آئندہ مالی سال کیلئے 35 کھرب 91 ارب روپے کا وفاقی بجٹ پیش

آئندہ مالی سال کیلئے 35 کھرب 91 ارب روپے کا وفاقی بجٹ پیش

اسلام آباد (جیوڈیسک)آ اسلام آباد ئندہ مالی سال کیلئے 35 کھرب 91 ارب روپے کا وفاقی بجٹ پیش کردیا گیا ہے، سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا، پنشن میں دس فیصداضافہ تجویز کیا گیا ہے۔ توانائی کے منصوبوں…

دریائے سوات میں طغیانی، کانجو ایوب پل کا ایک حصہ بہہ گیا

دریائے سوات میں طغیانی، کانجو ایوب پل کا ایک حصہ بہہ گیا

سوات (جیوڈیسک) دریائے سوات کی موجیں بپھری ہوئی ہیں۔ تحصیل کبل اور مٹہ کے درمیان رابطہ پل کا ایک حصہ بہہ گیا۔نوشہرہ میں بھی دریائے کابل میں اونچے درجے کے سیلاب کے باعث کئی گھر متاثر ہوئے ہیں۔ سوات کے مقام پر…

وزیراعلی سندھ رات گئے پھر شہر کے دورے پر

وزیراعلی سندھ رات گئے پھر شہر کے دورے پر

کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ رات گئے آج پھر شہر کے دورے پر روانہ ہوئے۔ شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور پولیس اسٹیشنز پر چھاپے بھی مارے۔ رات گئے وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کے ہمراہ…

جامشورو تھرمل پاور ہاوس کے دو یونٹ فرنس آئل نہ ہونے سے بند

جامشورو تھرمل پاور ہاوس کے دو یونٹ فرنس آئل نہ ہونے سے بند

جامشورو (جیوڈیسک) جامشورو تھرمل پاور ہاوس کے دو یونٹ فرنس آئل نہ ہونے سے بند ہو گئے۔ یونٹ بند ہونے سے نیشنل گرڈ کو 420 میگاواٹ بجلی کی فراہمی بند ہو گئی۔ جامشورو تھرمل پاور ہاوس ذرائع کے مطابق تھرمل پاور ہاوس…

سکھر : صالح پٹ میں پسندکی شادی کرنے والا جوڑا قتل

سکھر : صالح پٹ میں پسندکی شادی کرنے والا جوڑا قتل

سکھر (جیوڈیسک) سکھر صالح پٹ میں پسندکی شادی کرنے والے جوڑے کو قتل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق چند مسلح افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کی۔ جس کے نتیجے میں پسند کی شادی کرنے والا جوڑا جاں بحق…

آج سندھ، پنجاب اور بلوچستان میں بارش کا امکان

آج سندھ، پنجاب اور بلوچستان میں بارش کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد محکمہ موسمیات نے آج بھی سندھ، پنجاب اور بلوچستان میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ پنجاب کے مختلف علاقوں میں جمعرات کے روز سورج کالی گھٹاوں میں چھپا رہا۔ ملتان،…

کراچی میں 3 دستی بم حملے، 1 بم ہاتھ میں ہی پھٹنے سے دہشتگرد ہلاک

کراچی میں 3 دستی بم حملے، 1 بم ہاتھ میں ہی پھٹنے سے دہشتگرد ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاون اتحاد چوک کے قریب دستی بم ہاتھ میں پھٹنے سے ایک دہشت گرد ہلاک ہو گیا۔ دھماکے میں 600 گرام دھماکہ خیز مواد استعمال ہوا۔ پولیس کے مطابق اتحاد ٹاون گلی نمبر 11 میں رہائش…

پچیس سال سے کم ماسٹر ڈگری ہولڈر کیلئے دس ہزار ماہانہ وظیفہ کا اعلان

پچیس سال سے کم ماسٹر ڈگری ہولڈر کیلئے دس ہزار ماہانہ وظیفہ کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی بجٹ میں ملک بھر کے نوجوانوں کیلئے لیپ ٹاپ، مائیکرو فنانس اسکیم شروع کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ یوتھ ٹریننگ پروگرام میں شرکت کرنے والے ماسٹر ڈگری ہولڈر کو دس ہزار روپے ماہانہ وظیفہ بھی ملے گا۔…

بارہ سو سی سی تک ہائبرڈ گاڑیاں ٹیکس اور ڈیوٹی سے مستثنی

بارہ سو سی سی تک ہائبرڈ گاڑیاں ٹیکس اور ڈیوٹی سے مستثنی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بجٹ دو ہزار تیرہ چودہ میں پرتعیش گاڑیوں پر ٹیکس کی چھوٹ ختم کرنے کا اعلان کیا ہے جبکہ بڑی ہائبرڈ گاڑیوں پر درآمدی ڈیوٹی پچیس فیصد مزید کم کرنے کی…

وفاقی بجٹ، ملک بھر میں ایک ہزار رہائشی کالونیوں کی تعمیر کا اعلان

وفاقی بجٹ، ملک بھر میں ایک ہزار رہائشی کالونیوں کی تعمیر کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) نئے وفاقی بجٹ میں ملک بھر میں ایک ہزار نئی کالونیاں تعمیر کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ آشیانہ ہاسنگ اسکیم پنجاب کے علاوہ دوسرے صوبوں میں بھی شروع کی جائے گی۔ وفاقی بجٹ میں ملک میں مکانات کی…

قوموں کی تعمیر میں تعلیم بنیادی کردار ادا کرتی ہے ,جنرل پرویز کیانی

قوموں کی تعمیر میں تعلیم بنیادی کردار ادا کرتی ہے ,جنرل پرویز کیانی

پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی نے کہا ہے کہ قوموں کی تعمیر میں تعلیم بنیادی کردار ادا کرتی ہے۔ پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی نے راولپنڈی میں آرمی پبلک اسکول کی عمارت کا افتتاح کیا۔۔ تقریب…

ناروے: آفس کرسیوں پر ریس کا انعقاد کیا گیا

ناروے: آفس کرسیوں پر ریس کا انعقاد کیا گیا

آفس کی کرسیاں صرف بیٹھ کر کام کرنے کے لیے ہی استعمال نہیں ہوتیں بلکہ ان پر بیٹھ کر ریس بھی کی جاتی ہے۔ ڈنمارک میں ایک ایسا دلچسپ مقابلہ منعقد کیا گیا جس میں چو بیس شرکا نے آفس کی پہیئے…

حج و عمرہ کوٹہ میں کمی جلد سعودی حکومت سے رابطہ کریں گے، سردار محمد یوسف

حج و عمرہ کوٹہ میں کمی جلد سعودی حکومت سے رابطہ کریں گے، سردار محمد یوسف

ایبٹ آباد (جیوڈیسک) ایبٹ آباد میں وفاقی وزیر کا قلمدان سنبھالنے کے بعد تاریخی استقبال کے بعد زرائع سے گفتگو میں وفاقی وزیر سردار محمد یوسف کا کہنا تھا کہ سعودی حکومت نے جو حج و عمرہ کوٹہ کم کیا ہے اس…

32 ویں نیشنل گیمز میں خیبر پختونخواہ کا دستہ بھرپور شرکت کرے گا

32 ویں نیشنل گیمز میں خیبر پختونخواہ کا دستہ بھرپور شرکت کرے گا

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا اولمپکس ایسو سی ایشن کے نومنتخب جنرل سیکٹری قمر زمان نے کہا ہے 32 ویں نیشنل گیمز میں خیبر پختونخواہ کا دستہ بھرپور شرکت کرے گا۔ پشاور میں ذرائع سے گفت گو میں قمر زمان نے بتایا کہ…

پاکستان ویمنز برج ٹیم نے بھارت کو ہراکر چمپئن شپ جیت لی

پاکستان ویمنز برج ٹیم نے بھارت کو ہراکر چمپئن شپ جیت لی

کراچی (جیوڈیسک) نانی،بیٹی اور نواسی پر مشتمل پاکستانی ویمنز برج ٹیم نے بھارت کو شکست دیکر فیڈریشن آف ایشیا مڈل ایسٹ برج چمپئن شپ جیت لی، تاش کے پتوں کا کھیل کھیلنے، پاکستان کی پانچ رکنی ویمنز ٹیم بھارت گئی، اور فاتح…

آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر معطل ، نیوزی لینڈ خلاف میچ سے بھی باہر

آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر معطل ، نیوزی لینڈ خلاف میچ سے بھی باہر

لندن (جیوڈیسک) آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر ایک بار پھر کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کرتے پائے گئے، انہیں نیوزی لینڈ کے خلاف جاری میچ سے قبل معطل کردیا گیا۔ کرکٹ آسٹریلیا کے اعلامئے کے مطابق ڈیوڈ وارنر نے انگلینڈ کے خلاف…

پاکستان میں بھارتی سکھ یاتری دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک

پاکستان میں بھارتی سکھ یاتری دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک

لاہور (جیوڈیسک) بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز کے مطابق پاکستان میں ایک بھارتی سکھ یاتری دل کا دورہ پڑنے سے دم توڑ گیا، بھارت کے شہر دہلی کا رہائشی 69 سالہ جسویندر سنگھ پاکستان میں اپنے گرو کی برسی کی رسومات میں شرکت…

شاہ رخ جتوئی کی سزائے موت کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں اپیل

شاہ رخ جتوئی کی سزائے موت کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں اپیل

کراچی (جیوڈیسک) کراچی شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی نے انسداد دہشتگردی کی عدالت کے سزائے موت کے فیصلے کیخلاف سندھ ہائیکورٹ میں اپیل دائر کردی ہے۔ فیصلے کے خلاف اپیل میں شاہ رخ جتوئی نے موقف اختیار…

فیصل آباد میں پرتشدد مظاہرے کے باوجود غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ جاری

فیصل آباد میں پرتشدد مظاہرے کے باوجود غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ جاری

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں گذشتہ روز ہونے والے پر تشدد احتجاج کے باوجود غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے اور ہرایک گھنٹے بعد ڈیڑھ گھنٹے کے لئے بجلی بند کی جارہی ہے۔ فیسکو ذرائع کے مطابق 12 سے 16…

مولانا صوفی محمد طبی معائنے کے بعد جیل منتقل

مولانا صوفی محمد طبی معائنے کے بعد جیل منتقل

پشاور (جیوڈیسک) کالعدم تحریک نفاذ شریعت محمدی کے امیر مولانا صوفی محمد کو لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں طبی معائنے کے بعد سنٹرل جیل پشاور منتقل کر دیا گیا۔ مولانا صوفی محمد کو سنٹرل جیل پشاورمیں طبیعت خراب ہونے پر لیڈی ریڈنگ ہسپتال…

حکومت تبدیلی کے باوجود کراچی کی قسمت نہ بدلی، آج بھی 8 افراد جاں بحق

حکومت تبدیلی کے باوجود کراچی کی قسمت نہ بدلی، آج بھی 8 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں پرتشدد اور فائرنگ کے مختلف واقعات میں باپ بیٹی سمیت 8 افراد جاں بحق اور تین فراد زخمی ہو گئے۔ کراچی کے علاقے ناظم آباد شپ آنرز کالج کے قریب فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ مقتول…

بلوچ عوام کی محرومیاں ختم کرنا اولین ترجیح ہے: وزیر اعظم نواز شریف

بلوچ عوام کی محرومیاں ختم کرنا اولین ترجیح ہے: وزیر اعظم نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ ڈاکٹر عبدالمالک کو وزیراعلی بلوچستان بنانے کا مقصد بلوچ عوام کی محرومیاں دور کرنا ہے۔ کہتے ہیں سیاسی جماعتوں کے تعاون کے بغیر معاشی استحکام اور ترقی ممکن نہیں۔ بلوچستان…

وفاقی کابینہ نے بجٹ تجاویز کی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ نے بجٹ تجاویز کی منظوری دے دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی کابینہ نے بجٹ تجاویز کی منظوری دے دی گئی ہے، دفاع اور ترقیاتی بجٹ میں کمی کی تجویز مسترد کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا فیصلہ…

پینتیس کھرب کا وفاقی بجٹ پیش، بجٹ خسارہ 16 کھرب، دفاع کیلئے 627 ارب مختص

پینتیس کھرب کا وفاقی بجٹ پیش، بجٹ خسارہ 16 کھرب، دفاع کیلئے 627 ارب مختص

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار نے 35 کھرب کا وفاقی بجٹ پیش کردیا ہے۔ بجٹ خسارہ کا تخمینہ 16 کھرب اور ٹیکس وصولوں کا ہدف 24 کھرب روپے رکھا گیا ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ نے قومی اسمبلی…