتے ہیں بھارت کا افغانستان کے انتخابات 2014 میں مرکزی کردار ہو گا۔ امریکی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ دنیا کی سب سے…

خسرہ سے ایک اور بچہ جان کی بازی ہار گیا،چالیس نئے کیس سامنے آ گئے

خسرہ سے ایک اور بچہ جان کی بازی ہار گیا،چالیس نئے کیس سامنے آ گئے

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد پنجاب میں خسرے سے اموات کا سلسلہ جاری ہے، فیصل آباد میں ایک اور معصوم جان کی بازی ہار گیا۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق ساڑھے تین سالہ سفیان فیصل آباد کے الائیڈ ہسپتال میں زیر علاج…

بنوں : پرانی دشمنی کے نتیجے میں فائرنگ سے تین سگے بھائی جاں بحق

بنوں : پرانی دشمنی کے نتیجے میں فائرنگ سے تین سگے بھائی جاں بحق

بنوں (جیوڈیسک) بنوں میں پرانی دشمنی پر دو گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں فائرنگ سے تین افراد جاں بحق ہوگئے پولیس کے مطابق آمدی میں پرانی دشمنی کی بنا دو گروپوں میں تصادم ہوا جس کے بعد فائرنگ کا سلسلہ شروع…

پشاور : امان اللہ کو براہ راست کوئی دھمکی نہیں ملی تھی، ایس ایس پی

پشاور : امان اللہ کو براہ راست کوئی دھمکی نہیں ملی تھی، ایس ایس پی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں فائرنگ سے ٹریفک پولیس افسر ڈرائیور سمیت جاں بحق ہو گیا پولیس کے مطابق ڈی ایس پی ٹریفک امان اللہ اور اس کا ڈرائیور نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق نامعلوم مسلح افراد…

چین میں جڑواں پانڈا کی پیدائش

چین میں جڑواں پانڈا کی پیدائش

چین میں مادہ پانڈا نے جڑواں بچوں کو جنم دیا ہے۔ یہ اس سال میں جڑواں پانڈوں کی پہلی پیدائش ہے۔ پانڈا کیجڑواں بچوں کی پیدائش کا واقعہ چین کے صوبے سیچوان میں پیش آیا۔ ننھے پانڈا اسپتال میں ہیں اور ڈاکٹرز…

شاہ رخ خان کی چنائے ایکسپرس کے پہلے گانے کی وڈیو جاری

شاہ رخ خان کی چنائے ایکسپرس کے پہلے گانے کی وڈیو جاری

این جی ٹینئی دہلی2007 کے بعد شاہ رخ خان اور دپیکا کی جوڑی پھر سلور اسکرین پر تہلکہ مچانے کے لیے تیار ہے جن کی نئی ایکشن کامیڈی فلم چنائے ایکسپرس”کے ٹریلر کے بعد پہلے گانے کی وڈیو بھی جاری کردی گئی…

ماضی میں بلوچستان کو منفی انداز میں پیش کیا گیا ,عاصمہ جہانگیر

ماضی میں بلوچستان کو منفی انداز میں پیش کیا گیا ,عاصمہ جہانگیر

بلوچستان (جیوڈیسک) انسانی حقوق کمیشن کا سابق سربرہ اور ایچ آر سی پی کے فیکٹ فائنڈنگ مشن کی سربراہ عاصمہ جہانگیر نے کہاہے کہ ماضی میں بلوچستان کو منفی انداز میں پیش کیا گیا ہے جس سے حالات بہتر ہونے کے بجائے…

امریکی وزیر خارجہ آج بھارتی وزیر اعظم سے ملاقات کریں گے

امریکی وزیر خارجہ آج بھارتی وزیر اعظم سے ملاقات کریں گے

نئی دہلی (جیوڈیسک) امریکی وزیر خارجہ جان کیری آج بھارت کے وزیر اعظم من موہن سنگھ سے ملاقات کریں گے۔ اس موقع پر علاقائی سلامتی کے مسائل، نیٹو افواج کا انخلا اور افغانستان میں آئندہ سال ہونے والے انتخابات پر بات ہوگی۔…

جیل میں قید سنجے دت گھر اور آس پاس کی ہر خبر رکھتے ہیں

جیل میں قید سنجے دت گھر اور آس پاس کی ہر خبر رکھتے ہیں

جیل میں قید ”منا بھائی” اپنے بیوی بچوں کی روز کی خبر رکھتے ہیں کہ ان کے گھر میں کیا چل رہا ہے اور بچے کیا کرتے ہیں۔ ممبئی (جیوڈیسک) ممبئی سنجے دت اپنی بیوی سے کتنا پیار کرتے ہیں اس کا…

پریانکا چوپڑا کا نئے البم کے لیے امریکی ایکٹر کے ساتھ گانا لیک ہوگیا

پریانکا چوپڑا کا نئے البم کے لیے امریکی ایکٹر کے ساتھ گانا لیک ہوگیا

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کو کئی بلاک بسٹر فلمیں دینے والی سابقہ مس ورلڈ اور بالی ووڈ کی صفِ اول کی اداکارہ پریانکا چوپڑا عرف پگی چاپس نے باقاعدہ طور پر گلوکاری کے میدان میں بھی قدم جمالیے ہیں۔ پریانکا نے گذشتہ…

شمال مغربی چین میں سیلاب سے تباہی، مکانات اورفصلیں تباہ

شمال مغربی چین میں سیلاب سے تباہی، مکانات اورفصلیں تباہ

بیجنگ (جیوڈیسک) چین کے شمال مغربی صوبے میں سیلاب نے تباہی مچا دی، درجنوں مکانات تباہ ہو گئے ،بڑے پیمانے پر فصلیں بھی متاثر ہوئی ہیں۔ بدھ کی شام سے شدید بارشیں اب سیلابی صورتحال اختیار کر گئی ہیں۔ حکام کے مطابق…

لندن: ساجد قریشی کے قتل کیخلاف ایم کیو ایم کا مظاہرہ

لندن: ساجد قریشی کے قتل کیخلاف ایم کیو ایم کا مظاہرہ

لندن (جیوڈیسک) لندن برطانیہ میں متحدہ قومی موومنٹ کے کارکنوں نے ایم پی اے ساجد قریشی اور ان کے بیٹے کے قتل کے خلاف احتجاج کے دوران طالبان کے خلاف آپریشن کا مطالبہ کیا ہے۔ برطانوی وزیراعظم کی سرکاری رہائش گاہ ڈائوننگ…

امریکی وزیر خارجہ جان کیری 3 روزہ دورے پر بھارت پہنچ گئے

امریکی وزیر خارجہ جان کیری 3 روزہ دورے پر بھارت پہنچ گئے

نئی دہلی (جیوڈیسک) امریکی وزیر خارجہ جان کیری قطر سے 3 روزہ دورے پر بھارت پہنچ گئے ہیں، امریکی وزیر خارجہ کا یہ پہلا دورہ بھارت ہے۔ دہلی پہنچنے پر امریکی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ بھارت کا افغانستان کے انتخابات…

کیلیفورنیا: والی قرار پایا دنیا کا سب سے بدصورت کتا

کیلیفورنیا: والی قرار پایا دنیا کا سب سے بدصورت کتا

دنیا میں خوبصورت ترین انسان و جانوروں کے انتخاب کے لیے مقابلہ حسن کا رواج عام ہے لیکن اب عالمی بدصورت ترین ٹائٹل کے حصول کیلیے بدصورت کتوں کا میلہ سج گیا ہے۔ امریکی ریاست کیلی فورنیا میں سجا بدصورت ترین کتوں…

قاتلوں کو گرفتار کرکے سخت سزا دی جائے، چین کا مطالبہ

قاتلوں کو گرفتار کرکے سخت سزا دی جائے، چین کا مطالبہ

پاکستان (جیوڈیسک) چینی وزارت خارجہ نے سانحہ دیامر پر اظہار تشویش کرتے ہوئے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ حملے میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرکے کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔ چین کی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق چینی وزارت خارجہ…

کینیڈا : کیل گری میں سیلاب کے بعد نظام زندگی بحال ہونا شروع

کینیڈا : کیل گری میں سیلاب کے بعد نظام زندگی بحال ہونا شروع

کیل گری (جیوڈیسک) کینیڈا کے شہر کیل گری میں سیلاب کی تباہی کے بعد نظام زندگی معمول کی جانب لوٹ رہا ہے۔کینیڈا کے صوبے البرٹا کے سب سے بڑے شہر کیل گری میں 36 گھنٹے کی موسلا دھار بارشیں سیلاب کا باعث…

حافظ آباد : پرانی دشمنی پر 2 گروپوں میں تصادم، ہلاکتیں 5 ہوگئیں

حافظ آباد : پرانی دشمنی پر 2 گروپوں میں تصادم، ہلاکتیں 5 ہوگئیں

حافظ آباد (جیوڈیسک) حافظ آباد کے علاقے مہدی آبادمیں پرانی دشمنی کی بنا پر 2 گروپوں میں خونریز تصادم ہوا جس کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 5 ہوگئی ہے جبکہ 4 افراد زخمی ہیں۔ پولیس کے مطابق مہدی آباد…

دیامر : سیاحوں کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے سرچ آپریشن جاری

دیامر : سیاحوں کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے سرچ آپریشن جاری

دیامر (جیوڈیسک) غیر ملکی سیاحوں کے قتل میں ملوث افراد کی گرفتاری کیلئے سیکیورٹی فورسز کا دیامر میں سرچ آپریشن جاری ہے۔ 30 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ سرچ آپریشن میں پاک فوج، گلگت سکائوٹس، رینجرز اور فرینٹر کانسٹیبلری کے اہلکار…

آخری چیمپینز ٹرافی کا ٹائٹل بھارت کے نام

آخری چیمپینز ٹرافی کا ٹائٹل بھارت کے نام

بھارت نے دوسری بار چیمپینز ٹرافی جیت لی۔ فائنل میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو پانچ رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ بھارت کے ایم ایس دھونی آئی سی سی کے تینوں فارمیٹ جیتنے والے کپتان بن گئے۔ انگلینڈ…

اے آر رحمان کی مدھر دھنوں نے رانجھنا کو کامیاب بنا دیا

اے آر رحمان کی مدھر دھنوں نے رانجھنا کو کامیاب بنا دیا

ممبئی (جیوڈیسک) اے آر رحمان کی مدھر دھنوں نے بالی وڈ فلم رانجھنا کو کامیابی کی سیڑھی پر چڑھا دیا، فلم بینوں نے تامل ہیرو دھنوش کی جاندار اداکاری پر دل کھول کرداد دی۔ رانجھنا ایک ایسے نوجوان کی کہانی ہے جو…

پشاور: فائرنگ سے ڈی ایس پی ٹریفک اور ڈرائیور جاں بحق

پشاور: فائرنگ سے ڈی ایس پی ٹریفک اور ڈرائیور جاں بحق

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں دلہ زاک روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ڈی ایس پی ٹریفک اور ان کا ڈرائیور جاں بحق ہو گئے۔ ڈی ایس پی امان اللھ گھر سے نکل رہے تھے کہ نامعلوم افراد نے ان پر فائرنگ…

فلم ورلڈ وارز کی کامیابوں کا سلسلہ جاری، 65 ملین ڈالر سے زائد کا بزنس

فلم ورلڈ وارز کی کامیابوں کا سلسلہ جاری، 65 ملین ڈالر سے زائد کا بزنس

لاس اینجلس (جیوڈیسک) ہالی وڈ سٹار براڈ پٹ کی فلم ورلڈ وارز کا امریکا میں شاندار بزنس۔ فلم 65 ملین ڈالرسے زائد سمیٹ کر دھیرے دھیرے مزید کامیابیوں کی جانب بڑھ رہی ہے۔ ہالی ووڈ فلم ورلڈ وارز میں ہر طرف زمبیز…