ضلع بھر میں صفائی ستھرائی مہم بھرپور طریقہ سے جاری ہے،نوازش علی

گجرات (جی پی آئی) ضلع بھر میں صفائی ستھرائی مہم بھرپور طریقہ سے جاری ہے ان خیلات کا اظہار ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن آفیسر نوازش علی نے صفائی مہم کے دوران شہر کے مختلف مقامات کے دورے کے دوران کیا انہوں نے کہا کہ حکومتیںاکیلی کچھ بھی نہیںکر سکتیں جب تک ہر شخص انفرادی طور پر اپنا […]

.....................................................

لاہور سمیت پنجاب بھر میں596 نئے ڈاکٹرز تعینات کر دیئے گئے

لاہور سمیت پنجاب بھر میں596 نئے ڈاکٹرز تعینات کر دیئے گئے

لاہور( جیو ڈیسک)محکمہ صحت پنجاب نے ینگ ڈاکٹرزکی ہڑتال سے نمٹنے کیلئے صوبے کے مختلف سرکاری اسپتالوں میں 596 نئے ڈاکٹرز تعینات کر دیئے ہیں۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق لاہورکے میو اسپتال میں57 نئے ڈاکٹر تعینات کئے گئے ہیں۔ سروسز اسپتال میں90، جناح اسپتال میں50، جنرل اسپتال میں27، گنگا رام میں40 اور پنجاب انسٹی […]

.....................................................

ینگ ڈاکٹرز کے اجلاس پر پولیس کا چھاپہ 18 گرفتار

ینگ ڈاکٹرز کے اجلاس پر پولیس کا چھاپہ 18 گرفتار

لاہور: (جیو ڈیسک) لاہور سروسز ہسپتال میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے ارکان کے اجلاس کے دوران پولیس نے چھاپہ مار کر اٹھارہ ڈاکٹروں کو گرفتار کرلیا ہے جن میں ینگ ڈاکٹر ز ایسوسی ایشن کے عہدیداران بھی شامل ہیں ۔ دوسری طرف پنجاب حکومت نے احتجاج کے توڑ کے لئے فوجی ڈاکٹرز کی خدمات […]

.....................................................

پنجاب اور بلوچستان میں 3 دن تک گرمی کی لہر برقرار رہنے کا امکان

پنجاب اور بلوچستان میں 3 دن تک گرمی کی لہر برقرار رہنے کا امکان

کراچی : (جیو ڈیسک) ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم گرم اور خشک ہے۔ پنجاب اور بلوچستان کے علاقوں میں 2سے 3دن تک شدید گرمی کی لہر برقرار رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چند روز میں ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ پنجاب […]

.....................................................

وزیراعلیٰ پنجاب میں اچھی پالیسیاں لاکر بہتر اقدامات کررہے ہیں:حاجی ناصر محمود

گجرات(جی پی آئی)پاکستان مسلم لیگ ضلع گجرات کے جنرل سیکرٹری سابق ایم پی اے حاجی ناصرمحمود نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب میا ں شہباز شریف پنجاب میں اچھی پالیسیاں لاکر بہتر اقدامات کررہے ہیں عوام کو اس کا حق ان کی دہلیز پر مل رہا ہے۔ پنجاب میں جتنی نوکریاں دی جارہی ہیں وہ […]

.....................................................

پنجاب : ینگ ڈاکٹرز ہڑتال، مذاکرات کیلئے مزید1دن کی مہلت

پنجاب : ینگ ڈاکٹرز ہڑتال، مذاکرات کیلئے مزید1دن کی مہلت

پنجاب : (جیو ڈیسک) پنجاب میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال تیرہویں روز بھی جاری ہے۔ہڑتال ختم کرنے کی ڈیڈ لائن گزرنے پر مذاکرات کے لیے مزید ایک دن کی مہلت دے دی گئی۔ صوبائی حکومت نے چار سو چوون خواتین میڈیکل افسران کا تقرر کردیا۔ پنجاب کے نوجوان مسیحا اپنا فرض بھول کر سروس اسٹرکچر […]

.....................................................

حاصل پور: نہر مراد کی ٹیلوں پر پانی کی بندش ،سینکڑوں خاندان نقل مکانی پر مجبور

حاصل پور: : (عاصم ایاز)تفصیل کے مطابق حاصل پور کے نواحی گائوں194,195,196,197,198 مراد میں نہر مراد کی ٹیلوں پر پچھلے چھ ماہ سے محکمہ انہار کے اہلکاروں اور پیڈا کے صدر کی ملی بھگت سے کاشتکاروں کو پانی نہ ملنے کی کی وجہ سے سینکڑوں خاندان نقل مکانی پر مجبور ہو گئے ہیں ان خیالات […]

.....................................................

شہباز شریف خرابی کی ذمہ داری دوسروں پر نہ ڈالیں، پرویزالہیٰ

شہباز شریف خرابی کی ذمہ داری دوسروں پر نہ ڈالیں، پرویزالہیٰ

پنجاب : (جیو ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی رہنما چودھری پرویزالہی نے کہا ہے کہ شہباز شریف ہر خرابی کی ذمہ داری دوسروں پر نہ ڈالیں،وہ اپنے خلاف بھی ایکشن لیں۔ڈپٹی پرائم منسٹر کا عہدہ سنبھالنے کے بعد لاہور میں اپنی رہائش گاہ پر پارٹی رہنماوں، کارکنوں نے دلی مبارکباد ی اور گلدستے پیش کیے […]

.....................................................

پنجاب : ینگ ڈاکٹروں کو ہڑتال ختم کرنے کیلئے آج کی ڈیڈ لائن

پنجاب : ینگ ڈاکٹروں کو ہڑتال ختم کرنے کیلئے آج کی ڈیڈ لائن

پنجاب : (جیو ڈیسک)پنجاب میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال تیرہویں روز میں داخل ہوگئی ہے۔ گزشتہ روز بھی اسپتالوں میں تالے لگے رہے اور مریض دربدر ہوتے رہے ۔ صوبائی حکومت نے دفعہ ایک سوچوالیس نافذ کرکے اسپتالوں میں پولیس چوکیاں قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ڈاکٹروں کو ہڑتال ختم کرنے کیلیے آج کی ڈیڈ […]

.....................................................

بجلی کا شارٹ فال 5643 میگا واٹ ہو گیا

بجلی کا شارٹ فال 5643 میگا واٹ ہو گیا

پاکستان : (جیوڈیسک)وزیر اعظم کی جانب سے پاور ہاوسز کو تیل کی فراہمی کے باعث بجلی کی پیداوار میں اضافہ کے بعد مجموعی شارٹ فال 5643میگاواٹ ہوگیا جس کے بعد بجلی کی لوڈشیڈنگ کے دورانیہ میں بھی کمی ہوئی ہے۔بجلی کی اس وقت مجموعی طلب 18736میگاواٹ ہے جبکہ اس کے مقابلہ میں بجلی کی پیداوار13093میگاواٹ […]

.....................................................

صدر زرداری کو عوام سے کوئی لگاؤ نہیں : شہباز شریف

صدر زرداری کو عوام سے کوئی لگاؤ نہیں :  شہباز شریف

پنجاب : (جیو ڈیسک) وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ صدر زرداری کو پنجاب اور پاکستان کی عوام سے کوئی لگاؤ نہیں ۔ایک بار پھر کہتا ہوں کہ نئے وزیر اعظم بجلی کے معاملے پر کچھ نہیں کر سکتے۔لاہور میں کھلی کچہری کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف […]

.....................................................

وزیر اعلیٰ پنجاب نے واسا کے دو افسران معطل کر دیئے

وزیر اعلیٰ پنجاب نے واسا کے دو افسران معطل کر دیئے

پنجاب : (جیو ڈیسک)وزیراعلی پنجاب کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کے دورے کے دوران ایم ڈی واسا سمیت دو افسران کو نااہلی کی بنیاد پر معطل کردیا۔ وزیراعلی پنجاب میاں شہبا ز شریف نے زیر تعمیر علامہ اقبال روڈ توسیعی منصوبے کا دورہ کیا اور منصوبے پر جاری ترقیاتی کام کی رفتار کا جائزہ لیا۔ مون […]

.....................................................

ملتان : شہریوں نے2ڈاکوؤں کوپکڑ لیا،تشددکے بعد پولیس کے حوالے

ملتان : شہریوں نے2ڈاکوؤں کوپکڑ لیا،تشددکے بعد پولیس کے حوالے

ملتان : (جیو ڈیسک) ملتان میں شہریوں نے دو ڈاکوؤں کو پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنایا اور بعد میں پولیس کے حوالے کردیا۔تھانہ قطب پور کی حدود میں دو ڈاکوؤں عبدالغفور اور اسماعیل نے دکان سے چوری کی جس پر اہل علاقہ نے ڈاکوؤں کو چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا اور شدید […]

.....................................................

خود مر جاؤں گا، مظاہرین پر گولی نہیں چلاؤں گا : شہباز شریف

خود مر جاؤں گا، مظاہرین پر گولی نہیں چلاؤں گا : شہباز شریف

پنجاب : (جیو ڈیسک)پنجاب اسمبلی میں توانائی بحران پر ہنگامہ آرائی، شہباز شریف کہتے ہیں وہ خود مر جائیں گے، مظاہرین پر گولی نہیں چلائیں گے۔پنجاب کے وزیر اعلی میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ میں توانائی بحران کے خلاف احتجاج میں عوام کے ساتھ ہوں۔ وزیر اعلی کا اسمبلی سے خطاب میں کہنا […]

.....................................................

لاہور : وفاق نے بجلی بنانے کے اختیار نہیں دیئے، شہباز شریف

لاہور : وفاق نے بجلی بنانے کے اختیار نہیں دیئے، شہباز شریف

لاہور : (جیو ڈیسک) وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ وفاق نے صوبوں کو بجلی بنانے کے اختیارات نہیں دئیے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں شہباز شریف نے کہا ہے کہ احتجاج میں مظاہرین کے غیض و غضب کا شکار ہونے والی املاک کے ازالے کے لئے سروے کرایا جائے […]

.....................................................

پنجاب : بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف جلاؤ گھیراؤ

پنجاب : بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف جلاؤ گھیراؤ

پنجاب : (جیو ڈیسک) بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف پنجاب کے مختلف شہروں میں پرتشدد احتجاج کا سلسلہ آج بھی جاری ہے, مظاہرین نے واپڈا دفاتر کا گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کی۔فیصل آباد میں تھیکری والا کے مکینوں نے لوڈشیدنگ کے خلاف احتجاج کرکے جھنگ روڈ بلاک کردی۔ فیسکو کے دفتر میں مشتعل افراد نے […]

.....................................................

پنجاب میں ڈاکوؤں کی شامت، مبینہ پولیس مقابلوں میں 10 ڈاکو ہلاک

پنجاب میں ڈاکوؤں کی شامت، مبینہ پولیس مقابلوں میں 10 ڈاکو ہلاک

لاہور : (جیو ڈیسک ) پنجاب میں ڈاکوں کی شامت آ گئی، لاہور، صادق آباد اور ٹوبہ ٹیک سنگھ میں مبینہ پولیس مقابلوں میں 10 ڈاکو ہلاک ہو گئے۔ صاد ق آباد میں پولیس مقابلہ کے دوران پانچ ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ ڈاکو ڈکیتی اور چوری کی متعدد وارداتوں میں پولیس کو مطلوب تھے۔ صادق آباد کے […]

.....................................................

نوازشریف نے ملک سے توانائی کے سرمایہ کاروں کو بھگایا تھا، کائرہ

نوازشریف نے ملک سے توانائی کے سرمایہ کاروں کو بھگایا تھا، کائرہ

پنجاب : (جیو ڈیسک)وزیراطلاعات قمرزمان کائرہ نے کہاہے کہ نواز شریف نے ملک سے توانائی کے سرمایہ کاروں کو بھگایا تھا ۔شہباز شریف نے توانائی کے منسوبے شروع نہ کرکے پنجاب سے غداری کی ہے۔لالہ موسی میں وزیر اطلاعات قمر زمان کائرہ نے گاکھڑی کے مقام پر سڑک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے […]

.....................................................

پنجاب : پیرا میڈیکل اسٹاف نے 31 روز سے جاری ہڑتال ختم کر دی

پنجاب : پیرا میڈیکل اسٹاف نے 31 روز سے جاری ہڑتال ختم کر دی

پنجاب : (جیو ڈیسک)وزیر اعلی پنجاب کی جانب سے مطالبات پورے کرنے کی یقین دھانی پر پیرا میڈیکل اسٹاف نے 31 روز سے جاری ہڑتال ختم کردی۔پنجاب بھر میں پیرامیڈیکل اسٹاف اکتیس روز سے اپنے مطالبات کی منظوری کے لیے احتجاج کر رہا تھا۔ہڑتال کے دوران ملازمین نے اسپتالوں کے آٹ ڈور اور ان ڈور […]

.....................................................

پنجاب حکومت کا دو ارب سے زائد خسارے کا بجٹ پیش

پنجاب حکومت کا دو ارب سے زائد خسارے کا بجٹ پیش

لاہور : (جیو ڈیسک) پنجاب حکومت نے آئندہ مالی سال کے لئے سات کھرب تراسی ارب روپے مالیت کا ٹیکس فری بجٹ پیش کردیا۔ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پینشن میں بیس فیصد اضافہ اور مزدور کی کم ازکم تنخواہ نو ہزار روپے مقرر کی گئی ہے۔ صوبائی وزیر خزانہ مجتبی شجاع الرحمن نے اگلے […]

.....................................................

سانحہ سروسز اسپتال کے ذمہ دار شہباز شریف ہیں، راجہ ریاض

سانحہ سروسز اسپتال کے ذمہ دار شہباز شریف ہیں، راجہ ریاض

پنجاب : (جیو ڈیسک) پنجاب میں اپوزیشن لیڈ ر راجہ ریاض احمد نے کہا ہے کہ سانحہ سروسز اسپتال کے ذمہ دار وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف ہیں، ورثا معصوموں کے قتل کی مقدمہ وزیر اعلی پنجاب کے خلاف درج کروائیں۔سروسز اسپتال میں جھلس کر زخمی ہونے والے بچوں کی عیادت کے بعد میڈیا سے […]

.....................................................

پنجاب حکومت کا دو ارب سے زائد خسارے کا بجٹ پیش

پنجاب حکومت کا دو ارب سے زائد خسارے کا بجٹ پیش

پنجاب : (جیو ڈیسک)پنجاب حکومت نے آئندہ مالی سال کے لئے سات کھرب تراسی ارب روپے مالیت کا ٹیکس فری بجٹ پیش کردیا۔ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پینشن میں بیس فیصد اضافہ اور مزدور کی کم ازکم تنخواہ نو ہزار روپے مقرر کی گئی ہے۔صوبائی وزیر خزانہ مجتبی شجاع الرحمن نے اگلے مالی سال […]

.....................................................

پنجاب کا770ارب روپے کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

پنجاب کا770ارب روپے کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

پنجاب : (جیو ڈیسک)پنجاب کا بجٹ آج شام چار بجے پیش کیا جا رہا ہے۔ وزیر خزانہ رانا آصف کے استعفے کے بعد میاں مجتبی شجاع الرحمان بجٹ پیش کریں گے۔ اے آر وائی نیوز نے بجٹ کے اہم اعداد و شمار حاصل کر لیے۔ بجٹ کا مجموعی حجم سات سو ستر ارب روپے ہو […]

.....................................................

پنجاب اسمبلی،رانا آصف کی دہری شہریت ،مذہب تبدیلی پر ہنگامہ

پنجاب اسمبلی،رانا آصف کی دہری شہریت ،مذہب تبدیلی پر ہنگامہ

لاہور : (جیو ڈیسک) پنجاب اسمبلی کے اڑتیسواں اجلاس کے تیسرے روز حکومتی اور اپوزیشن اراکین کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ ہوا جس پر اجلاس صرف سوا گھنٹہ جاری رہنے کے بعد کل تک ملتوی کر دیا گیا ہے۔ پنجاب اسمبلی اجلاس کی کاروائی سوا گھنٹے تاخیر سے شروع ہوئی ۔ ابتدا میں ہی […]

.....................................................