سندھ میں خسرے کی وباء، ہلاکتیں241 ہوگئیں

سندھ میں خسرے کی وباء، ہلاکتیں241 ہوگئیں

سندھ(جیوڈیسک)خسرے کا موذی مرض بدستور عذاب بنا ہوا ہے۔ سندھ میں میں اس مرض سے جاں بحق بچوں کی تعداد دو سو اکتالیس ہو گئی ہے۔ خسرہ سے مرنے والے بچوں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے۔ ضلع کشمور سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے ، جہاں تنگوانی کے علاقے میں مزید دو بچے خسرہ […]

.....................................................

سندھ میں خسرہ کی وباء نے مزید 3 بچوں کو نگل لیا ، ہلاکتیں 249 ہو گئیں

سندھ میں خسرہ کی وباء نے مزید 3 بچوں کو نگل لیا ، ہلاکتیں 249 ہو گئیں

کراچی (جیوڈیسک) سندھ میں خسرہ کی وبا نے مزید تین بچوں کو نگل لیا۔ ہلاکتوں کی تعداد دو سو انچاس تک جا پہنچی۔ خسرہ کی وبا اسلام آباد اور راولپنڈی کے بعد بلوچستان بھی پہنچ گئی۔ سبی میں بھی سولہ بچے متاثر ہوئے ہیں۔ سندھ کے دیگر شہروں کی طرح شکارپور میں بھی خسرہ کی […]

.....................................................

سندھ میں خسرہ سے210بچے جاں بحق ہوئے،عالمی ادارہ صحت

سندھ میں خسرہ سے210بچے جاں بحق ہوئے،عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ سندھ میں خسرہ کی وبا سے اب تک دو سو دس بچے جاں بحق ہوئے ہیں اور ملک بھر میں خسرے سے تین سو تین بچے زندگی کی بازی ہار گئے ۔ عالمی ادارہ صحت نے پاکستان میں خسرہ پر خصوصی رپورٹ جاری کردی ہے ۔رپورٹ کے مطابق […]

.....................................................

سندھ بھر میں 3 دن کیلئے سی این جی اسٹیشنز بند

سندھ بھر میں 3 دن کیلئے سی این جی اسٹیشنز بند

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سوئی سدرن گیس کمپنی نے اہلیان سندھ کو سال نو کا تحفہ تین دن سی این جی اسٹیشنز کی بندش کی شکل میں دیا۔ صوبے بھر کے گیس اسٹیشنز تین دن کے لیے بند کر دیے گئے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے اعلامیہ کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر کے تمام سی […]

.....................................................

کندھ کوٹ : خسرہ سے مزید 4 بچے جاں بحق ، ہلاکتیں 180 ہو گئیں

کندھ کوٹ : خسرہ سے مزید 4 بچے جاں بحق ، ہلاکتیں 180 ہو گئیں

کندھ کوٹ (جیوڈیسک) کندھ کوٹ میں خسرہ کے باعث آج مزید 4 بچے جاں بحق ہو گئے۔ سندھ بھر میں ہلاکتیں180 ہوگئی ہیں۔ محکمہ صحت کی ٹیموں نے ویکسین کے لیے مراکز قائم کر دیے۔ اکیسیوں صدی میں جدید علاج سے انسانی اوسط عمر میں اضافہ ہو رہا ہے تو وہیں پاکستان میں خسرے اور […]

.....................................................

سندھ میں خسرے کی وبا سے مزید تین بچے جاں بحق

سندھ میں خسرے کی وبا سے مزید تین بچے جاں بحق

– سندھ میں خسرے کی وبا سے مزید تین بچے جاں بحق ہو گئے جس کے بعد اس وبائی مرض سے لقمہ اجل بننے والے بچوں کی مجموعی تعداد ایک سو انیس ہو گئی۔ وزیراعلی کے مشیر سندھ حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ غفلت برتنے والے محکمہ صحت کے اہلکاروں کے خلاف کاروائی […]

.....................................................

جنگ آزادی : سندھ- ستمبر 1857

جنگ آزادی : سندھ- ستمبر 1857

مبلغین انقلاب کے کییے گئے کام کا نتیجہ مختلف جگہوں پر سپاہیوں کی رجمنٹس کی بغاوت کی صورت میں سامنے آیا جس میں کراچی نے سبقت لی۔ 13ستمبر کی رات گیارہ بجے 21 این آئی کے کمانڈنگ آ فیسر میجر ایم گریگور کو اطلاع ملی کہ رجمنٹ آدھی رات کو بغاوت کا منصوبہ بنا چکی […]

.....................................................

سندھ کے خلاف سازشیں کی جا رہی ہیں : پیر پگاڑا

سندھ کے خلاف سازشیں کی جا رہی ہیں : پیر پگاڑا

حیدرآباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیر پگاڑا نے کہا کہ ہم نے آرڈنینس کا مسودہ پڑھنے کے لئےمانگا جو ہمیں نہیں دیا گیا۔ انہوں نے کہا کالا باغ ڈیم کے نام پر سندھ کے خلاف سازشیں کی جا رہی ہیں۔ حیدر آباد جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیر […]

.....................................................

پانچ سال میں سندھ کے عوام کی حالت نہیں بدلی، نوازشریف

پانچ سال میں سندھ کے عوام کی حالت نہیں بدلی، نوازشریف

خیرپورناتھن شاہ (جیوڈیسک)مسلم لیگ ن کے سربراہ نواز شریف نے کہا ہے کہ پانچ برسوں میں سندھ اور پاکستان کے عوام کی حالت نہیں بدلی۔ پیپلز پارٹی نے اپنے ووٹروں کی قدر نہیں کی۔ خیرپورناتھن شاہ میں ن لیگ کے جلسے سے ٹیلی فونک خطاب کرتے ہوئے نوازشریف نے کہا کہ وہ سندھ کے عوام […]

.....................................................

حکومت میں آ کر سندھ میں ڈاکو راج ختم کریں گے ، غوث علی شاہ

حکومت میں آ کر سندھ میں ڈاکو راج ختم کریں گے ، غوث علی شاہ

سندھ (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن سندھ کے صدر غوث علی شاہ نے کہا ہے کہ حکومت میں آنے کے بعد سندھ میں ڈاکو راج کا خاتمہ کر دیں گے۔ مسلم لیگ نواز سندھ کے صدر غوث علی شاہ نے نوری آباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگ کو دو مرتبہ حکومت […]

.....................................................

ضمنی الیکشن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آزاد الیکشن کمیشن کا

ضمنی الیکشن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آزاد الیکشن کمیشن کا

چار دسمبر 2012ضمنی انتخابات کے حوالے سے بڑا اہم دن رہا ۔ جہاں پنجاب کی چھ اور سندھ کی ایک خالی نشست پر ضمنی انتخابات ہوئے پنجاب میں تمام نشستوں پر مسلم لیگ ن کے امیدواروں نے میدان مارا جبکہ سندھ میں پاکستان کی حکمران جماعت پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار نے کامیابی حاصل کی […]

.....................................................

سندھ میں نیا بلدیاتی نظام قبول نہیں ، نواز شریف

سندھ میں نیا بلدیاتی نظام قبول نہیں ، نواز شریف

مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف نے کہا ہے سندھ میں نیا بلدیاتی نظام قبول نہیں، سندھ کے عوام اب متبادل قیادت کو دیکھ رہے ہیں۔ کراچی میں امن کیلئے تمام اداروں کو متقفقہ حکمت عملی بنانی ہو گی۔ مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ سندھ کا […]

.....................................................

سندھ میں سی این جی اسٹیشن کھل گئے، گاڑیوں کی قطاریں

سندھ میں سی این جی اسٹیشن کھل گئے، گاڑیوں کی قطاریں

سندھ (جیوڈیسک)کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن اڑتالیس گھنٹے کی بندش کے بعد رات بارہ بجے کھل گئے جبکہ گیس بھروانے والوں کی لمبی لمبی قظاریں پہلے سے موجود تھیں جو آج صبح تک میلوں تک پھیلتی چلی گئیں۔ عوام کو تین سے چھ گھنٹے انتظار کے بعد گیس مل رہی ہے۔ […]

.....................................................

سندھ میں سی این جی بحال ،دیگر شہروں میں بندش برقرار

سندھ میں سی این جی بحال ،دیگر شہروں میں بندش برقرار

پاکستان (جیوڈیسک) ملک کے بیشتر شہروں میں سی این جی اسٹیشنز نہ کھل سکے جس سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔ تاہم کراچی سمیت سندھ بھر میں تمام سی این جی اسٹیشنز چوبیس گھنٹوں کی بندش کے بعد گزشتہ رات 12 بجے کھول دیے گئے ۔ملک بھر میں سی این جی کے […]

.....................................................

پاکستان بچانا ہے، اندھیروں کو مٹانا ہے، کالا باغ ڈیم بنانا ہے

پاکستان بچانا ہے، اندھیروں کو مٹانا ہے، کالا باغ ڈیم بنانا ہے

پیرس (عاصم ایاز سے)ڈیم کیلئے پہلی تجویز قائداعظم نے 1948میں دی تھی۔ اس پر باقاعدہ کام 1953میں شروع ہوا۔ اس ڈیم میں دریائے سندھ کے علاوہ دریائے کابل، کنڑ، سوات، دیر اور سواں کا پانی بھی جمع ہو سکتا ہے۔ اس ڈیم کی بالائی سطح کی اونچائی سطح سمندر سے 925 فٹ رکھی گئی تھی۔ […]

.....................................................

سندھ : قوم پرست جماعتوں کی اپیل پر ہڑتال ، ریلوے ٹریک سے بم برآمد

سندھ : قوم پرست جماعتوں کی اپیل پر ہڑتال ، ریلوے ٹریک سے بم برآمد

سندھ (جیوڈیسک) سندھ میں نئے بلدیاتی نظام اور کالا باغ ڈیم کے خلاف قوم پرست جماعتوں کی اپیل پر ہڑتال کی گئی ۔ حیدرآباد میں قومی شاہراہ پر ٹرک نذر آتش کردیا گیا جبکہ لاڑکانہ کے ریلوے ٹریک پر بم برآمد کرکے اسے ناکارہ بنا دیا گیا۔ سندھ میں نئے بلدیاتی قانون کے نفاذ اور […]

.....................................................

سندھ بھر میں دہرے بلدیاتی نظام کیخلاف شٹر ڈاون ،پہیہ جام ہڑتال

سندھ بھر میں دہرے بلدیاتی نظام کیخلاف شٹر ڈاون ،پہیہ جام ہڑتال

سندھ بھر میں قوم پرست جماعتوں کی کال پر شٹر ڈاون اور پہیہ جام ہڑتال ، حیدر آباد میں فائرنگ ، نامعلوم افراد نے ٹرالر کو آگ لگا دی۔ دہرے بلدیاتی نظام کے خلاف سندھ کی قوم پرست جماعتوں کی کال پر آج سندھ بھر میں شٹر ڈاون ہڑتال کی جا رہی ہے۔ قمبر، کنری، […]

.....................................................

سندھ میں سی این جی مزید دو روز بند

سندھ میں سی این جی مزید دو روز بند

سندھ (جیوڈیسک)سندھ میں لوڈ منیجمنٹ پلان کے تحت دو دن کے لیئے سی این جی اسٹیشنز بند جبکہ لاہور سمیت پنجاب کے دیگر اضلاع میں گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت بند کیے گئے سی این جی اسٹیشنز کا آج تیسرا روز ہے دوسری جانب ملک کے بیشتر شہروں میں سی این جی اسٹیشنز کی […]

.....................................................

سندھ : اسلحہ لائسنس اجرا کی نئی پالیسی، کم از کم عمر 25 سال مقرر

سندھ : اسلحہ لائسنس اجرا کی نئی پالیسی، کم از کم عمر 25 سال مقرر

سندھ(جیوڈیسک)محکمہ داخلہ سندھ نے سپریم کورٹ کے حکم پر اسلحہ لائسنس کے اجرا کیلئے نئی پالیسی جاری کر دی جس کے تحت پچیس سال سے کم عمر افراد کو اسلحہ لائسنس جاری نہیں ہوگا۔ یہ بات محکمہ داخلہ سندھ نے سپریم کورٹ رجسٹری میں کراچی بدامنی کیس کی سماعت کے دوران بتائی۔ کیس کی سماعت […]

.....................................................

کراچی میں آپریشن نہ ہوا تو حالات مزید خراب ہوں گے: منظور وسان

کراچی میں آپریشن نہ ہوا تو حالات مزید خراب ہوں گے: منظور وسان

کراچی(جیوڈیسک)سندھ کے وزیر جیل خانہ جات منظور وسان نے کہا ہے کہ کراچی میں آپریشن بلا تفریق ہونا چاہیے۔ ایم کیو ایم کے خدشات درست نہیں کہ آپریشن1992 کی طرز کا ہوگا. کراچی میں محکمہ معدنیات اور معدنی ترقی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے صوبائی وزیر نے کہا کہ ایم […]

.....................................................

کراچی سمیت سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشن 24 گھنٹے بعد کھل گئے

کراچی سمیت سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشن 24 گھنٹے بعد کھل گئے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں تمام سی این جی سٹیشن 24 گھنٹے کے بعد دوبارہ کھول دیئے گئے ہیں۔ گیس بھروانے کے لیے سی این جی سٹیشنوں پر گاڑیاں کی قطاریں لگی ہوئی ہیں۔ سی این جی سٹیشن لوڈ شیڈنگ کے باعث ہفتہ کی صبح نو بجے بند کیے گئے تھے جس سے […]

.....................................................

9 اور 10 محرم کو فوج اسٹینڈ بائی رہے گی، شرجیل میمن

9 اور 10 محرم کو فوج اسٹینڈ بائی رہے گی، شرجیل میمن

سندھ(جیوڈیسک) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ گواہوں کے تحفظ کیلئے محکمہ داخلہ کو ایک کروڑ روپے دیئے گئے ہیں، محرم کے بعد اسلحہ لائسنسز کی مکمل اسکروٹنی کی جائے گی۔ نو اور دس محرم کو فوج اسٹینڈ بائی رہے گی۔سندھ کابینہ اجلاس کے بعد کراچی میں نیوز کانفرنس میں شرجیل میمن […]

.....................................................

سندھ بھرکے سی این جی اسٹیشنز آج صبح نو بجے کھل گئے

سندھ بھرکے سی این جی اسٹیشنز آج صبح نو بجے کھل گئے

کراچی(جیوڈیسک)کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز48گھنٹوں کی بندش کرنے کے بعد آج صبح نو بجے کھل گئے۔ ایس ایس جی سی کی جانب سے ہفتہ وار سی این جی اسٹیشنز بند کرنے کے شیڈول میں تبدیلی کی گئی تھی جسکے تحت کراچی سمیت سندھ بھرکے سی این جی اسٹیشنز منگل کی صبح […]

.....................................................

صنعتی شعبے کے لیے گیس، غیر ملکی کمپنی سے معاہدہ

صنعتی شعبے کے لیے گیس، غیر ملکی کمپنی سے معاہدہ

سندھ(جیوڈیسک)صنعتی شعبے کو گیس کی فراہمی کے لیے پولینڈ کی کمپنی کے ساتھ معاہدہ کر لیا۔سندھ کے علاقے دادو سے گیس نکالنے کے لیے پولینڈ آئل اینڈ گیس کمپنی، پاکستان پیٹرولیم کمپنی اور سوئی سدرن گیس کمپنی کے درمیان معاہدے پر دستخط وزارت پیٹرولیم میں ہوئے۔ معاہدے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مشیر […]

.....................................................