ملکہ کی خبریں 15/7/2017

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) السادات موبائل ریپیرنگ اینڈ موبائل اسسریز ضیاء الحق شہید چوک ملکہ کی شاندار انٹری۔چند روز میں ہی صارفین توجہ کا مرکز۔ تفصیلات کے مطابق سید شبیر حسین شاہ آف جھانٹلہ کے صا حبز ا دے سید و ا صف حسین شا ہ ، سید جنید حسین شا ہ نے ملکہ ا ور گر دو نو ا ح کے مو با ئل صا ر فین کی سہو لت کے لیے مو با ئل ر یپیر نگ ا ور مختلف بر ا نڈ ز کے نئے مو با ئل فو نز کی فر و خت کا آ غا ز کر دیا ہے ۔ ہر قسم کے مو با ئل کا رڈ ، ایز ی لو ڈ اور تما م نیٹ و ر کس کی سمز بھی دستیا ب ہیں ۔ اس سے قبل لو گو ں کو مو با ئلز کی ر یپیر نگ کے لیے کھا ر یا ں ، لا لہ مو سیٰ جا نا پڑ تا تھا ۔ اب انہیں یہ سہو لت ملکہ میں دستیا ب ہو گی ۔ سید شبیر حسین شا ہ کے مطابق عنقر یب ہما رے ہا ں بجلی ا ور ٹیلی فو ن کے بلزجمع کر و ا نے کی سہو لت بھی دستیا ب ہو گی ۔

ملکہ (عمر فا رو ق اعوا ن سے)ر ہا ئش گا ہ سا بق کو نسلر چو ہد ری محمد ا عظم پلا ہو ڑ ی تا لنک رو ڈ دا دو بر سا لہ نئے بننے وا لے پلاہو ڑی با ئی پا س پر تعمیر ا تی کا م تیز ی سے جا ری ہے ۔ سڑ ک پر گیڑ ہ ڈ النے کے بعد ا ب پتھر ڈا لا جا ر ہا ہے ۔ مذ کو ر ہ پر ا جیکٹ کے ٹھیکید ار کی جا نب سے سڑ ک پر اچھی کو ا لٹی کا سر گو د ہا کا پتھر ڈا لا جا ر ہا ہے ۔ امید ہے کہ سڑ ک پر تا ر کو ل ( لُک ) ڈا لنے کا کا م جلد مکمل کر لیا جا ئے گا ۔ اس پر ا جیکٹ کی تکمیل سے اہل علا قہ کو کو ٹلہ ار ب علی خان جا نے کے لیے بر ا ستہ پلاہو ڑ ی /دا دو بر سا لہ شا رٹ رو ٹ مل جا ئے گا ۔

Mandar

Mandar