پیر سید عرفان احمد شاہ ، 10 جون کو عمرہ کیلئے روانہ ہونگے

Pir Syed Irfan Ahmed

Pir Syed Irfan Ahmed

لاہور: مرکزی سینئر نائب امیر تحریک اویسیہ پاکستان، عظیم روحانی پیشوا، پیر سید عرفان احمد شاہ،ہرسال کی طرح اس بار بھی 10 جون، 14 رمضان المبارک کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کیلئے روانہ ہونگے۔

آپ رمضان المبارک کے آخری عشرے کااعتکاف مسجد نبوی میں بیٹھیں گے ،آپ ہرسال اُمت مسلمہ ،پاکستان ،پوری دنیاکے انسانوں کے ساتھ ساتھ دیگرمخلوقات جن میں جنات،حیوان ،پرندے ،حشرات ونباتات سمیت خشکی وتری کی تمام مخلوقات کی خیرخواہی وبھلائی کیلئے ہرسال ماہ مقدس میں عمرہ اورآخری عشرہ کااعتکاف مسجد نبوی میں کرتے ہیں۔

امتیازعلی شاکر
03134237099