کراچی : کلفٹن میں گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 2 افراد جاں بحق

Karachi

Karachi

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے کلفٹن میں گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق کلفٹن میں دو ردیا پوائنٹ کے قریب تیز رفتار گاڑی۔

اور اور اسپیڈنگ کرنے والے موٹر سائیکل سوار کی ٹکر ہوئی جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار 2 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوا، ہلاک ہونے والے دونوں افراد اور زخمی کو طبی امداد فراہم کرنے کے لئے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔