اٹھارہ گھنٹے کی لوڈشیڈنگ، پانی کی قلت، کاروبار معطل

اٹھارہ گھنٹے کی لوڈشیڈنگ، پانی کی قلت، کاروبار معطل

شدید گرمی میں دس سے اٹھارہ گھنٹے کی لوڈشیڈنگ نے عوام کا جینا دوبھر کردیا۔ ملک بھر میں لوڈشیڈنگ کا سلسلہ چھٹی کے روز بھی جاری ہے۔ بجلی کی آنکھ مچولی نے چھٹی والے دن بھی نیند پوری کرنے کا خواب پورا…

ہنگری : اونچے درجے کا سیلاب، ڈیم ٹوٹنے کا خدشہ

ہنگری : اونچے درجے کا سیلاب، ڈیم ٹوٹنے کا خدشہ

ہنگری (جیوڈیسک) ہنگری میں سیلاب کے باعث بڑے پیمانے پر لوگ نقل مکانی کرنے پر مجبور ہو گئے۔ دارالحکومت بڈاپسٹ میں زیر زمین ٹیوب سٹیشن اور پارلیمنٹ کو بچانے کے لئے ریت کی بوریوں سے دیواریں کھڑی کر دی گئی ہیں۔ جبکہ…

ترکی :  مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپوں میں شدت آ گئی

ترکی : مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپوں میں شدت آ گئی

ترکی (جیوڈیسک) ترکی میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپوں میں شدت آگئی ہے۔ ترکی میں آٹھویں روز بھی مظاہرے جاری ہیں۔ گزشتہ روز بھی دارالحکومت انقرہ میں ہزاروں مظاہرین جمع ہو کر احتجاج کرتے رہے۔ اس موقع پر سڑکوں پر مارچ…

کراچی: پٹیل پاڑہ میں فائرنگ سے 3 پولیس اہلکار جاں بحق

کراچی: پٹیل پاڑہ میں فائرنگ سے 3 پولیس اہلکار جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے پٹیل پاڑہ میں شدت پسندوں کی فائرنگ سے 3 پولیس اہلکار جاں بحق ہو گئے۔کراچی کے علاقے پٹیل پاڑہ میں نامعلوم شدت پسندوں کی فائرنگ سے 3 پولیس اہلکار جاں بحق ہو گئے۔ مقتول پولیس اہلکاروں کو…

اجتماعی کوششوں سے غربت کے چکر کو توڑا جاسکتا ہے : بل گیٹس

اجتماعی کوششوں سے غربت کے چکر کو توڑا جاسکتا ہے : بل گیٹس

بل گیٹس نے کہا ہے کہ اجتماعی کوششوں سے غربت کے چکر کو توڑا جاسکتا ہے، خوراک کی کمی اور بھوک کے خاتمے کے لئے کوششوں سے لاکھوں افراد کی زندگیاں بچانے میں مدد ملے گی۔ مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس…

تھرپارکر : رانی کھیت سے دو روز میں 8 مور ہلاک

تھرپارکر : رانی کھیت سے دو روز میں 8 مور ہلاک

تھرپارکر (جیوڈیسک) تھرپارکر میں موروں کی بیماری رانی کھیت سے مزید 4 مور ہلاک ہو گئے۔ دو روز میں ہلاک ہونے والے موروں کی تعداد 8 ہو گئی۔ محکمہ وائلڈ لائف ذرائع کے مطابق تھرپارکر کی تحصیل ڈیپلو کے گاوں ڈیڈویرو میں…

نواب وسان کے فرار میں معاونت، 3 پولیس اہلکار گرفتار

خیرپور (جیوڈیسک) خیرپور پیپلز پارٹی کے ایم این اے نواب وسان کے فرار میں معاونت کرنے پر3 پولیس اہلکاروں کو گرفتار کر لیا گیا۔ خیرپور سے منتخب رکن قومی اسمبلی نواب و سان پر انتخابات کے روز ایک شخص کے قتل اور…

کراچی لیاری میں دو مختلف دستی بم حملے ایک ہلاک 8 افراد زخمی

کراچی لیاری میں دو مختلف دستی بم حملے ایک ہلاک 8 افراد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں لیاری کے علاقے گبول پارک کے قریب دستی بم حملہ میں ایک شخص ہلاک 5 افراد زخمی ہو گئے۔ واقعے کے بعد زخمی اور ہلاک ہونے والے شخص کو اسپتال منتقل کیا گیا۔ جہاں زخمیوں کو طبی امداد…

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گرمی کی لہر مزید تین دن جاری رہے گی۔ ملک کے بیشتر میدانی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ اندرون سندھ اور پنجاب…

یملا پگلا دیوانہ پارٹ ٹو توقعات پر پوری نہ اتر سکی

یملا پگلا دیوانہ پارٹ ٹو توقعات پر پوری نہ اتر سکی

ممبئی (جیوڈیسک) دیول برادران کی خوبصورت اداکاری سے سجی بالی ووڈ فلم یملا پگلا دیوانہ پارٹ ٹو کمزور کہانی کے باعث شائقین کی توقعات پر پوری نہ اتر سکی۔ شائقین کا کہنا ہے دھرمیندر اور ان کے بیٹوں کی اداکاری اپنی جگہ…

چیمپئنز ٹرافی : انگلینڈ نے آسٹریلیا کو 48 رنز سے شکست دے دی

چیمپئنز ٹرافی : انگلینڈ نے آسٹریلیا کو 48 رنز سے شکست دے دی

برمنگھم چیمپئنز ٹرافی کے میچ میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کو 48 رنز سے شکست دے دی، جورج بیلے اور جیمز فولکنر نے نصف سنچریاں اسکور کیں، جیمز اینڈرسن نے 3 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔ایج بسٹن برمنگھم میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ…

بجٹ ایسا لائیں گے کہ گردشی قرضوں سے جان چھوٹ جائے، اسحاق ڈار

بجٹ ایسا لائیں گے کہ گردشی قرضوں سے جان چھوٹ جائے، اسحاق ڈار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ وفاقی بجٹ 12 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، ایسا بجٹ لائیں گے جس سے زیر گردش قرضوں سے جان چھوٹ سکے۔ اسلام آباد میں ذرایع سے گفتگو…

لاہور میں خسرہ سے ایک اور بچہ جاں بحق

لاہور میں خسرہ سے ایک اور بچہ جاں بحق

لاہور (جیوڈیسک) خسرے سے اموات کا سلسلہ جاری ہے، میو ہسپتال لاہور میں ایک اور بچہ چل بسا۔ لاہور میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران خسرے سے ایک بچہ جاں بحق ہوا ہے جسے چند روز قبل خسرے کے باعث میو ہسپتال…

ہمیں مخصوص ٹولے نے ہروایا، عدالت سے رجوع کرینگے، اورنگزیب فاروقی

ہمیں مخصوص ٹولے نے ہروایا، عدالت سے رجوع کرینگے، اورنگزیب فاروقی

کراچی (جیوڈیسک) پی ایس 128 سے متحدہ دینی محاذ کے امیدوار مولانا اورنگزیب فاروقی نے کہا ہے کہ مخصوص ٹولے نے ہمیں ہروایا، انتخابی نتائج کے خلاف عدالت سے رجوع کریں گے۔ پی ایس 128 کے حتمی نتیجے میں متحدہ قومی موومنٹ…

سندھ میں پیپلز پارٹی کے مینڈیٹ کا احترام کرتے ہیں : پرویز رشید

سندھ میں پیپلز پارٹی کے مینڈیٹ کا احترام کرتے ہیں : پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ سندھ میں پیپلز پارٹی کے مینڈیٹ کا احترام کرتے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ ان کی جماعت اور وفاقی حکومت سندھ میں…

نومنتخب وزیر اعلی بلوچستان عبدالمالک آج شام حلف اٹھائیں گے

نومنتخب وزیر اعلی بلوچستان عبدالمالک آج شام حلف اٹھائیں گے

کوئٹہ (جیوڈیسک) نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کے وزیراعلی منتخب ہونے کا اعلان آج اسمبلی اجلاس میں ہو گا، جس کے بعد نو منتخب وزیراعلی شام چھ بجے اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے، عبدالمالک بلوچ کہتے ہیں کہ صوبے…

بالی ووڈ نواب کو ہوٹل پر ہیلی کاپٹر کی لینڈنگ مہنگی پڑ گئی

بالی ووڈ نواب کو ہوٹل پر ہیلی کاپٹر کی لینڈنگ مہنگی پڑ گئی

جے پور (جیوڈیسک) بالی ووڈ نواب سیف علی خان مشکل کو خود دعوت دیتے ہیں یا مشکل انکا پیچھا کرتی ہے۔ جے پور کے ایک ہوٹل پر ہیلی کاپٹر لینڈ کرنا مہنگا پڑ گیا۔ حکام نے ہیلی کاپٹر قبضے میں لے لیا۔…

فرنچ اوپن، امریکی کھلاڑی سرینا ولیمز نے ٹائٹل جیت لیا

فرنچ اوپن، امریکی کھلاڑی سرینا ولیمز نے ٹائٹل جیت لیا

پیرس (جیوڈیسک) سرینا ویلیمز نے روسی ٹینس اسٹار ماریہ شرا پوا کو شکست دے کر فرنچ اوپن ٹائٹل جیت لیا۔ کھیلے گئے ٹینس کے میگاایونٹ میں کامیابی کے بعد امریکی ٹینس اسٹار سرینا ولیمز نے دوسرا فرنچ اوپن ٹائٹل اپنے نام کیا۔…

پنجاب بیورو کریسی میں اہم تبادلے، نسیم صادق ڈی سی او لاہور تعینات

پنجاب بیورو کریسی میں اہم تبادلے، نسیم صادق ڈی سی او لاہور تعینات

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب بیورو کریسی میں اہم تبادلے کر دئیے گئے، نسیم صادق ڈی سی او لاہور تعینات کئے گئے ہیں۔ نئی حکومت کے قیام کے فورا بعد پنجاب میں بڑے پیمانے پر بیورکریسی میں تبادلے سامنے آئے ہیں جن کا نوٹیفیکیشن…

سویڈش شہزادی میڈلائن نے امریکی بینکر کو جیون ساتھی بنا لیا

سویڈش شہزادی میڈلائن نے امریکی بینکر کو جیون ساتھی بنا لیا

سٹاک ہوم (جیوڈیسک) سویڈن کی شہزادی میڈلائن امریکی بینکر کرسٹو فراونیل کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔ شادی کی تقریب سٹاک ہوم کے شاہی محل میں ہوئی جس میں جاپان کی شہزادی، ناروے کے شہزادے سمیت 600 مہمانوں نے شرکت کی۔…

چین اور امریکا سائبر سیکیورٹی کے لیے کام کرنے پر متفق

چین اور امریکا سائبر سیکیورٹی کے لیے کام کرنے پر متفق

کیلیفورنیا (جیوڈیسک) امریکا اور چین کے درمیان دو روزہ مذاکرات کے آغاز پر امریکی صدر باراک اوباما نے اپنے چینی ہم منصب شی جِن پِنگ کے ہمراہ دونوں ممالک کے مابین تعاون بڑھانے پر زور دیا ہے۔ امریکا اور چین کے درمیان…

بحرہند میں کشتی ڈوبنے سے آسٹریلیا جانے کے خواہشمند نو افراد ہلاک

بحرہند میں کشتی ڈوبنے سے آسٹریلیا جانے کے خواہشمند نو افراد ہلاک

آسٹریلیا (جیوڈیسک) آسٹریلیا جانے کے خواہشمند غیر قانونی تارکین وطن کی بحرہند میں کشتی ڈوب گئی، نو افراد ہلاک ہو گئے۔ کشتی میں 60 غیرقانونی تارکین وطن سوار تھے جو سیاسی پناہ کے حصول کیلئے انڈونیشیا سے آسٹریلیا جا رہے تھے۔ ڈوبنے…

شمالی اور جنوبی کوریا کے درمیان مذاکرات کا آغاز

شمالی اور جنوبی کوریا کے درمیان مذاکرات کا آغاز

شمالی اور جنوبی کوریائی حکام دو سال سے زیادہ عرصے میں پہلی بار سرکاری سطح پر مذاکرات کر رہے ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی اور جنوبی کوریا کے درمیان مذاکرات پان من جوم کے مقام پر ہو رہی ہیں…

امریکا کی جاسوسی لسٹ میں پاکستان کا دوسرا نمبر

امریکا کی جاسوسی لسٹ میں پاکستان کا دوسرا نمبر

لندن (جیوڈیسک) برطانوی اخبار دی گارڈین نے انکشاف کیا ہے کہ امریکا نے پاکستان سے مارچ 2013 کے دوران ساڑھے 13 ارب کی خفیہ معلومات اکھٹی کی ہیں۔ یہ معلومات ٹیلی فون اور کمپیوٹر نیٹ ورک سے لی گئیں ہیں۔ برطانوی اخبار…