غزالی پبلک سکول عمر فاروق کیمپس ملکہ کے زیر اہتمام کلچر ڈے آج منایا جائے گا

Malka

Malka

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) غزالی پبلک سکول عمر فاروق کیمپس ملکہ کے زیر اہتمام کلچر ڈے آج منایا جائے گا۔تفصیل کے مطابق غزالی پبلک سکول عمر فاروق کیمپس ملکہ کے زیر اہتمام کلچر ڈے آج منایا جائے گا۔جس میں سکو ل کے طلبا ء و طا لبا ت مختلف ٹیبلو ز پیش کر کے پا کستا ن کی ثقا فت کو اجا گر کر یں گے ۔ تقر یب کا اہتما م سکو ل ہذا میں کیا جا ئے گاجس کا آ غاز آ ج صبح 11بجے ہو گا ۔

ملکہ ( عمر فا رو ق اعوا ن سے ) گلیا نہ اور گر دو نو ا ح میں مو سم سر ما کی آ مد نز لہ، ز کا م، فلو اور بخا ر جیسی بیما ر یو ں میں اضا فہ۔ تفصیل کے مطا بق گلیا نہ اور گر دو نو ا ح مو سم سر ما کا آ غا ز ہو تے ہی نز لہ، ز کا م، فلو اور بخا ر جیسی بیما ر یو ں سے متعد د افر اد ہسپتا ل جا پہنچے جبکہ دو سر ی جا نب پر ا ئیو یٹ ہسپتا لو ں کے ڈا کٹر و ں کی چا ند ی ہو گئی فیس بھی دو گنا کر دی۔ جبکہ مچھر او ر مکھیو ں کی بہتا ت سے متعد د افر اد بیما ر ہو گے۔ عوا می سما جی حلقو ں نے مچھر و ں اور مکھیو ں کے تد ا ر ک کے لیے اسپر ے کا مطا لبہ کیا ہے۔ مو سمی تبد یلی کے با عث ڈا کٹر حضر ات کا کہنا ہے کہ خشک سر دی سے بچنے کے لیے گر م کپڑ و ں کا استعما ل او ر فضا ئی آ لو دگی سے بچنے کے لیے ما سک کا ا ستعما ل کر یں ۔