روس یوکرین جنگ، مزید کیا کچھ ہوا ہے؟

روس یوکرین جنگ، مزید کیا کچھ ہوا ہے؟

یوکرین (اصل میڈیا ڈیسک) روس نے جنگ کے گیارہویں روز بھی حملوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ اتوار کو یوکرینی مہاجرین کی تعداد تقریبا پندرہ لاکھ تک پہنچ جائے گی۔ صدر پوٹن نے کہا ہے کہ مغربی پابندیاں اعلان جنگ کے…

روس کی بحران کے حل کے لیے روسی اور یوکرینی صدور سے ملاقاتیں

روس کی بحران کے حل کے لیے روسی اور یوکرینی صدور سے ملاقاتیں

کریملن (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے ہفتے کے روز ماسکو میں روسی صدر ولادیمیر پوتین سے کریملن میں تین گھنٹے تک ملاقات کی۔ اس کے بعد بینیٹ واپس آئے اور یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی سے بات کی۔…

نیٹو اتحاد روس کے سامنے ’’بھیگی بلی‘‘ بن گیا: یوکرینی وزیر خارجہ

نیٹو اتحاد روس کے سامنے ’’بھیگی بلی‘‘ بن گیا: یوکرینی وزیر خارجہ

یوکرین (اصل میڈیا ڈیسک) یوکرین کے وزیر خارجہ دمیتروکلیبا نے ہفتے کے روزنیٹو اتحاد پرالزام عاید کیا ہے کہ وہ روس کے دباؤ کے سامنے جھک گیا ہے اور اس نے نو فلائی زون نافذ کرنے سے انکار کردیا ہے۔ کلیبا نے…

روس کا ویانا مذاکرات کے لیے امریکا سے ضمانتوں کا مطالبہ تعمیری نہیں: ایرانی عہدہ دار

روس کا ویانا مذاکرات کے لیے امریکا سے ضمانتوں کا مطالبہ تعمیری نہیں: ایرانی عہدہ دار

ویانا (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کے ایک سینیر عہدہ دار نے کہا ہے کہ روس کا امریکا سے ان تحریری ضمانتوں کا مطالبہ کہ ماسکو پر پابندیوں سےایران کے ساتھ اس کے تعاون کونقصان نہیں پہنچے گا۔ویانامذاکرات کے لیے ’’تعمیری‘‘نہیں۔ویانا میں گذشتہ…

سعودی عرب آمد پر کورونا ٹیسٹ اور قرنطینہ کی شرط ختم

سعودی عرب آمد پر کورونا ٹیسٹ اور قرنطینہ کی شرط ختم

ریاض (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب نے بیرون ملک سے وطن واپس آنے والے مسافروں کے لیے پی سی آر ٹیسٹ اور قرنطینہ کی شرط ختم کردی۔ عرب میڈیا کے مطابق کورونا وائرس کے کیسز میں نمایاں حد تک کمی آنے کے…

ترک وزیر خارجہ کے دورہ آذربائیجان کا مرکزی ایجنڈہ روس۔ یوکرین جنگ

ترک وزیر خارجہ کے دورہ آذربائیجان کا مرکزی ایجنڈہ روس۔ یوکرین جنگ

باکو (اصل میڈیا ڈیسک) آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں وزیر خارجہ مولود چاووش اولو کا صدر علی یف نے استقبال کیا، ترک وزیر اس ملک کا ایک اموری دورہ کر رہے ہیں۔ استقبالیہ سے خطاب کرتے ہوئے صدر علی یف نے کہا…

امریکہ اور یورپ روس جیسے بڑے ملک کو تنہا نہیں کر سکتے، پیسکووف

امریکہ اور یورپ روس جیسے بڑے ملک کو تنہا نہیں کر سکتے، پیسکووف

روس (اصل میڈیا ڈیسک) روسی صدارتی محل کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے کہا کہ ہماری دنیا، یورپ اور متحدہ امریکہ کی جانب سے کسی بھی ملک کو الگ تھلگ کرنے کے لیے بہت بڑی ہے، اور جو غیر ملکی کمپنیاں روس…

روس میں مارشل لا لگانے کا کوئی امکان نہیں، پوٹن

روس میں مارشل لا لگانے کا کوئی امکان نہیں، پوٹن

روس (اصل میڈیا ڈیسک) روسی صدر نے واضح کیا ہے کہ وہ اپنے ملک میں مارشل لگانے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتے۔ ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ یوکرین میں سبھی کچھ طے شدہ منصوبے کے مطابق جاری ہے۔ روس کے…

سراج الدین اس وقت ہی سامنے کیوں آئے؟

سراج الدین اس وقت ہی سامنے کیوں آئے؟

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) سراج الدین حقانی کا اس طرح کھلے عام ایک عوامی تقریب میں شریک ہونا دراصل اس بات کی طرف اشارہ کرتا ہے کہ افغانستان پر قبضے کے بعد طالبان کی اعتماد میں اضافہ ہو چکا ہے۔ انتہائی خفیہ…

یوکرینی شہروں پر روسی حملوں میں مزید تیزی

یوکرینی شہروں پر روسی حملوں میں مزید تیزی

یوکرین (اصل میڈیا ڈیسک) بندر گاہی شہر ماریوپول کا محاصرہ کرنے کے بعد اس پر گولہ باری کی گئی اور دارالحکومت پر بھی دوبارہ حملے ہوئے ہیں۔ نیٹو نے ’نو فلائی زون‘ کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس…

شمالی کوریا کا ایک اور مشتبہ ’بیلیسٹک میزائل‘ تجربہ

شمالی کوریا کا ایک اور مشتبہ ’بیلیسٹک میزائل‘ تجربہ

شمالی کوریا (اصل میڈیا ڈیسک) جنوبی کوریا کی فوج کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے سمندر میں ایک اور ’نامعلوم میزائل‘ فائر کیا ہے۔ شمالی کوریا رواں برس اب تک نو بار مختلف طرح کے ہتھیاروں کا تجربہ کر چکا ہے۔…

یوکرین روس کو جنگ میں ہرا سکتا ہے: امریکی وزیر خارجہ

یوکرین روس کو جنگ میں ہرا سکتا ہے: امریکی وزیر خارجہ

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہےکہ یوکرین رو س کو جنگ میں ہرا سکتا ہے۔ برطانوی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی وزیر خارجہ نے روسی حملے کے خلاف یوکرین کے عوام کی مزاحمت کو غیر…

امریکی سینیٹر لنزے گراہم کا روسی صدر کے قتل کا مطالبہ

امریکی سینیٹر لنزے گراہم کا روسی صدر کے قتل کا مطالبہ

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) سینئر امریکی سینیٹر لنزے گراہم نے ایک ٹیلی ویژن انٹرویو میں مطالبہ کیا کہ یوکرین پر ماسکو کے حملے کے بعد ’روس میں کوئی‘ شخص صدر ولادیمیر پیوٹن کو قتل کر دے۔ امریکی سینیٹر نے کہا کہ یہ…

اسرائیل دشمن نہیں ممکنہ اتحادی ہے، ملکر کام کر سکتے ہیں، سعودی عرب

اسرائیل دشمن نہیں ممکنہ اتحادی ہے، ملکر کام کر سکتے ہیں، سعودی عرب

ریاض (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب نے اسرائیل کو ممکنہ اتحادی قرار دیتے ہوئے کہا ہےکہ وہ دشمن نہیں ہے اوراس کے ساتھ مل کر کام کیا جاسکتا ہے ،سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ مملکت اورایران…

یوکرین تنازع؛ روس مخالف خبر دینے پر 15 سال قید کی سزا کا قانون تیار

یوکرین تنازع؛ روس مخالف خبر دینے پر 15 سال قید کی سزا کا قانون تیار

ماسکو (اصل میڈیا ڈیسک) روسی پارلیمنٹ نے یوکرین سے جنگ کے حوالے سے ‘جھوٹی’ خبریں پھیلانے پر 15 سال قید کی سزا کا قانونی مسودہ منظور کرلیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یوکرین سے جنگ کے تناظر میں ایسی خبروں…

ترکی کی افرادی قوت میں خواتین کی شمولیت کو 27 فیصد سے بڑھا کر 34 فیصد کر دیا گیا ہے: صدر ایردوان

ترکی کی افرادی قوت میں خواتین کی شمولیت کو 27 فیصد سے بڑھا کر 34 فیصد کر دیا گیا ہے: صدر ایردوان

استنبول (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب نے کہا کہ انہوں نے ترکی میں افرادی قوت میں خواتین کی شمولیت کو 27 فیصد سے بڑھا کر 34 فیصد کر دیا ہے۔ صدر ایردوان نے استنبول میں وومن اینڈ ڈیموکریسی ایسوسی ایشن (KADEM) کی…

روس فی الفور حملے روک دے وگرنہ اس کو اس کی قیمت چکانی پڑے گی، نیٹو

روس فی الفور حملے روک دے وگرنہ اس کو اس کی قیمت چکانی پڑے گی، نیٹو

برسلز (اصل میڈیا ڈیسک) سیکرٹری جنرل جینز اسٹولٹن برگ کا کہنا ہے کہ یوکرین میں روسی حملے میں اس سے بھی بدتر گے اور ہم اسے اس کی قیمت ادا کرائیں گے۔ اسٹولٹن برگ نے یہ بات بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں…

ہمسایہ اور دیگر ممالک روس کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لائیں، روسی صدر پوتن

ہمسایہ اور دیگر ممالک روس کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لائیں، روسی صدر پوتن

روس (اصل میڈیا ڈیسک) روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے پڑوسی اور دیگر ممالک سے اس ملک سے تعلقات کو معمول پر لانے پر زور دیا ہے پوتن نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے اپنے ملک کے لینن گراڈ کے علاقے است لوگا بندرگاہ…

یوکرین پر جنگ شروع کرنے کے روسی الزام میں کتنی صداقت ہے؟

یوکرین پر جنگ شروع کرنے کے روسی الزام میں کتنی صداقت ہے؟

یوکرین (اصل میڈیا ڈیسک) روس نے جنگ شروع کرنے کی ذمہ داری یوکرین پر عائد کی ہے۔ روس کا کہنا ہے کہ وہ ڈونباس میں مقامی آبادی کو منظم انداز میں ختم کرنے کے سلسلے کو روکنے کی کوشش کر رہا ہے۔…

تصدیق کے بین الاقوامی معیارات طے، مگر جنگی جرم ہوتا کیا ہے؟

تصدیق کے بین الاقوامی معیارات طے، مگر جنگی جرم ہوتا کیا ہے؟

روس (اصل میڈیا ڈیسک) بین الاقوامی فوجداری عدالت نے اعلان کیا ہے کہ وہ روس کی طرف سے یوکرین میں جنگی جرائم کے ممکنہ ارتکاب کی باقاعدہ چھان بین کرے گی۔ ایسے جرائم کے ارتکاب کی تصدیق کے لیے مسلمہ بین الاقوامی…

چین سے مقابلے کے لیے امریکہ بھارت کی دفاعی صلاحیتوں کو تیزی سے بڑھا رہا ہے

چین سے مقابلے کے لیے امریکہ بھارت کی دفاعی صلاحیتوں کو تیزی سے بڑھا رہا ہے

امریکہ (اصل میڈیا ڈیسک) یامریکہ کے مطابق چین ہر موڑ پر بھارت کو بھی اسی طرح اکسا رہا ہے، جس طرح وہ امریکہ کے ساتھ کرتا ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ اسی لیے واشنگٹن بھارت کی دفاعی صلاحیتوں کو مضبوط بنانے…

امریکا نے روس کی 22 ڈیفنس کمپنیوں پر پابندی لگا دی

امریکا نے روس کی 22 ڈیفنس کمپنیوں پر پابندی لگا دی

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) یوکرین پر حملے کے بعد امریکا نے روس کی 22 ڈیفنس کمپنیوں پر بھی پابندی لگا دی ہے۔ خبرایجنسی کے مطابق پابندی والی کمپنیوں میں روسی فوج کیلئے لڑاکا طیارے تیار کرنے والی کمپنیاں بھی شامل ہیں۔ خبرایجنسی…

روسی بمباری سے پاکستانی، بھارتی، چینی و دیگر طلبہ کو خطرہ ہے، یوکرین کا دعویٰ

روسی بمباری سے پاکستانی، بھارتی، چینی و دیگر طلبہ کو خطرہ ہے، یوکرین کا دعویٰ

یوکرین (اصل میڈیا ڈیسک) یوکرین نے دعویٰ کیا ہے کہ روسی بمباری سے پاکستانی، بھارتی، چینی و دیگر طلبہ کو خطرہ ہے۔ یوکرین کی وزارت خارجہ نے روس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پر خارکیف اور سمی میں اپنی…

یوکرین جنگ میں اب تک کتنے روسی فوجی ہلاک ہوئے، ماسکو نے تعداد بتا دی

یوکرین جنگ میں اب تک کتنے روسی فوجی ہلاک ہوئے، ماسکو نے تعداد بتا دی

ماسکو (اصل میڈیا ڈیسک) روس نے یوکرین جنگ میں اپنے 498 فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔ روس کی سرکاری نیوز ایجنسی RIA نے وزارت دفاع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ یوکرین پر حملے کے دوران روس کے 498…