رنویر سنگھ اپنی ٹویٹ کے باعث شدید تنقید کا شکار

Ranbir Singh

Ranbir Singh

ممبئی (جیوڈیسک) معروف بھارتی اداکار رنویر سنگھ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کی جس کے باعث ان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق رنویر سنگھ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر سٹیٹس دیا تھا کہ میں اپنا مذہب کھو رہا ہو اداکار کی اس ٹویٹ نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی ہے اور ان کے مداحوں نے ان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

لوگوں نے ان کو یہاں تک کہا کہ رنویر کا کوئی مذہب نہیں ہے۔