آزاد کشمیر : وین کھائی میں جاگری، 18 بچوں سمیت 30 افراد زخمی

آزاد کشمیر : وین کھائی میں جاگری، 18 بچوں سمیت 30 افراد زخمی

آزاد کشمیر (جیوڈیسک) کے علاقے ہاڑی گہل میں وین گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں تفریح کے بعد گھروں کو واپس جانے والے اٹھارہ بچے اور بارہ اساتذہ زخمی ہو گئے۔ ضلع باغ کے نجی اسکول کے بچے تفریح…

پشاور: مترا میں ایک شخص ریموٹ کنٹرول بم سے ہلاک

پشاور: مترا میں ایک شخص ریموٹ کنٹرول بم سے ہلاک

پشاور (جیوڈیسک) کے نواحی علاقے مترا میں ذاتی دشنمی کی بنا پر ایک شخص کو ریموٹ کنٹرول بم سے ہلاک کر دیا گیا۔ فضل ہادی کو اس وقت دیسی ساختہ ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا گیا جب وہ صبح نماز فجر…

عمران خان ایک روزہ دورے پر آج پشاور پہنچیں گے

عمران خان ایک روزہ دورے پر آج پشاور پہنچیں گے

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ایک روزہ دورے پر آج پشاور پہنچ رہے ہیں۔ عمران خان وزیراعلی ہاس پشاور میں تحریک انصاف اور اتحادی ارکان اسمبلی سے الگ الگ ملاقات کریں گے۔ چیئرمین تحریک انصاف وزیراعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک کے…

چیمپئینز ٹرافی : فائنل بارش کے سبب تاخیر کا شکار

چیمپئینز ٹرافی : فائنل بارش کے سبب تاخیر کا شکار

چیمپیئنز ٹرافی کے فیصلہ کن معرکے میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بھارت کو بیٹنگ کی دعوت دی دہے۔ میچ بارش کے سبب تاخیر کا شکار ہے۔ برمنگھم میں کھیلے جانے والے میچ کا ٹاس انگلش کپتان ایلسٹر کک نے جیت کر…

سوات سمر فیسٹیول کا اختتام، سلطان محمد گولڈن کی جیپ سے جمپ

سوات سمر فیسٹیول کا اختتام، سلطان محمد گولڈن کی جیپ سے جمپ

سوات (جیوڈیسک) سوات سمر فیسٹیول اپنے اختتام کو پہنچ گیا، اختتامی تقریب میں سلطان محمد گولڈن جیپ کے ذریعے 13 گاڑیوں سے جمپ لگانے کی کوشش میں ناکام ہوگئے۔ سوات سمرفیسٹیول کی اختتامی تقریب میں جمپنگ اسپیشلسٹ سلطان گولڈن نے 12 کاروں…

مدارس پر حملے میں طالبان ملوث نہیں : لیاقت بلوچ

مدارس پر حملے میں طالبان ملوث نہیں : لیاقت بلوچ

پشاور(جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے مرکزی جنرل سیکرٹری لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ مدارس پر حملے کرنے والے طالبان نہیں موجودہ حالات میں ہمیں اپنی داخلہ و خارجہ پالیسی تبدیل کرنا ہو گی۔ پشاور کے المرکز الاسلامی میں جمعیت طلبا عربیہ کی…

دفترخارجہ کی جانب سے غیرملکی سیاحوں کے قتل کی مذمت

دفترخارجہ کی جانب سے غیرملکی سیاحوں کے قتل کی مذمت

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے گلگت بلتستان کے علاقے دیامر میں غیر ملکی سیاحوں پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی ہے، ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ دہشت گرد چین اور دوست ملکوں کے ساتھ پاکستان کے بڑھتے ہوئے تعلقات…

ایف سی چیک پوسٹ پر حملہ ناکام، فراری کمانڈر سمیت 6 ہلاک

ایف سی چیک پوسٹ پر حملہ ناکام، فراری کمانڈر سمیت 6 ہلاک

سوئی (جیوڈیسک) بلوچستان میں ایف سی اہلکاروں نے چیک پوسٹ پر حملہ ناکام بنا دیا۔ جوابی کارروائی میں فراری کمانڈر سمیت چھ حملہ آور ہلاک ہو گئے۔ ایف سی ترجمان کے مطابق سوئی کے علاقے مٹ میں چیک پوسٹ پر مسلح افراد…

چمپئنز ٹرافی کا فائنل، انگلینڈ کا ٹاس جیت کر بھارت کو بیٹنگ کی دعوت

چمپئنز ٹرافی کا فائنل، انگلینڈ کا ٹاس جیت کر بھارت کو بیٹنگ کی دعوت

برمنگھم (جیوڈیسک) آئی سی سی چمپئنز ٹرافی کے فائنل کا ٹاس انگلینڈ نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت لیا ہے اور بھارت کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ انگلینڈ کی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی اسٹیون فن کی جگہ ٹم…

وزیراعظم نے نجم سیٹھی کو قائم مقام چیئرمین پی سی بی مقرر کردیا

وزیراعظم نے نجم سیٹھی کو قائم مقام چیئرمین پی سی بی مقرر کردیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نے نجم سیٹھی کو قائم مقام چیئرمین پی سی بی مقرر کر دیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ ان دنوں ذکا اشرف کی معطلی کے بعد بغیر چیئرمین کے کام کر رہا تھا۔ قائم مقام چیئرمین کی تقرری اسلام…

نجم سیٹھی کو پاکستان کرکٹ بورڈ کا قائم مقام چیئرمین بنانے کا امکان

نجم سیٹھی کو پاکستان کرکٹ بورڈ کا قائم مقام چیئرمین بنانے کا امکان

لاہور (جیوڈیسک) سابق نگراں وزیراعلی پنجاب اورسینئر صحافی نجم سیٹھی کو پاکستان کرکٹ بورڈ کا قائم مقام چیئرمین بنائے جانے کا امکان ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ ان دنوں ذکا اشرف کی معطلی کے بعد بغیر چیئرمین کے کام کر رہا ہے۔ اسلام…

گلگت بلتستان میں قتل ہونے والے غیر ملکیوں کی لاشیں اسلام آباد پہنچ گئیں

گلگت بلتستان میں قتل ہونے والے غیر ملکیوں کی لاشیں اسلام آباد پہنچ گئیں

دیامر (جیوڈیسک) دہشت گردوں نے اس بار ملکی سیاحت کو نشانہ بنایا ہے۔ گلگت بلتستان کے علاقے فیری میڈوز میں نوغیر ملکی سیاحوں سمیت گیارہ افراد کو قتل کر دیا گیا۔ سیاحوں کا تعلق یوکرائن، روس اور چین سے تھا ان کی…

ڈیرہ بگٹی میں ایف سی کی کارروائی، 6 ملزمان ہلاک

ڈیرہ بگٹی میں ایف سی کی کارروائی، 6 ملزمان ہلاک

ڈیرہ بگٹی (جیوڈیسک) ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی میں فرنٹئیر کور نے کارروائی کرتے ہوئے چھ ملزمان کو ہلاک کر دیا، ملزمان کے قبضے سے اسلحہ و دھماکا خیز مواد برآمد کر لیا گیا۔ ایف سی ترجمان کے مطابق سوئی کے علاقے…

جونیئر سکواش چیمپئن شپ، قومی ٹیم کل اردن روانہ ہوگی

جونیئر سکواش چیمپئن شپ، قومی ٹیم کل اردن روانہ ہوگی

پاکستان (جیوڈیسک) جونیئر سکواش چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم کل اردن روانہ ہوگی اسلام آباد قومی ٹیم ایشین جونیئر سکواش چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے کل پیر کو اردن روانہ ہوگی۔ پاکستان سکواش فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل ونگ کمانڈر عبدالوہاب…

فٹ بال کنفیڈریشن کپ، برازیل نے اٹلی کو شکست دیدی

فٹ بال کنفیڈریشن کپ، برازیل نے اٹلی کو شکست دیدی

برازیل(جیوڈیسک) فٹ بال کنفیڈریشنز کپ میں برازیل کی فتوحات کا سلسلہ جاری ہے، برازیلین ٹیم نے اٹلی کو شاندار مقابلے کے بعد شکست دے دی۔ برازیل کے شہر سلوا ڈور میں کھیلے گئے گروپ اے کے میچ میں میزبان ٹیم نے اٹلی…

استنبول تقسیم سکوائر میں مظاہرین پر شیلنگ، واٹر کینن کا استعمال

استنبول تقسیم سکوائر میں مظاہرین پر شیلنگ، واٹر کینن کا استعمال

ترکی (جیوڈیسک) کے شہر استنبول میں حکومت مخالف مظاہرین کو پولیس نے منتشرکر دیا۔ تقسیم سکوائر پر پولیس کی جانب سے مظاہرین پر شیلنگ کی گئی اور پانی کی توپ چلائی گئی جس کے بعد مظاہرین منتشر ہوگئے۔ استنبول کے تقسیم سکوائر…

بھارت : سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار سے بڑھ گئی

بھارت : سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار سے بڑھ گئی

ممبئی (جیوڈیسک) شمالی بھارت میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار سے بڑھ گئی، اتراکھنڈ میں بارش کی وجہ سے امدادی کاموں میں مشکلات کا سامنا ہے۔ بھارت کی مختلف ریاستوں میں مون سون کی بارشوں نے تباہی…

ورلڈ وار زی کی تشہیر، براڈ پٹ کا برازیل کا دورہ منسوخ

ورلڈ وار زی کی تشہیر، براڈ پٹ کا برازیل کا دورہ منسوخ

ریوڈی جنیرو (جیوڈیسک) براڈ پٹ نے اپنی نئی فلم ورلڈ وار زی کے فروغ کے لئے برازیل آنے کا پروگرام منسوخ کر دیا۔ ریوڈی جنیرو ہالی ووڈ کے ادکار براڈ پٹ نے اپنی نئی فلم ورلڈ وار زی کے فروغ کے لئے…

بلوچستان اسمبلی، 20 ارب روپے سے زائد کا ضمنی بجٹ منظور

بلوچستان اسمبلی، 20 ارب روپے سے زائد کا ضمنی بجٹ منظور

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان اسمبلی نے مالی سال 2012-13 کے 20 ارب روپے سے زائد ضمنی بجٹ کو منظور کر لیا جبکہ 2013-14 کے بجٹ کو مستر کرتے ہوئے اپوزیشن نے بائیکاٹ کیا۔ کوئٹہ میں بلوچستان اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے…

غیر ملکی سیاحوں کا قتل، کالعدم تحریک طالبان نے ذمہ داری قبول کر لی

غیر ملکی سیاحوں کا قتل، کالعدم تحریک طالبان نے ذمہ داری قبول کر لی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے گلگت بلتستان میں نانگا پربت بیس کیمپ کے قریب غیرملکی سیاحوں کے قتل کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ ترجمان کالعدم تحریک طالبان پاکستان احسان اللہ احسان کا کہنا ہے کہ…

سانحہ گلگت کے خلاف قومی اسمبلی میں مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور

سانحہ گلگت کے خلاف قومی اسمبلی میں مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور

اسلام آباد (جیوڈیسک) سانحہ گلگت کے خلاف قومی اسمبلی میں مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی۔ واقعہ بین الاقوامی سطح پر پاکستان کا تشخص خراب کرنے کیلئے کیا گیا۔گلگت میں دہشت گردی کے خلاف تحریک انصاف مذمتی قرارداد پاکستان…

آرم ریسلنگ چیمپئن شپ، قومی ٹیم آج ازبکستان جائے گی

آرم ریسلنگ چیمپئن شپ، قومی ٹیم آج ازبکستان جائے گی

تاشقند (جیوڈیسک) گیارہویں ایشین آرم ریسلنگ چیمپئن شپ میں شرکت کے لیے قومی ٹیم آج رات ازبکستان روانہ ہو گی۔گیارہویں ایشین آرم ریسلنگ چیمپئن شپ ازبکستان کے شہر تاشقند میں چوبیس سے اٹھائیس جون تک کھیلی جائے گی۔ چیمپئن شپ میں قومی…

جرمنی نے ویمنز ورلڈ ہاکی لیگ سیمی فائنل ٹورنامنٹ جیت لیا

جرمنی نے ویمنز ورلڈ ہاکی لیگ سیمی فائنل ٹورنامنٹ جیت لیا

روٹر ڈیم ((جیوڈیسک) جرمنی کی ٹیم نے ہالینڈ کو شکست دیکر ویمنز ورلڈ ہاکی لیگ سیمی فائنل ٹورنامنٹ جیت لیا جبکہ جنوبی کوریا کی ٹیم نے نیوزی لینڈ کو زیر کر کے تیسری پوزیشن اپنے نام کی۔ ہالینڈ کے شہر روٹرڈیم میں…

گرینڈ سلام ومبلڈن میلہ کل سے لندن میں لگے گا

گرینڈ سلام ومبلڈن میلہ کل سے لندن میں لگے گا

لندن (جیوڈیسک) گراس کورٹ پر کھیلا جانے والا واحد گرینڈ سلام ومبلڈن لندن کے مشہور زمان آل انگلینڈ کلب میں کل سے شروع ہو گا۔ لندن ٹورنامنٹ کے دفاعی چیمپئن راجر فیڈرر اور سرینا ولیمز ہیں۔ تھرڈ سیڈڈ راجر فیڈرر ڈراز کے…