انڈیانا کار ریس برازیلین ڈرائیور نے پہلا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

انڈیانا کار ریس برازیلین ڈرائیور نے پہلا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

انڈیانا کار ریس میں فتح حاصل کر کے برازیلین ڈرائیور نے پہلا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔امریکی ریاست انڈیانا میں جاری موٹو سپورٹس کے میگا ایونٹ میں برازیلین ڈائیور نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے سب کو پیچھے چھوڑ دیا 38 سالہ ٹونی…

کندھ کوٹ میں پانی کے تنازع پر فائرنگ ، 5 افراد جاں بحق

کندھ کوٹ میں پانی کے تنازع پر فائرنگ ، 5 افراد جاں بحق

کندھ کوٹ (جیوڈیسک) کندھ کوٹ میں پہلے پانی لینے کی زد میں بگٹی قبائل کے دو گروہوں میں کشیدگی 5 افراد کی جان لے گئی۔ کندھ کوٹ میں سندھ بلوچستان سرحدی علاقے کے گاں ایوب بگٹی میں بگٹی قبائل کے دو گروپوں…

کراچی: تخریب کاری کا منصوبہ ناکام،80کلو دھماکا خیزمواد برآمد

کراچی: تخریب کاری کا منصوبہ ناکام،80کلو دھماکا خیزمواد برآمد

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے پی ای سی ایچ سوسائٹی میں قانون نافذ کرنے والے ادارے نے مکان پر چھاپہ مارکر 80 کلو گرام دھماکا خیز مواد برآمدکر لیا۔ قانون نافذ کرنے والے ادارے نے پی ای سی ایچ سوسائٹی میں واقع…

کراچی : شوہر کے قتل کے الزام میں بیوی اور آشنا اسلحہ سمیت گرفتار

کراچی : شوہر کے قتل کے الزام میں بیوی اور آشنا اسلحہ سمیت گرفتار

کراچی(جیوڈیسک) کراچی میں ائیرپورٹ تھانے کی حدود میں پولیس نے شوہر کے قتل کے الزام میں بیوی اور اس کے آشنا کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا۔گزشتہ ہفتے ائیرپورٹ کے علاقے میں اسٹار گیٹ اسٹاپ کے قریب میاں بیوی موٹرسائیکل پر جارہے تھے…

موسم میں تبدیلی سے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ میں کمی

موسم میں تبدیلی سے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ میں کمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد موسم میں تبدیلی سے بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے دورانیہ میں بھی کمی ہو گئی۔ شارٹ فال تین ہزار نو سو میگاواٹ رہ گیا.تیل کی فراہمی بہتر ہونے سے بجلی کی پیداوار 10ہزار 900میگاواٹ تک…

جسٹس تصدق جیلانی قائم مقام چیف الیکشن کمیشنربن گئے

جسٹس تصدق جیلانی قائم مقام چیف الیکشن کمیشنربن گئے

اسلام آباد(جیوڈتسک) اسلام آباد جسٹس تصدق حسین جیلانی نے قائم مقام چیف الیکشن کمیشنر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے جسٹس تصدق حسین جیلانی سے قائم مقام چیف الیکشن کمیشنر کے عہدے کا…

چیف سیکریٹری سندھ کے نام سے فیس بک پر جعلسازی کی تحقیقات

چیف سیکریٹری سندھ کے نام سے فیس بک پر جعلسازی کی تحقیقات

  سندھ (جیوڈیسک) سندھ چیف سیکریٹری سندھ چوہدری اعجاز کہتے ہیں کہ صدرآصف زرداری نے اویس مظفر کو وزیراعلی سندھ بنانے اور انہیں چیف سیکرٹری کے طور پر کام جاری رکھنے کو کہا ہے لیکن بعد میں وہ کہتے ہیں کہ اویس…

تربوز بلڈ پریشر اور دل کے امراض کیخلاف موثرثابت ہوسکتا ہے، تحقیق

تربوز بلڈ پریشر اور دل کے امراض کیخلاف موثرثابت ہوسکتا ہے، تحقیق

نیویارک (جیوڈیسک) نیویارک این جی ٹی مزیدار تربوز صرف گرمی میں پانی کی کمی ہی پوری کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتا بلکہ امراض قلب سے حفاظت میں بھی اہم کردار اد کرتا ہے۔امریکی یونیورسٹی میں کی جانے والی تحقیق سے انکشاف ہوا…

مسلم لیگ ن نے خواتین کی مخصوص نششتوں میں ماروی میمن کو شامل کرلیا

مسلم لیگ ن نے خواتین کی مخصوص نششتوں میں ماروی میمن کو شامل کرلیا

پنجاب (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن نے ماروی میمن کانام قومی اسمبلی کی مخصوص نشستوں میں شامل کر لیاہے۔مسلم لیگ ن کے ذرائع کے مطابق ماروی میمن کوپنجاب سے خواتین کی مخصوص نشستوں سے کامیاب کرایاجائیگا۔ ان کے علاوہ ق لیگ سے مسلم…

ارہ برس سے امریکا کا فوکس افغانستان نہیں، پاکستان رہا،امریکی اخبار

ارہ برس سے امریکا کا فوکس افغانستان نہیں، پاکستان رہا،امریکی اخبار

کراچی (جیوڈیسک)کراچی محمد رفیق مانگٹ امریکی اخبارنیویارک ٹائمز لکھتا ہے کہ گزشتہ بارہ سال سے امریکا کا فوکس افغانستان نہیں، پاکستان رہا، امریکا کی سلامتی پر مبنی پالیسی نے پاکستان میں اقتدار،سیاست اور عسکریت پسندی کی تشکیل کی ہے، ڈرون حملوں میں…

فلم ”کک” میں جیکولین سلمان کی ہیروئن بنیں گی

فلم ”کک” میں جیکولین سلمان کی ہیروئن بنیں گی

ممبئی(جیوڈیسک) ریس ٹو سے شہرت پانے والی اداکارہ جیکولین فرنینڈس اب سلمان خان کے ساتھ فلم کک میں جلوہ گر ہوں گی۔ سلمان خان پہلے ہی فلم ڈائریکٹر ساجد نادید والا کی نئی فلم کک سائن کر چکے ہیں ، چند ماہ…

سالانہ ہدف 29 ارب ڈالر، 10 ماہ میں صرف 19 ارب کی برآمدات

سالانہ ہدف 29 ارب ڈالر، 10 ماہ میں صرف 19 ارب کی برآمدات

پاکستان (جیوڈیسک) پاکستان نے رواں مالی سال انتیس ارب ڈالر مالیت کا برآمدی ہدف مقرر کیا ہے لیکن دس ماہ میں صرف انیس ارب کی برآمدات ہوپائی ہیں۔کراچی فیڈریشن ہائوس کراچی میں برآمدی مشکلات پر منعقدہ اجلاس ہوا ۔ اجلاس کے دوران…

لاگت میں اضافے کے باوجود اڑھائی لاکھ ایکڑ رقبے پر کپاس کاشت

لاگت میں اضافے کے باوجود اڑھائی لاکھ ایکڑ رقبے پر کپاس کاشت

ملتان(جیوڈیسک) پیداواری لاگت میں اضافے کے باوجود ملتان میں اڑھائی لاکھ ایکڑ رقبے پر کپاس کی کاشت مکمل کر لی گئی ہے تاہم فصل پر سبز تیلے کے حملے اور اخراجات میں اضافیسے کاشت کار پریشان بھی نظر آ رہے ہیں۔ ملتان…

ویب سائیٹ پر دوستی یااغوا برائے تاوان،بچہ بازیاب،4اغوا کار ہلاک

ویب سائیٹ پر دوستی یااغوا برائے تاوان،بچہ بازیاب،4اغوا کار ہلاک

کراچی(جیوڈیسک) کراچی حب کے قریب اینٹی وائیلنٹ کرائم سیل اور سی پی ایل سی نے مشترکہ کارروائی کے بعد ڈیفنس کے علاقے سے اغوا کئے جانے والے بچے کو بازیاب کرلیا ہے جبکہ مقابلے میں 4 اغوا کار ہلاک ہوگئے۔ اغوا برائے…

انٹرنیشنل سکریبل ٹورنامنٹ ملائیشیا اور تھائی لینڈ میں ہوگا

انٹرنیشنل سکریبل ٹورنامنٹ ملائیشیا اور تھائی لینڈ میں ہوگا

ملائیشیا(جیوڈیسک)جولائی میں ملائیشیا اور تھائی لینڈ میں ہونیوالے انٹرنیشنل سکریبل ٹورنامنٹ میں سترہ پاکستانی کھلاڑی اپنی مدد آپ کے تحت شرکت کریں گے۔ کھلاڑیوں نے شکوہ کیا کہ حکومت چھوٹے کھیلوں پر کوئی توجہ نہیں دے رہی اسلام آباد سکریبل کا شمار…

فرانس،ڈیڑھ لاکھ افراد کا ہم جنس پرستی کے قانون کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

فرانس،ڈیڑھ لاکھ افراد کا ہم جنس پرستی کے قانون کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

پیرس (جیوڈیسک) پیرس فرانس میں ڈیڑھ لاکھ افراد نے پیرس کے مرکزی علاقے میں ہم جنس پرست افراد کو شادی کی اجازت دینے کے قانون کے خلاف ایک بہت بڑا جلوس نکالا۔پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کی کوشش کی تو جھڑپیں…

بیروت کے جنوبی علاقے میں راکٹ گرنے سے کم از کم تین افراد زخمی

بیروت کے جنوبی علاقے میں راکٹ گرنے سے کم از کم تین افراد زخمی

بیروت (جیوڈیسک) نان کی عسکریت پسند تنظیم حزب اللہ کے رہنما حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ ان کے جنگجو شام کی خانہ جنگی میں صدر بشارالاسد کی فتح کے لیے سرگرم عمل رہیں گے۔ لبنانی حکام کے مطابق دو راکٹ اسلامی…

سلیم شہزاد ، رضاہارون اور انیس ایڈوکیٹ کو نئی رابطہ کمیٹی میں شامل نہ کرنے کا فیصلہ

سلیم شہزاد ، رضاہارون اور انیس ایڈوکیٹ کو نئی رابطہ کمیٹی میں شامل نہ کرنے کا فیصلہ

ایم کیوایم کاغیرمعمولی جنرل ورکرز اجلاس نائن زیرو پر شروع ہوگیا ہے، پارٹی میں حالیہ بحران کے بعداس اجلاس کواہمیت دی جارہی ہے، اجلاس میں رابطہ کمیٹی اورکراچی تنظیمی کمیٹی کے کچھ ارکان کے ناموں کااعلان متوقع ہے، سابقہ اورعارضی رابطہ کمیٹی…

سانحہ گجرات کا ازخود نوٹس لینے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست

سانحہ گجرات کا ازخود نوٹس لینے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد گجرات بس وین حادثے میں بچوں کی ہلاکتوں پر ازخودنوٹس کیلیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ ذمہ داروں کے خلاف دہشتگردی کا مقدمہ چلانے کی استدعا کی گئی ہے۔درخواست پیپلز پارٹی کے سینیٹر ڈاکٹر بابر…

ایم کیو ایم کی23  رکنی نئی رابطہ کمیٹی کا اعلان کردیا گیا

ایم کیو ایم کی23 رکنی نئی رابطہ کمیٹی کا اعلان کردیا گیا

پاکستان (جیوڈیسک) پاکستان ایم کیو ایم کے سربراہ الطاف حسین نے پاکستان اورلندن کے لئے 23 رکنی نئی رابطہ کمیٹی کے ارکان کا اعلان کر دیا ہے۔ ڈاکٹر نصرت ، انجینئر ناصر جمال اور ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی رابطہ کمیٹی پاکستان جبکہ…

تحریک انصاف نے فرینڈلی اپوزیشن کا تاثر زائل کیا: جاوید ہاشمی

تحریک انصاف نے فرینڈلی اپوزیشن کا تاثر زائل کیا: جاوید ہاشمی

ملتان (جیوڈیسک) ملتان تحریک انصاف کے صدر جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ پارٹی قیادت نے نواز شریف کے مدمقابل وزیراعظم کا امیدوار نامزد کر کے فرینڈلی اپوزیشن کا تاثر زائل کیا ہے۔ ملتان اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے…

کراچی: حب پمپنگ اسٹیشن کی بجلی بند، شہر کو 10کروڑ گیلن پانی نہ ملنے کا امکان

کراچی: حب پمپنگ اسٹیشن کی بجلی بند، شہر کو 10کروڑ گیلن پانی نہ ملنے کا امکان

کراچی(جیوڈیسک) کراچی شہر میں بدترین لوڈ شیڈنگ کے بعد پانی کی کمی کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔ ترجمان واٹر بورڈ کے مطابق حب پمپنگ اسٹیشن پر رات 8 بجے سے بجلی کی تاروں میں خرابی کے باعث بجلی کی فراہمی معطل ہے،جس…

پرویز مشرف کی درخواست ضمانت کی سماعت آج ہوگی

پرویز مشرف کی درخواست ضمانت کی سماعت آج ہوگی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آبادججز نظر بندی کیس میں سابق صدرپرویز مشرف کی درخواست ضمانت کی سماعت آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہوگی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس ریاض احمد اور جسٹس شوکت عزیز پر مشتمل دو رکنی بنچ سماعت…

زہرہ شاہد کے قاتلوں کے بارے میں بتانے والے کیلئے 25لاکھ روپے کا انعام

زہرہ شاہد کے قاتلوں کے بارے میں بتانے والے کیلئے 25لاکھ روپے کا انعام

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے ڈیفنس میں فائرنگ سے جاں بحق ہونے والی تحریک انصاف کی رہنما زہرہ شاہد قتل کیس سے متعلق ملزمان کے بارے میں معلومات فراہم کرنے والے کے لئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان کر دیا گیا۔…