گلگت میں 10 غیر ملکی سیاح قتل

گلگت میں 10 غیر ملکی سیاح قتل

گلگت (جیوڈیسک) فیریمیڈو میں 10 غیر ملکی سیاح قتل کر دیا گیا ہے۔ ڈی آئی جی گلگت علی شیر کے مطابق سیاحوں کا تعلق مختلف ممالک سے ہے انہیں ہوٹل میں گھس کر قتل کیا گیا۔ افسوس ناک واقعہ کے بعد پولیس…

ملک میں گرمی کی شدت برقرار رہے گی، کشمیر میں کہیں کہیں بارش متوقع

ملک میں گرمی کی شدت برقرار رہے گی، کشمیر میں کہیں کہیں بارش متوقع

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد محکمہ موسمیات کے مطابق ملک بھر میں گرمی کی شدت آج بھی برقرار رہے گی۔ تاہم کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ ملک بھر میں موسم…

عرب آئیڈل کا ٹائٹل فلسطینی نوجوان محمد عساف نے جیت لیا

عرب آئیڈل کا ٹائٹل فلسطینی نوجوان محمد عساف نے جیت لیا

فلسطین (جیوڈیسک) یروشلم فلسطین کے پناہ گزیں کیمپ میں چھپا ٹیلنٹ سامنے آگیا۔ محمد عساف نے دل چھو لینے والے گانوں سے عرب آئیڈل اپنے نام کر لیا۔ فلسطین میں پیدا ہونے والا محمد عساف کمیونیکیشن کا اسٹوڈنٹ ہے۔ مشہور عرب ٹی…

کراچی : سہراب گوٹھ پل کے قریب فائرنگ، سب انسپکٹر جاں بحق

کراچی : سہراب گوٹھ پل کے قریب فائرنگ، سب انسپکٹر جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں سہراب گوٹھ پل کے قریب 4 مسلح حملہ آوروں کی فائرنگ سے پولیس افسر جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق سب انسپکٹر عدنان سپر ہائی وے پر سہراب گوٹھ پل کے قریب گاڑی میں جارہے تھے کہ…

قرضہ واپس کرنے میں ہی پاکستان کی عزت ہے، وزیر خزانہ اسحاق ڈار

قرضہ واپس کرنے میں ہی پاکستان کی عزت ہے، وزیر خزانہ اسحاق ڈار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ قرضوں کی ادائیگی کیلئے نیا قرض لینا پڑے گا، اگر قسطیں ادا نہ کیں تو پاکستان ڈیفالٹ کرجائے گا، قرض کسی نے بھی لیا ہو پاکستان کی عزت اسی میں…

پیسے کمانا مقصد نہیں، با مقصد فلمیں بنانا چاہتا ہوں : جان ابراہم

پیسے کمانا مقصد نہیں، با مقصد فلمیں بنانا چاہتا ہوں : جان ابراہم

بالی وڈ (جیوڈیسک) کے نامور اداکار اور پروڈیوسر جان ابراہم کہتے ہیں کہ ان کی بنائی ہو ئی فلمیں اچھا بزنس نہ کر سکیں تو کوئی بات نہیں لیکن لوگوں کو بہت پسند آئیں گی۔ حال ہی میں فلم نگری میں دھوم…

ورلڈ ہاکی لیگ کے لئے قومی ہاکی ٹیم کا اعلان

ورلڈ ہاکی لیگ کے لئے قومی ہاکی ٹیم کا اعلان

ملائیشیا (جیوڈیسک) ورلڈ ہاکی لیگ کے لئے قومی ہاکی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ٹیم انتیس جون سے سات جولائی تک ملائیشیا کے شہر جوہر بارو میں آٹھ ملکی ایونٹ میں حصہ لیگی جو ورلڈ کپ کا کوالیفائنگ رانڈ بھی…

جگموہن ڈالمیا آئی سی سی اجلاس میں بھارت کی نمائندگی کریں گے

جگموہن ڈالمیا آئی سی سی اجلاس میں بھارت کی نمائندگی کریں گے

بھارتی (جیوڈیسک) کرکٹ بورڈ کے قائم مقام صدر جگموہن ڈالمیا کا کہنا ہے کہ آئی سی سی کے سالانہ اجلاس میں وہ بھارت کی نمائندگی کریں گے۔ آئی سی سی کا تین روزہ سالانہ اجلاس پچیس جون سے لندن میں شروع ہورہا…

پاک امریکا 2 روزہ سرمایہ کاری کانفرنس دبئی میں ہوگی

پاک امریکا 2 روزہ سرمایہ کاری کانفرنس دبئی میں ہوگی

امریکا (جیوڈیسک) اور امریکا کی دو روزہ سرمایہ کاری کانفرس پچیس اور چھبیس جون کو دبئی میں ہوگی۔ سرمایہ کاری کانفرنس پچیس اور چھبیس جون کو دبئی میں منعقد ہوگی۔ سرمایہ کاری کانفرنس میں سو سے زائد امریکی کمپنیوں کے مندوبین شرکت…

دوحہ : شام کے باغیوں کو عسکری امداد فراہم کرنے کا فیصلہ

دوحہ : شام کے باغیوں کو عسکری امداد فراہم کرنے کا فیصلہ

قطر (جیوڈیسک) کے دارالحکومت میں فریندز آف سریا کے اجلا س میں شامی باغیوں کو فوری طور پر عسکری امداد دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ قطر کے دارالحکومت دوحہ میں شام کے باغیوں کے حامی ممالک کے وزرائے خارجہ کا اجلاس…

اسلام آباد : کم عمر ڈرائیوروں کیلئے خصوصی وارننگ جاری

اسلام آباد : کم عمر ڈرائیوروں کیلئے خصوصی وارننگ جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی خان کے پہلے حکم پراسلام آباد ٹریفک پولیس نے ٹریفک قوانین پرعملدرآمد کیلئے مہم کا آغاز کردیا۔ کم عمر ڈرائیوروں کے لئے خصوصی وارننگ جاری کردی گئی۔ وفاقی دارالحکومت کی ماڈل ٹریفک پولیس کی جانب…

ملکی خزانے کا آدھا حصہ سیاستدان ، بیورو کریٹس کھا جاتے ہیں, ڈاکٹر عبدالقدیر

ملکی خزانے کا آدھا حصہ سیاستدان ، بیورو کریٹس کھا جاتے ہیں, ڈاکٹر عبدالقدیر

ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر نے کہا ہے کہ ملکی خزانے کا آدھا حصہ سیاستدان، بیورو کریٹس کھا جاتے ہیں، بجٹ بنانا اور ریلوے جیسے ادارے کو چلانے کے لیے ماہرین کی ضرورت ہوتی ہے، اکانٹنٹ بجٹ نہیں بناسکتا۔ ڈاکٹر عبدالقدیر نے کراچی…

افغانستان اور پاکستان کیلئے امریکا کے نئے نمائندے جیمز ڈوبنز مذاکرات کے لئے مقرر

افغانستان اور پاکستان کیلئے امریکا کے نئے نمائندے جیمز ڈوبنز مذاکرات کے لئے مقرر

افغانستان (جیوڈیسک) اور پاکستان کیلئے امریکا کے خصوصی نمائندے جیمز ڈوبنز طالبان سے مذاکرات کیلئے قطر میں موجود ہیں۔ امریکی وزیر خارجہ جان کیری شام کی صورتحال پر اجلاس کیلئے دوحہ پہنچ گئے. قطر میں طالبان اور امریکا کے درمیان ہونے والے…

پاکستان نے پودے لگانے کا ریکارڈ بھارت سے چھین کر دوبارہ اپنے نام کرلیا

پاکستان نے پودے لگانے کا ریکارڈ بھارت سے چھین کر دوبارہ اپنے نام کرلیا

پاکستان (جیوڈیسک) نے آٹھ لاکھ سینتالیس ہزار سے زائد پودے لگانے کا ریکارڈ بھارت سے چھین کر دوبارہ اپنے نام کر لیا۔ اس سے پہلے جولائی دو ہزار میں پاکستان نے پودے لگانے کا ریکارڈ قائم کیا تھا۔ ٹھٹھہ کے ساحلی علاقے…

نیپرا نے سابق ڈپٹی جنرل منیجرفنانس شعیب صدیقی کو حتمی نوٹس جاری

نیپرا نے سابق ڈپٹی جنرل منیجرفنانس شعیب صدیقی کو حتمی نوٹس جاری

نیپرا نے80 لاکھ اضافی یونٹس صارفین پرڈالنے کے پلان پر کے ای ایس سی کے خلاف تحقیقات میں اہم کاروائی مکمل کر لی اور سابق ڈپٹی جنرل منیجر فنانس شعیب صدیقی کو حتمی نوٹس جاری کر دیا۔ نیپرا نے سابق ڈپٹی جی…

ضروری اشیا کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ واپس لیا جائے, پرویز الہی

ضروری اشیا کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ واپس لیا جائے, پرویز الہی

گجرات (جیوڈیسک) میں مختلف مقامات پر پارٹی رہنماں اور کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے چودھری پرویز الہی نے کہا کہ بجٹ کے اعلان کے بعد مارکیٹ میں ضروری اشیائے صرف باالخصوص کھانے پینے کی اشیاکی قیمتوں میں جو حالیہ اضافہ ہوا ہے…

کالا باغ ڈیم کا منصوبہ متنازعہ ہوگیا ہے ڈیم نہیں بنے گا، غوث علی شاہ

کالا باغ ڈیم کا منصوبہ متنازعہ ہوگیا ہے ڈیم نہیں بنے گا، غوث علی شاہ

سندھ (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن سندھ کے صدر غوث علی شاہ نے کہا ہے کالا باغ ڈیم نہیں بنے گا ڈیم کا منصوبہ متنازعہ ہوگیا ہے متنازعہ منصوبے پر وقت ضائع نہیں کرینگے وزیر اعظم نوازشریف واضح کہہ چکے ہیں کے کالا…

منڈی بہاالدین: تیز رفتار منی ٹرک کی ٹکر، 3 افراد جاں بحق

منڈی بہاالدین: تیز رفتار منی ٹرک کی ٹکر، 3 افراد جاں بحق

منڈی بہاوالدین میں تیز رفتار منی ٹرک نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس سے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ پھالیہ روڈ پر ہیلاں کے قریب نواحی گاوں کے رہائشی محمد حیات موٹر سائیکل پر اپنی بیوی اور…

قطر : فرینڈز آف سیریا گروپ کا اجلاس، باغیوں کو اسلحے کی فراہمی پر غور

قطر : فرینڈز آف سیریا گروپ کا اجلاس، باغیوں کو اسلحے کی فراہمی پر غور

دوحا (جیوڈیسک) قطر میں فرینڈز آف سیریا گروپ کا اجلاس شروع ہو گیا، عالمی رہنماوں کی جانب سے شام میں باغیوں کو اسلحے کی فراہمی اور حمایت پرغور کیا جا رہا ہے۔ قطرکے دارالحکومت دوحا میں ہونے والی کانفرنس میں امریکا، برطانیہ،…

وفاقی وزیر داخلہ تقریر کے بجائے سندھ حکومت سے تعاون کریں، وسان

وفاقی وزیر داخلہ تقریر کے بجائے سندھ حکومت سے تعاون کریں، وسان

کراچی پیپلز پارٹی کے رہ نما منظورحسین وسان نے کہا ہے کہ سندھ میں قیام امن کیلئے وفاقی وزیر داخلہ کی پیشکش قبول کرنے کو تیار ہیں۔ سندھ اسمبلی کے باہر زرائع سے بات چیت کرتے ہوئے منظور حسین وسان نے کہا…

قرضہ واپس کرنے میں ہی پاکستان کی عزت ہے، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

قرضہ واپس کرنے میں ہی پاکستان کی عزت ہے، وزیرخزانہ اسحاق ڈار

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ قرضوں کی ادائیگی کیلئے نیا قرض لینا پڑے گا، اگر قسطیں ادا نہ کیں تو پاکستان ڈیفالٹ کرجائے گا، قرض کسی نے بھی لیا ہوپاکستان کی عزت اسی…

سنگاپور میں آلودگی، 2 کمپنیوں کیخلاف کارروائی پر غور

سنگاپور میں آلودگی، 2 کمپنیوں کیخلاف کارروائی پر غور

سنگاپور (جیوڈیسک) سنگاپور میں حکام کا کہنا ہے کہ وہ پڑوسی ملک انڈونیشیا کے جزیرے سماٹرا کے جنگلات میں لگنے والے آگ کے بعد ملک میں فضائی آلودگی بڑھنے پر دو مقامی کمپنیوں کے خلاف قانونی چارہ جوئی پر غور کر رہے…

ملتان: نامعلوم شخص نے نوجوان کو قتل کر دیا

ملتان: نامعلوم شخص نے نوجوان کو قتل کر دیا

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں نامعلوم شخص نے تیز دھار آلے سے نوجوان کو قتل کر دیا۔ بدھلہ سنت کا رہائشی بلال گجر اپنے ڈیرے میں سویا ہوا تھا کہ نامعلوم شخص نے تیز دھار آلے سے نوجوان کا گلا کاٹ کر اسے…

دیپالپور: ڈاکوں کی 15 سالہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی

دیپالپور: ڈاکوں کی 15 سالہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی

دیپالپور (جیوڈسیک) دیپالپور میں ڈکیتی کے دوران ڈاکوں نے پندرہ سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنایا اور تشدد کر کے مالک مکان اور اس کے کمسن بیٹے کو زخمی کر دیا۔ واقعے کے خلاف اہل علاقہ سراپا احتجاج بن گئے ۔…