حکومت کا توہین آمیز خاکوں کیخلاف متفقہ قرارداد لانے کا فیصلہ

حکومت کا توہین آمیز خاکوں کیخلاف متفقہ قرارداد لانے کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر اسد قیصر کی صدارت میں آج دو پہر 2 بجے ہو گا، اجلاس میں ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حق میں اور توہین آمیز خاکوں کے خلاف حکومت اور اپوزیشن کی جانب سے متفقہ قرارداد پیش کی جائے گی۔ حکومت نے مغربی […]

.....................................................

آٹھویں تک تعلیمی ادارے عید تک بند رکھنے کا فیصلہ

آٹھویں تک تعلیمی ادارے عید تک بند رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی حکومت نے کورونا کے پھیلاؤ کے پیش نظر آٹھویں تک تعلیمی ادارے عید تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیرصدارت ہونے والے بین الصوبائی وزرائے تعلیم کے اجلاس ملک میں کورونا کی صورت حال کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں کورونا وبا […]

.....................................................

توقع ہی نہیں تھی کہ وہ ‘باپ’ کو ‘باپ’ بنائیں گے، مولانا فضل الرحمان

توقع ہی نہیں تھی کہ وہ ‘باپ’ کو ‘باپ’ بنائیں گے، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ وضاحت طلب کرنا ہمارا حق تھا، ہمیں توقع ہی نہیں تھی کہ وہ ‘باپ’ کو ‘باپ’ بنائیں گے، اب بھی پیپلزپارٹی اور اے این پی کےلیے موقع ہے فیصلوں پر نظر ثانی کریں۔ اسلام […]

.....................................................

سعودیہ میں رمضان کا چاند نظر آ گیا، پاکستان میں اجلاس آج ہو گا

سعودیہ میں رمضان کا چاند نظر آ گیا، پاکستان میں اجلاس آج ہو گا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ہے جب کہ اس سلسلے میں پاکستان میں اجلاس آج ہوگا۔ سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ہے لہٰذا آج وہاں پہلا روزہ ہے جب کہ سعودی فرماں روا شاہ سلمان نے مسجد الحرام میں نماز تراویح کی اجازت […]

.....................................................

بلاول نے سی ای سی اجلاس میں پی ڈی ایم کا شوکاز نوٹس پھاڑ کر پھینک دیا

بلاول نے سی ای سی اجلاس میں پی ڈی ایم کا شوکاز نوٹس پھاڑ کر پھینک دیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) بلاول ہاؤس کراچی میں پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی) کے اجلاس میں دیگر امور سمیت پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے شوکاز نوٹس کا معاملہ بھی زیربحث آیا۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے شرکاء کو پی ڈی ایم کے سیکرٹری جنرل شاہد خاقان […]

.....................................................

پیپلز پارٹی کی سی ای سی کا اجلاس آج ہو گا

پیپلز پارٹی کی سی ای سی کا اجلاس آج ہو گا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی (سی ای سی) کا اجلاس آج بلاول ہاؤس کراچی میں ہو گا۔ پیپلز پارٹی کی سی ای سی کے اجلاس کی صدارت سابق صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کریں گے۔ آج ہونے والے اجلاس میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال […]

.....................................................

ایک اسلامی میگا بینک کا قیام عمل میں لایا جائے: ایردوان

ایک اسلامی میگا بینک کا قیام عمل میں لایا جائے: ایردوان

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ اسلامی مالیاتی اداروں کو رقوم کی ضروریات اور امت مسلمہ میں بڑھنے والی مالیاتی طلب کو پورا کرنے کے لیے ایک اسلامی بیگابینک قائم کرنا چاہیئے۔ صدر ایردوان نے ڈی ۔8 تنظیم کے دسویں اجلاس سے بذریعہ ویڈیو کانفرنس خطاب کیا۔ صدر ایردوان […]

.....................................................

سندھ حکومت نے بین الصوبائی پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی عائد کر دی

سندھ حکومت نے بین الصوبائی پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی عائد کر دی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ حکومت نے بین الصوبائی پبلک ٹرانسپورٹ پر ہفتے میں دو روز کے لیے پابندی عائد کر دی۔ صوبائی محکمہ داخلہ نے این سی او سی کے فیصلے کے تحت نوٹی فکیشن جاری کردیا جس کے مطابق بین الصوبائی پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی ہفتے میں دو روز ہفتہ اور اتوار کو […]

.....................................................

تعلیمی ادارے کھلے رہیں گے یا بند، این سی او سی کا اہم اجلاس آج ہو گا

تعلیمی ادارے کھلے رہیں گے یا بند، این سی او سی کا اہم اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وباء کی تیسری لہر کے باعث تعلیمی اداروں میں تدریسی عمل جاری رکھنے سے متعلق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کا اجلاس آج ہو گا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اجلاس میں وفاقی و صوبائی وزرائے تعلیم و صحت شریک ہوں گے اور تعلیمی اداروں کے […]

.....................................................

سینیٹ اجلاس: 5 جماعتوں کا علیحدہ اپوزیشن بینچز الاٹ کرنے کا مطالبہ

سینیٹ اجلاس: 5 جماعتوں کا علیحدہ اپوزیشن بینچز الاٹ کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سینیٹ اجلاس میں حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) میں شامل اپوزیشن جماعتیں آپس میں ہی الجھ پڑیں۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے سینیٹراعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا کہ ہمیں الگ اپوزیشن […]

.....................................................

اپوزیشن کو لے کر چلیں گے اور حکومت کی بھی آواز بنیں گے: یوسف رضا گیلانی

اپوزیشن کو لے کر چلیں گے اور حکومت کی بھی آواز بنیں گے: یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر یوسف رضا گیلانی نے کہا ہےکہ وہ تمام اپوزیشن کو ساتھ لے کر چلیں گے اور کبھی مشکل ہوئی تو حکومت کی جانب سے بھی بولیں گے۔ سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ میں نے پی ڈی ایم کے […]

.....................................................

تعلیمی ادارے کھلے رہیں گے یا نہیں؟ این سی اوسی کا اجلاس 6 اپریل کو طلب

تعلیمی ادارے کھلے رہیں گے یا نہیں؟ این سی اوسی کا اجلاس 6 اپریل کو طلب

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں کورونا وبا کی تیسری لہر کے باعث تعلیمی اداروں میں تدریسی عمل جاری رکھنے سے متعلق این سی اوسی کا اجلاس 6 اپریل کو طلب کرلیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے اپنی ٹوئٹ میں کہا ہے کہ تعلیمی اداروں سے متعلق این سی او سی کا […]

.....................................................

سندھ: آٹھویں جماعت تک اسکول بند کرنے کی تجویز

سندھ: آٹھویں جماعت تک اسکول بند کرنے کی تجویز

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ میں آٹھویں جماعت تک کے لیے اسکول بند کرنے کی تجویز سامنے آ گئی۔ محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں صوبے میں اسکول بند کرنے سے متعلق دو تجاویز سامنے آئیں۔ ذرائع کے مطابق اجلاس کے دوران اسٹیرنگ کمیٹی کے کچھ ممبران نے سندھ میں […]

.....................................................

براڈشیٹ کمیشن کی رپورٹ پبلک کر دی گئی

براڈشیٹ کمیشن کی رپورٹ پبلک کر دی گئی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی کابینہ کے فیصلے کے بعد براڈ شیٹ کمیشن کی رپورٹ پبلک کر دی گئی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں براڈ شیٹ کمیشن کی رپورٹ بھی پیش کی گئی، وفاقی کابینہ نے کمیشن کی رپورٹ پبلک کرنے کا فیصلہ کیا۔ بعد ازاں […]

.....................................................

روس: صدر پوتن اجلاس میں شرکت کریں گا یا نہیں اس کا جواب دینے میں وقت لگے گا

روس: صدر پوتن اجلاس میں شرکت کریں گا یا نہیں اس کا جواب دینے میں وقت لگے گا

روس (اصل میڈیا ڈیسک) روس نے کہا ہے کہ صدر ولادی میر پوتن کی ماحولیاتی سربراہی اجلاس میں شرکت کے حتمی شکل اختیار کرنے کے لئے وقت درکار ہے۔ روس کے صدارتی پیلس کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے، امریکہ کے صدر جو بائڈن کی طرف سے پوتن کو بھیجے گئے ماحولیاتی سربراہی اجلاس میں […]

.....................................................

کورونا کیسز میں تشویشناک حد تک اضافہ، این سی او سی کا آج دوسرے روز بھی اجلاس

کورونا کیسز میں تشویشناک حد تک اضافہ، این سی او سی کا آج دوسرے روز بھی اجلاس

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد میں پانچ روز کے دوران تشویشناک حدتک اضافہ سامنے آیا ہے جس کے سبب نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کا اجلاس آج دوسرے روز بھی ہو گا۔ حکومت پنجاب نے کورونا کے بڑھتے کیسز کے سبب صوبے میں مکمل لاک […]

.....................................................

ملک میں بڑھتے کورونا کیسز، این سی او سی کا اہم اجلاس آج ہو گا

ملک میں بڑھتے کورونا کیسز، این سی او سی کا اہم اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کا جائزہ لینے کے لیے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کا اہم اجلاس آج ہو گا۔ حکام وزارت صحت کی جانب سے این سی او سی اجلاس کے لیے اہم بریفنگ کی تیار کر لی گئی ہے، […]

.....................................................

پی ڈی ایم اجلاس میں پیپلز پارٹی کے رویے سے مایوسی ہوئی: احسن اقبال

پی ڈی ایم اجلاس میں پیپلز پارٹی کے رویے سے مایوسی ہوئی: احسن اقبال

اسلام آباد مسلم (اصل میڈیا ڈیسک) لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم اجلاس میں پیپلز پارٹی کے رویے سے مایوسی ہوئی۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ کچھ باتیں ایسی بھی ہوئیں جو […]

.....................................................

مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس نہ ہونے پر جسٹس فائز عیسی کا اظہار برہمی

مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس نہ ہونے پر جسٹس فائز عیسی کا اظہار برہمی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس فائز عیسی نے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس نہ ہونے پر اظہار برہمی کیا ہے۔ سپریم کورٹ میں بلدیاتی انتخابات کیس کی سماعت ہوئی۔ جسٹس فائز عیسی نے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس نہ ہونے پر اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا کہ حکومت ملک […]

.....................................................

’سینیٹ الیکشن کا تماشہ سب نے دیکھا، اب ایسے الیکشن نہیں کر سکتے‘

’سینیٹ الیکشن کا تماشہ سب نے دیکھا، اب ایسے الیکشن نہیں کر سکتے‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ سینیٹ الیکشن کا تماشہ سب نے دیکھا لہٰذا اب ایسے الیکشن نہیں کر سکتے اس لیے اگلے الیکشن کے لیے ٹیکنالوجی کا استعمال کرنا چاہیے۔ کابینہ کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ […]

.....................................................

لانگ مارچ 26 مارچ کو شروع ہو گا، 30 مارچ کو منزل تک پہنچے گا، سربراہ پی ڈی ایم

لانگ مارچ 26 مارچ کو شروع ہو گا، 30 مارچ کو منزل تک پہنچے گا، سربراہ پی ڈی ایم

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ لانگ مارچ کا آغاز26 مارچ کو ہو گا اور 30 مارچ کو منزل مقصود تک پہنچے گا۔ اسلام آباد میں پی ڈی ایم کا سربراہ اجلاس ہوا جس میں سابق وزیراعظم یوسف رضا […]

.....................................................

پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس آج طلب

پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس آج طلب

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس آج اسلام آباد میں طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں وزیراعظم اور حکومت کے خلاف آئندہ […]

.....................................................

ترکی : اپوزیشن کے مطالبے پر پارلیمنٹ کا ہنگامی اجلاس، سعودی بائیکاٹ کے نتائج پر بحث

ترکی : اپوزیشن کے مطالبے پر پارلیمنٹ کا ہنگامی اجلاس، سعودی بائیکاٹ کے نتائج پر بحث

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی میں اپوزیشن جماعتوں کی دعوت پرکل ہفتے کے روز پارلیمنٹ کا ہنگامی اجلاس منعقد کیا گیا جس میں ترک حکومت کی جانب سے سعودی عرب کی مصنوعات کے بائیکاٹ کے ترک معیشت پر مرتب ہونے والے منفی اثرات اور نتائج پر بحث کی گئی۔ کثیرالاشاعت ترک اخبار’جمہوریت’ کی رپورٹ کے […]

.....................................................

پی ڈی ایم کا آج قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

پی ڈی ایم کا آج قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے آج ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے آج قومی اسمبلی کے ہونے والے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا […]

.....................................................