جونیئر سکواش چیمپئن شپ، قومی ٹیم آج اردن روانہ ہوگی

جونیئر سکواش چیمپئن شپ، قومی ٹیم آج اردن روانہ ہوگی

اسلام آبا (جیوڈیسک) اسلام آبا جونیئر سکواش چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم آج اردن روانہ ہوگی۔ قومی ٹیم ایشین جونیئر سکواش چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے آج پیر کو اردن روانہ ہوگی۔ پاکستان سکواش فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل ونگ کمانڈر…

کلف ڈائیونگ کے عالمی مقابلے، روسی ڈائیور بازی لے گیا

کلف ڈائیونگ کے عالمی مقابلے، روسی ڈائیور بازی لے گیا

کولمبیا (جیوڈیسک) ڈائیونگ کے عالمی مقابلوں میں روس کا ڈائیور سب پر بازی لے گیا۔ مقابلوں سے 25000 شائقین خوب محظوظ ہوئے۔ ڈیمارک کے شہر کوپن ہیگن میں منقعد کئے گئے مقابلوں میں روس کے ارٹم سلچنکو نے سب سے زیادہ 522…

گرینڈ سلام ومبلڈن میلہ آج سے لندن میں لگے گا

گرینڈ سلام ومبلڈن میلہ آج سے لندن میں لگے گا

لندن (جیوڈیسک)گراس کورٹ پر کھیلا جانے والا واحد گرینڈ سلام ومبلڈن لندن کے مشہور زمان آل انگلینڈ کلب میں آج سے شروع ہوگا۔ ٹورنامنٹ کے دفاعی چیمپئن راجر فیڈرر اور سرینا ولیمز ہیں۔ تھرڈ سیڈڈ راجر فیڈرر ڈراز کے مطابق رافیل نڈال…

ارجنٹینا کے سپر اسٹار فٹبالر لیونل میسی آج چھبیس سال کے ہو گئے

ارجنٹینا کے سپر اسٹار فٹبالر لیونل میسی آج چھبیس سال کے ہو گئے

فارورڈ پوزیشن کے اسٹائلش کھلاڑی لیونل میسی چوبیس جون انیس سو ستاسی کو ارجنٹینا میں پیدا ہوئے۔ میسی نے پانچ سال کی عمر میں فٹبال کھیلنا شروع کیا۔ حریف کھلاڑیوں کو ڈاج دینے اور چھینا جھپٹی سے مدمقابل پر دھاک بٹھانے والے…

ایشیئن آرم ریسلنگ میں شرکت کے لئے پاکستانی ٹیم تاشقند روانہ

ایشیئن آرم ریسلنگ میں شرکت کے لئے پاکستانی ٹیم تاشقند روانہ

لاہور (جیوڈیسک) گیارہویں ایشیئن آرم ریسلنگ چیمیئن شپ میں شرکت کے لئے پاکستان کی انیس رکنی ٹیم تاشقند روانہ ہو گئی۔ گیارہویں ایشیئن آرم ریسلنگ چیمیئن شپ ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند میں 4 جون سے 28 تک جاری رہے گی۔ لاہور ایئر…

ہاکی ورلڈ لیگ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم آج ملائیشیا روانہ ہوگی

ہاکی ورلڈ لیگ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم آج ملائیشیا روانہ ہوگی

کراچی (جیوڈیسک) ہاکی ورلڈ لیگ میں شرکت کے لیے قومی ہاکی ٹیم آج ملائیشیا روانہ ہوگی۔ ہاکی ورلڈ لیگ انتیس جون سے ملائیشیا کے شہر جوہر بارو میں منعقد ہو گی۔ ورلڈ کپ کوالیفائنگ ٹورنامنٹ کی وجہ سے ٹورنامنٹ کو اہم قرار…

امریکا کو مطلوب ایڈورڈ سنوڈن ہانگ کانگ سے ماسکو پہنچ گئے

امریکا کو مطلوب ایڈورڈ سنوڈن ہانگ کانگ سے ماسکو پہنچ گئے

ماسکو (جیوڈیسک) امریکا کو مطلوب سی آئی اے کے سابق اہلکار ایڈورڈ سنوڈن مبینہ طور پر ہانگ کانگ سے روسی دارالحکومت ماسکو پہنچ گئے ہیں۔ ایرو فلوٹ کی پرواز نمبر ایس یو دو سو تیرہ مقامی وقت کے مطابق شام پانچ بج…

عراق میں پرتشدد حملے، 30 افراد ہلاک

عراق میں پرتشدد حملے، 30 افراد ہلاک

عراق (جیودیسک) بغداد عراق میں متعدد حملوں میں 30 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ تشدد کا بدترین واقعہ دارالحکومت بغداد سے شمال کی طرف پیش آیا۔ اس علاقے میں ایک شیعہ مسسجد کے سامنے ایک خود کش بم حملہ آور نے خود…

سعودی عرب کے صحرا میں راستہ بھٹکنے والا جوڑا ہلاک

سعودی عرب کے صحرا میں راستہ بھٹکنے والا جوڑا ہلاک

سعودی عرب (جیوڈیسک) سعودی عرب کے تپتے صحرا میں راستہ بھٹکنے والا جوڑا موت کی وادی میں چلا گیا، قطر کے اس جوڑے کی اس صحرا میں جائیداد تھی اور وہیں سے یہ دونوں واپس آ رہے تھے۔ سعودی عرب کے تپتے وسیع…

شمالی کورین شہر کائی سونگ عالمی ورثہ کی فہرست میں شامل

شمالی کورین شہر کائی سونگ عالمی ورثہ کی فہرست میں شامل

یانگ (جیوڈیسک) یانگ اقوام متحدہ نے شمالی کوریا کے شہر کائی سونگ کو عالمی ورثہ کی فہرست میں شامل کیا ہے۔ اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے برائے ثقافت و تعلیم یونیسکو نے شہر میں دسویں صدی عیسوی میں قائم کی جانے والی…

ماسکو : ایڈورڈ سنوڈن نے ایکواڈور میں سیاسی پناہ کی درخواست دیدی

ماسکو : ایڈورڈ سنوڈن نے ایکواڈور میں سیاسی پناہ کی درخواست دیدی

امریکی (جیوڈیسک) حکومت کو مطلوب سی آئی اے کے سابق اہلکار ایڈورڈ سنوڈ ن نے ماسکو پہنچتے ہی ایکواڈور میں سیاسی پناہ کی درخواست دے دی، دوسری جانب امریکی وزارت خارجہ نے ایڈورڈ سنوڈن کا پاسپورٹ منسوخ کر دیا ہے۔ سی آئی…

جنوبی افریقہ : 94 سالہ نیلسن مینڈیلا کی حالت تشویشناک

جنوبی افریقہ : 94 سالہ نیلسن مینڈیلا کی حالت تشویشناک

جنوبی افریقہ (جیوڈیسک) جنوبی افریقہ کے صدارتی دفتر کا کہنا ہے کہ 94 سالہ سابق صدر نیلسن مینڈیلا کی حالت تشویش ناک ہو گئی ہے۔ صدر جیکب زوما نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ڈاکٹرز مینڈیلا کی جان بچانے کی ہر…

لوکل گورنمنٹ ایکٹ آئندہ اجلاس میں پیش کیا جائیگا: رانا ثنا

لوکل گورنمنٹ ایکٹ آئندہ اجلاس میں پیش کیا جائیگا: رانا ثنا

فیصل آباد (جیوڈیسک) وزیر قانون اور بلدیات پنجاب رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ آئندہ ہفتے صوبائی اسمبلی کے اجلاس میں لوکل گورنمنٹ ایکٹ دوہزار تیرہ کا مسودہ بحث کے لئے پیش کر دیا جائیگا۔ فیصل آباد میں پریس کانفرنس میں…

حکومت مخالف مظاہرے، فوج خاموش نہیں رہے گی : آرمی چیف

حکومت مخالف مظاہرے، فوج خاموش نہیں رہے گی : آرمی چیف

قاہرہ (جیوڈیسک) مصری فوج نے تنبیہ کی ہے کہ وہ ملک میں جاری مظاہروں کی وجہ سے مصر کو ایک بے قابو تنازع کا شکار نہیں ہونے دیں گے۔ فوج کے سربراہ جنرل عبد الفتح الثیثی کا یہ بیان ایک ایسے وقت…

یوکرائن کے وزیر اعظم نے سیاحوں کی ہلاکت کی تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم کر دی

یوکرائن کے وزیر اعظم نے سیاحوں کی ہلاکت کی تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم کر دی

یوکرائن (جیوڈیسک) یوکرائن کے وزیر اعظم مائیکولا ازاروف نے پاکستان میں ہلاک ہونے والے سیاحوں کی ہلاکت کی تحقیقات کے لئے کمیٹی قائم کردی ہے۔ انٹرایجنسی رسپانس ٹیم پاکستان میں دہشت گردی کے واقعہ میں یوکرائن کے شہریوں کی ہلاکت کی تحقیقات…

کوئٹہ :  2 ہزار کلوگرام دھماکہ خیز مواد برآمد ،3 ملزم گرفتار

کوئٹہ : 2 ہزار کلوگرام دھماکہ خیز مواد برآمد ،3 ملزم گرفتار

کوئٹہ (جیوڈیسک) میں ایف سی نے دو ہزار کلوگرام دھماکہ خیز مواد برآمد کر کے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایف سی ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے علاقے ہزارگنجی چیک پوسٹ پر تلاشی کے دوران ایف سی نے دھماکہ خیز…

پنجاب کے 12 اضلاع میں انسداد خسرہ مہم آج سے شروع ہو گی

پنجاب کے 12 اضلاع میں انسداد خسرہ مہم آج سے شروع ہو گی

محکمہ صحت پنجاب کی جانب سے صوبے کے بارہ اضلاع میں انسداد خسرہ مہم آج سے شروع ہو رہی ہے۔ محکمہ صحت پنجاب کی انسداد خسرہ مہم چار جولائی تک جاری رہے گی۔ مہم فیصل آباد، شیخوپورہ، گوجرانوالہ، اوکاڑہ، قصور، مظفر گڑھ،…

پاکستان میں چینی سیاحوں کی حفاظت کو یقین بنایا جائے، چین

پاکستان میں چینی سیاحوں کی حفاظت کو یقین بنایا جائے، چین

چین (جیوڈیسک) چین نے پاکستان میں اپنے شہریوں کی ہلاکت کی شدید مذمت کی ہے، چینی وزارت خارجہ کا کہناہیکہ پاکستان میں چینی سیاحوں کی حفاظت کو یقین بنایا جائے۔ بیجنگ میں چینی وزارت خارجہ کے بیان میں گلگت میں سیاحوں پرہونیوالے…

لاہور: 5 سو روپے کے تنازع پر دکاندار قتل

لاہور: 5 سو روپے کے تنازع پر دکاندار قتل

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں پانچ سو روپے کے تنازع پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے دکاندار کو قتل کر دیا۔ لاہور کے علاقے چوہنگ میں نا معلوم شخص نے علی حسن نامی دکاندار سے پانچ سو روپے کا کھلا مانگا۔ کھلے…

محکمہ موسمیات کی گرمی کی شدت 2 سے 3 روز برقرار رہنے کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کی گرمی کی شدت 2 سے 3 روز برقرار رہنے کی پیشگوئی

بارش کا انتظار کرنے والے شہری ابھی صبر کریں، محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے دو تین روز کے دوران گرمی کی شدت برقرار رہے گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم…

قتل ہونیوالے سیاحوں کی ابتدائی پوسٹمارٹم رپورٹ جاری

قتل ہونیوالے سیاحوں کی ابتدائی پوسٹمارٹم رپورٹ جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) نانگا پربت بیس کیمپ میں دہشتگردوں کے ہاتھوں قتل ہونے والے غیر ملکی سیاحوں کے پوسٹ مارٹم کے بعد ابتدائی رپورٹ جاری کردی گئی ہے، رپورٹ کے مطابق سیاحوں کے سر اور گردن میں گولیاں ماری گئیں۔ دہشتگردی کا…

آئی ایم ایف حکام سے آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرینگے، اسحاق ڈار

آئی ایم ایف حکام سے آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرینگے، اسحاق ڈار

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ آنکھوں میں آنکھیں ملا کر بات کریں گے، اگست تک تمام گردشی قرضے ختم کردیئے جائیں گے۔ قومی اسمبلی میں مختلف سوالوں کا جواب دیتے ہوئے وفاقی وزیر…

پرویز مشرف کے خلاف غداری کیس کی درخواستوں کی سماعت آج ہو گی

پرویز مشرف کے خلاف غداری کیس کی درخواستوں کی سماعت آج ہو گی

سپریم کورٹ میں سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف غداری کا مقدمہ چلانے سے متعلق درخواستوں کی سماعت آج ہو گی۔ درخواستوں کی سماعت جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا بنچ کرے گا۔ فریقین کے وکیل دلائل مکمل…

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ جاری، 4 جاں بحق، 2 ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ جاری، 4 جاں بحق، 2 ٹارگٹ کلر گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس نے ڈیفنس کے علاقے میں چھاپہ مار کر 2 مبینہ ٹارگٹ کلرز اور 2 بینک ڈکیتی کی ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ شہر قائد کے علاقے…