ملک میں کورونا کی لہر کیسے روکی جائے؟ وزیراعظم نے اجلاس طلب کرلیا

ملک میں کورونا کی لہر کیسے روکی جائے؟ وزیراعظم نے اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے ملک میں کورونا کے بڑھتے کیسز کو روکنے کے لیے حکمت عملی تشکیل دینے سے متعلق اجلاس طلب کرلیا۔ ملک میں کورونا کی چوتھی لہر کی شدت کم نہ ہوئی اور گزشتہ 24گھنٹوں میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 8.6 فیصد رہی جب کہ وائرس سے […]

.....................................................

کورونا: کراچی میں لاک ڈاؤن ہوگا یا نہیں؟ کورونا ٹاسک فورس کا اہم اجلاس آج ہو گا

کورونا: کراچی میں لاک ڈاؤن ہوگا یا نہیں؟ کورونا ٹاسک فورس کا اہم اجلاس آج ہو گا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں کورونا کیسز کے پھیلاؤ کے پیش نظر سندھ کورونا ٹاسک فورس کا اہم اجلاس آج ہو گا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کورونا ٹاسک فورس کے اجلاس کی صدارت کریں گے جس میں صوبائی وزرا، طبی ماہرین اور پی ایم اے کے نمائندے […]

.....................................................

ہمارا اندازہ ہےکہ واٹس ایپ نے پیگاسس کی مدد کی: پی ٹی اے حکام

ہمارا اندازہ ہےکہ واٹس ایپ نے پیگاسس کی مدد کی: پی ٹی اے حکام

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے حکام کا کہنا ہے کہ اندازے کے مطابق پیگاسس بنانے والی این ایس او نے جو کچھ کیا اس میں واٹس ایپ شامل تھا۔ امجد علی خان کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی دفاع کا اجلاس ہوا جس میں […]

.....................................................

نجکاری کمیشن کا اجلاس، اسٹیل ملز کی فروخت کا فیصلہ موخر

نجکاری کمیشن کا اجلاس، اسٹیل ملز کی فروخت کا فیصلہ موخر

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان اسٹیل ملز کی نجکاری کا فیصلہ ایک بار پھر موخر کر دیا گیا۔ نجکاری کمیشن کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا، اجلاس کی صدارت وفاقی وزیر نجکاری محمد میاں سومرو نے کی جبکہ اجلاس میں بورڈ ممبران، وفاقی سیکریٹری نجکاری، وزارت صنعت و پیداوار کے نمائندوں، پاکستان اسٹیل […]

.....................................................

اوپیک پلس کا اجلاس کامیاب بنانے کی خاطر سمجھ داری کا مظاہرہ کیا جائے: سعودی عرب

اوپیک پلس کا اجلاس کامیاب بنانے کی خاطر سمجھ داری کا مظاہرہ کیا جائے: سعودی عرب

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان نے زور دیا ہے کہ ‘اوپیک پلس’ کے اجلاس کو کامیاب بنانے کی خاطر سمجھ داری سے کام لیا جائے۔ انہوں نے یہ بات اتوار کی شام العربیہ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہی۔ سعودی وزیر نے زور دے کر کہا کہ […]

.....................................................

انتخابی اصلاحات، اپوزیشن رہنماؤں کا اجلاس 7 جولائی کو بلانے کا فیصلہ

انتخابی اصلاحات، اپوزیشن رہنماؤں کا اجلاس 7 جولائی کو بلانے کا فیصلہ

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اپوزیشن جماعتوں کے پارلیمانی لیڈرز نے انتخابی اصلاحات کے سلسلے میں اجلاس 7 جولائی کو بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے اپوزیشن جماعتوں کے پارلیمانی لیڈرز کا اجلاس 7 جولائی کو اسلام آباد میں بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں اپوزیشن […]

.....................................................

امریکا کو اڈے نہیں دیں گے: آرمی چیف

امریکا کو اڈے نہیں دیں گے: آرمی چیف

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کے بعد آرمی چیف نے صحافیوں کے سوال کے جواب میں کہا کہ اڈے امریکا کو دینے کا سوال آپ حکومت سے کریں، پھر کہا اڈے نہیں دیں گے۔ پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کا 8 گھنٹے طویل اجلاس ہوا جس میں افغانستان […]

.....................................................

پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا اجلاس جاری، آرمی چیف بھی شریک

پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا اجلاس جاری، آرمی چیف بھی شریک

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا ان کیمرہ اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں جاری ہے۔ پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کے اِن کیمرا اجلاس کی صدارت اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کررہے ہیں، اجلاس میں قومی سلامتی سے متعلق امور ایجنڈے کا حصہ ہوں گے، اس دوران افغانستان کی موجودہ صورتحال […]

.....................................................

سندھ کابینہ، بغیر اجلاس نسیم میمن کی چیئرمین لاڑکانہ بورڈ تقرری کی منظوری

سندھ کابینہ، بغیر اجلاس نسیم میمن کی چیئرمین لاڑکانہ بورڈ تقرری کی منظوری

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ کابینہ نے نسیم احمد میمن کو ثانوی و اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ لاڑکانہ کا چیئرمین مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔ سندھ کابینہ نے عدالتی احکامات کے بعد نسیم احمد میمن کو ثانوی و اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ لاڑکانہ کا چیئرمین مقرر کرنے کی منظوری دے دی ہے جس کے […]

.....................................................

بلوچستان بجٹ اجلاس، اپوزیشن کا احتجاج، پولیس کی بکتر بند گاڑی نے ٹکر مار کر اسمبلی کا گیٹ توڑ دیا

بلوچستان بجٹ اجلاس، اپوزیشن کا احتجاج، پولیس کی بکتر بند گاڑی نے ٹکر مار کر اسمبلی کا گیٹ توڑ دیا

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن نے صوبائی اسمبلی کے چاروں گیٹ تالے لگا کر بند کردیے۔ بلوچستان اسمبلی میں بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن ارکان نے اسمبلی کے چاروں گیٹ تالے لگا کر بند کردیے۔ پولیس حکام نے ایم پی اے ہاسٹل کےقریب اسمبلی گیٹ […]

.....................................................

قومی اسمبلی اجلاس، معاون خصوصی نے بجٹ دستاویز ن لیگی رکن کو دے ماری

قومی اسمبلی اجلاس، معاون خصوصی نے بجٹ دستاویز ن لیگی رکن کو دے ماری

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) قومی اسمبلی اجلاس کے میں تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی و وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے امور کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی علی نواز اعوان نے بجٹ دستاویز اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کے رکن اسمبلی شیخ روحیل اصغر کو دے ماری۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف […]

.....................................................

سعودی عرب، کویت رابطہ کونسل کا پہلا اجلاس؛ دوطرفہ تعلقات کے فروغ کا عزم

سعودی عرب، کویت رابطہ کونسل کا پہلا اجلاس؛ دوطرفہ تعلقات کے فروغ کا عزم

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب اور کویت کی رابطہ کونسل کا پہلا اجلاس منعقد ہوا ہے اور اس میں سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان اور کویتی وزیرخارجہ شیخ احمدناصرالصباح نے شرکت کی ہے۔ شہزادہ فیصل نے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ ’’سعودی عرب اور کویت کی قیادت کی رہ نمائی […]

.....................................................

مصر کی دعوت پر فلسطینی جماعتیں قاہرہ میں اجلاس منعقد کرنے پر تیار

مصر کی دعوت پر فلسطینی جماعتیں قاہرہ میں اجلاس منعقد کرنے پر تیار

قاہرہ (اصل میڈیا ڈیسک) فلسطینی دھڑوں کی قیادت نے مصر کی طرف سے قاہرہ میں اجلاس منعقد کرنے کی دعوت قبول کرلی ہے جس کے بعد فلسطینی قیادت آئندہ جمعرات اور جمعہ کو رفح کراسنگ کے راستے مصر روانہ ہوگی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فلسطینی دھڑوں میں مصر کی نگرانی میں مذاکرات آئندہ ہفتے […]

.....................................................

میں ایمازون اور فیس بک سمیت ملٹی نیشنل کمپنیوں پر ٹیکس لگانے کا فیصلہ

میں ایمازون اور فیس بک سمیت ملٹی نیشنل کمپنیوں پر ٹیکس لگانے کا فیصلہ

لندن (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا کی 7 بڑی ترقی یافتہ معیشتوں کی تنظیم G-7 کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں گوگل، فیس بک اور ایمازون سمیت ملٹی نیشنل کمپنیوں پر 15 فیصد تک ٹیکس لگانے کی امریکی صدر کی تجویز پر اتفاق کیا گیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق لندن میں […]

.....................................................

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا اہم اجلاس آج ہو گا

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا اہم اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم) کا اہم اجلاس آج ہو گا۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور نائب صدر مریم نواز بھی […]

.....................................................

’مردم شماری کے نتائج آنے کے بعد بلدیاتی انتخابات میں کوئی بڑی رکاوٹ نہیں‘

’مردم شماری کے نتائج آنے کے بعد بلدیاتی انتخابات میں کوئی بڑی رکاوٹ نہیں‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سیکرٹری الیکشن کمیشن ڈاکٹر اختر نذیر نے کہا ہے کہ مردم شماری کے نتائج آنے کے بعد بلدیاتی انتخابات میں کوئی بڑی رکاوٹ نہیں۔ لاہور میں سیکرٹری الیکشن کمیشن ڈاکٹر اختر نذیر کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں صوبائی الیکشن کمشنر غلام اسرار خان اور سیکرٹری لوکل گورنمنٹ نورالامین […]

.....................................................

اسرائیل فلسطین تنازعہ، کونسا یورپی ملک کس کے ساتھ؟

اسرائیل فلسطین تنازعہ، کونسا یورپی ملک کس کے ساتھ؟

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی فلسطینی تنازعے پر یورپی وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس ہو رہا ہے۔ تاہم اس اجلاس سے پہلے ہی یورپی یونین کے ستائیس ممالک میں تقسیم نظر آ رہی ہے۔ جانیے کونسا یورپی ملک کس کے ساتھ کھڑا ہے؟ اسرائیل اور فلسطینیوں کے مابین تازہ لڑائی کے حوالے سے یورپی یونین […]

.....................................................

جنرل اسمبلی کا اجلاس: ‘فلسطینی وزیر خارجہ کی روانگی میں رکاوٹیں ڈالی جا رہی ہیں‘

جنرل اسمبلی کا اجلاس: ‘فلسطینی وزیر خارجہ کی روانگی میں رکاوٹیں ڈالی جا رہی ہیں‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے فلسطینی وزیر خارجہ کی روانگی میں رکاوٹیں ڈالی جارہی ہیں۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی فلسطین کے معاملے پر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے ہنگامی اجلاس میں شرکت کے […]

.....................................................

امریکا نے اسرائیل، فلسطین کشیدگی سے متعلق سلامتی کونسل کا اجلاس بلاک کر دیا

امریکا نے اسرائیل، فلسطین کشیدگی سے متعلق سلامتی کونسل کا اجلاس بلاک کر دیا

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان جاری تنازع سے متعلق اجلاس کو بلاک کردیا ہے۔ جمعہ کو ہونے والے اس اجلاس میں فلسطینی علاقوں میں تشدد اور کشیدگی کے خاتمے سے متعلق سلامتی کونسل کے ایک مجوزہ بیان پر غور کیا جانا تھا۔ امریکا […]

.....................................................

عید ا چاند دیھنے ے لیے مفتی پوپلزئی، زونل رویت ہلال میٹیوں ے اجلاس آج ہونگے

عید ا چاند دیھنے ے لیے مفتی پوپلزئی، زونل رویت ہلال میٹیوں ے اجلاس آج ہونگے

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) عید الفطر ا چاند دیھنے ے لیے جامع مسجد قاسم علی خان اور زونل رویت ہلال میٹیوں ے اجلاس آج پشاور میں ہوں گے۔ مفتی شہاب الدین پوپلزئی ی زیرصدارت اجلاس جامع مسجد قاسم علی خان اورزونل میٹی کا اجلاس اوقاف ہال میں منعقد ہوگا جو مرزی رویت ہلال میٹی ے […]

.....................................................

یروشلم کی صورت حال پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس

یروشلم کی صورت حال پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس

یروشلم (اصل میڈیا ڈیسک) یروشلم میں اسرائیلی سکیورٹی فورسز اور فلسطینیوں کے درمیان جمعے کی شام سے جاری جھڑپوں میں صورت حال انتہائی تشویش ناک ہوگئی ہے۔ اب تک تقریباً چھ سو فلسطینی زخمی ہو چکے ہیں۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی پیر کے روز ایک ہنگامی میٹنگ ہو رہی ہے۔ یہ میٹنگ تیونس […]

.....................................................

عید کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب

عید کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) عید الفطر کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 12 مئی کو طلب کر لیا گیا ہے۔ چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کا کہنا ہے کہ کمیٹی کا اجلاس 12 مئی کو اسلام آباد میں طلب کیا گیا ہے۔ مولانا عبدالخبیر آزاد نے بتایا […]

.....................................................

شوال کا چاند کا دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس بدھ کو ہو گا

شوال کا چاند کا دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس بدھ کو ہو گا

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) عیدالفطر کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس بدھ 29 رمضان المبارک کو اسلام آباد میں ہو گا۔ اجلاس کی صدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا سید عبدالخبیر آزاد کریں گے جس میں ملک بھر سے چاند کی رویت سے متعلق شہادتیں اکٹھی کی جائیں […]

.....................................................

پی ڈی ایم کی اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس آج طلب، پی پی اور اے این پی مدعو نہیں

پی ڈی ایم کی اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس آج طلب، پی پی اور اے این پی مدعو نہیں

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس آج طلب کیا گیا ہے۔ پی ڈی ایم کا اجلاس مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر ہو گا تاہم اجلاس میں پاکستان پیپلز پارٹی اور عوامی نیشنل پارٹی کو مدعو نہیں کیا گیا۔ اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال […]

.....................................................