چوہدری اعجاز پیارا اور زاہد مصطفی اعوان چیئرمین پی ٹی وی عطاء الحق قاسمی سے ملاقات کر رہے ہیں

ملکہ (عمر فاروق اعوان) اوورسیز الائنس فورم یورپ کے صدر چوہدری اعجاز پیارا، یورپ کے کوارڈنیٹر چوہدری سلیم لنگڑیال، چیئرمین چوہدری کلیم وڑائچ اور صحافی زاہد مصطفی اعوان چیئرمین پی ٹی وی عطاء الحق قاسمی سے اسلام آباد میں ملاقات کر رہے ہیں۔

Zahid Mustafa Awan,Ata ul Haq Qasmi,Meeting

Zahid Mustafa Awan,Ata ul Haq Qasmi,Meeting