واہگہ بارڈر پر رینجرز کی کارروائی، 1 اسمگلر ہلاک، ساتھی گرفتار

واہگہ بارڈر پر رینجرز کی کارروائی، 1 اسمگلر ہلاک، ساتھی گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) واہگہ بارڈر پر رینجرز نے بھارتی شراب اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ کاروائی میں ایک اسمگلر ہلاک اور ایک گرفتار کر لیا گیا۔ دونوں ملزمان بھارتی شراب پاکستان اسمگل کر رہے تھے کہ ناکے پر موجود رینجرز کے جوانوں نے انہیں دیکھ کر رکنے کا اشارہ کیا جس پر ملزمان نے […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر: نامعلوم مسلح افراد کی مسافر بس پر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

مقبوضہ کشمیر: نامعلوم مسلح افراد کی مسافر بس پر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

جموں (جیوڈیسک) فائرنگ کا واقعہ جموں پٹھا نکوٹ نیشنل ہائی وے پر پیش آیا جب مسلح افراد نے بس کو روک کر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس سے ایک مسافر موقع پر ہی ہلاک جبکہ تین شدید زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔ حملہ آور واقعے کے بعد […]

.....................................................

جھیل البرٹ میں کشتی ڈوبنے سے 251 کانگو مہاجرین ہلاک

جھیل البرٹ میں کشتی ڈوبنے سے 251  کانگو مہاجرین ہلاک

نشاسا (جیوڈیسک) جھیل البرٹ میں کشتی ڈوبنے سے 251 کانگو مہاجرین ہلاک ہونے کے بعد ملک میں 3 روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق کانگو حکام کا کہنا ہے کہ 300 مہاجرین یوگنڈا کے کیمپوں سے وطن واپس آ رہے تھے کہ جھیل البرٹ میں کشتی ڈوبنے سیخواتین […]

.....................................................

پاکپتن : مبینہ پولیس مقابلے میں ایک اشتہاری ڈاکو ہلاک ، دو گرفتار

پاکپتن : مبینہ پولیس مقابلے میں ایک اشتہاری ڈاکو ہلاک ، دو گرفتار

پاکپتن (جیوڈیسک) پاکپتن کے نواحی گاوٴں میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک اشتہاری ڈاکو ہلاک اور دو گرفتار ہو گئے، پولیس کے مطابق تھانہ کلیانہ کے علاقہ چک وریس کے قریب اطلاع ملنے پر کہ 3 ڈاکو ایک موٹر سائیکل چھین کر بھاگ رہے ہیں تو پولیس نے تعاقب کیا جس پر ڈاکووٴں نے فائرنگ […]

.....................................................

لاہور: دو مبینہ مقابلوں میں 3 ڈاکو ہلاک، 1زخمی

لاہور: دو مبینہ مقابلوں میں 3 ڈاکو ہلاک، 1زخمی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں صرف ایک گھنٹے کے دوران دو مبینہ پولیس مقابلوں میں تین ڈاکو ہلاک جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔ لاہور میں پہلا مبینہ پولیس مقابلہ بیدیاں روڈ پر ہیر گاوٴں کے قریب ہوا جس میں ایک ڈاکو مارا گیا جبکہ اسکا ساتھی زخمی حالت میں فرار ہو گیا۔ مرنے والے ڈاکو کی […]

.....................................................

گلشن معمار میں فیکٹری میں آگ لگ گئی، 1 شخص ہلاک، 2 زخمی

گلشن معمار میں فیکٹری میں آگ لگ گئی، 1 شخص ہلاک، 2 زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے گلشن معمار، احسن آباد میں تولیہ بنانے والی فیکٹری میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق ایک شخص ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے ہیں۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ نے 3 منزلہ عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے، 4 فائرٹینڈرز […]

.....................................................

لاہور: جائیداد کے تنازع پر باپ اور 3 بیٹوں کا قتل، 1 ملزم بھی ہلاک

لاہور: جائیداد کے تنازع پر باپ اور 3 بیٹوں کا قتل، 1 ملزم بھی ہلاک

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے ہربنس پورہ میں جائیداد کے تنازع پر باپ اور اس کے تین بیٹوں کو قتل کر دیا گیا۔ ایک ملزم بھی اپنے ساتھیوں کی فائرنگ کی زد میں آکر ہلاک ہوگیا۔ لاہور میں ہربنس پورہ کے رہائشی محمد اعجاز کا اپنی بہن سائرہ اور بہنوئی جہانگیر کے ساتھ جائیداد کا […]

.....................................................

یوگنڈا: پناہ گزینوں کی کشتی الٹنے سے 22 افراد ہلاک اور 40 لاپتہ

یوگنڈا: پناہ گزینوں کی کشتی الٹنے سے  22  افراد ہلاک اور  40  لاپتہ

یوگنڈا (جیوڈیسک) افریقی ملک یوگنڈا کی جھیل میں پناہ گزینوں کی کشتی الٹنے سے 22 افراد ہلاک اور 40 لاپتہ ہوگئے۔حادثہ یوگنڈا اور کانگو کی سرحد کے ساتھ واقع جھیل البرٹ میں پیش آیا۔ کشتی میں گنجائش سے زیادہ افراد سوار تھے جن میں اکثریت کانگو کے باشندوں کی تھی۔ یہ لوگ پناہ کے لیے […]

.....................................................

امریکا : ہائی وے پر مٹی کا تودہ گرنے سے 8 افراد ہلاک 18 لاپتہ

امریکا : ہائی وے پر مٹی کا تودہ گرنے سے 8  افراد ہلاک 18  لاپتہ

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا میں ہائی وے پر مٹی کا تودہ گرنے سے 8 افراد ہلاک اور 18 لاپتہ ہوگئے ، ہائی وے کو ٹریفک کی آمدورفت کیلئے بند کر دیا گیا واشنگٹن کے شمال مغربی ہائی وے پر گزشتہ روز ہوئی لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں ہلا ک ہونے والوں کی تعداد 8 ہوگئی ہے، […]

.....................................................

کراچی : سپرہائی وے لنک روڈ کے قریب پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

کراچی : سپرہائی وے لنک روڈ کے قریب پولیس مقابلہ، 2  ڈاکو ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں سپرہائی وے لنک روڈ کے قریب پولیس مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ ایس ایس پی ملیر راو انوار کے مطابق سہراب گوٹھ سے دو ملزمان ریتی بجری کاٹرک چھین کر فرار ہورہے تھے ۔ کہ سپرہائی وے لنک روڈ پر ملزمان کا پولیس سے مقابلہ ہوا، جس میں دونوں ڈاکو […]

.....................................................

کراچی: پولیس مقابلے میں گینگ وار کا مبینہ ملزم ہلاک

کراچی: پولیس مقابلے میں گینگ وار کا مبینہ ملزم ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے کھارادر میں پولیس مقابلے کے دوران گینگ وار کا ایک مبینہ ملزم ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق پھول چوک کے قریب لیاری گینگ وار کے ملزم اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، مقابلے میں ملزم مارا گیا۔ جس کے قبضے سے ایک پستول اور موٹر سائیکل بھی ملی […]

.....................................................

چارسدہ میں دو ملزمان کی خواجہ سراوٴں کی گاڑی پر فائرنگ، ایک خواجہ سرا ہلاک

چارسدہ میں دو ملزمان کی خواجہ سراوٴں کی گاڑی پر فائرنگ، ایک خواجہ سرا ہلاک

چارسدہ (جیوڈیسک) چارسدہ میں دو ملزمان نے خواجہ سراوٴں کی گاڑی پر فائرنگ کردی۔ گولیاں لگنے سے ایک خواجہ سرا موقع پر ہلاک اور ایک زخمی ہوگیاواقعہ چارسدہ میں گڑھی شہبازخیل کے قریب پیش آیا جہاں خواجہ سرا شادی کی تقریب سے واپس آرہے تھے۔ خواجہ سراوٴں نے پولیس کو بیان میں بتایا کہ شادی […]

.....................................................

کراچی: لیاری میں رینجرز اور پولیس کا مبینہ مقابلہ، گینگ وار کے 3 کارندے ہلاک

کراچی: لیاری میں رینجرز اور پولیس کا مبینہ مقابلہ، گینگ وار کے 3 کارندے ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) لیاری کے علاقے پھول پتی لین میں رینجرز اور پولیس کے مبینہ مقابلے میں گینگ وار کے 3 کارندے ہلاک ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ لیاری کے علاقے پھول پتی لین میں رینجرز اور پولیس کا مشترکہ سرچ آپریشن جاری تھا کہ اس دوران گینگ وار کے ملزمان کی جانب سے سیکیورٹی […]

.....................................................

مقصو د قریشی کی ہلاکت، سندھ کے کئی شہروں میں احتجاج ، فائرنگ ، ایک ہلاک

مقصو د قریشی کی ہلاکت، سندھ کے کئی شہروں میں احتجاج ، فائرنگ ، ایک ہلاک

نوشہرو فیروز (جیوڈیسک) نوشہرو فیروز میں جسقم کے مرحوم چیئرمین بشیر قریشی کے بھائی مقصود قریشی اور ان کے ساتھی کی لاشیں ملنے کے بعد سندھ کے مختلف شہروں میں دکانیں اور کاروباری مراکز بند ہوگئے۔ مشتعل افراد نے 5گاڑیاں جلا دیں اور املاک کو نقصان پہنچایا۔نواب شاہ میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور […]

.....................................................

کابل میں گذشتہ روز ہوئے حملے میں 9 افرادہلاک ہوئے ،حکام

کابل میں گذشتہ روز ہوئے حملے میں 9 افرادہلاک ہوئے ،حکام

کابل (جیوڈیسک) افغانستان میں گزشتہ روزغیرملکی ہوٹل پر ہونے والے حملے میں 4 غیرملکیوں سمیت 9 افراد ہلاک ہوئے۔ افغانستان کے نائب وزیرداخلہ جنرل محمد ایوب سلنگی کے مطابق گزشتہ شام شدت پسندوں نے ایک پرتعیش ہوٹل پر حملہ کیا، فائرنگ کے تبادلے میں 4 غیرملکیوں سمیت 9 افراد ہلاک ہوئے ، افغان شہریوں کی […]

.....................................................

امریکا میں نیوز چینل کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 2 افراد ہلاک

امریکا میں نیوز چینل کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 2 افراد ہلاک

سیاٹل (جیوڈیسک) امریکا میں نیوز چینل کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا، حادثے میں 2 افراد ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا۔ امریکی شہر سیاٹل میں ایک نیوز چینل کا ہیلی کاپٹر عمارت سے ٹکرانے کے بعد سٹرک پر موجود گاڑیوں کے اوپر جاگرا، فائر فائٹرز کے مطابق حادثے میں جھلسنے والے شخص […]

.....................................................

شمالی وزیرستان: تحصیل شوال میں گھر میں دھماکا، 6 افراد ہلاک

شمالی وزیرستان: تحصیل شوال میں گھر میں دھماکا، 6 افراد ہلاک

شمالی وزیرستان (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں گھر میں دھماکے سے خواتین اور بچے سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے، جبکہ پشاور میں دھماکے سے پانچ افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق دھماکا تحصیل شوال کے علاقے ‘مانا’ کے ایک گھر میں ہوا، جس کے نتیجے میں چار خواتین اور ایک بچے […]

.....................................................

کراچی: نیپئر میں پولیس مقابلہ، لیاری گینگ وار کے 2 ملزمان ہلاک

کراچی: نیپئر میں پولیس مقابلہ، لیاری گینگ وار کے 2 ملزمان ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے نیپئر میں مبینہ پولیس مقابلوں کے دوران لیاری گینگ وار کے 2 ملزم مارے گئے،ہلاک افراد پولیس اہلکاروں پر حملوں اور ان کے قتل میں ملوث تھے، ایڈیشنل آئی جی نے پولیس پارٹی کے لئے 2 لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا ہے۔ پولیس کے مطابق نیپئر کے علاقے میں […]

.....................................................

کراچی: لیاری میں رینجرز کی کارروائی، 3 مبینہ دہشت گرد ہلاک

کراچی: لیاری میں رینجرز کی کارروائی، 3 مبینہ دہشت گرد ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری میں رینجرز نے کارروائی کرکے کالعدم تنظیم کے 3 مبینہ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق نیا آباد میں کالعدم تنظیم کے ملزمان کی موجودگی کی اطلاع پر رینجرز نے کارروائی کی۔ کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 3 ملزم ہلاک ہوگئے۔ ملزمان کی […]

.....................................................

نائیجیریا: نوکری کے ٹیسٹ کے دوران بھگڈر، 7 افراد ہلاک

نائیجیریا: نوکری کے ٹیسٹ کے دوران بھگڈر، 7 افراد ہلاک

ابوجا (جیوڈیسک) نائیجیریا میں نوکری کے ٹیسٹ کے دوران بھگدڑ مچنے سے 7 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق نائیجیریا کے دارالحکومت ابوجا کے ایک اسٹیڈیم میں دوڑ کے ٹیسٹ کے دوران بھگدڑ مچ گئی، جس سے 7 افراد ہلاک ہو گئے۔ امیدواروں کا کہنا تھا کہ صرف 30 اسامیوں کے […]

.....................................................

مصر میں پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ سے 5 اہلکار ہلاک

مصر میں پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ سے 5 اہلکار ہلاک

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں نامعلوم افراد نے پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ کر کے 5 اہلکاروں کو ہلاک کر دیا۔ مصر مے دارالحکومت قاہرہ میں نامعلوم افراد نے پولیس چیک پوسٹ پر فائرنگ کر کے 5 اہلکاروں کو ہلاک کر دیا، کسی بھی گروپ کی جانب سے واقعے کی ذمہ داری قبول […]

.....................................................

برطانیہ میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 4 افراد ہلاک

برطانیہ میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 4 افراد ہلاک

لندن (جیوڈیسک) نجی ہیلی کاپٹر کو حادثہ انگلینڈ کی جنوب مشرقی کائونٹی کینٹ کے علاقے جلنگ ہیم میں پیش آیا جس کے نتیجے میں ہیلی کاپٹر میں سوار 4 افراد ہلاک ہو گئے۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ حادثے کے وقت علاقے میں شدید دھند چھائی ہوئی تھی۔ واقعہ کے فوری بعد امدادی کارروائیاں […]

.....................................................

کراچی سلاٹر ہاؤس میں رینجرز پر حملہ کرنیوالے دو دہشتگرد ہلاک

کراچی سلاٹر ہاؤس میں رینجرز پر حملہ کرنیوالے دو دہشتگرد ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) رینجرز نے لیاری سلاٹر ہاؤس کے قریب کارروائی کی تو ملزمان اویس اور عمران نے فائرنگ کر دی۔ جوابی کارروائی میں دونوں ہلاک ہو گئے۔ دونوں کا تعلق شیراز کامریڈ گروپ سے تھا۔ ان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا۔ ادھر کلا کوٹ کے علاقے میں پولیس اور ملزموں کے […]

.....................................................

برطانیہ میں ہیلی کا پٹر گرکر تباہ ، 4 افراد ہلاک

برطانیہ میں ہیلی کا پٹر گرکر تباہ ، 4 افراد ہلاک

لندن (جیوڈیسک) برطانیہ میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا، حادثے میں 4 افراد ہلاک ہو گئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق نجی ہیلی کاپٹر کوحادثہ انگلینڈ کی جنوب مشرقی کاونٹی کینٹ کے علاقے جلنگ ہیم میں پیش آیا۔ جس کے نتیجے میں ہیلی کاپٹر میں سوار 4 افراد ہلاک ہو گئے، عینی شاہدین کاکہنا […]

.....................................................