میزائل تجربے کے بعد امریکا نے شمالی کوریا پر پابندیاں عائد کردیں

میزائل تجربے کے بعد امریکا نے شمالی کوریا پر پابندیاں عائد کردیں

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) میزائل تجربات کے بعد امریکا نے شمالی کوریا پر نئی پابندیاں عائد کر دیں۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق شمالی کوریا کی جانب سے 3میزائل تجربات کے بعد بائیڈن انتظامیہ نے شمالی کوریا کومیزائل پروگرام میں مدد فراہم کرنے کی بنیاد پرشمالی کوریا کی 6 اورایک روسی کمپنی پرپابندیاں عائد کردیں۔ […]

.....................................................

امریکا میں برطانوی شہزادے کیخلاف جنسی زیادتی کا مقدمہ خارج کرنیکی درخواست مسترد

امریکا میں برطانوی شہزادے کیخلاف جنسی زیادتی کا مقدمہ خارج کرنیکی درخواست مسترد

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی عدالت نے برطانوی پرنس اینڈریو کیخلاف جنسی زیادتی کا مقدمہ خارج کرنے کی درخواست کو ہر لحاظ سے مسترد کر دیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق پرنس اینڈریو کو 2001 میں ایک خاتون ورجینیا جیفری کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزامات پر امریکا میں مقدمے کا سامنا […]

.....................................................

امریکا کا افغانستان کو مزید 30 کروڑ 80 لاکھ ڈالر امداد دینے کا اعلان

امریکا کا افغانستان کو مزید 30 کروڑ 80 لاکھ ڈالر امداد دینے کا اعلان

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نےافغانستان کو 30 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔ وائٹ ہاوس کے مطابق امریکی حکومت نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر افغانستان کو مزید 30 کروڑ 80 لاکھ ڈالرکی امداد فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکا حکام کا کہنا ہے کہ اضافی امداد خودمختار […]

.....................................................

امریکا اور روس کی میزائلوں اور فوجی مشقوں پر باہمی پابندیوں پر بات چیت

امریکا اور روس کی میزائلوں اور فوجی مشقوں پر باہمی پابندیوں پر بات چیت

روس (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی معاون وزیر خارجہ وینڈی شرمین نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے اپنے روسی ہم منصب نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف کے ساتھ میزائلوں اور فوجی مشقوں سے متعلق بڑھتے ہوئے تناؤ کو کم کرنے کے لیے باہمی اقدامات پر تبادلہ خیال کیا، تاہم انھوں نے ماسکو کی جانب سے […]

.....................................................

امریکا نے آنگ سان سوچی کی سزا کو انصاف کی توہین قراردے دیا

امریکا نے آنگ سان سوچی کی سزا کو انصاف کی توہین قراردے دیا

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے میانمار کی نوبیل انعام یافتہ برطرف سیاسی رہنما آنگ سان سوچی کی سزا کو انصاف کی توہین قرار دے دیا۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈپرائس نے میانمار کی فوجی حکومت سے مطالبہ کیاہے کہ آنگ سان سوچی سمیت تمام منتخب رہ نماؤں اور غیر منصفانہ طور پر نظر بند […]

.....................................................

ہماری خارجہ پالیسی امریکا کے اثر سے آزاد نہیں، معید یوسف

ہماری خارجہ پالیسی امریکا کے اثر سے آزاد نہیں، معید یوسف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے مشیر قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے کہا ہے کہ جب تک ہم قرضے لیتے رہیں گے ہماری خارجہ پالیسی آزاد نہیں ہو سکتی۔ مشیر قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے اعتراف کیا کہ ہماری خارجہ پالیسی امریکا کے اثر سے آزاد نہیں ہے، شاید ہی کوئی […]

.....................................................

روس اور امریکا میں اب جھگڑا کیا ہے؟

روس اور امریکا میں اب جھگڑا کیا ہے؟

یوکرائن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا اور روس کے سینیئر سفارت کار پیر کے روز جنیوا میں سکیورٹی کے موضوع پر مذاکرات کر رہے ہیں۔ گو کہ ان مذاکرات میں یوکرائن کا موضوع اہم ہے، تاہم سرد جنگ کے بعد پیدا ہونے والے کئی مسائل اس بات چیت کا حصہ ہوں گے۔ روس نے یوکرائن کی […]

.....................................................

سعودی عرب، امارات، امریکا اور برطانیہ کی سوڈان کے لیے اقوام متحدہ کے امن اقدام کی حمایت

سعودی عرب، امارات، امریکا اور برطانیہ کی سوڈان کے لیے اقوام متحدہ کے امن اقدام کی حمایت

سوڈان (اصل میڈیا ڈیسک) سوڈان میں اقوام متحدہ کے ڈائیلاگ اقدام کے لیے سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، امریکا اور برطانیہ نے حمایت کرتے ہوئے اس اقدام کا خیر مقدم کیا ہے۔ چاروں ممالک نے ایک مشترکہ بیان میں سوڈانی فریقوں پر زور دیا ہے کہ وہ انتقال اقتدار کی پرامن منتقلی کا عمل بحال […]

.....................................................

امریکا میں احمود آربیری کے قاتلوں کو عمر قید کی سزا

امریکا میں احمود آربیری کے قاتلوں کو عمر قید کی سزا

جارجیا (اصل میڈیا ڈیسک) پچیس سالہ سیاہ فام احمود آربیری کو ریاست جارجیا کے ایک محلے میں چہل قدمی کے دوران گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا تھا۔ اس قتل میں مجرم قرار دیے گئے تین سفید فام ملزمان کو عمر قید کی سز اسنا دی گئی ہے۔ امریکا کی جنوبی ریاست جارجیا کے […]

.....................................................

امریکا کی قیادت میں داعش مخالف اتحاد کو شام اور عراق میں دُہرے حملوں کا سامنا

امریکا کی قیادت میں داعش مخالف اتحاد کو شام اور عراق میں دُہرے حملوں کا سامنا

شام (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کی قیادت میں دہشت گرد گروہ داعش کے خلاف لڑنے والے بین الاقوامی اتحاد کو اس وقت پڑوسی ملکوں شام اور عراق میں دُہرے حملوں کا سامنا ہے۔بدھ کے روز شام میں اس اتحاد کے زیراستعمال ایک فوجی اڈے کو راکٹ حملے اور عراق میں ایک اور فوجی اڈے کو […]

.....................................................

امریکا میں میں موسم کی پہلی برف باری، کئی ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ

امریکا میں میں موسم کی پہلی برف باری، کئی ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی اور قریبی ریاستوں میں موسم کی پہلی برف باری نے نظام زندگی درہم برہم کردی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق واشنگٹن ڈی سی میں 9 انچ تک برف پڑی جس کے باعث ایمرجنسی نافذ کرکے اسکول بند کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے جبکہ […]

.....................................................

یوکرین کا معاملہ، روس کی امریکا سے تعلقات منقطع کرنے کی دھمکی

یوکرین کا معاملہ، روس کی امریکا سے تعلقات منقطع کرنے کی دھمکی

ماسکو (اصل میڈیا ڈیسک) یوکرین پرپابندی عائد کرنے کی صورت میں روس نے امریکا کو تعلقات منقطع کرنے کی دھمکی دے دی۔ امریکی صدر جوبائیڈن سے 50 منٹ طویل فون کال میں روسی صدرنے یوکرین پر پابندیاں لگانے پر امریکا سے باہمی تعلقات منقطع کرنے کی دھمکی دی۔ روسی صدرکا کہنا تھا کہ یوکرین پرپابندیاں […]

.....................................................

امریکا میں کورونا بے قابو آج بھی 4 لاکھ سے زائد کیسز رپورٹ

امریکا میں کورونا بے قابو آج بھی 4 لاکھ سے زائد کیسز رپورٹ

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا اور یورپ میں کورونا بے قابو ہو گیا، امریکا میں آج بھی 4 لاکھ سے زائد کیسز رپورٹ جبکہ برطانیہ میں 24 گھنٹوں میں مزید1 لاکھ 89 ہزار افراد کورونا میں مبتلا ہو گئے۔ رپورٹس کے مطابق امریکا میں آج 4 لاکھ سے زائد کورونا کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ فرانس […]

.....................................................

امریکا نے افغان خواتین کے حقوق کے دفاع کیلئے رینا امیری کو نمائندہ خصوصی مقرر کر دیا

امریکا نے افغان خواتین کے حقوق کے دفاع کیلئے رینا امیری کو نمائندہ خصوصی مقرر کر دیا

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے افغان خواتین کےحقوق کے دفاع کیلئے ریناا میری (Rina Amiri) کو نمائندہ خصوصی مقرر کر دیا۔ امریکی سیکرٹری خارجہ انٹونی بلنکن نے رینا امیری کو افغان خواتین کے حقوق کے دفاع کیلئے نمائندہ خصوصی مقرر کرنے کا اعلان کیا۔ انٹونی بلنکن کا کہنا تھا کہ امریکا ایک پرامن، مستحکم […]

.....................................................

امریکا میں اومی کرون کے وار، نئی لہر میں کیسز کا نیا ریکارڈ

امریکا میں اومی کرون کے وار، نئی لہر میں کیسز کا نیا ریکارڈ

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) اومی کرون نے امریکا کو بری طرح متاثر کرنا شروع کردیا جہاں 24 گھنٹوں کے دوران حالیہ نئی لہر کا نیا ریکارڈ بن گیا۔ امریکا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 لاکھ64 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے اور بدھ سے اب تک امریکا میں 5 ہزار سے زائد ڈومیسٹک […]

.....................................................

کورونا وائرس: امریکا نے قرنطینہ کا دورانیہ کم کر دیا

کورونا وائرس: امریکا نے قرنطینہ کا دورانیہ کم کر دیا

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کے متعدی امراض کے روک تھام اور بچاؤ کے ادارے سی ڈی سی کے مطابق ‘معاشرے کو چلتا رکھنے کے لیے‘ قرنطینہ کا وقت دس دن سے کم کر کے پانچ دن کیا جا رہا ہے۔ امریکی ‘سنٹر فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریونشن‘ سی ڈی سی کے مطابق اب تک […]

.....................................................

امریکا اور روس کے مابین اہم امور پر مذاکرات دس جنوری کو ہوں گے

امریکا اور روس کے مابین اہم امور پر مذاکرات دس جنوری کو ہوں گے

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) وائٹ ہاؤس کے ایک اہلکار کے مطابق واشنگٹن اور ماسکو جوہری ہتھیاروں کے کنٹرول اور یوکرائن پر بات چیت کے لیے تیار ہیں۔ اس کے بعد ہی نیٹو اور روس کے درمیان بھی اہم امور پر مذاکرات کی توقع ہے۔ وائٹ ہاؤس کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ امریکا اور روس […]

.....................................................

امریکا نے جنوبی افریقا کے کئی ممالک پر عائد سفری پابندیاں ہٹا دیں

امریکا نے جنوبی افریقا کے کئی ممالک پر عائد سفری پابندیاں ہٹا دیں

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے جنوبی افریقا کے کئی ممالک پر عائد سفری پابندیاں ہٹانے کا اعلان کردیا۔ ترجمان وائٹ ہاؤس کے مطابق پابندیوں سے ہمیں اومی کرون کوسمجھنےکاوقت ملا اور سفری پابندیاں 31 دسمبرسے ہٹائی جائیں گی۔ ترجمان وائٹ ہاؤس کا کہنا تھا کہ جانتےہیں کہ موجودہ ویکسین اومی کرون کےخلاف موثرکام کررہی […]

.....................................................

امریکا نے حوثیوں کو بھیجی گئی ایرانی اسلحہ کی بھاری کھیپ قبضے میں لے لی

امریکا نے حوثیوں کو بھیجی گئی ایرانی اسلحہ کی بھاری کھیپ قبضے میں لے لی

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی پانچویں بیڑے کے جہازوں نے 20 دسمبر کو شمالی بحیرہ عرب میں ماہی گیروں کی ایک کشتی سے تقریباً 1,400 AK-47 اسالٹ رائفلیں اور 226,600 گولیاں ضبط کی ہیں۔ یہ اسلحہ مبینہ طورپر ایران کی طرف سے یمن کے باغی حوثی گروپ کو بھیجا جا رہا تھا۔ امریکی بحریہ کے […]

.....................................................

اسرائیل نے امریکا کو ’ریڈ لِسٹ‘ میں ڈال دیا

اسرائیل نے امریکا کو ’ریڈ لِسٹ‘ میں ڈال دیا

اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیل نے امریکا اور کینیڈا کے سفر پر جبکہ جرمنی نے برطانیہ کے سفر پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔دوسری طرف اومیکرون کے پھیلاؤ کے خدشات کے تحت ورلڈ اکنامک فورم کا سالانہ اجلاس بھی مؤخر کر دیا گیا ہے۔ اسرائیل نے امریکا اور کینیڈا کو سفر کے لحاظ سے اپنی […]

.....................................................

افغانستان میں 20 سالہ جنگ میں امریکا کو شکست کیوں ہوئی؟ تحقیقاتی کمیشن قائم

افغانستان میں 20 سالہ جنگ میں امریکا کو شکست کیوں ہوئی؟ تحقیقاتی کمیشن قائم

افغانستان (اصل میڈیا ڈیسک) افغانستان میں 20 سال کے دوران اربوں ڈالرز اور جدید فوجی ہتھیار استعمال کرنے کے باوجود امریکا اور اتحادیوں کو شکست کی تحقیقات کے لیے امریکی گانگریس کے اراکین پر مشتمل کمیشن قائم کر دیا گیا ہے۔ قائم کردہ کمیشن 768 ارب ڈالر کے سالانہ دفاعی بجٹ کا حصہ ہے جسے […]

.....................................................

یو اے ای نے امریکا سے F-35 طیاروں کی خریداری معطل کردی

یو اے ای نے امریکا سے F-35 طیاروں کی خریداری معطل کردی

ابوظہبی (اصل میڈیا ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے امریکا سے F-35 جنگی طیاروں کی خریداری کا معاہدہ معطل کردیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات نے امریکا سے اربوں ڈالرمالیت کے F-35 جنگی طیاروں کی خریداری کا معاہدہ معطل کر دیا ہے۔ اماراتی حکام کا کہنا ہے کہ اF-35 طیاروں کی خریداری سے متعلق […]

.....................................................

امریکا میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 8 لاکھ ہو گئی

امریکا میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 8 لاکھ ہو گئی

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 8 لاکھ ہو گئی۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق امریکا میں کورونا وائرس سے 8 لاکھ افراد لقمہ اجل بن گئے۔ یہ دنیا بھرمیں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی سب سے بڑی تعداد ہے۔ جان ہاپکنز یونیورسٹی کے مطابق مرنے والوں […]

.....................................................

امریکا کا افغان ڈرون حملے کے ذمہ دار فوجیوں کو سزا نہ دینے کا اعلان

امریکا کا افغان ڈرون حملے کے ذمہ دار فوجیوں کو سزا نہ دینے کا اعلان

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے افغانستان میں ڈرون حملے میں شہریوں کے قتل کے ذمہ دار فوجیوں کو سزا نہ دینے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کی جانب سے جاری دستاویزات کے مطابق محکمے کی اندرونی تحقیقات میں کہا گیا ہے کہ افغانستان میں ڈرون حملہ قانون کے خلاف نہیں تھا […]

.....................................................