اوقاف پراپرٹی کیس ، سپریم کورٹ نے دو کمپنیوں کی سرمایہ کاری غیر قانونی قرار دیدی

اوقاف پراپرٹی کیس ، سپریم کورٹ نے دو کمپنیوں کی سرمایہ کاری غیر قانونی قرار دیدی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں اوقاف پراپرٹی کیس کی سماعت کی دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دئیے ہیں کہ بادی النظر میں متروکہ وقف املاک بورڈ نے دو نجی کمپنیوں کے ساتھ غیر قانونی سرمایہ کاری کی ہے،کمپنیاں رقم واپس کریں۔…

کراچی : لیاری میں رینجرز کی کارروائی، مغوی بازیاب، 4اغواکارگرفتار

کراچی : لیاری میں رینجرز کی کارروائی، مغوی بازیاب، 4اغواکارگرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری سنگھو لین میں رینجرز نے کاروائی کرتے ہوئے ایک مغوی کو بازیاب کرالیا جبکہ چار اغوار کار اسلحہ سمیت گرفتار کرلئے گئے۔ رینجرز حکام کے مطابق اطلاع پر سنگھولین میں کاروائی کرکے مغوی شخص کو بازیاب…

کراچی : شہریوں سے اربوں روپے ہتھیا نے والا عقیل لوٹیا گرفتار

کراچی : شہریوں سے اربوں روپے ہتھیا نے والا عقیل لوٹیا گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں شہریوں سیاربوں روپے ہتھیا نے والے عقیل لوٹیا کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق اربوں روپے کے غبن میں ملوث الیکٹرونکس مصنوعات بنانے والی کمپنی کے مالک عقیل لوٹیا کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ عقیل…

نواز اور شہباز ملاقات، پنجاب کابینہ کیلئے وزرا کے ممکنہ ناموں پر غور

نواز اور شہباز ملاقات، پنجاب کابینہ کیلئے وزرا کے ممکنہ ناموں پر غور

لاہور (جیوڈیسک) لاہور وزیراعظم نواز شریف اور شہباز شریف کی رائے ونڈ میں ملاقات ہوئی ہے، ذرائع کے مطابق ملاقات میں پنجاب کابینہ کیلئے وزرا کے ممکنہ ناموں پر غور کیا گیا۔ ذرائع مسلم لیگ (ن)کے مطابق رانا ثنا اللہ کو پنجاب…

ایٹم بم مارنے کیلئے نہیں قیام امن کیلئے بنایا گیا ، ڈاکٹر قدیرخان

ایٹم بم مارنے کیلئے نہیں قیام امن کیلئے بنایا گیا ، ڈاکٹر قدیرخان

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ایٹمی سائنس دان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا ہے کہ ایٹم بم بنانے والوں نے بنایا وہ تو تماش بین کی طرح نگرانی کرتے رہے، یہ بم لوگوں کو مارنے کیلئے نہیں امن کے لیے بنایا گیا۔ لاہور میں…

قائم مقام چیئرمین ایس ای سی پی کیخلا ف حکم امتناع کالعدم

قائم مقام چیئرمین ایس ای سی پی کیخلا ف حکم امتناع کالعدم

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد سپریم کورٹ نے قائم مقام چیئرمین سیکیورٹی اینڈ ایکس چینج کمیشن کی تقرری کیخلاف سندھ ہائی کورٹ کا حکم امتناع کالعدم قرار دیتے ہوئے طاہر محمود کو عہدے پر بحال کر دیا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ نے…

پشاور میں طالب علم کو اغوا کرنے والا استاد گرفتار، بچہ بازیاب

پشاور میں طالب علم کو اغوا کرنے والا استاد گرفتار، بچہ بازیاب

پشاور (جیوڈیسک) پشاور پولیس نے دس سالہ طالب علم کے اغوا میں ملوث ٹیچر کو دو ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق دس سالہ تنویر علی شاہ چند روز قبل ٹیوشن پڑھنے کے لیے گیا اور واپس نہیں آیا، اغوا…

چیمپئنز ٹرافی : ویسٹ انڈیز کی پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ

چیمپئنز ٹرافی : ویسٹ انڈیز کی پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ

پاکستان (جیوڈیسک) اوول آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ اوول میں کھیلے جارہے میچ کیلئے پاکستان ٹیم عمران فرحت، ناصر جمشید، محمد حفیظ ، اسد شفیق، مصباح الحق،…

افغانستان میں خودکش بم دھماکے میں جارجیا کے 7 فوجی ہلاک 9 زخمی

افغانستان میں خودکش بم دھماکے میں جارجیا کے 7 فوجی ہلاک 9 زخمی

کابل (جیوڈیسک) افغانستان میں گزشتہ روز خودکش بم دھماکے میں جارجیا کے 7 فوجی ہلاک 9 زخمی ہو گئے ہیں۔ جنوبی صوبہ ہلمند میں گزشتہ روز خودکش ٹرک بم دھماکا کیا گیا، جارجیا حکام کے مطابق خود کش حملہ آور نے دھماکا…

ملک میں بجلی بحران انتہا پر،شارٹ فال 6 ہزار میگا واٹ سے تجاوز کرگیا

ملک میں بجلی بحران انتہا پر،شارٹ فال 6 ہزار میگا واٹ سے تجاوز کرگیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ملک میں جاری بجلی بحران کی شدت میں کمی نہیں آ سکی ،بجلی کی پیداوار 12 ہزار میگاواٹ جبکہ شدید گرمی میں طلب 18 ہزار میگاواٹ سے بھی بڑھ گئی،شارٹ فال بڑھنے سے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ بھی…

وزیراعلی سندھ نے کراچی سرکلر ریلوے کے منصوبے کی منظوری دیدی

وزیراعلی سندھ نے کراچی سرکلر ریلوے کے منصوبے کی منظوری دیدی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی وزیراعلی قائم علی شاہ نے کراچی سرکلر ریلوے کے منصوبے کی منظوری دے دی۔ یہ منصوبہ 247 ارب روپے کی لاگت سے 4 سال میں مکمل کیا جائے گا۔…

کوئٹہ : خروٹ آباد میں ٹارگٹیڈ آپریشن کا مقدمہ درج کر لیا گیا

کوئٹہ : خروٹ آباد میں ٹارگٹیڈ آپریشن کا مقدمہ درج کر لیا گیا

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کے نواحی علاقے خروٹ آباد میں گزشتہ روز ہونے والے ٹارگٹیڈ آپریشن کا مقدمہ ایف سی کی مدعیت میں درج کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق خروٹ آباد تھانہ میں فرنٹئیرکور کے اہلکار محمد محسن کی مدعیت میں نامعلوم…

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاسپورٹ لیمی نیشن کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاسپورٹ لیمی نیشن کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاسپورٹ لیمی نیشن کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا ہے ۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے اپنے چیمبر میں سماعت کی ، پاسپورٹ لیمینیشن کا ٹھیکہ حاصل کرنے والی…

سورج آگ برسانے لگا ، جیکب آباد میں درجہ حرارت 51  ڈگری تک پہنچ گیا

سورج آگ برسانے لگا ، جیکب آباد میں درجہ حرارت 51 ڈگری تک پہنچ گیا

لاہور (جیوڈیسک) آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر حصے شدید گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے۔ گزشتہ روز بھی ملک کے اکثر علاقوں میں سورج آگ برساتا رہا ، سب سے زیادہ درجہ حرارت جیکب آباد میں اکاون ڈگری سینٹی…

ڈرگ انسپکٹر کو معطل کرنے پر ای ڈی او ہیلتھ لاہور ہائی کورٹ طلب

ڈرگ انسپکٹر کو معطل کرنے پر ای ڈی او ہیلتھ لاہور ہائی کورٹ طلب

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے خسرے کی ویکسین کے چالیس فریزر چوری کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرنے والے ڈرگ انسپکٹر کو معطل کرنے پر ای ڈی او ہلیتھ کو گیارہ جون کو طلب کر لیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس…

فرنچ اوپن ٹینس : سیمی فائنل آج کھیلے جائیں گے

فرنچ اوپن ٹینس : سیمی فائنل آج کھیلے جائیں گے

پیرس (جیوڈیسک) پیرس فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں کون کون سے کھلاڑی پہنچیں گے، اس کا فیصلہ آج ہوجائے گا۔ پیرس میں جاری ایونٹ میں آج کا پہلا سیمی فائنل ٹاپ سیڈ نوواک جوکووچ اور دفاعی چمپئن رافیال نڈال کے…

کراچی : موسم ابر آلود رہنے کے ساتھ تیز ہوائیں چلنے کا امکان

کراچی : موسم ابر آلود رہنے کے ساتھ تیز ہوائیں چلنے کا امکان

کراچی (جیوڈیسک) کراچی آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم ابر آلود رہنے کے ساتھ تیز ہوائیں چلنے کا بھی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 سے 34 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا…

کراچی میں نجی بینک کا تالا توڑ کر چوری کی کوشش ناکام

کراچی میں نجی بینک کا تالا توڑ کر چوری کی کوشش ناکام

کراچی (جیوڈیسک) رات کو نا معلوم افراد زینب مارکیٹ کے قریب واقعے نجی بنک کا تالا توڑ کرنقدی لوٹنے کی کوشش کی، تاہم الارم کے بجنے پر فرار ہو گئے۔ ایس پی سلمان حسن کے مطابق بینک سے کوئی رقم لوٹ کر…

شہریوں کی فون کالز کا ڈیٹا جمع کیا جارہا ہے ، کالز کو سنا نہیں جا رہا ، ترجمان وائٹ ہاس

شہریوں کی فون کالز کا ڈیٹا جمع کیا جارہا ہے ، کالز کو سنا نہیں جا رہا ، ترجمان وائٹ ہاس

امریکی (جیوڈیسک) ترجمان وائٹ ہاس کا کہنا ہے عدالتی حکم پر شہریوں کے فون کال کا ڈیٹا جمع کیا جا رہاہے، انکی کال نہیں سنی جا رہی۔ شترجمان وائٹ ہاس جوش ارنسٹ کی جانب سے قومی سلامتی کے ادارے کے امریکی شہریوں…

جرمنی : ہم جنس پرستوں پر بھی ٹیکس اطلاق کا فیصلہ

جرمنی : ہم جنس پرستوں پر بھی ٹیکس اطلاق کا فیصلہ

جرمن (جیوڈیسک) عدالت نے ہم جنس پرستوں پر بھی ٹیکس اطلاق کا فیصلہ دیدیا۔ برلن جرمنی کی اعلی عدالت نے کہا ہے کہ ایسے ہم جنس پرست افراد جو پارٹنرز کے طور پر رجسٹرڈ ہیں۔ ان پر بھی ٹیکس کا اطلاق ویسا…

نواز شریف کا تین اہم وزارتوں پر خصوصی کمیٹیاں بنانے کا فیصلہ

نواز شریف کا تین اہم وزارتوں پر خصوصی کمیٹیاں بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم محمد نواز شریف نیکابینہ کے بننے کے بعد تین وزارتوں پر خصوصی کمیٹیاں قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کے فیصلے کے تحت خزانہ ، پانی وبجلی اور پٹرولیم…

شاہ زیب قتل کیس : شاہ رخ اور سراج تالپور کو سزائے موت سنادی گئی

شاہ زیب قتل کیس : شاہ رخ اور سراج تالپور کو سزائے موت سنادی گئی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے شاہ زیب قتل کیس میں شاہ رخ جتوئی اور سراج تالپور کو سزائے موت جبکہ سجاد تالپور اور غلام مرتضی لاشاری کوعمرقید کی سزا سنائی ہے۔ فیصلہ سننے کے بعد شاہ رخ…

صدر زرداری 10 جون کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرینگے

صدر زرداری 10 جون کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرینگے

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر آصف علی زرداری دس جون کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔ صدر مملکت نے نئے پارلیمانی سال کے آغاز پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کی سمری پر دستخط کر دیئے ہیں۔ صدر آصف علی…

پشاور : اغوا برائے تاوان ،دس سالہ بچہ بازیاب

پشاور : اغوا برائے تاوان ،دس سالہ بچہ بازیاب

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں پولیس نے تاوان کے لیے اغوا کے گئے دس سالہ بچے کو بازیاب کرا لیا۔ بچے کو ٹیویشن پڑھانے والا ٹیچر ہی اغوا میں ملوث نکلا۔ پولیس نے ٹیچر کو دو ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا۔ پولیس کے…