وفاقی بجٹ کا اعلان چودہ جون تک کردیا جائے گا، اسحاق ڈار

وفاقی بجٹ کا اعلان چودہ جون تک کردیا جائے گا، اسحاق ڈار

ملک کے نئے متوقع وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ وفاقی بجٹ کا اعلان چودہ جون تک کردیا جائے گا۔ متوقع وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ نو منتخب حکومت بجٹ کیلئے چودہ جون کی ڈیڈ لائن رکھی…

کراچی میں 35 ناٹ کی رفتار سے ہوائیں چلنے کا امکان

کراچی میں 35 ناٹ کی رفتار سے ہوائیں چلنے کا امکان

کراچی (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 سے 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب45فیصد ہے۔ کراچی اور اس کے مضافات میں کبھی مغربی اور کبھی…

سمارٹ میٹرز کی مدد سے لوڈ شیڈنگ پر قابو پایا جا سکتا ہے, فریدہ راشد

سمارٹ میٹرز کی مدد سے لوڈ شیڈنگ پر قابو پایا جا سکتا ہے, فریدہ راشد

اسلام آباد (جیوڈیسک) ویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی صدر فریدہ راشد نے کہا ہے کہ سمارٹ میٹرز کی مدد سے لوڈشیڈنگ کے مسئلہ پر قابو پایا جا سکتا ہے۔ اس ٹیکنالوجی کی مدد سے بجلی اور گیس کمپنیاں چوری اور…

روئی کی پیداوار میں 27 فیصد کا نمایاں اضافہ

روئی کی پیداوار میں 27 فیصد کا نمایاں اضافہ

وزارت ٹیکسٹائل کے حکام کے مطابق بی ٹی بیجوں کے استعمال سے صوبہ سندھ میں روئی کی پیداوار میں 27 فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا ہے جبکہ بی ٹی بیجوں کے استعمال سے روئی کے معیار میں بھی نمایاں بہتری ہوئی ہے۔…

اعصام الحق کو فرنچ اوپن کے مکسڈ ڈبلز کے سیمی فائنل میں شکست

اعصام الحق کو فرنچ اوپن کے مکسڈ ڈبلز کے سیمی فائنل میں شکست

قومی ٹینس اسٹار اعصام الحق فرنچ اوپن کے مکسڈ ڈبلز کا سیمی فائنل ہار کر ایونٹ سے باہر ہو گئے۔ پیرس میں جاری ٹینس ایونٹ کے تیسرے گرینڈ سلیم کے مکسڈ ڈبلز سیمی فائنل تک اعصام الحق کا سفر ختم ہو گیا۔…

متحدہ کا یوم سوگ ، سندھ کے مختلف شہروں میں کاروبار بند

متحدہ کا یوم سوگ ، سندھ کے مختلف شہروں میں کاروبار بند

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں کارکنوں کی ہلاکت پرمتحدہ قومی مومنٹ سندھ بھر میں یوم سوگ منارہی ہے۔یوم سوگ کے موقع پر سندھ کے مختلف شہروں میں صبح کے اوقات میں کھلنے والی دکانیں بھی بند ہیں۔ نواب شا ہ کے علاقے منو…

شہباز شریف 300 ووٹ لے کر تیسری مرتبہ وزیراعلی پنجاب منتخب

شہباز شریف 300 ووٹ لے کر تیسری مرتبہ وزیراعلی پنجاب منتخب

لاہور (جیوڈیسک) لاہور مسلم لیگ ن کے شہباز شریف 300 ووٹ لے کر تیسری مرتبہ وزیر اعلی پنجاب منتخب ہوگئے، ان کے مدمقابل تحریک انصاف کے محمود الرشید کو 34 ووٹ ملے۔ پیپلز پارٹی کے اراکین نے انتخاب کا بائیکاٹ کیا تاہم…

متحرک منتظم ، بزلہ سنجی اور شعر گوئی کیلئے مشہور شہباز شریف

متحرک منتظم ، بزلہ سنجی اور شعر گوئی کیلئے مشہور شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما شہباز شریف ،تیسری مرتبہ تخت پنجاب کے مالک بننے جا رہے ہیں ، جنگ جو ، محنتی ، بیک وقت سخت اور نرم مزاج رکھنے والے سیاستدان شہباز شریف اپنے بھائیوں وزیر اعظم نواز…

ہالی وڈ کی ہارر فلم انسائڈیس چیپٹر 2  کا نیا ٹریلر

ہالی وڈ کی ہارر فلم انسائڈیس چیپٹر 2 کا نیا ٹریلر

ہالی وڈ کی ہارر فلم انسائڈیس چیپٹر2 کا نیا ٹریلر آگیا ہے، فلم تیرہ ستمبر کو ریلیز ہوگی۔ فلم انسائڈیس چیپٹر 2 2011 میں ریلیز ہونے والی ہارر فلم انسائڈیس کا سیکوئل ہے۔ یہ ایک ایسے خاندان کی کہانی ہے جس کے…

ناصر محمود کھوسہ وزیراعظم کے سیکرٹری تعینات

ناصر محمود کھوسہ وزیراعظم کے سیکرٹری تعینات

اسلام آباد (جیوڈیسک) ناصر محمود کھوسہ کو وزیراعظم نواز شریف کا سیکرٹری تعینات کر دیا گیا، سینئر افسر فواد احمد فواد وزیراعظم سیکرٹریٹ کے ایڈیشنل سیکرٹری ہوں گے۔ وزیراعظم سیکرٹریٹ کے مطابق ناصر محمود کھوسہ نے وزیراعظم کے سیکرٹری کا چارج سنبھال…

ملک میں بجلی کا شارٹ فال چار ہزار تین سو میگا واٹ ہو گیا

ملک میں بجلی کا شارٹ فال چار ہزار تین سو میگا واٹ ہو گیا

لاہور (جیوڈیسک) ملک میں بجلی کا شارٹ فال چار ہزار تین سو میگا واٹ ہو گیا، شہروں میں ہر گھنٹے بعد ایک گھنٹہ جبکہ دیہی علاقوں میں پندرہ گھنٹے تک کی لوڈشیڈنگ جاری۔ وزارت پانی و بجلی کے اعداد و شمار کے…

گوئٹے مالا : امریکہ اور وینزیلا ، دوطرفہ تعلقات میں مثبت پش رفت

گوئٹے مالا : امریکہ اور وینزیلا ، دوطرفہ تعلقات میں مثبت پش رفت

امریکی (جیوڈیسک) امریکی وزیرخارجہ جان کیری کا کہنا ہے کہ وہ اور ان کے وینزیلین ہم منصب الاس جاوا دونوں ملکوں کے درمیان طویل سیاسی رنجشیں بھلا کر دوطرفہ تعلقات کو بہتر اور مستحکم بنانے کے لیے مثبت حل نکالنے پر رضامند…

مئی 2013 : ٹیکس وصولیوں میں 21 ارب کی کمی

مئی 2013 : ٹیکس وصولیوں میں 21 ارب کی کمی

فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے مطابق مئی میں حاصل کردہ ٹیکس وصولیوں میں اکیس ارب روپے کمی ریکارڈ کی گئی۔ رواں مالی سال کے گیارہ ماہ کے دوران ایف بی آر کی ٹیکس وصولیوں شرح کم ہوکر تین ارعشاریہ چار فیصد پر…

خروٹ آباد میں آپریشن مکمل ، 2 ملزم ہلاک ، بچے اور 2 خواتین کی لاشیں برآمد

خروٹ آباد میں آپریشن مکمل ، 2 ملزم ہلاک ، بچے اور 2 خواتین کی لاشیں برآمد

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کے علاقے خروٹ آباد میں سیکیورٹی اہلکاروں کی جانب سے کیا جانے والا آپریشن مکمل کر لیا گیا ہے ، اس آپریشن میں دو ملزمان ہلاک ہوگئے۔ علاقے سے ایک بچے اور 2 خواتین کی لاشیں بھی ملی ہیں۔ڈی…

امریکی فوجی نے 16 افغانوں کے قتل کا اعتراف کر لیا

امریکی فوجی نے 16 افغانوں کے قتل کا اعتراف کر لیا

ٹاکوما (جیوڈیسک) استغاثہ کا مجرم کے لیے سزائے موت کا مطالبہ نہ کرنے کا اعلان ، عمر قید کی سزا سنائے جانے کا امکان، جو کچھ کیا اس کا قانونی جواز پیش نہیں کر سکتا ، مجرم فوجی کا عدالت میں بیان۔…

بالاکوٹ میں عالمی تبلیغی اجتماع کا آغاز ، 3 لاکھ افراد کی شرکت متوقع

بالاکوٹ میں عالمی تبلیغی اجتماع کا آغاز ، 3 لاکھ افراد کی شرکت متوقع

بالا کوٹ (جیوڈیسک) عالمی تبلیغی اجتماع ضلع مانسہرہ کے علاقے بالاکوٹ میں شروع ہو گیا ہے ، اجتماع میں اندرون اور بیرون ملک سے 3 لاکھ افرادکی شرکت متوقع ہے۔ بالاکوٹ میں شروع ہونے والا عالمی تبلیغی اجتماع تین دن تک جاری…

اسپاٹ فکسنگ، شلپا کے شوہر اور راجستھان رائل کے مالک سے پوچھ گچھ

اسپاٹ فکسنگ، شلپا کے شوہر اور راجستھان رائل کے مالک سے پوچھ گچھ

ممبئی (جیوڈیسک) اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں بولی ووڈ ایکٹریس شلپا شیٹی کے شوہر بھی نہ بچ سکے، دلی پولیس نے راجستھان رائل کے مالک راج کندرا کو بھی تفتیش کے لئے طلب کرلیا ۔ اسپاٹ فکسنگ کیس کا دائرہ ہر گزرتے دن…

خیبرپختونخوا کے مزید 3 بچوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

خیبرپختونخوا کے مزید 3 بچوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا میں تین بچوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہو گئی ، ملک بھر میں رواں سال پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعداد 13 ہوگئی ہے۔ خیبر پختونخوا میں پولیو کے مزید تین کیس سامنے آئے ہیں۔ تحصیل باڑہ…

جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کی مذاکرات کی پیشکش قبول کرلی

جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کی مذاکرات کی پیشکش قبول کرلی

سیول (جیوڈیسک) جنوبی کوریا نے شمالی کوریا سے مذاکرات کی پیشکش قبول کر لی ہے، جنوبی کوریا نے سرکاری سطح پر شمالی کوریا سے مذاکرات کی پیشکش پر رضا مندی ظاہر کردی ہے۔ حکام کے مطابق مذاکرات کا وقت ، جگہ اور…

ہیروئن اسمگلنگ کا جرم ثابت ، سعودی عرب میں پاکستانی کا سر قلم

ہیروئن اسمگلنگ کا جرم ثابت ، سعودی عرب میں پاکستانی کا سر قلم

جدہ (جیوڈیسک) سعودی عرب میں ہیروئن اسمگلنگ کے جرم میں پاکستانی شہری کا سر قلم کر دیا گیا، سعودی وزارت داخلہ کے مطابق ملک کے مشرقی صوبے قطیف میں بدھ کے روز ایک پاکستانی شہری کا سر قلم کر دیا گیا، پاکستانی…

قاہرہ : شام میں بیرونی مداخلت کے خلاف قرارداد مذمت پیش

قاہرہ : شام میں بیرونی مداخلت کے خلاف قرارداد مذمت پیش

قاہرہ (جیوڈیسک) عرب لیگ نے شام میں غیرملکی مداخلت پر قرارداد مذمت پیش کرتے ہوئے لبنانی تحریک حزب اللہ پر کڑی تنقید کی ہے۔ مصر کے دارلحکومت قاہرہ میں عرب لیگ کے اجلاس میں شام میں جاری خانہ جنگی میں بیرونی مداخلت…

ایف آئی اے میں ڈیپوٹیشن پر 45 تقرریاں غیر قانونی قرار

ایف آئی اے میں ڈیپوٹیشن پر 45 تقرریاں غیر قانونی قرار

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایف آئی اے میں ڈیپوٹیشن پرآئے ہو ئے 45 افراد کی تقرری غیر قانونی قرار دے دی۔ ڈیپوٹیشن پرآئے ہو ئے 45 افراد کی تقرری کے خلاف درخواست ایف آئی اے کے کارکنان کی جانب…

وزیراعلی کا انتخاب ،  پنجاب اسمبلی کا اجلاس شروع

وزیراعلی کا انتخاب ، پنجاب اسمبلی کا اجلاس شروع

پنجاب(جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی آج نئے وزیراعلی کا انتخاب کرے گی، مسلم لیگ (ن) کے امیدوار میاں محمد شہباز شریف اور تحریک انصاف کے میاں محمود الرشید کے درمیان مقابلہ ہو گا۔ لاہور پنجاب اسمبلی کا اجلاس سپیکر رانا اقبال کے زیر صدارت…

بیروت : لبنان کے ساحلی علاقے سے قدرتی گیس کے وسیع ذخائر دریافت

بیروت : لبنان کے ساحلی علاقے سے قدرتی گیس کے وسیع ذخائر دریافت

لبنان (جیقوقڈیسک) کے ساحلی علاقے سے قدرتی گیس کے وسیع ذخائر دریافت ہوئے۔ لبنان کے وزیر توانائی گاربن بیسل نے کہا ہے کہ بحیرہ روم میں لبنان کی سمندری حدود میں تیس ٹریلین کیوبک فٹ گیس کے ذخائر موجود ہیں۔ انہوں نے…