بھارت میں مہنگی پیاز نے عوام کو رلا دیا

بھارت میں مہنگی پیاز نے عوام کو رلا دیا

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت میں روپے کی گرتی قدر اور پیاز کی بڑھتی قیمت نے شہریوں کے آنسو نکال دیے ہیں۔ پیاز اتنی قیمتی ہوگئی ہے کہ ڈاکو بھی پیاز لوٹنے میں مصروف ہیں۔ بھارتی معیشت کو ایک دہائی میں بدترین بحران کا سامنا ہے لیکن عام بھارتی شہری پیاز کی قیمت سے پریشان ہے۔ […]

.....................................................

بھارتی ماہی گیروں کو آج واہگہ بارڈر پر بھارت کے حوالے کیا جائیگا

بھارتی ماہی گیروں کو آج واہگہ بارڈر پر بھارت کے حوالے کیا جائیگا

لاہور (جیوڈیسک) جذبہ خیر سگالی کے طور پر رہا کیے گئے 337 بھارتی ماہی گیر قیدیوں کو آج واہگہ بارڈر پر بھارتی حکام کے حوالہ کیا جائے گا، گزشتہ روز کراچی کی ملیر جیل سے 338 بھارتی ماہی گیر قیدیوں کو رہا کیا گیا تھا۔ پاکستان اور بھارت میں سمندری حدود کی خلاف ورزی پر […]

.....................................................

بھارت: پیٹرولیم ریفائنری میں دھماکے، 1 شخص ہلاک، 30 زخمی

بھارت: پیٹرولیم ریفائنری میں دھماکے، 1 شخص ہلاک، 30 زخمی

جنوبی بھارت میں واقع ایک پیٹرولیم ریفائنری میں دھماکے کے نتیجے ایک شخص ہلاک اور تیس افراد زخمی ہوگئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق دھماکے کی اصل وجہ معلوم نہ ہوسکی۔ لیکن خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ واقعہ ایک کولنگ ٹاور میں ایک دھماکے کی وجہ سے ہوا ہے. دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور […]

.....................................................

بھارت : خاتون صحافی کے ساتھ ذیادتی

بھارت : خاتون صحافی کے ساتھ ذیادتی

بھارت (جیوڈیسک) بھارت میں اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی صحافی کو انصاف دلانے کی صف میں امیتابھ بچن بھی شامل ہوگئے۔ بھارت میں خاتون صحافی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کے خلاف مظاہرے جاری ہیں۔ سول سوسائٹی اور صحافیوں کی جانب سے نشانہ بننے والی صحافی کی موت پر اظہار افسوس اور مجرموں کو کڑی […]

.....................................................

بھارت پاکستان کو غیر مستحکم کرنا چاہتا ہے، سید منور حسن

بھارت پاکستان کو غیر مستحکم کرنا چاہتا ہے، سید منور حسن

امیر جماعت اسلامی پاکستان سید منورحسن نے کہا ہے کہ بھارت لائن آف کنٹرول پر اشتعال انگیزی اور گولہ باری کر کے اور بلوچستان کے حالات خراب کرکے پاکستان کو غیر مستحکم کرنا چاہتا ہے۔ حکومت طالبان سے اگر بامعنی مذاکرات کرنا چاہتی ہے تو اس سے قبل ان کو پالیسی پیپر دے ایک ہی […]

.....................................................

بھارت: خاتون فوٹو جرنلسٹ کے ساتھ اجتماعی زیادتی

بھارت: خاتون فوٹو جرنلسٹ کے ساتھ اجتماعی زیادتی

ممبئی (جیوڈیسک) ممبئی مہاراشٹر کے وزیرِ داخلہ نے واقعہ کا نوٹس لے لیا۔ 16 افراد کو حراست میں لیا گیا۔ بھارت کے شہر ممبئی میں ایک 23 سالہ خاتون فوٹو جرنلسٹ کے ساتھ اجتماعی زیادتی کا سکینڈل بھی منظر عام پر آگیا۔ پولیس کے مطابق خاتون فوٹو جرنلسٹ پر جمعرات کی شام ڈیوٹی کے دوران […]

.....................................................

بھارت میں ڈالر 56 سے 65 روپے تک پہنچ گیا

بھارت میں ڈالر 56  سے 65 روپے تک پہنچ گیا

بھارتی ماہرین نے بھارت میں روپے کی گرتی ہوئی قمیت کا الزام حکومت کی ناقص پالیسوں کو ٹھہرایا ہے۔ بھارت میں ڈالر کی قمیت میں اضافہ اور بھارتی روپے میں دن بہ دن گرتی ہوئی قیمت کا الزام حکومت کی پالیسیوں کوقرار دیا جارہا ہے۔ بھارت میں امریکی ڈالر 65 روپے کی سطح تک پہنچ […]

.....................................................

انتخابی کامیابی کو بھارت کے ساتھ امن مینڈیٹ کے طور پر دیکھتا ہوں، وزیراعظم

انتخابی کامیابی کو بھارت کے ساتھ امن مینڈیٹ کے طور پر دیکھتا ہوں، وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نوا ز شریف نے اس خواہش کا اظہار کیا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان امن قائم ہو اور دنوں کو کشمیر کے مسئلے کا پر امن حال نکالنا چاہیے لیکن اس کے لیے بھارت کو سنجیدگی کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ وہ اپنی […]

.....................................................

ایک امریکی طالبہ نے بھارت کو خواتین کے لیے جہنم قرار دے

ایک امریکی طالبہ نے بھارت کو خواتین کے لیے جہنم قرار دے

نیویارک (جیوڈیسک) بھارت، جہاں کی حکمران جماعت کی سربراہ خود ایک خاتون ہیں۔ وہاں خواتین کے لیے صورتحال کچھ اچھی نہیں۔ کئی ملکی اور غیر ملکی خواتین وہاں زیادتی کا نشانہ بنیں۔ایک امریکی طالبہ نے تو بھارت کو خواتین کے لیے جہنم قرار دیا ہے۔ بھارت سیاحوں کے لیے جنت، پر خواتین کے لیے جہنم۔ […]

.....................................................

بھارت میں خاتون صحافی کے ساتھ اجتماعی زیادتی

بھارت میں خاتون صحافی کے ساتھ اجتماعی زیادتی

ممبئی (جیوڈیسک) بھارت میں اجتماعی زیادتی کاایک اور واقعہ پیش آیا ہے، ممبئی میں خاتون صحافی کو پیشہ وارانہ امور کی انجام دہی کے دوران زیادتی کانشانہ بنایا گیا، پولیس کے مطابق انگریزی میگزین کے لیے کام کرنے والی 20 سالہ خاتون صحافی فیکٹری کی تصاویر لے رہی تھی، کہ پانچ افراد نے انہیں فیکٹری […]

.....................................................

بھارت پنگے نہ لے…..!

بھارت پنگے نہ لے…..!

عصر کا وقت تھا اور میں صحن میں بیٹھا بجلی کے نے کا انتظار کر رہا تھا تبھی میرے موبائل پر میسج آیاکہ لائن آف کنٹرول پر بھارتی سورمائوں کی بلااشتعال فائرنگ سے پاک آرمی کا ایک آفیسر شہید جبکہ ایک سپاہی زخمی ہو گئے ہیں۔ یہ پڑھنا تھا کہ میں بہت بے چین ہو […]

.....................................................

بھارت کی کنٹرول لائن پرخلاف ورزیاں امن کا سلسلہ روک رہی ہیں، دفتر خارجہ

بھارت کی کنٹرول لائن پرخلاف ورزیاں امن کا سلسلہ روک رہی ہیں، دفتر خارجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) دفتر خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے کنٹرول لائن پرخلاف ورزیاں امن کے سلسلے کو روک رہی ہیں۔ جبکہ پاکستان کی جانب سے تحمل کا مظاہرہ کیا جارہا ہے۔ قومی اسمبلی میں کنٹرول لائن پر بھارتی جارحیت کے خلاف متفقہ قرارداد منظور کرلی گئی۔ ایل او […]

.....................................................

بھارت سے اسی کی زبان میں اور دوٹوک رویوں کے تحت بات کرنے کی ضرورت ہے

کراچی : بھارتی آرمی چیف کے سیز فائر خلاف ورزیوں پر پاکستان سے احتجاج اور سیز فائر معاہدے کی پاسداری اپیل کا ڈرامہ بھارتی فوج کی جوابی کاروائی کی دھمکی کے ساتھ ہی فلاپ ہوچکا ہے۔ پاکستان میں طویل عرصہ سے دہشتگردی و لاقانونیت کے ساتھ مختلف مافیا کو امداد کی فراہمی کے ذریعے پاکستان […]

.....................................................

بھارت پاکستان سے آبدوزوں کے مقابلے میں بہت پیچھے ہے، ٹائمز آف انڈیا

بھارت پاکستان سے آبدوزوں کے مقابلے میں بہت پیچھے ہے، ٹائمز آف انڈیا

کراچی (جیوڈیسک) محمد رفیق مانگٹبھارت پاکستان کی طاقتور آبدوزوں کے مقابلے میں بہت پیچھے ہے۔ بھارتی اخبار ٹائمز آف انڈیا لکھتا ہے کہ بھارت اس وقت پاکستان کے خلاف صرف 7 یا 8 آبدوزیں تعینات کر سکتا ہے۔ اخبار لکھتا ہے کہ اگر بھارت آج جنگ کا آغاز کرے تو مخالف قوتوں کے خلاف تعینات […]

.....................................................

چوڑیاں نہیں پہنیں بھارت اپنا قبلہ درست کر لے ڈاکٹر غازی شاہد رضا علوی پاکستان کی طرف سے ہمیشہ دوستی کا ہاتھ بڑھایا گی

اسلام آباد : بھارت اپنا قبلہ درست کر لے کیونکہ ہم نے چوڑیاں نہیں پہنیں پاکستان نے ہمیشہ اعلیٰ ظرفی کا ثبوت دیتے ہوئے بھارت کی طرف دوستی ہاتھ بڑھانے میں پہل کی ہے لیکن بھارت نے روایتی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہماری امن کی خواہش کو کمزوری سمجھ لیا ہے۔ ان خیالات […]

.....................................................

بھارت اپنی حد میں رہے، ورنہ انجمن طلبہ اسلام کے یہ شاہین صفت نوجوان بھارت کی اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے

میرپور : انجمن طلبہ اسلام بھارتی افواج کی شرانگیزیوں اور آبی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔ ATI کے نوجوان کشمیر و پاکستان کی نظریاتی اور دفاعی سرحدوں کی حفاظت کیلئے اپنی جانیں قربان کر دیں گے۔ جنرل سیکرٹری جموں و کشمیر انجمن طلبہ اسلام JKATI۔ ان خیالات کا اظہار مرکزی جنرل سیکرٹری […]

.....................................................

بھارت: پیاز کی قیمتوں میں اضافہ،عوام کا حکومت کیخلاف احتجاج

بھارت: پیاز کی قیمتوں میں اضافہ،عوام کا حکومت کیخلاف احتجاج

بھارت (جیوڈیسک) بھارت میں غربت کی چکی میں پسی ہوئی عوام پیاز کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف سڑکوں پر نکل آئی۔ بھارتی ریاست مہاراشٹر کے شہر ناگپور میں پیاز کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے خلاف عوام نے حکومت کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی۔ عوام نے بھارت میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور حکومت کے خلاف […]

.....................................................

پاکستان بھارت کے صبر کو نہ آزمائے : اے کے انتھونی

پاکستان بھارت کے صبر کو نہ آزمائے : اے کے انتھونی

نیو دہلی (جیوڈیسک) بھارت گیڈر بھبھکیوں سے باز نہ آیا، لوک سبھا میں کنٹرول لائن واقعے پر پالیسی بیان دیتے ہوئے بھارتی وزیر دفاع نے دھمکی دی ہے کہ بھارت کے صبر کو نہ آزمایا جائے۔ بھارتی وزیر دفاع اے کے انتھونی نے کنٹرول لائن پر جاری کشیدگی پر لوک سبھا میں پالیسی بیان دیا۔ […]

.....................................................

بھارت کا دریائے ستلج میں چھوڑا گیا 82 ہزار کیوسک کا ریلا پاکستان میں داخل

بھارت کا دریائے ستلج میں چھوڑا گیا 82 ہزار کیوسک کا ریلا پاکستان میں داخل

قصور (جیوڈیسک) بھارت کی طرف سے دریائے ستلج میں 82 ہزار کیوسک فٹ پانی کا ریلا کیکر پوسٹ پر پاکستان کی حدود میں داخل ہو گیا،ڈی سی او سید جاوید بخاری کا کہنا ہے کہ کیکر پوسٹ پر پان کی سطح 20 فٹ بلند ہو گئی۔ فیروزپور ہیڈ ورکس سے 80 ہزار کیوسک پانی کااخراج […]

.....................................................

بھارت میں ٹرین حادثہ، 35 افراد ہلاک، 40 زخمی

بھارت میں ٹرین حادثہ، 35 افراد ہلاک، 40 زخمی

بھارتی (جیوڈیسک) ریاست بہار میں تیز رفتار ٹرین نے ریلوے لائن عبور کرتے یاتریوں کو کچل دیا۔ 35 افراد ہلاک، 40 زخمی ہو گئے۔ مشتعل افراد نے ٹرین کو آگ لگانے کے بعد ڈرائیور کو بھی مار دیا۔ نئی دلی ذرائع کے مطابق بہار کے ایک ریلوے سٹیشن پر ہندو یاتری ریلوے لائن کراس کر […]

.....................................................

متنازع کشن گنگا پراجیکٹ، بھارت نے 75 فیصد مکمل کرلیا

متنازع کشن گنگا پراجیکٹ، بھارت نے 75 فیصد مکمل کرلیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور عالمی ثالثی عدالت کے تفصیلی فیصلے سے پہلے ہی بھارت نے متنازع پن بجلی منصوبے کشن گنگا کا 75 فیصد سے زائد تعمیراتی کام مکمل کر لیا۔ دریائے نیلم کا رخ بھی موڑ لیا گیا ہے۔ تصاویر اور ذرائع کے مطابق بھارت نے دریائے نیلم پر متنازع پن بجلی منصوبے کی 24 […]

.....................................................

اے سی سی ایمرجنگ انڈر 23 کرکٹ کپ، بھارت نے پاکستان کوہرا دیا

اے سی سی ایمرجنگ انڈر 23 کرکٹ کپ، بھارت نے پاکستان کوہرا دیا

سنگاپور (جیوڈیسک) اے سی سی ایمرجنگ ٹیمز کپ میں بھارت انڈر 23 نے پاکستان انڈر 23 کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3 وکٹ سے ہرا کر ایونٹ کا کامیاب آغاز کر دیا۔ سنگاپور میں جاری ایونٹ میں پاکستان انڈر 23 نے بھارت کو جیت کے لئے 192 رنز کا ہدف دیا، پاکستانی اننگز میں […]

.....................................................

بھارت کے اشتعال انگیز بیانات کی وجہ نواز شریف کا رویہ ہے، منور حسن

بھارت کے اشتعال انگیز بیانات کی وجہ نواز شریف کا رویہ ہے، منور حسن

ملتان (جیوڈیسک) ملتان امیرجماعت اسلامی منورحسن نے کہا ہے نوازشریف کے رویے کے باعث بھارت اشتعال انگیز بیانات دے رہا ہے، کشمیرپاکستان کی شہ رگ ہے ہم اخلاقی اور سیاسی طور پر کشمیریوں کے ساتھ ہیں۔ ملتان میں دفتر جماعت اسلامی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ طالبان بتائیں وہ ہم سے […]

.....................................................

بھارت کے ساتھ عسکری وسفارتی رابطے منقطع نہیں کئے، پاکستان

بھارت کے ساتھ عسکری وسفارتی رابطے منقطع نہیں کئے، پاکستان

پاکستان نے واضح کیا ہے کہ لائن آف کنٹرول پر کشیدگی کے باوجود بھارت کے ساتھ عسکری اور سفارتی رابطے منقطع نہیں کئے گئے، توقع ہے کہ آئندہ چند روز میں پاک بھارت حالات معمول پر آجائیں گے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان اعزاز چودھری نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران بتایا کہ پاکستان نے بھارت […]

.....................................................