کراچی : اورنگی ٹاؤن میں فائرنگ، 1 شخص جاں بحق، 4 زخمی

کراچی : اورنگی ٹاؤن میں فائرنگ، 1 شخص جاں بحق، 4 زخمی

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن 15 نمبر پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ دوخواتین سمیت چارافراد شدید زخمی ہوگئ۔ علاقے میں خوف و ہراس ہے اور کاروباری مراکز بند کردیے گئے ہیں۔ فائرنگ کا واقعہ گزشتہ روز فائرنگ سے زخمی ہونے والے جاوید نامی شخص کی ہلاکت کے بعد ہوا جس کی میت […]

.....................................................

پاک فضائیہ کے لیفٹیننٹ وقاص اختر دادو سے بازیاب

پاک فضائیہ کے لیفٹیننٹ وقاص اختر دادو سے بازیاب

نوابشاہ(جیوڈیسک)نوابشاہ سے پندرہ روز قبل اغوا ہونے والے پاک فضائیہ کے ائیر فلائٹ لیفٹیننٹ وقاص اختر کو پولیس نے دادو میں کچے کے علاقے سے بازیاب کرالیا۔ ایس ایس پی نوابشا نثار چنہ کے مطابق ڈاکو مغوی وقاص اختر کو دادو منتقل کر رہے تھے کہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بازیاب کرلیا۔ مغوی وقاص […]

.....................................................

اشتہاریوں کا بحفاظت فرار ہو جانا پولیس کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ اظہر اقبال

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) درائیاں بنگ میں پولیس مقابلے میں اشتہاریوں کا بحفاظت فرار ہو جانا پولیس کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے پولیس کو بروقت اور درست اطلاع کے باوجود پولیس اشتہاریوں کو نہ پکڑ سکی ناکامی کے ذمہ داران پولیس آفیسروں کیخلاف کاروائی عمل میں لائی جائے اور ایسے نااہل پولیس آفیسران کو […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ کے مختلف واقعات میں چار افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ کے مختلف واقعات میں چار افراد جاں بحق

کراچی(جیوڈیسک) میں بدامنی برقرار ہے فائرنگ اور تشدد کے مختلف واقعات میں خاتون اور بینک ملازم سمیت چار افراد جاں بحق اور مذہبی جماعت کے رہنما مولانا سلیم عباس نقشبندی سمیت نو افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق شیر شاہ کے علاقے جناح روڈ پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے بینک کے ملازم […]

.....................................................

کوئٹہ : دوکان پر فائرنگ سے نوجوان جاں بحق ہوگیا

کوئٹہ : دوکان پر فائرنگ سے نوجوان جاں بحق ہوگیا

کوئٹہ(جیوڈیسک)کوئٹہ میں دوکان پر موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ پولیس حکام کے مطابق شہر کے وسطی علاقے سورج گنج بازار میں الیکٹرک کی ایک دوکان پرنامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے اندھادھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دوکان میں موجود نوجوان سید اسداللہ موقع پر جاں بحق ہوگیا جس کی نعش سول […]

.....................................................

بھمبر پولیس اور اشتہاریوں کے درمیان مقابلہ دو طرفہ شدید فائرنگ

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر پولیس اور اشتہاریوں کے درمیان مقابلہ دو طرفہ شدید فائرنگ پولیس کی غلط حکمت عملی کے باعث اشتہاری بحفاظت فرا ر ہونے میں کامیاب ڈی آئی جی میرپور رینج اور ایس ایس پی میرپور بھی موقع پر پہنچ گئے تفصیلات کیمطابق گزشتہ روز بھمبر پولیس کو اطلاع ملی کہ مبینہ طور […]

.....................................................

گمبٹ: خاتون اور مرد کو برہنہ گشت کرانے والے پولیس اہلکار گرفتار

گمبٹ: خاتون اور مرد کو برہنہ گشت کرانے والے پولیس اہلکار گرفتار

گمبٹ میں مرد اور خاتون کو گرفتارکرکے برہنہ گشت کرانے والے پانچ پولیس اہلکاروں کو گرفتار کرلیا گیا ہے، گرفتار اہلکاروں کو کل عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ گمبٹ میں بدکاری کے الزام میں خاتون اور مرد کو برہنہ کرکے گھمانے والے ایس ایچ او خیر محمد سمیجو، دو اے ایس آئی اور دو […]

.....................................................

امریکی ریاست کے گوردوارے میں فائرنگ،7 ہلاک, متعدد زخمی

امریکی ریاست کے گوردوارے میں فائرنگ،7 ہلاک, متعدد زخمی

امریکی ریاست وسکونسن میں گوردوارے پر فائرنگ سے 7 افراد ہلاک جبکہ 30 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ واقعہ ملواکی شہر کے اوک کریک قصبے میں پیش آیا۔ زخمیوں میں ایک پولیس افسر بھی شامل ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق سکھوں کی عبادت گاہ پر فائرنگ کرنے والا ملزم سفید فام تھا جس کے پاس […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ کے مختلف واقعات میں7 افراد جاں بحق،6 زخمی ہوگئے

کراچی : فائرنگ کے مختلف واقعات میں7 افراد جاں بحق،6 زخمی ہوگئے

کراچی میں مختلف واقعات میں سات افراد جاں بحق اور چھ افراد زخمی ہوگئے، پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو مارا گیا جبکہ ایک زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔ کراچی کے علاقے گلبہار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک نجی کمپنی کا سکیورٹی گارڈ جاں بحق ہوگیا جبکہ سیلز مین زخمی ہوگیا۔ واقعے کے […]

.....................................................

کوئٹہ : نامعلوم سمت سے تین راکٹ فائر، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

کوئٹہ : نامعلوم سمت سے تین راکٹ فائر، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

کوئٹہ(جیوڈیسک)کوئٹہ شہر پر نامعلوم سمت سے تین راکٹ فائر کئیے گئے جس میں سے دو بے نظیر پل کے قریب جبکہ تیسرا جناح روڈ پر ہوٹل کی چھت پر گرا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق نامعلوم سمت سے فائر کئے جانے والے تین راکٹ کوئٹہ میں اسپنی روڈ اورجناح […]

.....................................................

کوئٹہ : میکانگی روڈ کے علاقے میں بم دھماکا،2 افراد زخمی ہوگئے

کوئٹہ : میکانگی روڈ کے علاقے میں بم دھماکا،2 افراد زخمی ہوگئے

کوئٹہ (جیوڈیسک)کوئٹہ میں میکانگی روڈکے علاقے میں بم دھماکے میں دو افراد زخمی ہوئے جس میں سے ایک کی حالت تشویشناک ہے۔بم ڈسپوزل اسکواڈ کے مطابق بم دیسی ساخت کا تھا۔پولیس ذرائع کاکہنا ہے کہ میکانگی روڈ پردو افراد موٹرسائیکل پربم لیکر جارہے تھے کہ اچانک دھماکاہوگیاجس سے دو افراد زخمی ہوئے جن کی شناخت […]

.....................................................

لاہور: ایلیٹ فورس کے اسسٹنٹ ڈائریکٹرکے گھرکے باہردھماکا

لاہور: ایلیٹ فورس کے اسسٹنٹ ڈائریکٹرکے گھرکے باہردھماکا

لاہور(جیوڈیسک) لاہور میں ایلیٹ فورس کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے گھر کے باہر کھڑی گاڑی میں دھماکا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔لاہور کے علاقے مرغزار کالونی میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایلیٹ فورس قاضی خالد سہیل کے گھر کے باہر کھڑی گاڑی میں نصب بم دھماکا ہوا۔ پولیس کے مطابق دھماکے میں گاڑی کا اگلا حصہ تباہ […]

.....................................................

بنوں : شدت پسندوں اور پولیس کے مابین فائرنگ،5 شدت پسند گرفتار

بنوں : شدت پسندوں اور پولیس کے مابین فائرنگ،5 شدت پسند گرفتار

بنوں (جیوڈیسک)بنوں میں پولیس نے 3 زخمیوں سمیت5 شدت پسند گرفتار کر لئے گئے۔بنوں کے علاقہ بسیا خیل میں پولیس نے مشتبہ مکان پر چھاپہ مارا۔ شدت پسندوں اور پولیس کے مابین فائرنگ کے تبادلے میں 3 شدت پسند زخمی ہوگئے۔ تینوں زخمیوں سمیت 5 شدت پسندوں کو اسلحہ سمیت پولیس گرفتار کرنے میں کامیاب […]

.....................................................

لاہور : فروٹ منڈی دھماکوں میں زخمی دو افراد دم توڑ گئے

لاہور : فروٹ منڈی دھماکوں میں زخمی دو افراد دم توڑ گئے

لاہور (جیوڈیسک)لاہور کے علاقے بادامی باغ کی فروٹ منڈی میں دو دھماکوں کے دوران زخمی ہونے والے دو افراد دم توڑ گئے۔ جاں بحق ہونے والے افراد میں تئیس سالہ وقار اور چونتیس سالہ سلیم شامل ہیں۔ دھماکے میں بیس افراد زخمی ہیں۔ آئی جی پنجاب پولیس نے دھماکوں کو ملتان واقعے کا رد عمل قرار […]

.....................................................

لاہور : دو بم دھماکوں میں پانچ افراد زخمی

لاہور : دو بم دھماکوں میں پانچ افراد زخمی

لاہور : (جیو ڈیسک) لاہور میں دو بم دھماکوں میں پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکوں سے علاقے میں کوف و ہراس پھیل گیا ۔ پولیس نے علاقے کو گھرے میں لے کر تحقیقات شروع کردیں ۔ لاہور کے علاقے بادامی باغ فروٹ منڈی میں دو بم دھماکے ہوئے ۔ جس سے ابتدائی اطلاعات کے مطابق […]

.....................................................

لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاج، مظاہرین پر فائرنگ، بچہ زخمی

لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاج، مظاہرین پر فائرنگ، بچہ زخمی

پنجاب(جیوڈیسک) فیروز والامیں بجلی کی لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاج کے دوران مظاہرین اور پولیس میں جھڑپ ہوئی ۔پولیس کی مبینہ فائرنگ سے ایک بچہ زخمی ہوگیا۔ کالاشاہ کاکو کے قریب لوڈشیڈنگ کے خلاف شہری احتجاجی مظاہرہ کر تھے جس سے ٹریفک جام ہوگیا۔ اسی دوران مشتعل مظاہرین نے گرڈ اسٹیشن کا گھیراؤ کیا اور پولیس کی […]

.....................................................

کراچی : مختلف علاقوں میں 2 افراد قتل، 3 زخمی ہوگئے

کراچی : مختلف علاقوں میں 2 افراد قتل، 3 زخمی ہوگئے

کراچی: (جیوڈیسک)رات گئے مختلف واقعات میں کراچی کے مختلف علاقوں میں 2 افراد قتل جبکہ 3 زخمی ہوگئے، پاک کالونی میں پولیس اور رینجرز کے مشترکہ آپریشن میں 20 افراد کے قبضے سے اسلحہ و منشیات برآمد کر کے انہیں حراست میں لے لیا۔کراچی کے علاقے گارڈن شو مارکیٹ کے قریب فائرنگ سے ایک شخص […]

.....................................................

بھارتی ریاست آسام میں نسلی فسادات، 18افراد ہلاک ہوگئے

بھارتی ریاست آسام میں نسلی فسادات، 18افراد ہلاک ہوگئے

بھارت(جیوڈیسک)بھارتی ریاست آسام میں نسلی فسادات میں اٹھارہ افراد ہلاک ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کوکراجھڑ ضلع میں ہونے والے فسادات کے باعث ہزاروں افراد اپنے محفوظ مقامات پر منتقل ہوگئے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ متاثرہ افراد کے لئے شیلٹرز قائم کر دئیے گئے ہیں جہاں اب تک تیس ہزار افراد پناہ […]

.....................................................

عراق : مختلف شہروں میں 14 دھماکے، 100 افراد ہلاک ہوگئے

عراق : مختلف شہروں میں 14 دھماکے، 100 افراد ہلاک ہوگئے

عراق (جیوڈیسک)عراق کے مختلف شہروں میں 14 بم دھماکوں میں 100 افراد ہلاک اور ایک سو بارہ سے زائد زخمی ہو گئے ہیں جبکہ ایک فوجی اڈے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے سات فوجی ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔ سب سے زیادہ ہلاکتیں دارالحکومت بغداد کیشمالی قصبے تاجی میں ہوئیں جہاں اٹھائیس افراد […]

.....................................................

کراچی : کلفٹن میں چینی قونصل خانے کے قریب دھماکا

کراچی : کلفٹن میں چینی قونصل خانے کے قریب دھماکا

کراچی (جیوڈیسک)شہر قائد میں دہشت گردی کی لہر جاری ہے۔ آج کراچی کے علاقے کلفٹن میں چینی قونصل خانے کے قریب بم دھماکے سے رینجرز اہلکار سمیت دو افراد زخمی ہوگئے۔ حکومت نے ملزمان کی گرفتاری میں مدد پر دس لاکھ روپے انعام کا اعلان کردیا۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز کو بم دھماکوں […]

.....................................................

دیر بالا میں ریموٹ کنٹرول دھماکا، 3 افراد جاں بحق،7 شدید زخمی ہوگئے

دیر بالا میں ریموٹ کنٹرول دھماکا، 3 افراد جاں بحق،7 شدید زخمی ہوگئے

دیر بالا(جیوڈیسک)دیر بالا کے علاقے دوگ درہ میں ایک مسافر پک اپ کو ریموٹ کنٹرول بم کا نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں تین افراد جان بحق جبکہ سات شدید زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مسافر پک اپ ڈوگ درہ سے شرینگل جارہی تھی جب ڈوگ درہ کے مقام پر وین کو سڑک کے […]

.....................................................

ویران جنگل کے ایریا میں پانچ تا چھ کے قریب خطر ناک بارودی مائن برآمد

نکیال (شاہ نواز علی )نکیال شہر سے تین کلو میٹر اور لائن آف کنٹرول سے پانچ کلو میٹر کی مسافت پر پیر کلنجر جیر ماہل مسعود آباد، ویران جنگل کے ایریا کمپارئمٹ سترہ سے نامعلوم طور پر رکھے گئے پانچ تا چھ کے قریب خطر ناک بارودی مائن برآمد۔پولیس و دیگر خفیہ اداروں کو علم […]

.....................................................

لاہور : 2مبینہ دہشت گرد گرفتار، دھماکا خیز مواد برآمد

لاہور : 2مبینہ دہشت گرد گرفتار، دھماکا خیز مواد برآمد

لاہور : (جیو ڈیسک)لاہور میں دو مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرکے بم بنانے کا سامان اور آٹھ کلوگرام دھماکہ خیز مواد برآمد کرلیا گیا۔سی آئی اے پولیس کے مطابق دونوں دہشتگردوں کو شاہدرہ کے علاقے سے گرفتارکیا گیا۔ ملزمان کے نام طارق اور ضیا الرحمان بتائے گئے ہیں اور ان کا تعلق کالعدم تنظیم […]

.....................................................

لاہور : مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن، 40 افراد زیرحراست

لاہور : مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن، 40 افراد زیرحراست

لاہور : (جیو ڈیسک)لاہور میں کینٹ ڈویژن پولیس کا مناواں اور شمالی چھانی کے علاقوں میں سرچ آپریشن کرتے ہو ئے چالیس افراد کو حراست میں لے لیا۔رات گئیکینٹ ڈویژن پولیس نے تھانہ مناواں اور تھانہ شمالی چھانی کی حدود میں سرچ آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران کوائف مکمل نہ ہونے پر چالیس افراد کو […]

.....................................................