عالمی بنک بھاشا ڈیم کی تعمیر نہیں چاہتا، سابق چیئر مین واپڈا

عالمی بنک بھاشا ڈیم کی تعمیر نہیں چاہتا، سابق چیئر مین واپڈا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد واپڈا کے سابق چئیر مین نے انکشاف کیا ہے کہ عالمی بنک بھاشا ڈیم کی تعمیر نہیں چاہتااور اس منصوبے کو متنازع بنا دیا ہے ۔ سابق چیئرمین اور دیامر بھاشا ڈیم پر وزارت پانی و بجلی…

منشیات کا سارا دھندا اے این ایف کی ناک کے نیچے ہوتا ہے: چیف جسٹس

منشیات کا سارا دھندا اے این ایف کی ناک کے نیچے ہوتا ہے: چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں منشیات فروشی کی سزا چھ سال سے عمر قید میں تبدیل کرنے سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے کہاہے کہ منشیات کا سارا دھندہ انسداد منشیات فورس کی ناک کے نیچے ہوتا…

میکسیکو: سمندری طوفان ہوریکن باربرا نے تباہی مچادی 2 افراد ہلاک

میکسیکو: سمندری طوفان ہوریکن باربرا نے تباہی مچادی 2 افراد ہلاک

میکسیکو میں سمندری طوفان ہوریکن باربرا نے تباہی مچادی. امریکی طوفان ہوریکن باربرا میکسیکو کے ساحلی ریاست اوکاسا سے ٹکڑا گیا جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سمندری طوفان کے باعث تیز بارش اور ہواں…

سنسنی خیز ہالی وڈ فلم دی ایسٹ آج امریکا میں ریلیز ہو رہی ہے

سنسنی خیز ہالی وڈ فلم دی ایسٹ آج امریکا میں ریلیز ہو رہی ہے

لاس اینجلس (جیوڈیسک) سنسنی خیز ہالی وڈ فلم “دی ایسٹ آج امریکا میں ریلیز ہو رہی ہے،فلم میں ایف بی آئی کی خاتون اہلکار شدت پسندوں کو ختم کرنے ان کے گروہ میں شامل ہو جاتی ہے۔ دی ایسٹ کی کہانی خفیہ…

پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 18 پیسے اضافہ

پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 18 پیسے اضافہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اضافے کی منظوری دیدی۔ پٹرول کی قیمت بر قرار رکھنے کی اوگرا کی سفارش مسترد ہونے سے یکم جون سے پٹرول دو روپے اٹھارہ پیسے فی لٹر مہنگا ہو…

عدالتی حکم کی عدم تعمیل پر سیکرٹری صحت کو توہین عدالت کا نوٹس

عدالتی حکم کی عدم تعمیل پر سیکرٹری صحت کو توہین عدالت کا نوٹس

لاہور (جیوڈیسک) لاہورہائیکورٹ نے عدالتی حکم کی تعمیل نہ کرنے پر سیکرٹری صحت کو توہین عدالت کانوٹس جاری کردیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے کیس کی سماعت کی شروع کی تو درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ سیکرٹری صحت…

سندھ : سرکاری دفاتر میں 4 گھنٹے ائیر کنڈیشن کے استعمال پر پابندی

سندھ : سرکاری دفاتر میں 4 گھنٹے ائیر کنڈیشن کے استعمال پر پابندی

کراچی (جیوڈیسک) چیف سیکرٹری سندھ نے سرکاری دفاتر میں چار گھنٹے ائر کنڈیشن کے استعمال پر پابندی عائد کر دی۔ چیف سیکرٹری سندھ اعجاز چودھری کی جانب سے جانب سے جاری ہونے والی ہدایت کے مطابق سندھ کے تمام سرکاری دفاتر میں…

آسٹریلوی وزیراعظم جولیا گیلارڈ پر طالبعلم نے سینڈوچ دے مارا

آسٹریلوی وزیراعظم جولیا گیلارڈ پر طالبعلم نے سینڈوچ دے مارا

کینبرا آسٹریلیوی وزیر اعظم جولیا گیلارڈ پر کینبرا میں اسکول کے دورے کے دوران ایک طالب علم نے سینڈوچ دے مارا۔ نازک دکھائی دینے والی آسٹریلیوی وزیر اعظم ہمیشہ شہ سرخیوں میں رہتی ہیں۔ کینبرا شہر میں وزیر اعظم ایک ہائی اسکول…

بحرین میں بم دھماکا ، 7 پولیس اہلکار زخمی

بحرین میں بم دھماکا ، 7 پولیس اہلکار زخمی

مناما (جیوڈیسک) بحرین میں بم دھماکے میں 7 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے ، سیکیورٹی اداروں نے ملزمان کی گرفتاری کیلئے کریک ڈاون شروع کردیا۔ عرب ٹی وی کے مطابق دھماکا دیسی ساختہ بم کی مدد سے دارالحکومت مناما کے مغرب میں واقع…

لندن : برطانوی فوجی کے قتل میں ملوث ایک ملزم کی عدالت میں پیشی

لندن : برطانوی فوجی کے قتل میں ملوث ایک ملزم کی عدالت میں پیشی

لندن (جیوڈیسک) لندن وول ایچ میں برطانوی فوجی کے قتل میں ملوث 2 ملزموں میں سے ایک کو برطانوی عدالت میں پیش کردیا گیا تاہم شدید زخمی ہونے کے سبب دوسرے ملزم کو عدالت نہیں لایا گیا۔ گرینچ کے رہائشی 22 سال…

لاس اینجلس :جنگلات میں لگنے والی آگ پھیلنے لگی

لاس اینجلس :جنگلات میں لگنے والی آگ پھیلنے لگی

لاس اینجلس امریکی شہرلاس اینجلس کے قریب جنگلات میں لگنے والی آگ پھیلنے کے بعد لوگوں کو علاقے سے نکلنے کی ہدایت کردی گئی ہے ۔ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس کے شمالی علاقے میں واقع اینجل نیشنل فارسٹ میں جمعرات…

فرنچ اوپن ، اعصام الحق آج مینز ڈبلز میں مہم کا آغاز کرینگے

فرنچ اوپن ، اعصام الحق آج مینز ڈبلز میں مہم کا آغاز کرینگے

ٹینس اسٹار اعصام الحق آج فرنچ اوپن کے مینز ڈبلز میں اپنی مہم کا آغاز کریں گے۔ پیرس میں جاری ٹینس سیزن کے تیسرے گرینڈ سلیم کے مینز ڈبلز میں آج اعصام الحق کا میچ ہو گا۔ قومی ٹینس اسٹار اپنے ڈچ…

ایم کیو ایم آج سندھ ہائی کورٹ کے سامنے مظاہرہ کرے گی

ایم کیو ایم آج سندھ ہائی کورٹ کے سامنے مظاہرہ کرے گی

سندھ (جیوڈیسک) سندھ ایم کیو ایم نے کارکنان کے قتل عام اورعدم بازیابی کیخلاف احتجاجی مہم کا آغاز کردیا ہے۔ ایم کیوایم آج سندھ ہائیکورٹ کے باہرمظاہرہ کرے گی۔ ایم کیوایم کارکنوں کے قتل اورعدم بازیابی کیخلاف پاکستان سمیت دنیا بھرمیں احتجاجی…

انگلینڈ اور برازیل کے درمیان فٹ بال میچ خطرے میں پڑ گیا

انگلینڈ اور برازیل کے درمیان فٹ بال میچ خطرے میں پڑ گیا

ریوڈی جنیرو (جیوڈیسک) میریکانا فٹ بال سٹیڈیم کے فٹنس ٹیسٹ فیل ہونے کے باعث انگلینڈ اور برازیل کے درمیان ہونے والا میچ خطرے میں پڑ گیا۔ برازیل کے شہرریو ڈی جنیرو میں میریکانا فٹ بال سٹیڈیم کی فٹنس کے خلاف مقامی عدالت…

بنوں : جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما کے گھر کے باہر2دھماکے

بنوں : جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما کے گھر کے باہر2دھماکے

بنوں (جیوڈیسک) بنوں میں جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما جعفر شاہ کے گھر کے باہردودھماکے ہوئے،جبکہ گورنمنٹ گرلز اسکول میں ایک دھماکا ہوا۔ تاہم دونوں واقعات میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق ممش خیل میں رات گئے جے…

سید قائم علی شاہ نے پھر وزیرِاعلی سندھ منتخب ہوکر ہیٹ ٹرک کرلی

سید قائم علی شاہ نے پھر وزیرِاعلی سندھ منتخب ہوکر ہیٹ ٹرک کرلی

کراچی (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے سید قائم علی شاہ نے پھر وزیر اعلی سندھ منتخب ہوکرہیٹ ٹرک کرلی۔ فیصل سبزواری اورامتیازشیخ سمیت دیگرارکان نے انھیں مبارکباد دی۔ گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے وزیر اعلی سندھ اور سات وزرا سے حلف لیا۔جس…

تھرپارک: قومی اسمبلی کے دو حلقوں پر دوبارہ پولنگ کے انتظامات مکمل

تھرپارک: قومی اسمبلی کے دو حلقوں پر دوبارہ پولنگ کے انتظامات مکمل

تھرپارک رتھرپارکر میں قومی اسمبلی کے دو حلقوں این اے 229 اور 230 کے 47 پولنگ اسٹیشنوں پر یکم جون کو دوبارہ پولنگ کے تمام انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 229 مٹھی ڈیپلو کے 4 اور حلقہ…

کراچی : فیکٹری بوائلر پھٹنے سے مکان کی دیوار گر گئی ، 3 افراد زخمی

کراچی : فیکٹری بوائلر پھٹنے سے مکان کی دیوار گر گئی ، 3 افراد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے کورنگی میں فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے برابر والے مکان کی دیوار ٹوٹ گئی ، ملبہ گرنے سے تین افراد زخمی ہوگئے۔ کورنگی نمبر 5 میں جے ایریا کے قریب صبح سویرے رہائشی مکان میں قائم فیکٹری…

چارسدہ میں بچوں کی لڑائی پر فائرنگ ، 4 افراد جاں بحق ، 3 زخمی

چارسدہ میں بچوں کی لڑائی پر فائرنگ ، 4 افراد جاں بحق ، 3 زخمی

چارسدہ (جیوڈیسک) چارسدہ کے علاقے ترنگزئی معروف خیل میں بچوں کی لڑائی پر دو فریقین کے درمیان فائرنگ سے دو بچوں سمیت 4افراد جاں بحق اور تین افراد زخمی ہوگئے۔ مقامی پولیس کے مطابق دو دن قبل فریقین کے بچوں کے درمیان…

دواساز چایئنیز کمپنی اور پاکستانی کمپنی کے درمیان معاہدہ

دواساز چایئنیز کمپنی اور پاکستانی کمپنی کے درمیان معاہدہ

دواساز چایئنیز کمپنی اور پاکستانی کمپنی کے درمیان زندگی بچانے والی ادویات کی تیاری کا معاہدہ ہو گیاہے۔ چئیر مین میڈی پیک گروپ آف کمپنیز ڈاکٹر خالد جاوید چوھدری اور وائس پریزیڈنٹ خونان چائنہ سن فارماسیوٹیکل کمپنی لمٹڈ کے لئیو فانگ شی…

ہنری ہشتم کا غرقاب جہاز اور نوادرات نمائش کیلئے پیش

ہنری ہشتم کا غرقاب جہاز اور نوادرات نمائش کیلئے پیش

انگلستان کے بادشاہ ہینری ہشتم کے پندرہ سو پینتالیس میں سمندر میں ڈوب جانے والے جہاز دی میری روز کی باقیات کو پورٹس ماتھ کے نئے عجائب گھر میں نمائش کیلئے پیش کردیا گیا۔ عجائب گھر کے افتتاح کے موقع پر ماہر…

سونا پھر مہنگا ، فی تولہ 54 ہزار روپے کا ہو گیا

سونا پھر مہنگا ، فی تولہ 54 ہزار روپے کا ہو گیا

کراچی (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں قیمتیں بڑھنے کے بعد مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونا مہنگا ہو گیا۔ فی تولہ پھر چون ہزار روپے کی سطح پر پہنچ گیا۔آل سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت تین سو…

وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ حلف برداری کی تقریب کے بعد لیاری پہنچ گئے

وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ حلف برداری کی تقریب کے بعد لیاری پہنچ گئے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی ، سندھ کے وزیر اعلی سید قائم علی شاہ اپنی حلف برداری کی تقریب کے بعد لیاری پہنچ گئے۔ پاکستان پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے وزیراعلی سندھ نے گورنر ہاس میں اپنی تقریب حلف برداری کے بعد صدر…

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان آج دولہا بنیں گے

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان آج دولہا بنیں گے

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان آج دولہا بنیں گے ، شادی کی پر وقار تقریب کو کھیلوں کے ستارے چار چاند لگائیں گے۔ چھبیس سالہ عامر خان کی شادی کی تمام تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں۔ آج عامر خان نئی زندگی…