مجاہد ملت کونسل کے زیراہتمام جامعہ محمدیہ القرآن میں سالانہ مجاہد ملت سیمینار

فیصل آباد : مجاہد ملت کونسل کے زیراہتمام جامعہ محمدیہ القرآن کالونی 80 مربعہ میں مولانا عبدالستار خان نیازی کی یاد میں 14ویں سالانہ مجاہد ملت سیمینار سے صاحبزادہ حسین رضا، علامہ شفقت علی حیدری، علامہ طیب شاہ گیلانی، عرفان سعیدی، میاں ندیم سلیمی، صاحبزادہ محمد ثقلین حیدری، جہانگیر سعیدی، سید حفیظ الحسن شاہ، ڈاکٹر محمد تیمور خان و دیگر خطاب کر رہے ہیں۔

Faisalabad Seminar

Faisalabad Seminar