پیپلزپارٹی اور نون لیگ جان بوجھ کر آزاد کشمیر کے حالات خراب کر رہے ہیں۔ چوہدری غلام حسین

Pakistan Tehreek-e-Insaf

Pakistan Tehreek-e-Insaf

بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر صوبہ پنجاب کے صدر چوہدری غلام حسین آگ دھریا نے کہا کہ پیپلزپارٹی اور نون لیگ جان بوجھ کر آزاد کشمیر کے حالات خراب کر رہے ہیں دونوں جماعتوں کی وفاقی اور ریاستی قیادت ریاستی اور قومی تشخص کو پامال کر رہی ہے۔

نکیا ل میں انسا نی جا ن کا ضا ئع ہو نے کا واقعہ انتہا ئی دل خرا ش اور قا بل افسوس ہے پیپلز پا رٹی اور نو ن لیگ انسانی لاشوں پر سیاست کر نے کے بجا ئے واقعہ کی غیر جا نبدا را نہ صا ف اورشفا ف انکوا ئر ی کروائے اور واقعہ کے اصل حقا ئق منظر عام پر لا ئے جا ئے اور واقعہ میں ملوث افراد کو کیفر کر دار تک پہنچا یا جا ئیگا انہوں نے کہا کہ پیپلز پا رٹی اور نو ن لیگ نے ملکر 5سا ل تک آزاد کشمیر میں خو ب لو ٹ ما ر ،کر پشن ،اقربا پرو ری اوع میرٹ کی پا ما لی کی پا کستا ن میں پیپلز پا رٹی نو ن لیگ اور آزاد کشمیر میں نو ن لیگ پیپلز پا رٹی کی کر پشن لو ٹ ما ر کو تحفظ دے رہی ہے عوام دو نوں جما عتوں کو جا ن چکے ہیں اور ان کی حقیقت سامنے آچکی ہے انہوں نے کہا کہ عوام آنیوا لے انتخا با ت میں لو ٹ ما ر اور کر پشن کر نیوا لوں کا حساب لیں گے تحر یک انصا ف آزادکشمیر کی بڑ ی سیاسی جما عت بن چکی ہے جس سے خا ئف ہو کر مخالفین الیکشن سے را ئے فرار اختیا ر کر نے کیلئے آزاد کشمیر کے اندر سیاسی افرا تفر ی پھیلا نے رہے ہیں اور الیکشن ملتوی کروانے کے بہا نے ڈھو نڈ رہے ہیں انہوں نے کہا کہ تحر یک انصا ف اب ان کو میدان سے بھا گنے نہیں دے گی۔